تفصیل کتاب
کتاب کا نام:درود شریف کے مسائل
مصنف : محمد اقبال کیلانی
ناشر: حدیث پبلیکیشنز،لاہور
صفحات: 58
Click on image to Enlarge
دیوبندی اور تبلیغی جماعت کا تباہ کن صوفیت کا عقیدہ
عناوین صفحہ نمبر مقدمة الکتاب 1 تبلیغی و دیوبندی جماعت کا تباہ کن صو فیت کا عقیدہ 7 بانی جماعت کا قبروں پر مراقبہ 8 اہل قبور سے فیض کا حصول 8 تین سو اولیاء حرم ہر وقت رہتے ہیں 8 تبلیغی جماعت دیوبندی جماعت ہے 9 بانی جماعت صوفی تھے 9 بانی جماعت نے سات برس کامل پانی نہیں پیا 10 مولوی الیاس کی والدہ کا دعوی مجھے اللہ کھلاتا پلاتا ہے 10 رسول اللہ مولوی الیاس کے والد کے جنازہ کے 11 معین الدین چشتی کو ایک صوفی نے کچھ کھلا کر صوفی بنا دیا 11 جماعت تبلیغ کی غیبی آدمی سے تائید 12 ہندوستان کی نسبت حجاز میں تبلیغ کی زیادہ ضرورت 12 آپ نے کبھی کفار کے ملک میں مبلغ نہیں بھیجے 14 کفار کے ملک کی طرف قرآن لے جانے کی ممانعت 14 انگریزوں کے ساتھ خضر علیہ السلام 16 ایک ہندو قوم پرست کا تبلیغی جماعت پر اظہار طمانیت 16 اسلامی تحریک کے قاتل کو جنت کا سر ٹیفیکٹ 16 محمد اللہ کے نور سے اور باقی مخلوق محمد کے نور سے 18 جماعت تبلیغ کی بنیاد اشرف علی تھانوی کی تعلیم عام 18 جماعت تبلیغ کی کرامت سے کھایا ہوا بکرا دوبارہ زندہ 19 قبروں اور مزاروں کے ساتھ مسجدبنانا 19 قبر کی طرف منہ کرکے نمازپڑھنا 19 قبروں میں تمام عبادات ، نماز ، اذان و تلاوت 20 نبی کریم روح بدن سے جدا نہیں ہوئی 20 قبر سے بزرگ کی اپنے مہمانوں کی ضیافت 21 قبرسے جواب ’’ تیرا مال محفوظ ہے ,, 21 میت کا کفن 22 جماعت تبلیغ کے جاہل مبلغین اپنی عاقبت کی فکر کر یں 22 رسول اللہ نے قبرسے لوگوں سےمصافحہ کیا 23 رسول اللہ اپنی قبرسے نکل کر لوگوں کو ادھر ادھر 24 قبر سے رسول اللہ کی بڑھیا کو صبر کی تلقین 24 نبی کریم نے اپنی قبر سے عثمان کوپانی کا ڈول پیش کیا 24 رسول اللہ نے اپنی قبر سے مسلمان کو سفر خرچ 25 غیبی درہم 25 رسول اللہ کی قبر سے روٹی کی وصولی 26 شرک و بدعت کی طرف دعوت دینے ایک اور کہانی 26 درود پڑھنے والے کا آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے منہ چوم لیا 26 جمعہ کی رات دنیا کے تمام ولی بیت اللہ میں جمع ہوتے ہیں 28 نبی کریم کی قبر کی زیارت کرنے والا یہ سمجھے کہ میں 30 رسالہ فضائل حج کی تالیف پر بشارت 34 رسول اللہ کے سر پر انگریزی ٹوپی 34 رسول اللہ علماء دیوبند کے شاگرد 35 رسول اللہ آسمان سے مدرسہ دیوبند کا حساب لینے آئے 35 شیطان کبھی بزرگوں کی شکل بنا کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے 35 دعا بزرگوں کے وسیلے سے مانگنی چاہیے 36 بزرگوں کی قبر پر دعا کرنا ، رسول اللہ کے بالوں نے 37 جماعت تبلیغ کا دوسری جماعتوں کے ساتھ سلوک 38 تبلیغ پر نکلے ہوئے مرد کی نظر اگر حاملہ عورت پر پڑ جائے 38 تبلیغی چلہ لگانے والا مجاہد کی موت مرتا ہے اور لگانے والا 39 تبلیغی چلوں کی حقیقت کا انکشاف 39 شاہ عبدالعزیز کی پگڑی 39 صوفی اپنے آپ کو سور و کتے سے بھی بدتر سمجھتا ہے 40 صوفیاء کتوں اور خنزیروں کو اپنا معبود سمجھتے ہیں 40 بعض اولیاء