بچوں کا احتساب

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:بچوں کا احتساب
مصنف :  ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر:  مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات:  176
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

27

چار سوالات

29

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

30

خاکہ کتاب

31

عنوان کتاب کی تشریح

31

لفظ بچوں سے مراد

32

لفظ احتساب کا مقصود

32

شکر ودعا

34

مبحث اول:بچوں کو نیکی کا حکم دینا

39

بچوں کے تین اوقات میں اجازت طلب کرنے کے متعلق ارشاد ربانی

40

مطلقہ بچی کی عدت کا تین ماہ ہونا

44

یہودی بچے کو اسلام   لانے کا حکم مصطفوی

45

نبی کریم کا ابن صیاد کو دعوت اسلام  دینا

48

عم زاد نابالغ بھائی کو احترام اوامر ونواہی  کا حکم نبوی

51

بچوں کو نماز کا حکم دینا

54

مہمان بچے کی نماز کے متعلق اہتمام مصطفوی

67

بچوں کو حکم نماز دینے کے متعلق سلف کا اہتمام

71

صحابہ کا بچوں کو روزے رکھنے کا حکم

75

ام سلیم رضی اللہ عنہا کی بیٹے کو کلمہ شہادت کی تلقین

85

مبحث ثانی:بچوں کو برائی سے روکنا

89

آمد شب کے وقت بچوں کو باہر نکلنے سے روکنے کا حکم

90

بچے کے کچھ سر کو منڈوانے اور کچھ سر کو نہ منڈوانے کی ممانعت

92

یہودیوں کے مشابہ بچوں کے بالوں پر انس رضی اللہ عنہ کا احتساب

95

نبی کریمکا بچی کو آپ کی طرف علم غیب منسوب کرنے پر ٹوکنا

97

نبی کا چھوٹے چچیرے بھائی کو نماز میں بائیں جانب کھڑے ہونے سے روکنا

101

نبی کا عم زاد چھوٹے بھائی کو نماز میں سونے سے روکنا

105

ابن عمر رضی اللہ عنہما کا نو عمر بیٹے کی نماز میں غلطی پر   احتساب

108

عہد نبوی میں بچوں کا احتساب

111

نبی کا صدقہ کی کھجور منہ میں ڈالنے پر نواسے کا احتساب

114

نبی کا بچے کو برتن میں  ہاتھ گھمانے سے روکنا

125

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ابن عوف رضی اللہ عنہ کے بیٹے کی ریشمی قمیض چاک کرنا

129

ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا بیٹے کی ریشمی قمیض چاک کرنا

137

حذیفہ رضی اللہ عنہ کا اپنے بچوں کی ریشمی قمیضیں اتار پھینکنا

140

صحابہ رضی اللہ عنہم کا بچوں کے ریشمی لباس کو اتار پھینکنا

143

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بچی کی آواز والی پازیبوں پر احتساب

145

ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پر احتساب

147

سلف صالحین کا بغرض تادیب یتیم کو مارنا

150

خاتمہ

153

فہرست مراجع

167

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