حائضہ عورت لیلۃ القدرمیں کیا کرے
سوال
حائضہ عورت کے لیے لیلۃ القدر میں کیا کرنا ممکن ہے ؟
اور کیا اس کے لۓ یہ ممکن ہے کہ وہ عبادت میں مشغول ہو کر اپنی نیکیوں میں اضافہ کر سکے ؟
اگرجواب اثبات میں ہو تو اس رات میں اس کے لۓ کون سے کام کرنے ممکن ہیں ؟
لیلۃ القدر کب ہوتی ہے اورہم کیا کریں ؟
سوال
لیلۃ القدر میں کیا جائے ، کیا اس کا احیاء نماز میں ہے کہ قرآت قرآن مجید اورسیرت النبی پڑھنے اوروعظ وتبلیغ کرنے اورمسجد میں جلسہ کرنے سے ؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
اول :
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں بہت زيادہ عبادت کیا کرتے تھے ، اس میں نماز ، اورقرات قرآن اوردعا وغیرہ جیسے اعمال بہت ہی زيادہ بجالاتے تھے ۔
امام بخاری اورمسلم رحمہم اللہ نے اپنی کتاب میں عائشۃ رضي اللہ تعالی عنہا سے بیان کیا ہے کہ :
( جب رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کوبیدار ہوتے اوراپنے گھروالوں کو بھی بیدار کرتے اورکمر کس لیتے تھے )
اورمسند احمد اورمسلم شریف میں ہے کہ :
( رمضان کے آخری عشرہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اتنی زیادہ کوشش کیا کرتے تھے جوکسی اورایام میں نہيں کرتے تھے ) ۔
آخري عشرہ كا اعتكاف كرنے والا اعتكاف والي جگہ ميں كب داخل ہو اور كب نكلے؟
سوال
ميں رمضان المبارك كا آخري عشرہ اعتكاف كرنا چاہتا ہوں، اور يہ معلوم كرنا چاہتا ہوں كہ مسجد ميں كب جاؤں اور وہاں سےكب نكلوں ؟
جواب کا متن
اعتكاف ميں نبي كريم صلي اللہ عليہ وسلم كا طريقہ
سوال
ميں يہ جاننا چاہتا ہوں كہ اعتكاف ميں نبي كريم صلي اللہ عليہ وسلم كا طريقہ كيا تھا ؟
جواب کا متن