ایسے ہیں کہ کعبہ خود ان کی زیارت کو جاتا ہے 41 کعبہ شریف کے پتھر بول پڑے 42 کعبہ کا طواف کیا لبیک کا جواب نہیں سنا تو لبیک کیا فائدہ 42 لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں اگر وہ اللہ کی پاک 43 مسجدوں کے بجائے قبروں اور مزاروں پر چلے 43 صوفیوں کا براہ راست اللہ تعالی سے علم حاصل کرنے کا دعوی 45 کتابوں میں کیا رکھا ہے کچھ سینے سے عطاء فرمائیے 46 اللہ کی طرف سے کو خط ، تیرے اگلے پچھلے گناہ معاف 47 صوفیوں کی طرف سے لوگوں کو جنت کے پروانے اور اللہ 47 ستائیس سو میل صبح کی نماز مکہ میں 48 خضر علیہ السلام پانچ نمازیں کہاں پڑھتے ہیں 48 جب تک عشق پیدا نہ ہو اس وقت تک ان واقعات پر 50 اللہ تعالی آسمان پر ہے ہر جگہ نہیں 51 حلول کا عقیدہ 52 ظہور و حلول میں فرق 53 عقیدہ وحدت الوجود 58 جبریل کون تھے؟ محمد صلی اللہ علیہ و سلم خود جیریل تھے 59 صوفیاء کے نزدیک حلوا اور غلاظت دونوں ایک چیز ہیں 59 آدم علیہ السلام کو فرشتوں نے اس لیے سجدہ کیا کہ وہ 61 سورج چاند ستارے رب تعالی کے مناظر ہیں ابراہیم 62 شیطان کا جنت میں جانے کے مسئلہ پر صوفی سہل 63 اولیاء اللہ کی صفت سے متصف ہو سکتے ہیں 64 دنیاء میں کوئی کسی پر ظلم کرے تو صوفی کہتا کہ 64 دیوبندی و تبلیغی جماعت کے شویخ و اکابرین کا پیر 64 صوفی کا اپنا کوئی رنگ نہیں ہوتا 65 کفر و ایمان کی تفریق بے معنی ہے 68 رسول اللہ کائنات کی اصل تھے 70 اصحاب خدمت ابدال 70 ولایت کے شؤن 72 اپنے یہودی پیر سے میرا سلام کہنا 73 ستر کروڑ نیکیاں 75 شیخ کی روح کسی خاص جگہ مقید نہیں بلکہ وہ اپنے مرید 75 پیر اور شیخ کا اصطلاحی عالم ہونا ضروری نہیں 76 مزاروں کا چڑھاوا اور علماء دیوبند 76 خواجہ اجمیر کے مزار پر مراقبہ 76 پیر کامل اگر جانماز کو شراب رنگ دینے کا کہے تو 77 شاہ عبدالعزیز و سیداحمد بریلوی کے آستانے کے کتے 77 یہ تبلیغ شریعت ، طریقت اور حقیقت تینوں کو جمع ہے 77 صوفیاء کے نزدیک طریقت و حقیقت کیا ہے 77 ایک مرید کا خواب کہ پیر کی انگلیاں شہد میں اور مرید کی 78 عشاق کی جنت وہ ہے جس میں دوست کی ملاقات اور 78 تبلیغ سے مولانا تھانوی کو ایصال ثواب 78 جماعت تبلیغ کے کار کنان کو مخالفین کی بات نہ سننے کاحکم 79 سمندروں اور دریاؤں پر صوفی کی حکومت 79 یہاں کے زندہ تو زندہ مردے بھی لڑتے ہیں 81 دیوبندی علماء بزرگوں کی کرامات ، کوادیو بندی مذہب 81 قاسم نانوتوی صاحب نے زندہ آدمی کا جنازہ پڑھاوہ 82 ابوالوقت اولیاء 83 قبروں پر قبہ بنانا 83 مرنے کے بعد بھی بزرگوں کے فیوض و برکات باقی رہتے ہیں 84 صوفی جنید کی نظر پڑنے سے کتا باکمال ہوگیا 84 صوفیاء کی دو اسلام 84 سات اولیاء نے اپنے جسم کا گوشت اللہ کے نام پر 84 لاالہ الااللہ کے تین معنی 85 مرتبہ حق الیقین پر پہنچنے سے تکالیف شرعیہ ساقط ہو جاتی ہیں 86 بعض کتابوں میں ابلیس کی مدح پائی جاتی ہے 86 اللہ کی زیارت کرنی ہے تو عشاہ کی نماز نہ پڑھ 86 وقت نزع کلمہ پڑھنے سے انکار 87 عورت مظہر مرد کی اور مرد مظہر حق کا 87 جو کچھ اللہ کے سوا ہے وہ اس کے اسماء و صفات ہیں 87 بعض لوگوں نے حضرت حق کو ابوبکر صدیق