عناوین صفحہ نمبر فرقہ واریت اور تقلید 3 فتنہ انکار حدیث کا آغاز او راس کے اسباب 9 آمدم برسر مطلب 9 خلیفہ مامون کانیاحکم 12 منکرین سنت کے دوگروہ 13 برصغیر میں انکار حدیث کی اساس وبنیاد 15 عبداللہ چکڑالوی اور جیراجپوری 17 تقلید اور فقہ 19 حدیث پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم اورامام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کافرمان 21 فقہ حنفی پر فتوی دینا 22 علم فقہ کی تعریف اور اقسام 24 تقلید علم نہیں اورمقلد عالم نہیں 28 تقلید اور مناطقہ 28 کج قلبی اور رسوح فی العلم 29 آمدم برسر مطلب 30 فیاحسرۃ علی المقلدین 30 ہماری دعوت 32 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فرقہ واریت اورتقلید
مصنف : حافظ محمد اسمعیل اسد
ناشر: دارالحدیث محمدیہ حافظ آباد
صفحات: 32
Click on image to Enlargeفہرست
فقہ الحدیث -جلد2
عناوین صفحہ نمبر تقریظ 49 پیش لفظ 51 چند ضروری اصطلاحات بترتیب حروف تہجی 52 کتاب الحج ........ حج کے مسائل باب:1 ...... حج کے احکام 57 پہلی فصل: حج کا وجوب 57 ہر مکلّف استطاعت رکھنے والے شخص پر حج واجب ہے 57 557۔ لفظ سبیل کا مفہوم 59 558۔ عورت پر وجوب حج کے لیے محرم کا ہونا شرط ہے 60 (استطاعت کے بعد) فوری طور پر حج کرنا واجب ہے 60 اسی طرح عمرہ بھی اور ایک سے زیادہ مرتبہ حج نفل ہے 61 متفرقات 63 559۔ کیانابالغ بچہ حج کرسکتا ہے؟ 63 560۔ میت کی طرف سے حج کرنا کیسا ہے؟ 64 دوسری فصل: نیت کے ساتھ نوع حج کی تعیین واجب ہے 65 حج تمتع یا قرآن یا مفرد میں سے کسی ایک قسم کی نیت کے ساتھ تعیین کرنا واجب ہے 65 پہلی (یعنی حج تمتع) سب سے افضل ہے 66 احرام باندھنے کے مقامات 66 جو ا ن مقامات کے اندر ہوں وہ اپنے گھر سے احرام باندھیں 67 متفرقات 68 561۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہاں سے تلبیہ کہا؟ 68 562۔احرام باندھتے وقت غسل 68 563۔حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات ...... 68 564۔حج و عمرے کی نیت کے بغیر مکہ میں داخلہ 68 تلبیہ کے مسائل 69 565۔ تلبیہ کا حکم 69 567۔ مردوں کو اونچی آواز سے تلبیہ کہنا چاہیے 69 568۔ بلند آواز سے تلبیہ کہنا اجر میں اضافے کا باعث ہے 70 569۔ تلبیہ کہنے کی فضیلت 70 570۔ تلبیہ کا اختتام 70 571۔ عمرے میں تلبیہ کب ختم کیا جائے؟ 70 تیسری فصل: دوران احرام ممنوع افعال 71 محرم کے لیے ممنوع افعال 71 ابتداء میں خوشبو نہ لگائے 72 کسی عذر کے بغیر اپنے بال نہ ترچھوائے 72 شہوانی حرکات، نافرمانی اور جھگڑے سے اجتناب کرے 73 نہ نکاح کرے، نہ نکاح کرائے او رنہ نکاح کا پیغام بھیجے 73 کسی شکار کو قتل نہ کرے اور جو اُسے قتل کرے گا....... 74 وہ شخص کسی دوسرے شخص کا شکار کیا ہوا جانور بھی نہیںکھا سکتا إلاکہ..... 75 اذخر گھاس کے سوا حرم کے درخت نہ کاٹے جائیں 77 محرم کے لیے پانچ فاسق (موذی) جانوروں کو قتل کرنا جائز ہے 77 مدینہ کے حرم کا شکار اور اس کے درخت مکہ کے حرم کی طرح ہیں 78 جو اس کے درخت یا اس کی گھاس کاٹے گااس کی سزا 79 وادئ وج کا شکار اور اس کے درخت بھی حرام ہیں 79 متفرقات 80 572۔ حالت احرام میں بطور علاج جسم سے خون نکلوانا 80 573۔ حالت احرام میں غسل کرنا مباح ہے 80 574۔ حالت احرام میں سرمہ لگانا یا ...... 80 چوتھی فصل: جو افعال دوران طواف واجب ہیں 81 مکہ آنے کے بعد حاجی طواف قدوم کے سات چکر لگائے 81 575۔ عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں گی 82 576۔ طواف کی اقسام 82 پہلے تین چکروں میں تیز دوڑے گا او رباقی میں آہستہ چلے گا 82 577۔ رمل کی ابتداء کیسے ہوئی؟ 83 حجر اسود کو بوسہ دے گا یا چھڑی وغیرہ کے ساتھ اس کی طرف اشارہ کرے گا او رچھڑی کو بوسہ دے گا۔ 83 رکن یمانی کو چھو کر گزرے 84 حج قران کرنے والے کے لیے ایک طواف او رایک سعی ہی کافی ہے 85 دوران طواف وہ باوضوء اور ستر ڈھانپنے والا ہو 86 حائضہ عورت بیت اللہ کے طواف کے سوا دیگر حاجیوں کی طرح تمام اعمال کرے گی 87 طواف کے وقت مسنون ذکر کرنا مستحب ہے 88 طواف کے بعد مقام ابراہیم میں دو رکعتیں پڑھے گا پھر حجر اسود کو دوبارہ چھوئے گا 88 578۔ مقام ابراہیم کی دو رکعتوں کے بعد آب زمزم پینا 89 متفرقات 89 579۔ مریض سوار ہوکر طواف کرسکتا ہے 89 580۔ اضطباع کیا ہے؟ 89 پانچویں فصل: صفا مروہ کے درمیان سعی کا وجوب 90 پھر وہ مسنون دعائیں پڑھتا ہوا صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگائے گا 90 اگر حج تمتع کررہا ہو تو سعی کے بعد احرام اتار دے گا حتیٰ کہ جب ترویہ کا دن ہوگا 91 581۔ خواتین کے لیے صفا مروہ کی سعی 92 582۔ حائضہ اور نفاس والی عورت بھی یہ سعی کرے گی 92 چھٹی فصل: مناسک حج کا بیان 93 میدان عرفات میں وقوف اور مزدلفہ کی طرف واپسی 93 583۔ عرفہ کے دن کی بہترین دعا 94 584۔ وقوف عرفات کا مقام 94 مشعر حرام میں آئے گا اور وہاں اللہ کا ذکر کرتے ہوئے...... 94 جمرات کو کنکریاں مارے گا..... 95 کنکریاں طلوع آفتاب کے بعد مارے گا البتہ عورتیں او ربچے اس سے پہلے بھی مارسکتے ہیں 96 585۔ تلبیہ کب ختم کیا جائے گا؟ 97 پھر وہ اپنا سرمنڈائے گا یا بال ترشوائے گا تو اس کے لیے بیوی کے سوا تمام اشیاء حلال ہوجائیں گی۔ 97 586۔کیا عورتیں بھی بال منڈوائیں گی؟ 98 587۔ سرمنڈانے سے پہلے قربانی 99 588۔ یوم النحر میں حاجیوں کے کرنے کے چار کام 100 ایام تشریق (11،12،13 ذوالحجہ) کے ہر روز تینوں جمروں کو سات سات کنکریاں مارےگا۔ 100 589۔ ایام تشریق کی راتیں منی میں گزاری جائیں 101 امام حج کے لیے مستحب ہے کہ وہ یوم النحر کو خطبہ دے 102 ایام تشریق کے درمیان میں بھی خطبہ دے 102 حاجی نحر کے دن طواف افاضہ یعنی طواف زیارت کرے گا 103 حج کے کاموں سے فارغ ہوکر طواف وداع کرے گا 104 590۔ مدینہ کو واپسی 104 متفرقات 105 591۔ مسجد حرام، مسجد نبوی او رمسجد اقصیٰ میں نماز کی کیفیت 105 مسائل احصار 105 592۔ حج یا عمرے کے لیے جاتے ہوئے راستے میں عذر پیش آجانا 105 593۔ محصر شخص آئندہ سال حج یا عمرے کی قضائی دے گا 106 594۔ اگر کسی کو رکاوٹ پیش آنے کا خدشہ ہو..... 107 ساتویں فصل: قربانی کی سب سے افضل قسم 108 سب سے افضل قربانی اونٹ کی ہے، پھر گائے اور پھر بکری کی 108 اونٹ اور گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرجاتی ہے 108 قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے 109 اس پر سوار ہوسکتا ہے 109 اسے اشعار کرنا اور اس کے گلے میں قلادہ (پٹہ) ڈالنا مستحب ہے 110 جو (بیت اللہ کیلئے) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں۔ 111 باب:2 ...... عمرہ مفردہ کا بیان 112 عمرہ مفردہ کا طریقہ 112 دوران سال کسی بھی وقت عمرہ کرنا مشروع ہے 112 متفرقات 113 چند بدعات حج 113 595۔ سفر حج اور احرام کی بدعات 113 596۔ طواف کی بدعات 114 597۔ آب زمزم کی بدعات 115 598۔ سعی کی بدعات 115 599۔ عرفہ کی بدعات 115 600۔ مزدلفہ کی بدعات 116 601۔ احرام سے نکلنے کی بدعات 116 602۔ جمروں کوکنکریاں مارنے کی بدعات 116 کتاب النکاح ........ نکاح کے مسائل پہلی فصل: شادی کے احکام 119 جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو اس کے لیے یہ مشروع ہے 119 جسے گناہ میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہو اس پر (نکاح) واجب ہے 121 دنیا سے لاتعلقی (شادی نہ کرنا) جائز نہیں إلا کہ انسان نکاح کی ضروریات پوری کرنے سے عاجز ہو۔ 122 نکاح کے لیے عورت کیسی ہو؟ 122 بڑی عمر کی لڑکی ہو تو اس کی طرف پیغام نکاح بھیجنا او رلڑکی سے رضا مندی حاصل کرنا 124 ایسے شخص کے متعلق جو اس کا کفو (ہمسر ) ہو 125 لڑکی چھوٹی ہو تو اس کے ولی کو پیغام نکاح بھیجا جائے گا 126 کنواری لڑکی کی رضا مندی اس کی خاموشی ہی ہے 126 دوران عدت پیغام نکاح بھیجنا او رکسی کے پیغام نکاح پر اپنا پیغام بھیج دینا حرام ہے 126 منگیتر کو ایک نظر دیکھ لینا جائز ہے 128 ولی کی اجازت کے بغیرنکاح درست نہیں 128 دو گواہوں کے بغیر بھی نکاح نہیں ہوتا 130 603۔ نکاح خفیہ نہیں بلکہ اعلانیہ کرنا چاہیے 131 إلا کہ ولی (شوہر دیدہ کی رضا میں) رکاوٹ بن رہا ہو یا غیر مسلم ہو۔ 132 زوجین میں سے ہر ایک کے لیے جائز ہے کہ وہ عقد نکاح کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کرلیں 132 متفرقات 132 604۔ خطبہ نکاح پڑھنا مسنون ہے 132 605۔ جس کی شادی ہو اسے ان الفاظ میں مبارکباد دی جائے 133 606۔ شریعت میں کثیر التعداد بارات کا تصور نہیں 133 607۔ مسجد میں نکاح 134 608۔ بروز جمعہ نکاح 134 609۔ ولیمہ مشروع ہے 134 610۔ ولیمہ کی دعوت قبول کرنا واجب ہے 135 دوسری فصل: حرام نکاح 136 متعہ کا نکاح منسوخ ہے 136 حلالہ کرانا حرام ہے 138 اسی طرح نکاح شغار بھی حرام ہے 139 خاوند پر واجب ہے کہ عورت کی شرائط پوری کرے 140 إلا کہ کوئی شرط حرام کو حلال یا حلال کو حرام کردینے والی ہو 141 آدمی پر کسی بدکار یا مشرکہ عورت سے نکاح کرنا حرام ہے اور عورت پر بھی 141 جن کے ساتھ نکاح کی حرمت کی قرآن نے وضاحت کردی ہے 142 رضاعت بھی نسب کی طرح ہی ہے 144 611۔ رضاعت کی وجہ سے اثبات حرمت کی دو شرطیں ہیں 144 عورت اور اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کو بیک وقت نکاح میں رکھنا جائز نہیں 145 آزاد اور غلام مرد کیلئے عورتوں کی جو تعداد مباح ہے اس سے بڑھکر نکاح کرنا بھی حرام ہے 146 اگر غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے 148 جب لونڈی آزاد ہوجائے تو وہ اپنے معاملے کی خود مالک ہوگی 148 کوئی عیب نکل آنے پر نکاح فسخ کرنا جائز ہے 149 کافر جب مسلمان ہوجائیں تو ان کے کس نکاح کو برقرار رکھا جائے گا 151 جب میاں بیوی میں سے ایک مسلمان ہوجائے تو نکاح فسخ ہوجائے اور عدت واجب ہوجائے گی 152 اگر مرد مسلمان ہوجائے اور عورت نے دوسرا نکاح نہ کیا ہو تو وہ..... 152 تیسری فصل: مہر کے مسائل 154 مہر ادا کرنا واجب ہے خواہ لوہے کی انگوٹھی یا قرآن سکھانا ہی کیوں نہ ہو 154 مہر کو بہت زیادہ بڑھا دینا مکروہ ہے 156 جس نے کسی عورت سے شادی کی اور مہر مقرر نہ کیا تو...... 157 ہم بستری سے پہلے مہر کا کچھ حصہ ادا کردینا مستحب ہے 158 مرد پر عورت سے اچھا سلوک کرنا ضروری ہے 158 بیوی پر شوہر کی فرمانبرداری لازم ہے 159 جس کی دو یا اس سے زائد بیویاں ہوں وہ ان کے درمیان انصاف کرے 160 جب کوئی سفر کا ارادہ کرے تو ان (بیویوں) کے درمیان قرعہ ڈال لے 161 عورت کے لیے اپنی باری کسی اور کو دے دینایا اسے ختم کرکے خاوند سے مصالحت کرلینا درست ہے۔ 161 شوہر اپنی نئی کنواری دلہن کے پاس سات دن جبکہ مطلقہ یا بیوہ کے پاس تین دن ٹھہرے 162 عزل جائز نہیں 163 عورت کی پشت میں جماع کرنا جائز نہیں 165 چوتھی فصل: بچہ صاحب فراش کا ہے 167 بچہ بستر والے کے لیے ہے اور کسی اور سے اس کی مشابہت کا کوئی اعتبار نہیں 167 جب تین شخص ایک لونڈی کی ملکیت میں شریک ہوں...... 167 متفرقات 168 612۔ جماع سے پہلے دعا 168 613۔ غیلہ جائز ہے 168 614۔ دوران جماع گفتگو کا حکم 169 615۔ مباشرت کے راز افشاں کرنا 169 616۔ لمبے سفر سے واپسی پر گھر میں پہنچنے سے پہلے اطلاع کردینا 169 617۔ اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کی عورتوں سے نکاح 170 618۔ حالت احرام میں نکاح ممنوع ہے 170 کتاب الطلاق ........ طلاق کے مسائل باب1: ...... طلاق کی اقسام کابیان 173 پہلی فصل: طلاق کی مشروعیت او راس کے احکام 173 مکلّف وخود مختار شخص کی طرف سے طلاق دینا جائز ہے 173 خواہ مذاق میں ہی ہو 175 عورت کو طلاق دینے کا مسنون طریقہ 175 اس صورت کے علاوہ کسی اور صورت میں طلاق دینا حرام ہے 177 بدعی طلاق کے واقع ہونے میں اور ایک سے زائد طلاقوں کے واقع ہونے میں اختلاف ہے 177 راجح مؤقف یہ ہے کہ ایسی طلاقیں واقع نہیں ہوتیں 179 متفرقات 181 619۔ کیا خرچہ نہ ہونےکی صورت میں حاکم میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال سکتا ہے؟ 181 620۔ ایسی عورت جس کا خاوند لاپتہ ہوجائے 182 621۔ والدین کے حکم پرطلاق 183 دوسر ی فصل: طلاق کن اشیاء کے ساتھ واقع ہوتی ہے؟ 185 اشارے و کنائے سےبھی طلاق ہوجائے گی جبکہ اس میں طلاق کی نیت موجود ہو 185 اختیار دینے سے بھی طلاق واقع ہوجائے گی جب عورت علیحدگی پسند کرلے 185 جب خاوند طلاق کو کسی اور کے سپرد کردے تو اسکی طرف سے بھی طلاق واقع ہوجائے گی 186 بیوی کو اپنے اوپر حرام کرلینے سے طلاق واقع نہیں ہوگی 186 آدمی رجعی طلاق کی عدت میں اپنی بیوی کا زیادہ مستحق ہے جب چاہے رجوع کرسکتا ہے 187 622۔ رجوع کس طرح کیا جائے گا؟ 188 623۔ حق رجوع کی حکمت 189 تیسری طلاق کے بعد جب تک وہ کسی اور شوہر سے نکاح نہ کرے پہلے کیلئے حلال نہیں ہوگی 189 متفرقات 189 624۔ نکاح سے پہلے طلاق 189 625۔ شرط کے ساتھ معلق طلاق 190 626۔ خیالی طلاق 190 627۔ غلام کی طلاق 191 628۔ طلاق کے وقت اپنا دیا ہوا مہر وصول کرنا جائزنہیں 191 باب:2 ...... خلع کابیان 192 جب آدمی اپنی بیوی سے خلع کرے تو بیوی کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں ہوگا 192 629۔ عورت خلع کب لے سکتی ہے؟ 192 630۔ بلاوجہ عورت کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا حرام ہے 192 خلع کم اور زیادہ مال سے جائز ہے لیکن ....... 193 خلع پر میاں بیوی دونوں کی رضا مندی ضروری ہے یا پھر..... 194 یہ فسخ نکاح ہے 195 اس کی عدت ایک حیض ہے 196 متفرقات 197 631۔ خلع کے لیے طلاق کی شرائط 197 632۔ کیا خلع کے لیے عورت کو والدین سے اجازت لینے کی ضرورت ہے؟ 197 633۔ خلع کے لیے حاکم یا قاضی کی ضرورت نہیں 197 باب:3 ...... ایلاء کا بیان 198 ایلاء کی تعریف 198 اگر اس نےکوئی مدت مقرر نہ کی ہو یا چار ماہ سے زائد مقرر کی ہو تو..... 198 متفرقات 199 634۔ مدت ایلاء کی مقدار 199 635۔ آزاد اور غلام کی مدت ایلاء 200 636۔ کیا غصے کی حالت میں ایلاء منعقد ہوجاتا ہے؟ 200 637۔ اگر کوئی مدت ایلاء کے دوران بیوی سے ہم بستر ہونا چاہے؟ 200 باب:4 ...... ظھار کا بیان 201 ظہار کی تعریف او راس کا کفارہ 201 638۔ظہار کے الفاظ 201 639۔ کفارے میں ترتیب کا حکم 202 640۔ کیا کفارے میں غلام کا مؤمن ہونا ضروری ہے؟ 202 641۔ روزوں کا تسلسل برقرار رہے 203 642۔ کفارے کی ادائیگی سے پہلے ہمبستری 203 643۔ ہر مسکین کو کتنا کھانا کھلایا جائے؟ 203 حاکم کے لیے جائز ہے کہ بیت المال سے اس کی اعانت کردے اگر وہ فقیر ہو اور..... 204 اگر وہ شخص وقت گزرنے یا کفارہ دینے سے پہلے ہم بستری کرلے تو...... 204 باب:5 ...... لعان کا بیان 206 جب آدمی اپنی بیوی پرزنا کی تہمت لگائے اور وہ عورت اس کا اقرار نہ کرے 206 لعان کا طریقہ 207 بچہ صرف ماں کے حوالے کردیا جائے گا اور جس نے اسے اس بچے کی وجہ سے تہمت لگائی. 208 متفرقات 209 644۔لعان میں مرد سے ابتداء ...... 209 645۔ کیا لعان طلاق ہے؟ 209 646۔ شوہر کو حد قذف 209 647۔ کیا لعان کے بعد از خود علیحدہ ہوجائے گی؟ 210 648۔ مسجد میں لعان 210 649۔ لعان کا حکم صرف شادی شدہ عورتوں کے لیے ہے 210 650۔ بچوں کا رنگ مختلف ہونے کی وجہ سے بیوی پر تہمت زنا 210 باب:6 ...... عدت کا بیان 211 پہلی فصل : عدت کی اقسام 211 طلاق کی وجہ سے حاملہ کی عدت وضع حمل ہے اورحائضہ کی تین حیض ہے 211 ان دونوں کے علاوہ کی عدت تین ماہ ہے 212 بیوہ کی عدت چار ماہ اور دس دن ہے اگر وہ حاملہ ہو تو اس کی مدت وضع حمل ہے 212 جس عورت سے ہم بستری نہیں ہوئی اس پر کوئی عدت نہیں او رلونڈی....... 214 عدت گزارنے والی بیوہ عورت پر لازم ہے کہ وہ زیب و زینت چھوڑ دے 215 بیوہ اسی گھر میں ٹھہرے جس میں اپنے خاوند کی وفات کے وقت تھی 216 جس عورت کا شوہر لاپتہ ہوجائے وہ کیا کرے؟ 218 651۔ ایام عدت میں مطلقہ عورت کا گھر سے نکلنا 218 دوسری فصل: قیدی یا خریدی ہوئی لونڈی کا استبراء 219 قیدی یا خریدی ہوئی لونڈی پر استبراء کے لیے ایک حیض مدت ہے اور اگر حاملہ ہو...... 219 جسے حیض نہیں آتا اس کی عدت 220 کنواری او رچھوٹی عمر کی لونڈی کے لیے استبراء ضروری نہیں او رنہ ہی...... 220 652۔ لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے ان کا مسلمان ہونا ضروری نہیں 221 653۔ استبراء سے پہلے بھی ہم بستری کے علاوہ استمتاع جائز ہے 221 باب:7 ...... نفقہ کا بیان 222 خاوند کا بیوی کا خرچہ واجب ہے 222 654۔ کتنا خرچہ واجب ہے؟ 223 655۔ خرچہ میں خاوند کے حالات کو بھی پیش نظر رکھا جائے گا 224 رجعی طلاق یافتہ کیلئے بھی خرچہ ہے جبکہ طلاق بائنہ (تیسری طلاق) والی کیلئے نہیں ہے 224 شوہر کی وفات یا تیسری طلاق کے بعد خرچہ اور رہائش کا حکم 226 مالدار باپ پر اپنے تنگ دست بیٹےکو خرچہ دینا لازم ہے اسی طرح مالدار بیٹے پر بھی...... 227 مالک پر اپنے غلاموں کا خرچہ واجب ہے 228 کسی قریبی رشتہ دار پر اپنے قریبی رشتہ دار کو خرچہ دینا واجب نہیں ہے 229 جس کاخرچہ کسی پر واجب ہو تو اس کا لباس اور اس کی رہائش بھی اس پر واجب ہے 230 متفرقات 230 656۔ کسی مسلمان کی جان بچانے کے لیے مال خرچ کرنا 230 657۔ جانوروں کا خرچہ ان کے مالکوں پر لازم ہے 231 باب:8 ...... دودھ پلانے کابیان 232 رضاعت کا حکم صرف پانچ مرتبہ دودھ پلانے کےساتھ ثابت ہوتا ہے 232 حرمت کے لیے دودھ کی موجودگی او ربچے کا مدت رضاعت میں ہونا ضروری ہے 234 رضاعت کی وجہ سے وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں 235 کسی اختلاف کی صورت میں دودھ پلانے والی کی بات قبول کی جائے گی 235 کسی بڑی عمر کے لڑکے کو دودھ پلانا جائز ہے خواہ وہ داڑھی والا ہی کیوں نہ ہو 236 متفرقات 238 658۔ دو سال تک دودھ پلانا جائز ہے ضروری نہیں 238 659۔ کسی او رسے دودھ پلوانا بھی جائز ہے 238 660۔ اگر کسی نے بہن کا دودھ پیا ہو تو باہم ان کی اولاد کا حکم 238 661۔ حق رضاعت کے متعلق&l کتاب الأ ایمان ........ قسموں کے مسائل قسم صرف اللہ کے نام کی یا اس کی صفت کی اٹھائی جاسکتی ہے 377 اس کے علاوہ کسی کی قسم اٹھانا حرام ہے 378 717۔ قرآن کی قسم اٹھانا 380 جس شخص نے قسم کے وقت إن شاء اللہ کہا تو اس کی قسم کسی صورت نہیں ٹوٹے گی 380 جس شخص نے کسی چیز کی قسم اٹھائی پھر اسے بہتر کام نظر آیا تو وہ بہتر کام کرے اور..... 380 جسے قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے تو اُسے توڑنے سے وہ گناہگار بھی نہیں ہوگا 381 جھوٹی قسم وہ ہے جس کا جھوٹ قسم اٹھانے والے کے علم میں ہو اور لغو قسموں پر کوئی مؤاخذہ نہیں 382 مسلمان کا دوسرے مسلمان پر یہ حق ہے کہ اگر وہ اس پر کوئی قسم ڈالے تو وہ اسے پورا کرے 383 قسم توڑنے کا کفارہ وہی ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں بیان کیا ہے 383 718۔ کسی عذر کی وجہ سے قسم پوری نہ کرسکے تو ....... 384 کتاب النذر ........ نذر کے مسائل نذر صرف اسی وقت درست ہوگی جب اس کے ذریعے اللہ کی رضا مطلوب ہو 387 اللہ کی نافرمانی کے کام میں نذر جائز نہیں 387 معصیت کی نذر کی صورت 388 اس کی ایک صورت قبروں پرنذر ماننا ہے 388 جس نے اپنے نفس پر کوئی ناجائز کام واجب کرلیا تو وہ اس پر واجب نہیں ہے 389 اسی طرح اگروہ کام نذر ماننے والے کی طاقت سے باہر ہو تو بھی واجب نہیں 389 البتہ ایسے شخص پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہے 390 جس نے حالت شرک میں کسی اچھے کام کی نذر مانی پھر وہ مسلمان ہوگیا تو وہ نذرپوری کرے 390 نذر وراثت کے ثلث سے ہی ادا ہوگی 391 اگر نذر ماننے والافوت ہوجائے او راس کی طرف سے اس کی اولاد نذر پوری کرے تو کفایت کرجائے گی 391 719۔ کیا نذر کی قضا ورثاء پر واجب ہے؟ 392 کتاب الأطعمۃ ........ کھانے کے مسائل باب:1 ...... حرام کھانوں کا بیان 395 اصل میں ہر چیز حلال ہے اورصرف حرام وہ ہے..... 395 جو اشیاء کتاب اللہ میں مذکور ہیں وہ حرام ہیں 397 ہر چیزپھاڑ کرنے والا درندہ او رہر ایسا پرندہ جو پنجوں میں گرفت کرکے کھائے حرام ہے 398 گھریلو گدھے اور غلاظت کھانے والا جانور غلاظت ختم ہونےسے پہلے حرام ہے 399 720۔ جنگلی گدھے کا گو شت حلال ہے 399 721۔ گھوڑے کا گوشت حلال ہے 400 کتے، بلیاں اور ہر خبیث جانور حرام ہے 401 722۔ جن جانوروں کے قتل کا حکم دیا گیا ہے 402 723۔ جن جانوروں کے قتل سےمنع کیا گیا ہے 402 جو ان کے علاوہ ہیں وہ حلال ہیں 403 724۔ ضب (سانڈے ) کا حکم 403 725۔ قنفذ (سیہہ) کا حکم 403 726۔ٹڈی کا حکم 403 727۔ خرگوش کا حکم 403 728۔ مٹی کا حکم 404 باب:2 ...... شکار کا بیان 405 جس جانور کو تیز ہتھیار یا شکاری جانوروں کے ذریعے شکار کیا جائے وہ حلال ہے جبکہ ..... 405 729۔ کیاصرف کتے کے ذریعے ہی شکار کیا جائے گا؟ 406 جسے اس کے علاوہ کسی اور جانور کے ذریعے شکار کیا گیا ہو اسے ذبح کرنا ضروری ہے 407 730۔ معراض سے شکار کا حکم 407 731۔ پتھر یا غلیل سےکیا ہوا شکار 407 732۔ بندوق کے شکار کا حکم 407 اگرسدھا ئے کتے کے ساتھ کوئی دوسرا کتا شریک ہوجائے تو ان کا شکار حلال نہیں 408 اگر سدھایا ہوا کتا اس شکار سے خود کھا لے تو وہ شکار حلال نہیں کیونکہ اس نے وہ جانور اپنے لیے پکڑا ہے۔ 408 اگر تیر لگنے کے کچھ دنوں بعد شکار کو مردہ حالت میں پانی سےباہر پالیا تو جب تک ...... 408 باب:3 ...... ذبح کا بیان 410 جو چیز خون بہادے اور رگیں کاٹ دے اور اس پر اللہ کا نام بھی لیا گیا ہو اس سے ذبح درست ہے 410 733۔ ذبح کے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم 411 734۔ ذبح کے وقت جانور کو قبلہ رخ کرنا 411 ذبیحہ کو تکلیف پہنچانا، اس کا مثلہ کرنا او راسے غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا حرام ہے 412 735۔ ایک ضروری وضاحت 412 جب ذبح کرنا کسی سبب سے مشکل ہوجائے تو تیر یانیزہ مار کر اسے حلال کرنا بھی درست ہے 413 جنین کی ماں کو ذبح کرنا، جنین کو ذبح کرنے کے ہی مترادف ہے 413 جو حصہ زندہ جانور سے کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے 414 مردے اور دو خون ’’(یعنی)مچھلی اور ٹڈی،جگر اور تلی‘‘ حلال ہیں 414 مجبور آدمی کے لیے مردار بھی حلال ہے 415 736۔ اہل کتاب کے ذبیحہ کا حکم 416 باب:4 ...... مہمان نوازی کا بیان 417 جو شخص میزبانی کی طاقت رکھتا ہو اس پر مہمانوں کی خدمت کرنا واجب ہے 417 مہمان نوازی کی حد تین دن ہے او راس سے زائد صدقہ ہے 417 مہمان کیلئے جائزنہیں کہ اسکے پاس اتنے دن ٹھہرے جس سے اسے تنگی میں ہی ڈال دے 417 اگر میزبان اپنا فرض ادا نہ کرے تو مہمان اپنی میزبانی کے مطابق اس سےزبردستی وصول کرسکتا ہے 417 737۔ مہمان نوازی میں تکلف سے اجتناب کرنا چاہیے 418 کسی کی اجازت کے بغیر اس کا کھانا کھا لینا حرام ہے 418 کسی کے مویشیوں کا دودھ دوہنا اور اس کے پھل یا اناج کو کھانا بھی اسی میں شامل ہے 419 مالک کی اجازت کے بغیر کھانا جائز نہیں لیکن اگر کوئی ان اشیاء کا محتاج ہو تو..... 419 باب:5 ..... کھانےکے آداب کا بیان 421 کھانے کھانے والے کو چاہیے کہ پہلے بسم اللہ پڑھے، پھر دائیں ہاتھ سے کھائے 421 برتن کے کناروں سے کھائے نہ کہ درمیان سے اور اپنے قریب سے کھائے 422 فارغ ہونے کے بعد اپنی انگلیاں او ربرتن صاف کرلے 423 738۔