ircpk

اتوار, 04 30th

Last updateجمعرات, 06 اپریل 2017 3pm

    Arabic English French German Spanish

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:غزوہ ہند
مصنف :  پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ
ناشر:  دار الاندلس،لاہور
صفحات:  47
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

فصل اول

 

غزوۂ  ہند ایک مبارک الہامی  پیش گوئی

11

(1)غزوات ثانیہ یا واقعہ

12

(ا)غزوہ

12

(ب)سریہ

12

(2)غزوات موعود

12

فصل دوم

 

غزوۂ ہند کے متعلق نبوی پیش گوئی

 

(ا)حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پہلی حدیث

21

(2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدناثوبان کی حدیث

26

(3)حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی دوسری حدیث

28

(4)حضرت کعب رضی اللہ عنہ کی حدیث

30

(5)حضرت صفوان بن عمرو رضی اللہ عنہ کی حدیث

31

فصل سوم

 

احادیث غزوۂ ہند سے مستنبط ہدایات و اشارات

 

(1)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ،ایمان کی شرط اول

35

(2)نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی والہانہ محبت

37

(3)صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی پر پختہ لقین تھا

38

(4)سندھ کا وجود

38

(5)ہندستان کا وجود

39

(6)سندھ عرب کے پڑوس میں اور اس پر چڑھائی غزوۂ ہند سے پہلے

39

(7)سندھ اور ہندپر کفار کا قبضہ

39

(8)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان حقائق سے آگاہ تھے

39

(9)سندھ و ہند کی تاریخ

40

(10) غیب کی خبریں، پیشن گوئیاں

40

(11)رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقانیت کا ثبوت

40

(12)بیت المقدس کی بازیابی اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کی بشارت

41

(13)جہاد تاقیامت جاری رہے گا

41

(14)جہاد دفاعی بھی ہےاور اقدامی بھی

42

(15)دشمنوں کی پہچان

42

(16)نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کی مجالس میں ہندوستان کا تذکرہ

43

(17)غزوۂ ہند کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نیت و آرزو

43

(18)غزوۂ ہندوستان ،نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وعدہ ہے

43

(19)یہ اللہ تعالی کا بھی وعدہ ہے

44

(20)جنگ وجہاد کی ترغیب

44

(21)سامراجی قوتوں کا علاج

45

(22)غزوۂ ہندمیں مال خرچ کرنے کی فضیلت

45

(23)غزوۂ ہند کے شہداء کی فضیلت

46

(24)مجاہدین ہند کے لیے جہنم سے نجات کی بشارت

46

(25)آخری جنگ میں فتح کی بشارت

46

(26)مال غنیمت کی خوشخبری

47

(27)سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سے ملاقات کی بشارت

47

(28)ہندستان کے ٹکڑے ہوں گے

 

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:ایوبی کی یلغاریں
مصنف :  محمد طاہر نقاش
ناشر:  دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
صفحات:  97
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

9

طوائف الملوکی کا دور اور صلیبیوں کی آمد آمد

 

پہلی صلیبی جنگ اور سقوط بیت المقد

16

ایک سال میں تین صلیبی حکومتوں کا قیام

17

بیداری کا زمانہ

19

عمادالدین زنگی کے ہاتھوں صلیبیوں کی ٹھکائی

20

نورالدین محمود اور اس کے جہادی و قتالی غزائم

20

سلطان صلاح الدین ایوبی علم جہاد تھامتے ہیں

23

حطین میں صلیبیوں پر قہرو غضب

 

پیاس کی شدت کا عذاب اور اوپر سے مجاہدین کی یلغاریں

27

جوش جہاد اور طلب شہادت کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر

28

اچانک ایک نوجوان بجلی کی طرح تلوار لیے نکلتاہے

28

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:بدر نامہ
مصنف :  علیم ناصری
ناشر:  دار الاندلس،لاہور
صفحات:  208
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

حمدِرب ذوالجلال

11

مشركين مكہ کی تشویش اور مسلمانوں پر جبر و تشدد

19

سردارانِ مکہ کی ابو طالب کو دھمکی

23

ابوطالب کی تشویش اور رسول اللہ جرأت مندانہ جواب

25

رسول اللہ کے قتل کی کوشش اور گستاخیاں

28

ابن ابی معیط کی رذیل حرکت

30

حضرت حمزہ اور حضرت عمربن خطاب کا ایمان لانا

31

ابوجہل کا قاتلانہ حملہ

33

سفر طائف

38

معراج النبی

40

مختلف قبائل کو اسلام کی دعوت

42

بیعت عقبہ

44

قریش کی باہمی مشاورت

45

رسول اللہ کی ہجرت

50

قریش تلاش ِ مصطفی میں

57

غارِ ثور سے روانگی

60

سراقہ بن مالک –تعاقب میں

63

ام معبد کے ہاں

68

مدحِ رسول بزبان ام معبد

72

قافلہ حق رواں دواں

74

شاہراہ شام پر

76

محبانِ منتظر

79

قباء میں رسول اللہ کا استقبال

82

مدینہ میں درود

84

قیام گاہِ مصطفے

86

اسلامی معاشرے کی تشکیل جدید

88

مشرکین مکہ کا عناد

90

اِذنِ جنگ

95

شاہراہِ شام پر معاہدے اور طلایہ گردی

97

جنگ بدر کے ظاہر اسباب

98

قریش مکہ کی لشکر کشی

101

ابوسفیان کا تجارتی قافلہ

104

قریش مکہ کا فخر و غرور

105

اسلامی لشکر کی روانگی

107

وادیِ ذفران

109

مہاجر و انصار کا اظہارِ اطاعت

111

سوئے میدان کارزار

113

لشکرِ قریش کے متعلق معلومات

114

لشکرِ اسلام کی کیفیت

121

بارانِ رحمت

123

لشکرِ اسلام کا مستقر

125

عریش رسول

128

رسول رحمت کی شان

132

قریش کا جاسوس

133

حکیم ابن حزم کا مشورہ

136

ابوجہل کی برہمی

140

عتبہ کی جنگ پر آمادگی

142

اسود مخرومی اور حضرت حمرہؓ

143

عتبہ کی مبارز طلبی

145

لشکرِ اسلام کی صف بندی اور سوادبن غزیہ

150

رسول اللہ کی ہدایات

153

پُرہجوم حملہ

155

نزولِ ملائکہ

159

رسول اللہ میدانِ کارزار میں

160

جوابی حملے کا حکم

162

احکام رسول اور غازیان بدر کے ایمان افروز کارنامے

165

ملائکہ کی کارفرمائی

168

حضرت عباس بن عبدالمطلب کی گرفتاری

169

ابلیس کا غرور

171

ابوجہل کا قتل

173

دوسری روایت

175

عبداللہ بن مسعود اور ابوجہل

178

امیہ بن خلف کا قتل

181

عکاشہ بن محصن اسدی کی تلوار

185

لشکر قریش کی شکست فاش

187

مقتولین سے خطاب

189

مکہ میں شکست فاش کی خبر

193

اہل مدینہ کو نوید فتح

195

مالِ غنیمت کی تقسیم

199

مدینے کو مراجعت کا سفر

201

لشکر منصور کا مدینے میں ورود

205

قیدیوں سے حسن سلوک

206

حواشی و تعلیقات

208

 


ہوم کتب موضوعات جہاد کے مسائل