کی شکل میں دیکھا 88 مطلوب کا تصور شیخ کی صورت میں کرنا جائز ہے 89 ذکر نفی و اثبات 89 انسان کا ظاہر عبد اور باطن حق ہے 90 کلمہ توحید شرک ہے 90 الصوفی ھو اللہ - صو فی ہی اللہ ہے 91 دیوبندی اکابرین کاعقیدہ ختم نبوت محمد صلی اللہ علیہ ایک نہیں سات ہیں 91 سلوک ایک اہم ترین رکن توحید مطلب 93 حنفیہ دیوبندیہ کا قرآن کے بارےمیں عقیدہ 97 قرآن کو بوسہ دینا اور چومنا اس لیے کہ وہ اللہ کا قرآن ہے 99 ایک صوفی کا خواب کہ رسول اللہ اپنی قبر مبارک میں 100 اپنے بدعتی پیر سے ہمارا بھی سلام کہنا 101 وحدة الوجود کی ایک اور مثال 101 عارفین کی جنت میں نہ حور ہوگی اور نہ قصور مگر یہ کلمہ 102 ایک صوفی نے اپنے پیر کو خاوند سے تعبیر کیا 102 تفصیل کتاب
کتاب کا نام: دیوبندی اور تبلیغی جماعت کا تباہ کن صوفیت کا عقیدہ
مصنف : عطاء اللہ ڈیروی
ناشر: www.ahya.org
صفحات: 133
Click on image to Enlargeفہرست
دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے
عناوین صفحہ نمبر عرش ناشر 6 ابتدائیہ 7 مقدمۃ المؤلف 9 شادی 14 بیوی کا انتخاب 16 نکاح کے مقاصد 19 حسن وجمال کی اہمیت 19 باکرہ(کنواری) ثیبہ(بیوہ یا مطلقہ) سے بہتر 20 زوجین کے درمیان نزدیکی 21 حقوق زوجیت 22 زوجین کے مشترکہ حقوق 22 مشترکہ حقوق کا ایک اور انداز 23 عورت کے متعلق اہم وصیت 25 بیوی کے حقوق 28 بیوی کے ساتھ حسن سلوک 32 ازدواجی مشکلات کے اسباب 34 گناہوں کی آفات 35 کچھ اسباب۔۔۔عورتوں کی طرف سے 36 ایک اہم فتوی 37 باوقار اورنرم خوشوہر 39 شوہرکا بیوی کےلیے زینت اختیار کرنا 41 شوہر کا بیوی کو طلاق کی دھمکی دینا 42 شوہر سفر کو نہ جائے 42 شوہر کےلیے اہم نصیحتیں 43 اسلامی گھرانے کاخاکہ 46 آخری بات 47 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے
مصنف : عبد العال الطہطاوی
ناشر: المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور
مترجم: عبد السمیع عاصم بن ابی البرکات
صفحات: 48
Click on image to Enlargeفہرست
فتاوی مکیہ
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتاوی مکیہ
مصنف : محمد بن صالح العثیمین
ناشر: شعبہ نشر و اشاعت مرکز الدعوۃ والارشاد
صفحات: 37
Click on image to Enlarge
فلاح کی راہیں
عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ 7 نمبر- 1 فلاح کی شرط اول ایمان ہے 11 خشوع کیا ہے ؟ 13 رفع الیدین رکوع کے منافی نہیں 16 نماز میں خشوع کا حکم 17 قبولیت کے درجات 22 یہی نماز مقصود ہے 22 خشوع کا ختم ہونا 24 خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب 25 خشوع کے اسباب و ذرائع 26 نماز میں التفات کی ممانعت 28 ترتیل قرآن اور تصحیح حروف 30 ارکان نماز کی ادائیگی 32 نماز میں وساوس 34 وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج 36 اللہ پر ستی نہ کہ لذت پرستی 37 نمازیوں کی پانچ قسمیں 39 پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا 40 خاشعین کی نماز چند مناظر 41 ایک انصاری صحابی کا واقعہ 41 حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ 42 حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ 