الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ
مصنف :  ابن قیم الجوزیہ
ناشر:  دار السلام، لاہور
مترجم:  قاضی سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ
صفحات:  344
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

مقدمہ

11

مقدمہ المولف

13

باب اول

14

فصل اول: احادیث صلوۃ اور ان کے راوی

15

ابو مسعود  ﷛رضی اللہ عنہ کی حدیث

16

ابو مسعود ﷛کا حال

17

کقب بن عجرہ ﷛کی حدیث

18

کعب بن عجرہ ﷛کا حال

19

ابو حمید ساعدی ﷛کی حدیث

20

ابو اسید ﷛و ابو حمید ﷛اور ابو سعید خدری ﷛کی حدیثیں

21

ابو سعید خدری ﷛کا حال

21

طلحہ بن عبید اللہ ﷛کی حدیث

22

زید بن خارجہ ﷛کی حدیث

23

حضرت علی ﷛کی حدیث

24

احادیث ابو ہریرہ ﷛

26

بریدۃ  بن الحصیب ﷛کی حدیث

35

سہل بن سعد ساعدی ﷛کی حدیث

35

احادیث عبد  اللہ بن مسعود ﷛

36

حدیث فضالہ بن عبید اور ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنھم کی حدیثیں

40

انس بن مالک ﷛کی حدیث

41

احادیث عمر فاروق ﷛

43

عامر بن ربیعہ ﷛کی حدیث

46

عبد الرحمن بن عوف﷛ کی حدیث

47

ابی بن کعب ﷛کی حدیث

48

اوس بن اوس ﷛کی حدیث

49

حضرت حسن ﷛کی حدیث

56

حضرت حسین ﷛کی حدیث

56

فاطمۃ الزہراء ﷛کی حدیث

57

براء بن عازب ﷛اور جابر بن عبد اللہ ﷛

58

ابو رافع ﷛کی حدیث

59

عبد اللہ بن ابی اوفی ﷛کی حدیث

60

حدیث رویفع بن ثابت ﷛اور ابو امامہ ﷛

60

عبد الرحمن بن بشر ﷛کی حدیث

61

ابو بردۃ بن نیار ﷛کی حدیث

62

عمار بن یاسر ﷛کی حدیث

63

ابو عمامہ بن سہل ﷛کی حدیث

63

صحابی کا کسی فعل کو سنت کہنا کیا حکم رکھتا ہے ؟

64

حدیث جابر بن سمرہ ﷛اور مالک بن حویرث ﷛

64

حدیث عبد اللہ بن جزاء اتر بیدی ﷛

65

احادیث ابن عباس ﷛

65

ایک خواب کا ذکر

65

حدیث ابو ذر ﷛

66

حدیث واثلہ بن اسقع ﷛اور ابو بکر ﷛

67

احادیث ام المومنین عائشہ صدیقہ ﷝

68

احادیث عبد اللہ بن عمر ﷛

69

اذان سننے کے آداب (حاشیہ )

69

ابو الدرداء ﷛کی حدیث

70

سعید بن عمیر  ﷛کی حدیث

71

باب دوم

72

مرسل  ، موقوف حدیثوں کا بیان

72

باب سوم

80

فصل اول: آغاز درود شریف میں جو اللھم ہے اس کا معنی

80

حروف الفاظ کو معنی سے مناسبت ہوتی ہے

83

حرکات کو معنی سے مناسبت

83

دعائے دافع رنج و الم

83

دعائے اسم اعظم

88

اقسام دعاء

89

یا اللہھم کہنا صحیح نہیں

90

دوسری فصل : صلوۃ کے معنی میں

91

صلوۃ اللہ کی قسمیں

93

صلو ۃ  کے معنی

94

صلوۃ او ررحمت میں فرق

94

صحیح بخاری میں معنی صلوۃ

96

لفظ مشترک المعنی

96

عمل کی جزاء اسی جنس سے ہوتی ہے

100

جہمیہ اور صفات باری تعالی

104

تیسری فصل : نبی کے اسم مبارک کے معنی اور اشتقاق کے بیان میں

107

اسم مبار ک علم بھی ہے اور صفت بھی

107

اسمائے حسنی کا معافی سے تعلق

108

وجہ تسمیہ محمد

113

(وما ارسسلناک الا رحمۃ للعالمین )کی تفسیر

116

اخلاق و عادات نبوی

117

نعت نبوی از جناب علی بن ابی طالب ﷛

118

کمال محبت کی تعریف

122

حقیقت شرک

122

ذوالجلال و الا کرام کی شرح

123

نبی کریم کی تعظیم کرنے والا ہی کر سکتا ہے

124

نبی کریم سے صحابہ رضی اللہ عنھم کی محبت

124

محمد و احمد میں فرق

125

پہلے محمد نام رکھا گیا یا احمد ؟

129

تورات میں اسم مبارک کا ہونا

130

تورات میں صر ف محمد ! انجیل میں احمد اور قرآن میں  دونوں کیوں جمع ہوئے

136

چوتھی فصل

 

