ریاض الصالحین ۔ جلد2

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:ریاض الصالحین ۔ جلد2
مصنف :  ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
ناشر:  دار السلام، لاہور
مترجم:  حافظ صلاح الدین یوسف
نظرثانی:  حافظ عبد السّلام بھٹوی
صفحات:  565
Click on image to Enlarge

فہرست 


ریاض الصالحین مترجم (جلد دوم)

۸۔کتاب الفضائل

17

باب:۱۸۰  قرآن کریم پڑھنے کی فضیلت

17

باب:۱۸۱  قرآن کریم کی دیکھ بھال کرنے کا حکم اور اس کو بھلا دینے کی وعید

22

باب:۱۸۲  قرآن کو خوش آوازی کے ساتھ پڑھنے کا استحباب

23

باب:۱۸۳  مخصوص سورتیں اور آیتیں پڑھنے کی ترغیب کا بیان

25

باب:۱۸۴  قرآن کریم پڑھنے کے لئے جمع ہونے کااستحباب

34

باب:۱۸۵  وضوء کی فضیلت کا بیان

34

باب:۱۸۶  اذان کی فضیلت کا بیان

39

باب: ۱۸۷  نمازوں کی فضیلت کا بیان

43

باب:۱۸۸  صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت

46

باب: ۱۸۹  مساجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت

49

باب:۱۹۰  نماز کاانتظار کرنے کی فضیلت کا بیان

53

باب:۱۹۱  جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان

54

باب:۱۹۲  صبح اور عشاء کی جماعت میں حاضری کی ترغیب کا بیان

58

باب:۱۹۳  فرض نمازوں کی حفاظت کرنے کا حکم اور ان کے چھوڑنے کی ممانعت

59

باب:۱۹۴ پہلی صف کی فضیلت ، پہلی صفوں کو مکمل اور برابر کرنے کا حکم

63

باب:۱۹۵  فرض نمازوں کے ساتھ سنن مؤکدہ کی فضیلت اور ان کے کم سے کم اور اکمل اور ان کی درمیانی صورت کا بیان

71

باب:۱۹۶صبح کی دو سنتوں کی تاکید

72

باب:۱۹۷ فجر کی دو رکعتوں کو ہلکا کر کے پڑھنے کا بیان، نیز یہ کہ ان میں کیا پڑھا جائے؟

74

باب:۱۹۸  فجر کی دو سنتوں کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹنے کا استحباب

77

باب:۱۹۹  ظہر کی سنتوں کا بیان

78

باب:۲۰۰ عصر کی سنتوں کا بیان

80

باب:۲۰۱  مغرب سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان

81

باب:۲۰۲  عشاء سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان

83

باب:۲۰۳  جمعے کی سنتوں کا بیان

84

باب:۲۰۴  نوافل کا گھر میں ادا کرنا مستحب ہے اور اس کے دیگر احکام

85

باب:۲۰۵ وتر کی ترغیب اور اس کا وقت وغیرہ

86

باب:۲۰۶ نماز چاشت کی فضیلت اور اس کی کم سے کم، زیادہ سے زیادہ تعداد

89

باب:۲۰۷  سورج کے بلند ہونے سے زوال تک چاشت کی نماز جائز ہے

92

باب:۲۰۸  تحیۃ المسجد کی ترغیب چاہے کسی وقت بھی داخل ہو

92

باب: ۲۰۹  وضو کے بعد دو رکعت پڑھنے کا استحباب

93

باب:۲۱۰  جمعہ کے دن کی فضیلت ، نماز جمعہ کا وجوب اور اس کے دیگر مسائل

94

باب:۲۱۱  کسی ظاہری نعمت کے حاصل ہونے یا کسی ظاہری مصیبت کے ٹلنے کے وقت سجدۂ شکر کے مستحب ہونے کا بیان

100

باب:۲۱۲ رات کے وقت قیام کی فضیلت کا بیان

101

باب:۲۱۳  قیام رمضان یعنی تراویح کا استحباب

113

باب:۲۱۴  شب قدر کی فضیلت کا اور اس بات کا بیان کہ ان راتوں میں کون سی رات زیادہ امید والی ہے؟