43 حضرت مسلم بن یسار بصری رحمہ اللہ 43 امام سعید بن جبیر رحمہ اللہ 44 امام مالک رحمہ اللہ 44 حضرت عباس بن عبداللہ رحمہ اللہ 44 امام منصور بن معتمر کوفی رحمہ اللہ 45 حضرت کرز بن حارث رحمہ اللہ 45 حضرت صلہ بن اشیم رحمہ اللہ 45 سعید بن عبد العزیز قنوجی رحمہ اللہ 46 حضرت زین العابدین رحمہ اللہ 46 حضر ت امام بخاری رحمہ اللہ 47 امام محمد بن نصر مروزی رحمہ اللہ 48 حضرت عبد اللہ غزنوی رحمہ اللہ 48 نمبر- 2 لغو کے معنی 50 نماز میں خشوع اور لغو سے اجتناب 52 لغویات کو چھوڑنا اچھے اسلام کی علامت ہے 52 زبان کی حفاظت 59 قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب 65 لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع 68 نمبر - 3 زکوۃ کی ادائیگی 75 زکوۃ کی اہمیت 76 مومنوں کا وصف 80 نماز و زکوۃ کی عدم ادائیگی پر حکم 81 زکوۃ نہ دینے کا انجام 83 اصل خزانہ 84 زکوۃ کا اجتماعی نظام 85 انفاق فی سبیل اللہ 87 صدقہ کی ترغیب 91 صدقہ اور صلی رحمی 96 صدقات کی حکمت 98 انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے 103 نمبر- 4 شرمگاہوں کی حفاظت 107 مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے 107 نظر کی حفاظت 108 حفاظت شرمگاہ کی اہمیت صحابہ کرام کا عمل و کردار 115-109 بدکاری سے بچنے کا طریقہ 116 حضرت قاضی منصور پوری رحمہ اللہ کا بیان 118 عمل مکافات سے بچو 120 امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ 121 زنا کے درجات 122 شادی کا حکم 124 بیوی اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع 129 اغلام بازی 130 امرد کو دیکھنا 132 بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے 133 جانور سے بد فعلی 133 استمناء بالید 134 حرمت متعہ 134 نمبر -5 امانت کی حفاظت 136 دین کی عمارت امانت پر قائم ہے 136 امانت کی اہمیت 138 امانت داری , باعث عز و شرف 142 امانت دار تاجر 144 حکومتی منصب بھی امانت ہے 147 امانت ایک وسیع لفظ ہے 149 مجالس بھی امانت ہیں 151 بیوی بھی امانت ہے 151 اولاد بھی امانت ہے 151 گھروں میں جھانکنا خیانت ہے 155 آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں 157 امانت اور چند ایمان ا فروز واقعات 158 نمبر -6 عہد کی پاسداری 163 اللہ وعدہ وفا کرتے ہیں 164 وعدہ پور ا کرنا ایمان کی علامت ہے 164 حضرت ابراہیم علیہ السلام اور وعدہ 165 حضرت اسماعیل علیہ السلام اور وعدہ 166 وفائے عہد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 167 وفائے عہد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 172 نقض عہد کی وعید 175 سب سے اہم عہد و میثاق 177 نذر بھی عہد ہے 179 نذر لغیر اللہ 182 ہر جائز کام کا عزم و عہد 185 نکاح بھی عہد ہے 186 نمبر -7 نماز کی حفاظت 187 حفاظت کا مفہوم 187 وارثین جنت 190 وراثت جنت کا مفہوم 191 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فلاح کی راہیں
مصنف : ارشاد الحق اثری
ناشر: ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات: 192
Click on image to Enlargeفہرست