تصحیح العقائد

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تصحیح العقائد
مصنف :  رئیس احمد ندوی
ناشر:  ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ
صفحات:  450
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

حرف اوّل

13

سوانح علامہ محمد رئیس ندوی رحمۃ اللہ علیہ

16

خطبہ کتاب

23

اہل اسلام میں افتراق کی نبوی پیش گوئی

25

نبوی پیش گوئی کا پورا ہونا

27

جھوٹ کی مذمت اور قباحت

29

شرک کی تعریف

30

اُمت محمدیہ میں وقوع شرک کی پیشگوئی

31

عالم الغیب اور حاضر و ناظر ہونا اللہ کی ایک صفت ہے

33

حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا معنوی او رحکمی طور پر مرفوع ہے

36

تنبیہ بلیغ

36

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عالم الغیب قرار دینے میں متضاد بریلوی پالیسی

40

اس بریلوی دعویٰ کی تلخیص و تجزیہ

42

تنبیہ بلیغ

45

شریعت کے سلسلے میں ہر دعویٰ کا شرعی دلیل سے مدلل ہونا ضروری ہے

47

تنبیہ بلیغ

49

تکمیل نزول قرآن کب ہوئی؟

52

بریلوی دعاوی کی تکذیب پر بعض اجمالی دلائل کی طرف اشارہ

54

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پر پہلی نص قاطع

55

اللہ و رسول پرکذب بیانی کا بریلوی اتہام

57

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پر دوسری نص قاطع

59

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پر تیسری نص قاطع

63

غیب کی لغوی و شرعی تعریف

66

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پر چوتھی نص قاطع

72

بریلوی بحرالعلوم کی تعلیم خود اپنی تکذیب و تغلیط

74

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پرپانچویں نص قاطع

76

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پرچھٹی نص قاطع

76

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پرساتویں نص قاطع

77

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پرآٹھویں نص قاطع

80

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونےپر  نویں نص قاطع

81

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پردسویں نص قاطع

81

بریلوی بحرالعلوم کا اعتراف کہ غیر اللہ مطلقاً علم غیب نہیں جانتے

82

اپنے بیان مذکور کی بریلوی بحرالعلوم نے زور دار تکذیب کررکھی ہے

84

غیر اللہ کے عالم الغیب نہ ہونے پر گیارہویں نص قاطع

88

بریلوی بحرالعلوم کی اپنی ہی تحریر سے اپنی تکذیب

94

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پر بارہویں نص قاطع اوربریلوی سرکشی کی ایک اور مثال

97

سورہ محمد کی تیسویں آیت پربریلوی فرقہ کامشن

100

بریلویوں کا اپنے مذہبی اول سے انحراف و اعراض

102

بریلوی اعلیٰ حضرت و بحرالعلوم کی اپنے مذہب سے بغاوت و خروج

103

بریلوی لوگ جن آیات سے اپنے مؤقف پر استدلال کرتے ہیں ان کا ذکر

107

بریلوی مشن کی پیش کردہ پہلی آیت

107

بریلوی مشن کی پیش کردہ دوسری آیت

108

بریلوی مشن کی پیش کردہ تیسری آیت

109

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب نہ ہونے پر تیرہویں نص قاطع

110

بریلوی مشن کی طرف سے پیش کردہ چوتھی آیت

112

بریلوی مشن کی پیش کردہ پانچویں آیت

112

بریلوی مشن کی بعض دیگر مستدل آیات

113

شرعی اجازت کے بغیر انجام دیا جانے والا عمل مردود باطل ہے

114

اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ

115

عبادت تو قیفی چیز ہے

116

غیراللہ کے عالم الغریب نہ ہونے پر ایک اور دلیل شرعی

118

ایک نبوی پیش گوئی کا ذکر

126

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونیکی نفی پر دلالت کرنے والی حدیث ربیع بنت معوذ

127

عہد نبوی میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عالم الغیب کہے جانے کا ذکر