115

باب:۲۱۵ مسواک کی فضیلت اور فطری چیزوں کا بیان

119

باب:۲۱۶ زکوٰۃ کے فرض ہونے کی تاکید ، اس کی فضیلت اور اس سے متعلقہ مسائل

122

باب:۲۱۷ رمضان کے روزوں کی فرضیت ، ان کی فضیلت اور دیگر احکام

132

باب:۲۱۸  رمضان کے مہینے میں سخاوت، نیک عمل اور کثرت سے بھلائی اور آخری عشرے میں اس سے بھی زیادہ نیکیاں کرنے کا بیان

137

باب:۲۱۹   نصف شعبان کے بعد، رمضان سے قبل روزہ رکھنے کی ممانعت

138

باب:۲۲۰ چاند دیکھنے کے وقت کون سی دعاء پڑھی جائے؟

140

باب:۲۲۱  سحری کھانے کی اور اس میں تاخیر کرنے کی فضیلت

141

باب:۲۲۲  افطار میں جلدی کرنے کی فضیلت اور افطار کے بعد کی دعاء

142

باب:۲۲۳  روزے دار کو اپنی زبان اور دوسرے اعضاء کی ناجائز کاموں اور سب و شتم وغیرہ سے حفاظت کرنے کا حکم

145

باب:۲۲۴  روزے کے چند مسائل کا بیان

146

باب:۲۲۵  محرم، شعبان اور حرمت والے مہینوں کے روزے کی فضیلت

148

باب:۲۲۶ ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں روزہ اور دیگر نیکیوں کی فضیلت

150

باب:۲۲۷  یوم عرفہ، عاشوراء اور نویں محرم کے روزے کی فضیلت

151

باب:۲۲۸  شوال کے چھ روزوں کا استحباب

152

باب:۲۲۹  سوموار اور جمعرات کے روزے کا استحباب

153

باب:۲۳۰ ہر مہینے تین روزے رکھنے کا استحباب

154

باب:۲۳۱  روزہ کھلوانے کی فضیلت اور دیگر مسائل

156

۹۔ کتاب الاعتکاف

158

باب:۲۳۲ اعتکاف کی فضیلت کا بیان

158

۱۰۔ کتاب الحج

160

باب:۲۳۳ حج کی فرضیت اور اس کی فضیلت

160

۱۱۔ کتاب الجھاد

167

باب:۲۳۴ جہاد کی فضیلت کا بیان

167

باب:۲۳۵ اس جماعت کا بیان جو اخروی اجر کے اعتبار سے شہید ہے۔۔

202

باب:۲۳۶ غلاموں کو آزاد کرنے کی فضیلت

205

باب:۲۳۸ اس غلام کی فضیلت کا بیان جو اللہ کا حق بھی ادا کرے اور اپنے مالک کا حق بھی

207

باب:۲۳۹  فتنے اور فساد کے زمانے میں عبادت کرنے کی فضیلت

209

باب:۲۴۰  خرید و فروخت کے مسائل اور قرض معاف کر دینے کی فضیلت

211

۱۲۔کتاب العلم

211

باب:۲۴۱  علم کی فضیلت کا بیان

218

۱۳۔کتاب حمدللہ تعالیٰ و شکرہ

218

باب:۲۴۲ اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس کا شکر کرنے کی فضیلت

229

۱۴۔کتاب الصلوٰۃ علی رسول

229

باب:۲۴۳ نبی پر درود پڑھنے کی فضیلت

232

۱۵۔کتاب الاذکار

232

باب:۲۴۴ ذکر کی فضیلت اور اس کی ترغیب

239

باب:۲۴۵  کھڑے، بیٹھے، لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرنا۔۔