انگلیاں چاٹنے سے پہلے تولیے کا استعمال 424 کھانے سےفارغ ہوکر الحمدللہ کہے اور دُعا مانگے او رٹیک لگا کر نہ کھائے 424 739۔ دودھ پینے کی دُعاء 424 740۔ ایک ضعیف روایت 425 741۔ ایک ضروری وضاحت 425 742۔ اکٹھے کھانا مستحب ہے 426 743۔ بہت زیادہ سیر ہوکر نہ کھانا 426 744۔ کھانے کے بعد ہاتھ صاف کرلینے چاہیے 428 745۔ سونے چاندی کے برتنوں میں کھانے کا حکم 429 کتاب الأشربۃ ........ مشروبات کے مسائل ہر نشہ آور او رعقل پر پردہ ڈال دینے والی چیز حرام ہے 433 جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ کرے اس کی کم مقدار بھی حرام ہے 435 تمام برتنوں میں نبیذ بنانا جائز ہے 436 لیکن دو مختلف اجناس کانبیذ بنانا جائز نہیں 436 شراب سے سرکہ بنانا حرام ہے اور جوش مارنے سے پہلے رس او رنبیذ جائز ہے 437 اس کے جوش مارنے کا عام گمان تین دن سے زیادہ پڑا رہنا ہے 437 پینے کے آداب یہ ہیں کہ تین سانس لیے جائیں، دائیں ہاتھ سے اور بیٹھ کر پیا جائے 438 دوسروں کو دیتے وقت دائیں طرف والوں کومقدم رکھا جائے او رپلانے والا آخر میں پیئے 440 شروع میں بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہے 441 برتن میں سانس لینا، اس میں پھونکنا اور مشکیزے کو منہ لگا کر پانی پینا مکروہ ہے 441 جب نجاست کسی مائع چیز میں گرجائے تو اسے پینا جائز نہیں....... 442 سونے چاندی کےبرتنوں میں کھانا پینا حرام ہے 443 746۔ برتنوں میں تھوڑی بہت چاندی جائز ہے 444 کتاب اللباس ........ لباس کے مسائل ستر ڈھانپنا خلوت و جلوت میں واجب ہے 447 مرد خالص ریشم مت پہنے 448 جبکہ چار انگلیوں سے زائد ہو مگر بطور علاج پہن سکتا ہے 449 انسان ریشم کا بچھونا نہ بنائے اور سرخ رنگ کا لباس بھی نہ پہنے 449 نہ ہی شہرت کا لباس پہنے اور نہ ہی ایسا لباس جو عورتوں کے ساتھ خاص ہو...... 451 مردوں پر سونے کے زیورات پہننا حرام ہے لیکن ...... 452 متفرقات 453 747۔ انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے 453 748۔ انگشت شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا 453 749۔ لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم 454 750۔ گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم 455 751۔ کالی پگڑی پہننا جائز ہے 455 752۔ شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم 455 753۔ داڑھی کو مہندی لگانے کا حکم 456 754۔ ایک دن چھوڑ کرکنگھی کرنی چاہیے 456 755۔ سرمہ پہننا جائز ہے 456 756۔ نیا کپڑا پہننےکی دعاء 457 757۔ باریک کپڑے پہننے والی عورتوں کا انجام 457 758۔ تواضع اختیار کرتے ہوئے بہترین لباس چھوڑ دینا 458 759۔ کسی محتاج کو کپڑے پہنانے کی فضیلت 459 760۔ سریا داڑھی کے بالوں سے سفید بال اکھیڑنا جائز نہیں 459 کتاب الأضحیۃ ........ قربانی کے مسائل باب:1 ...... قربانی کے احکام کا بیان 463 قربانی ہر خاندان کے لیےمشروع ہے 463 قربانی میں کم از کم ایک بکری ہے 466 761۔ اونٹ اور گائے کے حصے 467 اس کاوقت عیدالاضحیٰ کے بعد سے لے کر ایام تشریق کے آخر تک ہے 468 افضل قربانی وہ ہے جو زیادہ موٹی تازی ہو 470 بھیڑوں میں جذعے او ربکریوں میں دوندے سے کم عمر کا جانور کافی نہیں ہوتا 470 نہ ہی بھینگا، مریض، لنگڑا، لاغر اور کٹے ہوئے سینگ اور کان والا جانور کافی ہوگا 471 قربانی کرنے والا اس سے صدقہ کرے، خود کھائے اور ذخیرہ بھی کرسکتا ہے 472 عیدگاہ میں قربانی کرنا افضل ہے 472 جو قربانی کرنا چاہتا ہو وہ ذوالحجہ کا چاند طلوع ہونے سے قربانی کرنے تک اپنے بال اورناخن نہ کاٹے 473 متفرقات 474 762۔ جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیاوہ بھی بال او رناخن نہ کاٹے؟ 475 763۔ خصی جانور کی قربانی کا حکم 475 764۔ بھینس کی قربانی کا حکم 475 765۔کس دن کی قربانی افضل ہے؟ 476 766۔ قربانی کے لیے چھری خوب تیز ہو 476 767۔ جانور کو قبلہ رخ لٹانا 477 768۔ اونٹ کو نحر کرنا چاہیے 478 769۔ چھری چلانے سے پہلے دعا 479 770۔جانور خود ذبح کرنا چاہیے 480 771۔ قربانی کی کھالوں کامصرف 481 باب:2 ...... ولیمہ کا بیان 482 ولیمہ کرنا جائز ہے 482 اس کی دعوت قبول کرنا واجب ہے 483 772۔ اگر کوئی کھانا نہ کھانا چاہے ....... 484 773۔ اگر روزےدار ہو تو کہہ دے میں روزے دار ہوں 484 پہلے آنے والے کو پھر جس کا دروازہ قریب کو اسے مقدم کیا جائے 484 اگر دعوت ولیمہ کسی معصیت کےکام پرمشتمل ہو تو اس میں حاضر ہونا جائز نہیں 485 باب:3 ...... عقیقہ کے احکام کا بیان 486 عقیقہ کرنا مستحب ہے 486 عقیقہ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے 488 جسے پیدائش کے ساتویں روز قربان کیا جائے گا 488 اس دن نام رکھا جائے گا او ربچے کا سر بھی منڈوایا جائے گا 488 اس کے بالوں کے وزن کے برابر سونا یا چاندی صدقہ کردے 489 متفرقات 489 774۔ عقیقہ کی حکمت 489 775۔ اگر عقیقہ کی طاقت نہ ہو 490 776۔ کیا عقیقہ میں اونٹ اور گائے کی قربانی درست ہے؟ 491 777۔ عقیقہ کے جانور نر ہوں یا مادہ؟ 492 778۔ کیاعقیقہ میں لڑکے کی طرف سے ایک جانور بھی قربان کیا جاسکتا ہے؟ 492 779۔ عقیقہ کے جانور میں قربانی کے جانور کی شرائط 493 780۔ اگر کوئی ساتویں روز سے پہلے عقیقہ کرلے؟ 494 781۔ کیا ساتویں روز کے بعد عقیقہ کیا جاسکتاہے؟ 494 782۔ کیا انسان خود اپنا عقیقہ کرسکتا ہے؟ 494 783۔ عقیقہ کے بجائے جانور کی قیمت صدقہ کردینا 495 784۔ ناتمام بچے کی طرف سے عقیقہ کا حکم 495 785۔ میت کی طرف سے عقیقہ 496 786۔ زندہ والدین کی طرف سے عقیقہ 496 787۔ عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کا مصرف 496 788۔ اللہ کے پسندیدہ نام 496 789۔ بچے کا نام رکھنے کا حق کس کو ہے؟ 497 790۔ ایک نام سے زیادہ نام رکھنے کا حکم 497 791۔ روز قیامت مخلوق کو اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا 498 792۔ نومولود کو گڑھتی (تحنیک) دینا 499 793۔ نومولود بچوں کی وفات پر صبر کی فضیلت 500 794۔ بیٹیوں کی پیدائش پرناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہیے 502 795۔ بیٹیوں کی پیدائش پرناراضگی اور غصے کااظہار کرنا اہل جاہلیت کا فعل تھا 502 796۔ بیٹیوں کی اچھی پرورش کے نتیجے میں جنت میں داخلہ 503 797۔ بچوں کو چومنا مستحب ہے 504 798۔ ماں کے پیٹ میں بچے کی تخلیق کا منظر 504 کتاب الطب ........ طب کے مسائل مریض کے لیے دوا لینا جائز ہے 509 جس میں صبر کی طاقت ہو اس کے لیے یہی افضل ہے کہ وہ اللہ کے سپرد کردے 509 حرام اشیاء سے علاج حرام ہے 510 گرم سلاخ وغیرہ سے داغ لگوانا مکروہ ہے اور سینگی لگوانے میں کوئی حرج نہیں 511 نظر بد وغیرہ کے لیے شرک سے بچتے ہوئے دم کروانا جائز ہے 512 متفرقات 514 799۔نظر بد کا علاج 514 800۔ ایک اہم مسئلہ 514 801۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام کا دم 514 802۔ عورت بھی مرد کو دم کرسکتی ہے 515 803۔ سورہ فاتحہ دم ہے 515 804۔ شہد سے علاج 515 805۔ کوڑ کے مریض سے فرار 515 کتاب الوکالۃ ........ وکالت کےمسائل مال کے لیے جائز ہے کہ وہ ہرچیز میں کسی کو اپنا نمائندہ بنا لے..... 519 اگر نمائندہ مؤکل کے مقرر کیے ہوئے ریٹ سے زیادہ پر کوئی چیز فروخت کردے تو..... 521 اگر وہ مؤکل کی ہدایت کے مخالف کام کرے اگرچہ وہ زیادہ نفع مند معاملے کیلئے ہو..... 522 کتاب الضمانۃ ........ ضمانت کے مسائل جس نے کسی زندہ یا فوت شدہ کی ضمانت دی اس پر لازم ہے کہ مطالبہ پر مال ادا کرے 525 اگر وہ اس شخص کا مامور ہو جس کی ضمانت دے رہا ہے تو اس کی طرف رجوع کرے گا 526 جو کسی شخص کو حاضر کونے کا ضامن بنے اس پر واجب ہے کہ اسے حاضر کرے ورنہ.... 527 کتاب الصلح ........ صلح کے مسائل مسلمانوں کے مابین صلح کرانا جائز ہے 531 لیکن ایسی صلح جو حرام کو حلال یا حلال کو حرام کردے جائز نہیں 531 معلوم و مجہول معاملے میں معلوم و مجہول طریقے سے صلح کرانا جائز ہے 532 806۔ قرعہ ڈالنے کا ثبوت 533 قتل کے معاملے میںدیت سے کم یا زیادہ مال پر صلح جائز ہے 534 صلح درست ہے خواہ انکار کی صورت میں ہو 535 متفرقات 536 807۔ صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے 536 کتاب الحوالۃ ........ حوالہ کےمسائل جس کا قرض کسی مالدار کے سپرد کیا جائے تو اسے یہ سپردداری قبول کرنی چاہیے 539 جس کے سپرد کیاگیا ہے اگر وہ اس میں ٹال مٹول کرے یا...... 540 کتاب المفلس ........ دیوالیہ کے مسائل قرض خواہوں کیلئے جائز ہے کہ انہیں جو کچھ بھی اسکے پاس ملے پکڑ لیں البتہ ..... 543 جو شخص اپنامال بعینہ پالے تو وہی اس کا زیادہ حق دار ہے 544 808۔ اگربائع نے مشتری سے کچھ رقم وصول کرلی ہو...... 545 809۔ اگر مشتری سامان کی قیمت ادا کیے بغیر فوت ہوجائے ...... 545 جب مفلس کا مکمل مال بھی پورے قرض کی ادائیگی سے کم ہو تو ..... 546 جب اس کا مفلس ہونا ثابت ہوجائے تو اسے قید کرنا درست نہیں ہے 546 مالدار شخص کی ٹال مٹول ظلم ہے جو اس کی عزت کو پامال کردیتی ہے 546 حاکم وقت کے لیے جائز ہے کہ وہ مفلس کو اس کے مال میں تصرف سے روک دے 547 اسی طرح حاکم وقت فضول خرچ اور نامعاملہ فہم شخص پربھی پابندی عائد کرسکتا ہے 547 یعیم کو مال میں تصرف کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک کہ اس کی فہم و فراست کا علم نہ ہوجائے۔ 549 810۔ بلوغت کی علامات 549 اس کے ولی کے لیے اس کے مال سے معروف طریقے سے کھانا جائز ہے 550 811۔ ناحق یتیموں کے اموال کھانا حرام ہے 551 کتاب اللقطۃ ........ گمشدہ اشیاء کے مسائل جو شخص کوئی گمشدہ چیز پائے اسے اس کے ظرف اور تسمے کی تشہیر کرنی چاہیے 555 ورنہ سال بھر اسکی تشہیر کرتا رہے او راس کے بعد اسے استعمال کرنا اس کے لیے جائز ہوگا 556 812۔ کیا غنی لقطہ استعمال کرسکتا ہے؟ 557 مکہ کی گمشدہ چیز بہت زیادہ تشہیر کی متقاضی ہے 558 تین مرتبہ اعلان کے بعد ہلکی قیمت کی گری پڑی اشیاء استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں 558 اونٹ کے علاوہ دیگر گمشدہ جانوروں کو پکڑا جاسکتا ہے 559 کتاب القضاء ........ قضاء کے مسائل صرف فیصلہ اس کادرست ہوگا جو مجتہد ہو 563 813۔ مجتہد اور مقلد میں فرق 564 814۔ قاضی کے مجتہد نہ ہونے کی ایک دلیل اور اس کا ردّ 565 815۔اجتہاد کے متعلق ایک حدیث اور اس کی تحقیق 565 جو لوگوں کے مال سے بچنے والا ہو،فیصلے میں عدل کرے اورمساوات کے اصول پر فیصلہ کرے۔ 567 منصب قضا کی حرص و طلب حرام ہے 567 816۔ ایک اشکال اور اس کا جواب 568 حاکم کیلئے جائز نہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کو قاضی بنائے جو اس عہدے کو طلب کرتا ہو 569 جو شخص قضا کااہل ہو وہ سخت خطرے میں ہے 569 817۔ عادل قاضی کی فضیلت 570 درست فیصلہ کرنے پراسے دوہرا اجرملے گا جبکہ غلط فیصلہ کرنے پرایک اجر،بشرطیکہ.... 570 رشوت لینا اور ایسے تحفے کو قبول کرنا جو اسے قاضی ہونے کی وجہ سے دیا گیا ہے حرام ہے 571 غصے کی حالت میں فیصلہ کرنا جائز نہیں 573 اس پر لازم ہے کہ فریقین سے مساوات کاسلوک کرے إلا کہ ان میں سے کوئی ایک کافر ہو 574 فیصلے سے پہلے فریقین سے معاملے کو سنے 574 حسب امکان حجاب دور کرنے کی کوشش کرے 575 بقدر ضرورت حاکم اپنے مددگاربھی رکھ سکتا ہے اور صلح کرانے کے لیے سفارش...... 