129

جھوٹے کی عبادت مقبول نہیں

131

جدید بریلوی کتاب ’’الشاہد‘‘ اور اس کے مصنف کا تعارف

133

الشاہد کا تعارف

135

بریلوی کتابوں کی عبارتیں ایک دوسرے کی تکذیب کرتی ہیں

136

بریلوی مشن کے مزید کلمات اعتراف ملاحظہ ہوں

137

تصحیح العقائد کے علمی مواخذہ کے جواب میں بریلوی مشن کا مجرمانہ سکوت

140

غلو بازی میں بریلوی فرقہ اہل کتاب یہود و نصاریٰ کے نقش قدم پر

141

فرقہ بریلویہ کے ایک بھاری جھوٹ کی نشاندہی

143

ابلیس کی طرف سے ایک بریلوی توجیہ

144

الشاہد کی تصنیف میں بریلوی بحرالعلوم کی متضاد پالیسی

144

تضاد در تضاد

146

سلفی المذہب خاندان کے فرد مولوی عتیق الرحمٰن اکرہروی کے بریلوی بن جانے پر بریلوی بحرالعلوم کی فرحت

147

ہمارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انبیائے سابقین کے مذہب پر تھے

148

عالم الغیب ہونے سے متعلق فرمان نوح علیہ السلام

150

اپنے عالم الغیب اور حاضر و ناظر ہونے سے خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفی

153

اسلامی تعلیمات خصوصاً توحید پرستی کے منافی باتیں خبث و نجس ہیں

157

آمدم برسر مطلب

159

بریلوی بحرالعلوم کااہلحدیث پر امکان کذب باری کا جھوٹا اتہام

160

بریلوی بحرالعلوم کا اللہ و رسول پرکذب بیانی کااتہام

160

خدائی کاریگری پر بریلوی جارحیت

161

مولانا جھنڈانگری کے چیلنج مباہلہ سےبریلویوں کا فرار

161

بریلوی مذہب میں ایمان  گھٹتا  بڑھتا ہے

162

بریلوی اسلاف بریلوی بحرالعلوم کی نظر میں

162

نبی حکم الہٰی کے مطابق بہت ساری چیزوں کو دیکھنے اور مشاہدہ کرنے سے باز رہنے کے مکلف  ہیں

164

ہمارے نبی کا اُمی ہونا عالم الغیب او رحاضروناظر ہونے والے بریلوی دعویٰ کے منافی ہے

165

تنبیہ بلیغ

166

پانچوں مفاتیح غیب سے متعلق ایک وضاحت

167

بریلوی شریعت کا یہ دعویٰ کہ خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء کے معلم ہیں

167

برزخ میں  روح نبوی پر اعمال امت کی پیشی

169

بریلوی شریعت بتصریح خویش عقائد کے معاملہ میں غیر مقلد ہے

170

یہ منافقوں کا عقیدہ ہے کہ نبی و رسول کو موت نہیں آتی

173

غیب کی جو بات بتلانے سے معلوم ہوگئی وہ غیب نہیں ہے

173

بریلویوں کا تقلیدی مذہب اور عقیدہ علم غیب

175

مغل حکمران اورنگ زیب اور فتاویٰ عالمگیر کا غیب نبوی کے متعلق مؤقف

176

غیب نبوی کی بابت فتاویٰ بزازیہ کی صراحت

178

غیب نبوی کی بابت درمختار کی صراحت

179

تنبیہ

181

غیب نبوی سے متعلق امام ابن الہمام حنفی اور عام احناف کی صراحت

182

غیب نبوی اور امام قاضی خاں حنفی کی صراحت

186

غیب نبوی اور پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

188

غیب نبوی او رحنفی کتاب تحفۃ القضاۃ

189

غیب نبوی اور سلطان العارفین قاضی حمید الدین ناگوری

190

غیب نبوی اور ملا حسین خباز کشمیری حنفی

191

غیب نبوی اور قاضی ثناء اللہ پانی پتی (متوفی 1213ھ)

192

پہلی تنبیہ بلیغ

192

دوسری تنبیہ بلیغ

193

غیب نبوی اور فتاویٰ تاتارخانیہ

195

غیب نبوی اور صاحب ردّ المختار یعنی فتاویٰ شامی

199

بریلوی بحرالعلوم کی توہین سلفیت اور تعظیم بریلویت

204

بریلویت کو سمجھنے میں اہل حدیثوں پر بریلوی بحرالعلوم کا اتہام غلط فہمی

205

شاہدو شہید کا معنی عالم الغیب او رحاضروناظر بتلانا حنفی مذہب میں بالاجماع کفر وجہالت قبیح ہے۔