239

باب:۲۴۶ سوتے وقت کی اور بیداری کے وقت کی دعاء

258

باب:۲۴۷ ذکر کے حلقوں کی فضیلت اور ان میں شرکت کا استحباب

259

باب:۲۴۸  صبح و شام اللہ کا ذکر کرنے کا بیان

260

باب:۲۴۹ سونے کے وقت پڑھنے کی دعاؤں کا بیان

265

۱۶۔کتاب الدعوات

274

باب:۲۵۰ دعاء کی فضیلت کا بیان

274

باب:۲۵۱ پیٹھ پیچھے دعاء کرنے کی فضیلت

287

باب:۲۵۲  دعاء کے بعض مسائل کا بیان

288

باب:۲۵۳  اولیاء کی کرامات اور ان کے شرف و فضل کا بیان

292

۱۷۔کتاب الامور امنھی عنھا (اللہ کے منع کردہ کاموں کی کتاب)

306

باب:۲۵۴ غیبت کے حرام ہونے اور زبان کی حفاظت کرنے کا حکم

306

باب:۲۵۵ کسی کی غیبت سننے کے حرام ہونے کابیان

315

باب:۲۵۶  غیبت کی بعض جائز صورتوں کا بیان

318

باب:۲۵۷ فساد ڈالنے کی نیت سے ایک کی بات دوسرے کو پہنچانا غیبت ہے

324

باب:۲۵۸ لوگوں کی گفتگو اور باتیں بلا ضرورت حکام تک پہنچانے کی ممانعت

325

باب:۲۵۹  دو رخے شخص کی مذمت کا بیان

326

باب:۲۶۰ جھوٹ کے حرام ہونے کا بیان

328

باب:۲۶۱  جھوٹ کی بعض جائز صورتوں کا بیان

337

باب:۲۶۲ انسان جو کہے اور نقل کرے، اس کی تحقیق کر لینے کی ترغیب

339

باب:۲۶۳  جھوٹی گواہی کی شدید حرمت کا بیان

340

باب:۲۶۴ کسی متعین شخص یا جانور پر لعنت کے حرام ہونے کا بیان

341

باب:۲۶۵ معین نام لئے بغیر معاصی کے مرتکبین پر لعنت کرنا جائز ہے

345

باب:۲۶۶ ناحق مسلمان پر سب و شتم کے حرام ہونے کا بیان

347

باب:۲۶۷ فوت شدہ لوگوں پر ناحق اور کسی شرعی مصلحت کے بغیر سب و شتم۔۔

349

باب:۲۶۸ تکلیف پہنچانے سے ممانعت کا بیان

350

باب:۲۶۹ باہم بغض رکھنے، قطع تعلق کر لینے اور منہ پھیر لینے کی  ممانعت

351

باب:۲۷۰  حسد کے حرام ہونے کا بیان

352

باب:۲۷۱ ٹوہ لگا نے اور دوسرے کے ناپسند کرنے کے باوجود اس کی بات سننا۔۔

353

باب:۲۷۲ بلا ضرورت مسلمانوں سے بدگمانی کرنے کی ممانعت کا بیان

355

باب:۲۷۳  مسلمانوں کو حقیر جاننا حرام ہے

356

باب:۲۷۴  مسلمان کی تکلیف پر خوشی کا اظہار کرنے کی ممانعت

358

باب:۲۷۵  شرعی طور پر ثابت نسب میں طعن کرنا حرام ہے

359

باب:۲۷۶  جعل سازی اور دھوکہ دہی کی ممانعت کا بیان

359

باب:۲۷۷  بدعہدی کے حرام ہونے کا بیان

361

باب:۲۷۸  عطیہ وغیرہ دینے کے بعد احسان جتلانے کی ممانعت

364

باب:۲۷۹  فخر کرنے اور ظلم و زیادتی کے ارتکاب سے ممانعت کا بیان

365

باب:۲۸۰  تین دن سے زیادہ مسلمانوں کا آپس میں بول چال بند رکھنا حرام ہے۔۔

366

باب:۲۸۱  تیسرے آدمی کی اجازت کے بغیر ، دو آدمیوں کا باہم سرگوشی کرنا

370

باب:۲۸۲  بغیر شرعی عذر کے یا حد ادب سے زیادہ غلام، جانور، بیوی اور اولاد کو سزا دینا ممنوع ہے

