صحیفہ ہمام بن منبہ

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام: صحیفہ ہمام بن منبہ
مصنف :  حافظ عبد اللہ شمیم
ناشر:  انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
صفحات:  490
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

مقدمۃ الکتاب

25

اجازۃ فی روایۃ الحدیث

64

امت محمدیہ علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کی فضیلت

70

محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

73

بخیل اور سخی کی تمثیل

75

جنت کے درخت کا سایہ

80

حسد اور پیٹھ پیچھے برائی کی ممانعت کا بیان

82

جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی

87

فجر اور عصر کی نمازوں کی فضیلت

90

فرشتوں کی نمازوں کے لیے دعا

92

نماز میں آمین کہنے پر سابقہ گناہوں کی معافی

96

قربانی کے جانور پر سواری کی اجازت

99

کم ہنسنا اور زیادہ رونا

101

چہرے پر مارنے کی ممانعت

103

دوزخ کی آگ شدت میں دیناوی آپ سے 70گنا زیادہ ہے

106

روزہ کی فضیلت

111

روزہ دار کے منہ کی بومشک سے بھی زیادہ خوشبودار ہے

114

ایک نبی کا چیونٹیوں کو جلانا

118

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شوق جہاد فی سبیل اللہ

120

اللہ سے ملاقات کی چاہت

124

قیامت کی نشانیاں

130

قیامت کی نشانی،دو بڑی جماعتوں کی جنگ

135

اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے

142

اللہ تعالیٰ کا ہاتھ بڑی سخاوت والا ہے

145

کثرت سوال سے پرہیز

156

جنبی کے لیے روزے کا حکم

162

ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت

179

انفاق فی سبیل اللہ کی برکت

187

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے خزانچی ہیں

193

نماز میں صف بندی کا حکم

200

اچھا خواب نبوت کا چھپالیسواں حصہ ہے

215

کفار کے ساتھ جہاد وقتال کا حکم

224

جنت اور دوزخ کے مابین مباحثہ

230

ایک نیکی کا ثواب دس نیکیاں

240

جنت کا سب سے کم درجہ

246

آدم علیہ السلام کی تخلیق اور سلام کا طریقہ

254

مالدار مقروض کی وعدے میں تاخیر ظلم ہے

271

انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی

287

صوم وصال کی ممانعت

290

انسان کےجوڑوں پر ہر روز صدقہ واجب ہے

305

حقیقی مسکین کون ہے؟

316

موت  کی تمنا مت کرو

322

وضو کے دوران ناک میں پانی ڈالنا

366

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت

338

جنت میں سب سے پہلے جانے والے گروہ کی فضیلت

346

پہلی امتوں کے لیے مال غنیمت حلال نہ تھا

352

بلی پر ظلم کرنے والی عورت کے لیے عذاب

353

امام کو غلطی پر خبردار کرنا

363

لوگوں کا سوال کہ اللہ کوکس نے پیدا کیا؟

369

دو قسم کھانے والوں کے درمیان قرعہ اندازی

376

بوڑھے شخص میں طول عمر اور کثرت مال کی تمنا

384

ایک نیکی کا سات سو گنا تک بڑھنا

396

امام نماز میں تخفیف کرے

400

بغیر وضو نماز نہیں ہوتی

409

کافر سات اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے

420

تکبر اورغرور سے کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا

428

نیند غالب ہو تو نماز نہ پڑھو

433

حالت نماز میں تھوک آ جائے تو

440

قریش کی عورتوں کی فضیلت

464

نماز کے انتظار کا ثواب اور فضیلت

469

دوقسم کی تجارت اور دو قسم کے لباس منع ہے

481

مال غنیمت کی تقسیم کے حکم کے متعلق

485

مال فے

485

مال غنیمت

486

مال غنیمت کا حکم

486

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