206

’’النبی أولیٰ بالمؤمنین‘‘ والی آیت سےبریلوی استدلال

207

بریلوی مؤقف پر قرآنی آیت (وما ارسلنک إلا رحمۃ للعلمین) سے بریلوی استدلال۔

213

تنبیہ بلیغ

216

بریلوی مؤقف پر بعض احادیث نبویہ سے بریلوی استدلال

217

تنبیہ بلیغ

217

ملاحظہ

218

بریلوی مؤقف پر بریلوی بحرالعلوم کی مستدل چاروں منتخب احادیث کا ذکر

219

پہلی حدیث پربحث و نظر

220

بریلوی بحرالعلوم کی پیش کردہ دوسری حدیث پر بحث

223

بریلوی بحرالعلوم کی ضعیف قرار دی ہوئی روایت مکذوب و موضوع ہے

224

ضعیف روایت باب فضائل میں مقبول نہیں

224

موضوع حدیث کا متابع کہہ کر بریلوی بحرالعلوم کی ذکر کردہ روایت پر بحث

226

بریلوی بحرالعلوم کی منتخب کردہ تیسری حدیث پربحث

228

بریلوی بحرالعلوم کی منتخب کردہ چوتھی حدیث پر بحث

229

تمام اہل علم پربریلوی بحرالعلوم کا اتہام

235

بہت سارے فضائل کے اثبات کے لیے دلائل قطعیہ کی ضرورت ہے

237

اللہ کے علاوہ کسی نبی و رسول کو عالم الغیب و حاضر وناظر کہنا عقیدہ ہے یا فضیلت والی بات؟

240

بریلوی باب فضائل کے چند اہم اصول

243

بریلوی باب فضائل کا پہلا اصول

244

بریلوی باب فضائل کے پہلے اصول کا ابطال ورد

245

بریلوی باب فضائل کے پہلے اصول سے بریلوی مزعومات کی تکذیب

247

بریلوی بحرالعلوم کی طرف سے اپنے مردود اصول کی مکر رحمایت

251

تنبیہ بلیغ

254

بریلوی باب فضائل کے دوسرے اصول کا جائزہ

257

بریلوی باب فضائل کے تیسرے اصول کا جائزہ

259

بریلوی باب فضائل کے چوتھے اصول کا جائزہ

259

1۔ تشریح، 2۔ فضائل کی قطعیت و ظنیت

260

معراج نبوی سے متعلق بریلوی لغو طرازی پر نظر

262

قرآن کی مختلف وجہیں اور ان سے استدلال

266

بریلوی باب فضائل کے اہم اصول کی بخیہ دری

268

بریلوی بحرالعلوم کی مستدل عبارت سے بریلوی بحرالعلوم کی تکذیب

276

اصول غلط نہیں خود ما بدولت ہی جہالت میں گرفتار ہیں

277

قرآن کی مختلف وجہیں اور ان سے استدلال

282

لفظ ’’الشاھد والشھید‘‘ سے بریلوی استدلال اور اس کی تکذیب

283

قرآنی آیت (علم الانسان مالم یعلم) کے متعلق بریلوی بحرالعلوم کی افتراء پردازی

285

یک نہ شُد دو شُد

288

تمام انبیاء کرام پربریلوی بحرالعلوم کاافتراء

291

ہررسول و نبی کے شاہد و شہید ہونے کی مدت ان کے زمانہ تک محدود ہے

294

فرقہ بریلویہ تخلیق آدم سے پہلے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عالم الغیب و حاضر و ناظر مانتا ہے۔

295

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وجود گرامی دنیا میں

302

پردہ فرمانےکے بعد

303

سایہ نبوی

305

سایہ نبوی کی نفی پر موضوع حدیث سے بریلوی استدلال

306

عبدالرحمٰن بن قیس زعفرانی کذاب کا تعارف و ترجمہ

308

مرسل حدیث حجت نہیں

310

سایہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفی کرنے والی حدیث کے مضمون میں تعارض

311

بریلویوں کی مستدل روایت حقائق ثابتہ کے خلاف ہے

313

نوری مخلوق فرشتوں کا بھی سایہ ہوتا ہے

313

بریلوی شریعت اور ہندوؤں کا نظریہ اوتار

314

کیا نور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور الہٰی تھے؟

315

سایہ نبوی کا انکار قرآنی نصوص کی خلاف ورزی ہے

315

سایہ نبوی پر دلالت کرنے والی حدیث صحیح

317

جھوٹ کی قباحت کا بریلوی اعتراف

319

بریلوی و سلفی مذہب میں شرعی دلائل کون کون سے ہیں؟

320

تفسیری و تاریخی روایات سے بریلوی بے اطمینانی

323

ہٹ دھرمی کی مذمت بزبان بریلوی بحرالعلوم

324

بریلوی لوگ دو رُخی پالیسی رکھتے ہیں

324

قبوری شریعت کی نصوص قاطعہ کے خلاف بغاوت

326

قائدین بریلویت کی شریعت سازی

328

ابلیس کی غلط ترجمانی از فرقہ بریلویہ

330

بریلوی بحرالعلوم کی حساب دانی

333

امام جنید بغدادی کاذکر خیر

333

نبی و رسول کی بشریت

336

بریلویوں کا یہ جھوٹا دعویٰ کہ وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہرجگہ حاضرو موجود ہیں

339

اس بریلوی مکذوبہ دعویٰ پرفاضل رحمانی کامواخذہ اور جواب میں فاضل رحمانی پربریلویہ کا طعن و تشنیع۔

341

قرآنی آیت اور حدیث نبوی سےبریلوی دعویٰ کی تکذیب

342

حاضر و ناظر اور علمائے سلف

344

نبی  ورسول اور غیب کے لغوی و شرعی معنی

355

بریلوی لوگوں کا موضوع روایت سے استدلال

357

اپنی مستدل روایت میں بریلوی بحرالعلوم کی کاٹ چھانٹ

360

نصوص شرعیہ سےبریلوی مؤقف کی تکذیب

363

بریلوی مؤقف اجماع امت کے خلاف ہے

365

رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خود رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عالم الغیب کہنے سے منع کیا

368

فرمان نبوی سے انحراف کے لیےبریلوی حیلہ جوئی کی تفصیل

369

اللہ کی جانب سے حاصل شدہ اپنی جملہ معلومات کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اُمت کو بتلا دیا ہے۔

372

قول عائشہ رضی اللہ عنہا کے بالمقابل بریلوی بحرالعلوم کی ذکرکردہ روایات پرنظر

374

حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا کے خلاف بریلوی بحرالعلوم کی بیہودہ گوئی

378

امام داؤدی کی عبارت میں بریلوی تحریف

380

امام قسطلانی کا فرمان

381

بریلوی بحرالعلوم کی تحریف بازی

384

شب معراج اور دیدار الہٰی و مسئلہ رؤیت باری تعالیٰ

385

فرمان نبوی کے خلاف بریلوی بحرالعلوم کی یاوہ گوئی

389

بریلوی اکاذیب پر نظر

390

حضرت ابن مسعود کی مرفوع حدیث

393

حدیث ابی موسیٰ پر بحث

395

قول ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اضطراب و تضاد

397

تنبیہ بلیغ

398

دنیا میں دیدار الہٰی کے مسئلے پر بحث

400

حدیث ابی العالیہ

408

حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا کا تجزیہ

409

لفظ شاہد و شہید سے غیب نبوی پربریلوی استدلال پر سلفی ردّ بلیغ

411

آیت کریمہ (یسئلونک عن الروح) اور غیب نبوی

418

تنبیہ بلیغ

429

قرآنی آیت :(نزلنا علیک الکتٰب تبیانا لکل شئ) سے متعلق ایک  ضروری وضاحت

430

قرآنی آیت (ورسلا قد قصصنٰھم علیک) سے متعلق ایک وضاحت

432

قرآنی آیت:(وما علمنٰہ الشعر وما ینبغی لہ) سےمتعلق وضاحت

434

قرآنی آیت: (فلا تعلم نفس ما اخفی لھم) سے متعلق وضاحت

435

تردید حاضر و ناظر و تردید علم غیب کے چند انوکھے دلائل

436

احادیث سے غیب کی نفی پر چند دلائل

438

برزخ سے واپسی

443

ملائکہ و جنوں پر بشری نبی کا قیاس

444

عدم فتویٰ کفر سے غیب نبوی کا ثبوت

444

نبوت خضر

444

متفرقات

445

نجد و عراق

447

ابلیس اوربریلوی بحرالعلوم

447

رسول اُمی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

448

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