372

باب:۲۸۳  ہر جاندار، حتٰی کہ چیونٹی وغیرہ کو بھی آگ میں جلانے کی سزا دینا منع ہے

377

باب:۲۸۴ حق کا مطالبہ کرنے پر مال دار کی طرف سے ٹال مٹول کرنا حرام ہے

378

باب:۲۸۵  ہبہ واپس لینے کی کراہت اور اس سے متعلقہ بعض مسائل

379

باب:۲۸۶ مال یتیم کی حرمت کی تاکید کا بیان

381

باب:۲۸۷  سود کی سخت حرمت کا بیان

381

باب:۲۸۸  دکھلاوے کے حرام ہونے کا بیان

385

باب:۲۸۹  ایسی چیزوں کا بیان جن کی بابت ریاء کا وہم ہو، لیکن حقیقت میں وہ۔۔

388

باب:۲۹۰ اجنبی عورت اور بے ریش حسین بچے کی طرف دیکھنا حرام ہے

389

باب:۲۹۱ اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار کرنا حرام ہے

392

باب:۲۹۲ لباس اور حرکت و ادا وغیرہ میں مردوں کو عورتوں کی اور عورتوں کو مردوں کی مشابہت اختیار کرنا حرام ہے

394

باب:۲۹۳ شیطان اور کفار کی مشابہت اختیار کرنے کی ممانعت کا بیان

397

باب:۲۹۴  مرد اور عورت دونوں کو سیاہ خضاب سے اپنے بالوں کو رنگنا منع ہے

398

باب:۲۹۵  قزع کی ممانعت یعنی سر کے کچھ بال مونڈھ لینا اور کچھ چھوڑ دینا۔۔

398

باب:۲۹۶ مصنوعی بال (وگ) جوڑنے اور گودنے اور وشر یعنی دانتوں کو باریک کرنے کی حرمت کا بیان

400

باب:۲۹۷ داڑھی اور سر وغیرہ کے سفید بال اکھاڑنے کی ممانعت

404

باب:۲۹۸  دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے اور بلا عذر دائیں ہاتھ سے شرم گاہ کو ہاتھ لگانے کی کراہت کا بیان

404

باب:۲۹۹  بغیر عذر کے ایک ہی جوتا یا ایک ہی موزا پہن کر چلنے اور کھڑے کھڑے جوتا اور موزا پہننے کی کراہت کا بیان

405

باب:۳۰۰ سوتے وقت اور اسی قسم کی کسی اور صورت میں، گھر کے اندر جلی ہوئی آگ چھوڑنے کی ممانعت

406

باب:۳۰۱ تکلف اختیار کرنے کی ممانعت اور یہ۔۔

407

باب:۳۰۲ میت پر بین کرنا، رخسار کو پیٹنا، گریبان چاک کرنا، بالوں کو اکھاڑنا وغیرہ

409

باب:۳۰۳ کاہنوں، نجومیوں ، قیافہ شناسوں وغیرہم کے پاس جانے کی ممانعت

413

باب:۳۰۴ بدشگونی لینے کی ممانعت کا بیان

418

باب:۳۰۵  تصویر بنانے کی ممانعت اور ان کو ضائع کرنے کا حکم

420

باب:۳۰۶ شکار اور مویشی یا کھیتی کی حفاظت کے علاوہ کتا رکھنے کی حرمت کا بیان

425

باب:۳۰۷ اونٹ یا دیگر جانوروں کی گردن میں گھنٹی لٹکانے اور سفر میں کتے اور گھنٹی کو ساتھ رکھنے کی کراہت کا بیان

426

باب:۳۰۸ جلالہ جانور پر سوار ہونے کی کراہت کا بیان

427

باب:۳۰۹ مسجد میں تھوکنے کی ممانعت اور مسجد کو پاک رکھنے کا حکم

427

باب:۳۱۰ مسجد میں جھگڑا کرنے، آواز بلند کرنے، گم شدہ چیز کا اعلان کرنے اور سودا وغیرہ کرنے کی ممانعت

429

باب:۳۱۱ لہسن، پیاز، گندنا یا کوئی اور بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا؟

