ميرا خاوند فوت ہو چكا ہے، اس نے تركہ ميں كچھ مال چھوڑا كيا ميرے ليے دوران عدت اس تركہ سے اپنے اخراجات پورے كرنا جائز ہيں ؟
الحمد للہ:
" آپ نے جو مال بھى خرچ كيا وہ وراثت ميں آپ كے حصہ ميں سے ہونا چاہيے، اور اگر باقى ورثاء اجازت دے ديں تو حصہ سے زائد بھى خرچ ہو سكتا ہے "
اللہ سبحانہ و تعالى سب كو ايسے اعمال كرنے كى توفيق نصيب فرمائے جنہيں اللہ پسند كرتا ہے " انتہى .
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