بائبل اور قرآ ن جدید سائنس کی روشنی ميں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:بائبل اور قرآ ن جدید سائنس کی روشنی ميں
مصنف :  ڈاکٹر ذاکر نائیک
ناشر:  دار النوادر، لاہور
مترجم:  سيّد امتیاز احمد
صفحات:  129
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

خطاب ڈاکٹر ولیم کیمبل

40

خطاب ڈاکٹر ذاکر نائیک

78

جوابی خطاب ڈاکٹر ولیم کیمبل

89

جوابی خطاب ڈاکٹر ذاکر نائیک

 

حصہ دوم

107

سوال نمبر (1) طوفان نوح کی کیفیت کیا تھی ؟

107

سوال نمبر ( 2) اللہ کے نور ہونے سے کیا مراد ہے ؟

110

سوال نمبر (3) ڈاکٹر ولیم کیمبل بائبل کے مطابق خود امتحان کیوں نہیں دیتے ؟

111

سوال نمبر (4) کیا عقیدہ تثلیث کی سائنسی تاویل ممکن ہے ؟

114

سوال نمبر (5) کیا ڈاکٹر ولیم آج کی گفتگو سے متاثر ہوئے ؟

115

سوال نمبر (6) بائبل زمین کی ساخت کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟

116

سوال نمبر (7) کیا قرآن میں گرامر کی غلطیاں موجود ہیں؟

118

سوال نمبر (8) کیا ذوالقرنین سکندرِاعظم تھا ؟

119

سوال نمبر (9) کیا حضرت یونس اور حضرت عسیی علیہماالسلام میں مشابہت مو جود ہے ؟

120

سوال نمبر (10) کیا بائبل میں موجود طب متعلقہ بیانات کی وضاحت ممکن ہے ؟

121

سوال نمبر (11)اسلام ہمیں ارتقا کے بارے میں کیا بتاتا ہے ؟

122

سوال نمبر (12) کیا بائبل کے تضادات کی وضاحت ممکن ہے ؟

123

سوال نمبر (13) کیا متن اور ترجمہ ایک ہی چیز ہے ؟

124

سوال نمبر (14) کیا انجیل وہی ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی ؟

124

سوال نمبر( 15) اگر قرآن اور سائنس میں مکمل مطابقت ہے تو یہ نظریے تبدیل ہونے کی صورت میں کیا ہو گا ؟

126

سوال نمبر (16) اگر ڈاکٹر کیمبل اعتراضات کے جوابات نہیں دے سکتے تو وہ تسلیم کیوں  نہیں کرتے کہ بائبل میں اغلاط موجود ہیں ؟

126

سوال نمبر (17) بائبل اور قرآن میں تضادات کی نوعیت کیا ہے ؟

126

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