431

باب:۳۱۲ جمعہ کے دن دوران خطبہ گھٹنوں کو پیٹ کے ساتھ ملا کر بیٹھنا؟

433

باب:۳۱۳ قربانی کا ارادہ رکھنے والے کے لئے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے سے قربانی کرنے تک، اپنے بال یا ناخن کاٹنے کی ممانعت

434

باب:۳۱۴ مخلوق کی قسم کھانے کی ممانعت جیسے پیغمبر، کعبہ، فرشتوں وغیرہم کی

434

باب:۳۱۵  جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانے کی سختی کے ساتھ ممانعت کا بیان

436

باب:۳۱۶ اس بات کا استحباب کہ قسم کھانے کے بعد، اس سے بہتر پہلو دیکھے، تو جس پر قسم کھائی گئی ہے، اسے اختیار کر لے اور قسم کا کفارہ۔

438

باب:۳۱۷ لغو قسم کے معاف ہونے اور اس میں کفارہ نہ ہونے کا بیان

440

باب:۳۱۸  سودا کرتے وقت قسم کھانے کی کراہت کا بیان، اگرچہ وہ سچا ہی ہو

441

باب:۳۱۹   اس بات کی کراہت کہ انسان جنت کے علاوہ اللہ کے واسطے سے کسی اور چیز کا سوال کرے یا اللہ کے نام پر مانگنے والے کو انکار کردے

442

باب:۳۲۰ بادشاہ وغیرہ کو شہنشاہ کہنا حرام ہے

443

باب:۳۲۱  فاسق اور بدعتی وغیرہ کو سید(سردار) وغیرہ کہنے کی ممانعت کا بیان

444

باب:۳۲۲ بخار کو برابھلا کہنے کی ممانعت کا بیان

444

باب:۳۲۳ ہوا کو برا بھلا کہنے کی ممانعت نیز ہوا کے چلنے کے وقت کی دعاء کا بیان

445

باب:۳۲۴ مرغ کو برا بھلا کہنے کی کراہت کا بیان

446

باب:۳۲۵  یہ کہنے کی ممانعت کہ فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی

446

باب:۳۲۶ کسی مسلمان کو اے کافر کہہ کر پکارنا حرام ہے

447

باب:۳۲۷ فحش کلامی اور بدزبانی سے ممانعت کا بیان

448

باب:۳۲۸ گفتگو میں تصنع کرنے، باچھیں کھولنے ، نامانوس الفاظ بولنے کی ممانعت

449

باب:۳۲۹ میرا نفس خبیث ہو گیا ہے، کہنے کی کراہت کا بیان

450

باب:۳۳۰ انگور کا نام کرم رکھنے کی کراہت کا بیان

451

باب:۳۳۱ کسی آدمی کے سامنے عورت کے محاسن بیان کرنے کی ممانعت

452

باب:۳۳۲ انسان کا یہ کہنا، اے اللہ اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے، مکروہ ہے

452

باب:۳۳۳ جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے، کہنے کی کراہت کا بیان

453

باب:۳۳۴ عشاء کے بعد بات چیت کرنے کی کراہت کا بیان

454

باب:۳۳۵  عورت کو عذر شرعی نہ ہو تو خاوند کے بلانے پر اس کے لئے خاوند کے بستر پر جانے سے انکار کرنا حرام ہے

456

باب:۳۳۶ خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر، عورت کے لئے نفلی روزہ رکھنا حرام ہے

457

باب:۳۳۷ امام سے پہلے مقتدی کا رکوع یا سجدے سے اپنا سر اٹھانا حرام ہے

457

باب:۳۳۸ نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے کی کراہت کا بیان

458

باب:۳۳۹  کھانے کی موجودگی میں، جب کہ نفس اس کا مشتاق ہو یا پیشاب، پاخانے کی شدید حاجت کے وقت، نماز کی کراہت کا بیان

458

باب:۳۴۰ نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر دیکھنا ممنوع ہے

459

باب:۳۴۱  بغیر عذر کے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی کراہت کا بیان

