اللہ تعالی کے اسم " الرفیق " کا معنی کیا ہے ؟
اور اللہ عزوجل بہت ہی مہربان ہے وہ جلد بازی نہیں کرتا کیونکہ جلد بازی تو وہ کرتا ہے جسے کسی چیز کے ختم ہوجانے کا ڈر ہو ، لیکن وہ جس کے قبضہ اورملکیت میں سب کچھ ہو وہ اس میں جلد بازی نہيں کرتا ۔
ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کا قول ہے :
اوروہ اللہ تعالی مہربان ہے اور مہربانی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے بلکہ انہیں اپنی مہربانی سے ان کی خواہش سے بھی زیادہ عطا فرماتا ہے ۔ .
دیکھیں : کتاب شرح الاسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر ( 134 )
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