آل کے معنی اور  اشتقاق و احکام کا بیان

139

آل کے معنی

141

الیاسین کی تحقیق

142

آل محمد کی تحقیق

144

فصل ! لفظ زوج کی تحقیق

157

قرآن لفظ زوج کن معنی میں استعمال کرتا ہے

15

زوجین کے معنی

159

فصل ! ازواج مطہرات رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر

160

ام المومنین خدیجۃ الکبری  رضی اللہ عنھا

160

مسئلہ فضیلت خدیجہ و عائشہ رضی اللہ عنھما

161

حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنھا

162

حضر ت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا

163

حضرت حفصہ بنت عمر فاروق رضی اللہ عنہا

165

ام حبیبہ بنت ابو سفيان رضی اللہ عنہا

166

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا

175

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنھا

176

حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنھا

177

حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنھا

177

حضرت صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنھا

178

میمونہ بنت حارث ہلا لیہ رضی اللہ عنھا

179

ذریت کا بیان

180

ذریت کی تحقیق

180

معنی ذریت کی تحقیق

182

اضافت اور اسم

183

( انا حملنا ذریتھم ) کے معنی

183

ذریت میں اولاد دختر بھی داخل ہے یا نہیں

184

نسب باپ کی طرف سے ہے

185

قیاس صحیح خلافت نص نہیں ہوتا

186

پانچویں فصل : ابر اہیم خلیل الرحمن کے ذکر میں

186

مورخین عجم کی غلطی

187

( فاقم وجھک للدین حنیفا ) کی تفسیر

189

اولیات خلیل

190

مہمان نوازی خلیل علیہ السلام

190

خلت اور فربانی فرزند

194

مناظرہ

195

اعداء کی مخالفت

195

بناء بیت اللہ

196

چھٹی فصل : ایک مشہور مسئلے کا بیان

197

صلوۃ نبوی کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی صلوۃ سے وجہ تشبیہ

197

عکس تشبیہ کا قاعدہ

200

ساتویں فصل: ایک نکتہ اس حدیث کے متعلق جس میں صلوۃ مطلوبہ کو ابر اہیم علیہ السلام و آل ابراہیم علیہ السلام کی صلوۃ کے مثل کہا گیا ہے

210

طول دعا ء کا راز

213

حقیقت دعاء

214

آٹھویں فصل : اللھم  بارک علی محمد کے معنی اور برکت کی شرح

216

بنی اسرائیل کا ذکر قرآن میں اور بنی اسماعیل کا تورات میں ہونےکی وجہ

222

خاندان خلیل الرحمن کے خصائل و فضائل

223

نویں فصل               : حمید و مجید پر اختتام صلوۃ کا بیان

228

حمید و مجید کے معنی

228

حمد کے معنی

229

دسویں فصل : ان دعوات و افکار کا بیان جو الفاظ مختلفہ کے ساتھ مروی ہیں

232

باب چہارم : درود خوانی کے مقام و محل کا بیان

236

نماز میں درود فرض ہونے نہ ہونے کی بحث

236

نماز میں و جوب صلوۃ کے دلائل ، دلیل اول

250

اس  استدلال پر چند سوال

252

ان سوالات کے جوابات

252

دلیل دوم

253

دلیل سوم

254

اعتراض سوم

255

اعتراض چہارم

256

اعتراض ششم

257

دلیل چہارم

258

دلیل پنجم و ششم

259

درود شریف پڑھنے کا ( دوسرامحل )

260

مقام نمبر 3

262

مقام نمبر 4

264

مقام نمبر 5

267

مقام نمبر 6

269

مقام نمبر 7

271

مقام نمبر 8

273

مقام نمبر 11،10،9

274

وجوب درود شریف کے دلائل

275

فصل ! عدم وجوب درود شریف کے دلائل

285

مقام نمبر 15،14،13،12

289

مقام نمبر 16تا 40

290

باب پنجم : درود کے فوائد و ثمرات کا بیان

313

وجودیہ کا رد

317

باب ششم : بنی کے سوا پر صلوۃ و سلام کا ذکر

326

غیر انبیاء پر صلوۃ کا مسئلہ

331

صرف آل پر دورد ہو سکتا ہے یا نہیں

331

آل کے سوا اوروں پر صلوۃ ( درود )

332

کیاسلا م بمعنی صلوۃ ہے

332

صلوۃ کو محمد و آل محمد پر خاص کرنے والوں کے دلائل

333

صلوۃ ( درود ) کو عام رکھنے والوں کے دلائل

335

قائلین عموم کے دلائل کا  جواب

339

اس مسئلہ میں فیصلہ کن بات

344

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