459

باب:۳۴۲  قبروں کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی ممانعت

460

باب:۳۴۳  نمازی کے آگے سے گزرنے کی حرمت کا بیان

460

باب:۳۴۴ مؤذن کے اقامت شروع کرنے کے بعد مقتدی کے لئے نفلی نماز پڑھنے کی کراہت، وہ چاہے اس نماز کی سنت ہو یا کوئی اور نفل نماز

461

باب:۳۴۵ جمعے کے دن کو روزے کے لئے اور جمعے کی رات کو نماز پڑھنے کے لئے مخصوص کرنے کی کراہت کا بیان

461

باب:۳۴۶ صوم و صال کی حرمت کا بیان۔ یعنی کھائے پیئے بغیر روزہ رکھنا

463

باب:۳۴۷ قبر پر بیٹھنے کی حرمت کا بیان

464

باب:۳۴۸ قبر کو پختہ کرنے اور اس پر عمارت (قبہ وغیرہ) کی ممانعت کا بیان

464

باب:۳۴۹  غلام کا اپنے آقا سے بھاگنے کی سخت ممانعت کا بیان

465

باب:۳۵۰  حدود الٰہی میں سفارش کرنے کی حرمت کا بیان

465

باب:۳۵۱  لوگوں کے راستے میں ، سایہ دار جگہ، پانی کے گھاٹوں اور اس قسم کی دیگر جگہوں میں قضائے حاجت کی ممانعت کا بیان

467

باب:۳۵۲ ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب وغیرہ کی ممانعت کا بیان

467

باب:۳۵۳ باپ کا اپنی اولاد میں سے ایک کو دوسرے پر ترجیح دینے کی کراہت

468

باب:۳۵۴  تین دن سے زیادہ میت پر سوگ کرنا حرام ہے

469

باب:۳۵۵  شہری کا دیہاتی کے لئے سودا کرنا، تجارتی قافلوں کو ملنا وغیرہ

470

باب:۳۵۶  شریعت کی طرف سے اجازت دی گئی جگہوں کے علاوہ دیگر جگہوں میں مال ضائع کرنے کی ممانعت

474

باب:۳۵۷ کسی مسلمان کی طرف ہتھیار وغیرہ سے اشارہ کرنا حرام ہے

475

باب:۳۵۸ اذان کے بعد بلا عذر اور فرض نماز پڑھے بغیر مسجد سے نکلنے کی کراہت

477

باب:۳۵۹  بغیر عذر کے خوشبو کا ہدیہ واپس کرنے کی کراہت کا بیان

477

باب:۳۶۰ منہ پر تعریف کرنے کی ممانعت، اور جواز

478

باب:۳۶۱ جس شہر میں وباء پھیل جائے ، اس سے فرار ہونا یا اس میں آنا؟

480

باب:۳۶۲ جادو کرنے اور سیکھنے کی شدید حرمت کا بیان

483

باب:۳۶۳ کافروں کے علاقوں میں قرآن کریم کے ساتھ سفر کرنے کی ممانعت

484

باب:۳۶۴ کھانے پینے، طہارت اور دیگر استعمال کی صورتوں میں سونے چاندی کے برتنوں کے استعمال کی ممانعت کا بیان

485

باب:۳۶۵ مردوں کے لئے زعفرانی رنگ کا لباس پہننے کی حرمت کا بیان

487

باب:۳۶۶ کسی دن ، رات تک خاموش رہنے کی ممانعت کا بیان

487

باب:۳۶۷ انسان کا پنے باپ یا اپنے آقا کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب ہونا

488

باب:۳۶۸ اللہ کی منع کردہ باتوں کے ارتکاب سے ڈرنا

491

باب:۳۶۹ جو شخص حرام کا ارتکاب کر لے تو اسے کیا کہنا اور کرنا چاہیے؟

492

۱۸۔کتاب المنثورات والملح

494

باب:۳۷۰  متفرق حدیثوں اور علامات قیامت کا بیان

494

۱۹۔کتاب الاستغفار

546

باب:۳۷۱  بخشش طلب کرنے کا بیان

546

باب:۳۷۲ ان چیزوں کا بیان جو اللہ نے مومنوں کے لئے جنت میں تیار کی ہیں

553

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