توحید کنزالایمان کے آئینے میں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:توحید کنزالایمان کے آئینے میں
مصنف :  ابو عبد الرحمن الاثری
ناشر:  مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ پاک کالونی
صفحات:  54
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

قرآن اللہ تعالی نے آسان بنایا ہے

8

اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے

8

اسلام کے سوا کوئی دین قبول نہیں ہوگا

9

شرک کی وضاحت(دین بنانا شرک ہے )

9

زمین پر اکثریت گمراہ ہے

9

اکثر لوگ اللہ کو ماننے کے بعد شرک کرتے ہیں

10

اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے

10

اس  کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا

10

اللہ اور اس کے رسول کی طرف آؤ تو منافق منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں

11

رسول اس لیئے بھیجے گئے کہ صرف اللہ کی عبادت کی جائے

12

شرک کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں

13

شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے

13

شرک اللہ معاف نہیں کرے گا

13

صرف اللہ کو پکارنا چاہئے

14

اللہ کے سوا کوئی بھی تکلیف ٹالنے والا نہیں

15

اللہ کے سواکوئی برائی دور کرنے والا نہیں او رنہ  بھلائی دینے والا

15

اللہ کو پکارا جاتا تو کفر کرنے  اوروں کو شریک ٹھہرایا جاتاتو مان لیتے

16

اپنی جانو ں بھلے برے کے مالک نہیں

16

اللہ دعائیں قبول کرتا ہے

16

آفتوں سے نجات دینے والا اللہ ہے

17

اللہ ہر بے چینی سے نجات دیتا ہے

17

جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو اس وقت صرف اللہ کو پکارتے ہیں

17

جن کو اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح اللہ کے بندے ہیں

18

قیامت والے دن تمہارے شرک سے انکار کردیں گے

19

اکثر لوگوں کو حق برا لگتا ہے

20

اللہ جس کو چاہے اولاد دے جس کو چاہے نہ دے

21

اللہ کے سوا جب اوروں کا ذکر ہوتا ہے تو خوشیاں مناتے ہیں

21

وہ تم سے تکلیف دور کرنے کا اختیار نہیں رکھتے

22

قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں رہتے

23

جو نہ نفع دے سکتے ہیں او رنہ نقصان اور کہتے ہیں

23

میرے لیئے اللہ ہی کافی ہے

24

اللہ تعالی دعاقبول کرتا ہے جوکوئی پکارتا ہے

25

اللہ نے فرمایا مجھ سے دعاکرومیں قبول کرونگا

25

اللہ بندے کی دل کی رگ سے بھی زیادہ قریب ہے

25

ہدایت دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار میں نہیں

26

کیا اللہ اپنےبندوں کے لئے کافی نہیں

26

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے

26

اللہ نے جنتے رسول بھی  بھیجے (بشر)مرد ہی تھے

28

کفار اس وجہ سے ایمان نہیں لائے کہ آدمی کو رسول بنایا ہے

29

اگر زمین میں فرشتے ہوتے چین سے چلتے تو رسول بھی فرشتے کو بناتا

29

قرآن کو اللہ نے نور کہا

29

رسول صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر نہیں ہیں

30

موت کا اقرار کیا ہے (اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے )

31

دیگر انبیاء علیہم السلام کی موت کا تذکرہ

32

علم غیب صر ف اللہ کے پاس ہے

33

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبر والوں کو بھی نہیں سنا سکتے

37

تم مردوں کو نہیں سنا سکتے

38

اگر اللہ سے محبت ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو

38

آخرت پر ایمان رکھتے ہوتو اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو

39

جورسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کو تسلیم نہ کرے وہ مؤمن نہیں

40

دجوشخص ہدایت واضح ہونے کے بعدرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرے وہ جہنم میں داخل ہوگا

41

اگر تمہارے باپ ،بیٹے ،بھائی ،بیویاں اور رشتہ دار

42

اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے او ر نہ کوئی غم وہ جو ایمان لائے

42

اللہ اور رسول کا حکم مانے اور پرہیز گاری اختیار کرے

43

اگر رسول کی پیروی کروگے تو ہدایت پاؤ گے

43

جولوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں

44

جورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حرام کو حرام نہیں مانتے

45

قیامت والے دن ظالم اپنے ہاتھ چبائے گا

45

جوکچھ تم کو رسول دیں لے لو او رجو منع کریں باز رہو

46

قیامت والے دن پیشوا جن کی پیروی کیجاتی ہے

47

جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ پلٹ کرتے  جائیں گے

48

جوکچھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا ان پر ایمان لاؤ

49

نفع نقصان کا اختیار اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نہیں

50

ہرچیز کا مالک اللہ ہے

51

اگر والدین شرک کرنے کو کہیں تو نہ مانو

52

اکثرلوگ گمان پرچلتے ہیں

53

مدد صرف اللہ غالب حکمت کی طرف سے ہے

53

بعض لوگ اللہ کے لیے مثالیں بیان کرتے ہیں

54

امتیوں کو امام بنانے کے بجائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا  امام بنائیں

55

رسول صلی اللہ علیہ وسلم کتاب جانتے تھے او ر نہ احکام

55

اللہ ہی کشتی کو خشکی کی طرف بچا لاتاہے

56

قرآن غیراللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت اختلاف ہوتا

56

سب جن اور انس مل کر قرآن جیسا کلام نہیں لاسکتے

57

اگر بالفرض رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک بات ہماری طرف بنا لاتے تو؟

57

رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے ۔اے میرے رب میری امت نے قرآن چھوڑدیا تھا

58

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