576 قاضی کا فیصلہ صرف ظاہری طور پرنافذ ہوگا 577 جسکے حق میں فیصلہ کیا گیاہے اس کیلئےوہ چیز حلال نہیں ہوگی إلا کہ فیصلہ حقیقت پر مبنی ہو۔ 578 818۔ حکومت کوشرط کے ساتھ معلق کردینا جائز ہے 578 819۔ جنہیں حکومت نہیں دی جاسکتی 678 820۔ منصب قضا پر اجرت لینے کا حکم 579 821۔ حاکم کے لیے رعایا پر ظلم و زیادتی کرنا حرام ہے 580 822۔ ظالم حکمران کا انجام 581 823۔ مظلوم کی بددعا سے بچو 582 824۔حکمران کے ظلم سے بچنے کی دعا 584 825۔ اللہ کو ناراض کرکے رعایا کو راضی کرنا جائز نہیں 584 826۔ رعایا کے ساتھ شفقت و رحمت سے پیش آنا چاہیے 585 827۔ اچھا وزیر اور بُرا وزیر 586 کتاب الخصومۃ ........ جھگڑے کے مسائل دلیل پیش کرنا مدعی پر اور قسم کھانا منکر مدعی علیہ پر لازم ہے 589 قاضی مدعی علیہ کے اقرار یا دو مردوں کی شہادت یا ایک مرد اوردو عورتوں کی شہادت ..... 590 یا ایک مرد کی شہادت اور مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ ہوگا 590 مدعی علیہ کی قسم اور تردیدی قسم کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا 592 حاکم اپنے علم کے ساتھ بھی فیصلہ کرسکتا ہے 592 غیر عادل، خائن، دشمن، جسے تہمت لگی ہو، ایک گھر سے وابستہ شخص اور قاذف کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی 593 نہ ہی شہری کے خلا ف دیہاتی کی گواہی قبول کی جائے گی 596 ایسے شخص کی شہادت جائز ہے جو اپنے قول یا فعل کو ثابت کرنےکیلئے شہادت دے..... 597 جھوٹی شہادت بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے 597 جب دو دلائل باہم متعارض ہوجائیں او رکوئی وجہ ترجیح بھی نہ ہو تو ...... 598 جب مدعی کے پاس کوئی دلیل نہ ہو تو پھر بہرصورت اسے مدعی علیہ کی قسم تسلیم کرنا ہوگی 599 قسم کے بعد کوئی دلیل قبول نہیں کی جائے گی 600 عاقل و بالغ شخص سنجیدگی سے کسی معاملے کا اقرار کرلے جو عقل و عرف میں ن تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فقہ الحدیث -جلد2
مصنف : حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر: فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
صفحات: 817
Click on image to Enlargeفہرست
فقہ الحدیث -جلد1
عناوین صفحہ نمبر تقریظ 43 پیش لفظ 45 چند ضروری اصطلاحات بترتیب حروف تہجی 48 مقدمہ 51 فقہ کا معنی و مفہوم 51 فقہ کی اہمیت و ضرورت 52 فقہ کے مآخذ 53 قرآن 53 قرآن 53 سنت 55 اجماع 58 اقوال صحابہ 60 قیاس 61 استحسان 64 استصحاب 65 مصالح مرسلہ 66 سدالذرائع 66 عرف 68 پہلی شریعتوں کے احکام 69 مختلف ادوار میں فقہ اسلامی کا ارتقاء 70 عہد رسالت 70 عہد کبار صحابہ 73 عہد صغار صحابہ و تابعین 76 عہدتدوین فقہ و حدیث اور دور ائمہ 79 عہد مناظرہ و بحث و تمحیص 86 عہدتقلید محض اور اس کی تردید 87 مذاہب اربعہ او ران کا مختصر تعارف 89 اختلاف فقہاء کے اسباب 93 چند اصولی مباحث 95 اجتہاد 95 تقلید 97 تعارض اور اس کا حل 100 سختی و نرمی 102 حلال و حرام قرار دینے میں جلد بازی سے اجتناب 104 شرعی دلائل کی ترتیب 105 چند ضروری قواعد 106 امام شوکانی رحمہ اللہ کے سوانح حیات اور علمی خدمات 108 شیخ البانی رحمہ اللہ کے سوانح حیات اور علمی و تحقیقی خدمات 115 کتاب الطہارۃ ........ طہارت کے مسائل باب:1 ...... پانیوں کی اقسام کا بیان 127 پانی پاک ہے او رپاک کرنے والا ہے 127 ان دونوں اوصاف سے اسے ایسی نجاست خارج کردیتی ہے جو اوصاف ثلثہ....... 128 پاک کرنے والے وصف سے اسے ایسی پاک اشیاء بھی خارج کردیتی ہیں جو اسے سادہ پانی نہ رہنے دیں 129 قلیل اور کثیر پانی کے درمیان اور دومٹکوں سے زیادہ یا کم پانی کے درمیان کوئی فرق نہیں 130 متحرک اور ساکن پانی کے درمیان کوئی فرق نہیں 133 مستعمل اور غیر مستعمل پانی کے درمیان میں کوئی فرق نہیں 135 متفرقات 138 1۔ نبیذ کے ساتھ وضو کا حکم 138 2۔ پانی کے متعلق اگر نجس ہونےکا شبہ ہو؟ 139 3۔ ایسے پانی کا حکم جو کسی جگہ زیادہ دیر ٹھہرنے کی وجہ سے متغیر ہوجائے 140 4۔ سمندر کے پانی سے طہارت حاصل کرنا 140 5۔ جس پانی میں بلی منہ ڈال جائے اس کا حکم 140 6۔ ایک من گھڑت روایت 141 7۔ برف وغیرہ سےپگھلے ہوئے پانی کا حکم 141 8۔ ایسے پانی کا حکم جس میں حشرات اور کیڑے مکوڑے گرجائیں 141 باب:2 ...... نجاستوں کا بیان 142 پہلی فصل: نجاستوں کے احکام 142 نجاستیں یہ ہیں: مطلق طور پر انسان کا پیشاب اور پاخانہ 142 مگر دودھ پیتے بچے کا پیشاب نجس نہیں 143 9۔ماکول اللحم جانوروں کا پیشاب پاک ہے 144 10۔ تمام غیر ماکول اللحم جانوروں کے پیشاب کو نجس قرار دینا درست نہیں 146 کتے کا لعاب دہن نجس ہے 146 گوبر اور حیض کا خون نجس ہے 148 11۔ مطلقاً خون کا حکم 149 خنزیر کا گوشت نجس ہے اور ...... 151 12۔ مردہ انسان کے طاہر یا نجس ہونے میں اختلاف ہے 151 13۔ کیا منی پاک ہے؟ 151 ہر چیز میں اصل طہارت ہے اور اس وصف سے اسے کوئی چیز خارج نہیں کرتی مگر صرف 154 14۔ مذی اور ودی کا حکم 154 15۔ مردار کا چمڑا نجس ہے 155 16۔ سونے والے شخص کے منہ سے بہنے والے پانی کا حکم 156 17۔ کتے کے علاوہ دیگر جانوروں کے لعاب کا حکم 156 18۔ قے کے نجس ہونے پر اجماع کا دعویٰ باطل ہے 157 شراب کی نجاست معنوی ہے حسی نہیں 157 19۔ شرک کی نجاست حسی نہیں بلکہ حکمی و معنوی ہے 158 20۔ زندہ جانوروں سے کاٹے ہوئے گوشت کا حکم 159 21۔ مچھلی اور ٹڈی مردار بھی حلال اور پاک ہیں 159 22] جو نمازی لاعلمی کی وجہ سے نجاست لگے کپڑوں میں نماز پڑھ لے؟ 160 دوسری فصل: نجاستوں کی تطہیر 161 جو چیز ناپاک ہوجائے وہ اس قدر دھونے سے پاک ہوجاتی ہے کہ اس کی ذات باقی نہ رہے 161 جوتا زمین پر رگڑنے سے پاک ہوجاتا ہے 161 نجاست کی حالت کا بدل جانا باعث طہارت ہے 162 جس چیز کو دھونا ممکن نہ ہو مثلاً زمین او رکنواں وغیرہ اسے پاک کرنےکا طریقہ 163 طہارت حاصل کرنے کا اصل ذریعہ پانی ہے کوئی چیز اس کے قائم مقام نہیں ہوسکتی 165 23۔ مردار کا چمڑا رنگنے سے پک ہوجاتا ہے 166 24۔ مردار کا چمڑا کھانا بالاتفاق حرام ہے 167 25۔ ایسے گھی کو پاک کرنے کا طریقہ جس میں چوہا گر گیا ہو 168 26۔ ایسی اشیاء کی تطہیر کا طریقہ جس میں مسام نہ ہوں 168 27۔ مشرکین کے برتن نجس نہیں 169 باب:3 ...... قضائے حاجت کابیان 170 جسے ضروری حاجت ہو اس پر لازم ہے کہ زمین کے قریب ہونے سے پہلے کپڑا نہ اٹھائے 170 آبادی سے دور چلا جائے یا بیت الخلاء میں داخل ہوجائے 171 اس دوران باتیں نہ کرے اور قابل احترام تمام اشیاء اپنے آپ سے علیحدہ کردے 172 ایسی جگہوں میں قضائے حاجت سے اجتناب کرے جن سے شریعت نےمنع کیا ہے یا.... 173 28۔ غسل خانے میں پیشاب کرنا جائز نہیں 173 29۔کسی جانور کی بل میں پیشاب کرنا 173 30۔ کھڑے پانی میں پیشاب کرنا جائز نہیں 174 31۔ جاری پانی میں پیشاب کرنا کسی صحیح حدیث میں منع نہیں 174 32۔ بوقت ضرورت برتن میں پیشاب کرنا جائز ہے 174 قبلے کی طرف منہ یا پشت نہ کرے 174 تین پتھروں یا ان کے قائم مقام کسی پاک چیز سے استنجاء کرنا 176 33۔ پانی سے استنجاء کرنے کا حکم 179 34۔ پانی کی موجودگی میں پتھروں سے استنجاء 180 35۔ پانی اور پتھر دونوں سے استنجاء کرنا 181 قضائے حاجت کی ابتداء میں پناہ مانگنا اور فراغت کے بعد استغفار و حمد کرنا مستحب ہے 181 36۔ کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کا حکم 182 37۔ خوراک یا کسی قابل احترام چیز سے استنجاء کرنا جائز نہیں 184 38۔ پیشاب کے چھینٹوں سے اجتناب ضروری ہے 185 39۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا حرام ہے 185 40۔ بلا ضرورت شرمگاہ کو دیکھنا درست نہیں 186 41۔ سورج اور چاند کی طرف منہ کرکے قضائے حاجت 186 42۔ دوران قضائے حاجت بائیں پاؤں پر وزن دینا 186 43۔ بیت الخلاء میں داخل ہوتےوقت پہلے کون سا قدم رکھا جائے؟ 186 باب:4 ...... وضوء کا بیان 187 پہلی فصل: وضوء کے فرائض 187 ہرمکلّف پر واجب ہے کہ اگراسے یاد ہو تو (ابتدائے وضوء میں) بسم اللہ پڑھے 187 کلی کرے او رناک میں پانی چڑھائے 192 پھر اپنے سارے چہرے کو دھوئے او رپھر کہنیوں سمیت اپنے بازو دھوئے 194 پھر اپنے سر اور کانوں کامسح کرے 195 44۔ کانوں کے مسح کا طریقہ 198 45۔ کانوں کے مسح کے لیے نیا پانی لینا 198 46۔ کیا مسح صرف ایک مرتبہ کرنا ضروری ہے؟ 198 47۔ گردن کامسح 199 سر کے کچھ حصے اور پگڑی پر مسح کفایت کرجاتا ہے 200 پھر ٹخنوں سمیت اپنے پاؤں دھوئے 201 اور اس کے لیے موزوں پر مسح کرنابھی جائز ہے 203 48۔ موزوں پرمسح کے لیے انہیں پہنتے وقت باوضو ہونا شرط ہے 204 49۔ موزے کےکس حصے پر مسح کیا جائے؟ 204 50۔ مقیم اور مسافر کے لیے مدت مسح 205 51۔ مدت مسح میں جنابت کی وجہ سے موزے اتار دیئے جائیں لیکن بول و براز یا...... 205 52۔ جرابوں اور جوتیوں پر مسح کا حکم 205 وضوء میں نیت ضروری ہے 206 53۔ زبانی الفاظ کے ساتھ نیت کا حکم 207 54۔ ہاتھوں او رپاؤں کی انگلیوں کا خلال واجب ہے 209 55۔ داڑھی کا خلال واجب ہے 209 56۔ دائیں جانب سے وضوء کی ابتداء کرنا واجب ہے 210 57۔ وضوء میں موالاۃ یعنی پے در پے اعضاء کو دھونا واجب ہے 211 58۔ وضوء میں ترتیب واجب ہے 212 دوسری فصل: وضوء کی سنتیں 213 سر کے علاوہ بقیہ اعضاء تین تین مرتبہ دھونا مستحب ہے 213 مقررہ حد سے اعضاء کو زیادہ دھونا اور ابتدائے وضوء میں مسواک کرنا مستحب ہے 214 ابتدائے وضوء میں تین مرتبہ کلائیوں تک ہاتھ دھونا مستحب ہے 215 59۔ ہر نماز کے لیے الگ وضوء کرنا مستحب ہے 216 60۔ وضوء سے فراغت کے بعد کی دعائیں 217 61۔ وضوء کے بعد آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی اٹھنا 217 62۔ وضوء کے بعد تولیے کا استعمال 217 63۔ دوران وضوء کلام جائز ہے 218 تیسری فصل: وضوء توڑنے والی اشیاء 219 وضوء بول و براز یا ہوا خارج ہونے یا غُسل واجب کردینے والے اسباب سے ٹوٹ جاتا ہے 219 لیٹ کر سونے سےوضوء ٹوٹ جاتا ہے 219 اونٹ کا گوشت کھانے سے اور قے کرنے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے 221 اس طرح کی دوسری اشیاء سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے 223 شرمگاہ کو چھونے سے وضوء ٹوٹ جاتاہے 224 ناقض وضوء ہونے سے مرد و عورت کی شرمگاہ اور قبل و دبر میں کوئی فرق نہیں 225 64۔عورت کابوسہ لینے یا مجرد چھونے سے وضوء نہیں ٹوٹتا 226 65۔ محض شک کی بنا پردوبارہ وضوء کرنا ضروری نہیں 227 66۔آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضوء نہیں ٹوٹتا 227 67۔ قہقہہ سے وضوء نہیں ٹوٹتا 227 68۔ کسی گناہ کے ارتکاب سے وضوء کاٹوٹنا 228 69۔ شلوار ٹخنوں سےنیچے لٹکانے سےوضوء نہیں ٹوٹتا 228 70۔جن افعال کے لیے وضوء کرنامستحب ہے 228 71۔ تلاوت قرآن بغیر وضوء بھی درست ہے 230 72۔ کیا قرآن پکڑنے کے لیے وضوء ضروری ہے؟ 230 باب: 5...... غُسل کا بیان 234 پہلی فصل: غُسل کو واجب کردینے والا اشیاء 234 غسل شہوانی خیالات یا ختنے ملنے کی وجہ سے منی کے خارج ہونے سے واجب ہوجاتا ہے 234 حیض یا نفاس ختم ہونے پر غسل واجب ہوجاتا ہے 236 احتلام کی وجہ سے غسل واجب ہوجاتا ہے جبکہ تری کاوجود ہو 236 موت یا اسلام لانے سے غسل واجب ہوجاتا ہے 237 73۔ حائضہ او رجنبی کے لیے قرآن پڑھنا حرام نہیں بلکہ مکروہ ہے 238 74۔ کیاحائضہ اور جنبی قرآن پکڑ سکتے ہیں؟ 241 75۔ کیا حائضہ اور جنبی مسجدمیں قیام کرسکتے ہیں؟ 241 76۔ ایک ہی غسل کے ساتھ زیادہ بیویوں سے مباشرت 242 77۔ میاں بیوی کااکٹھے غسل جنابت کرنا 243 دوسری فصل: غسل کا طریقہ 244 واجب غسل کا طریقہ...... 244 غسل میں نیت کا حکم 245 غسل میں قدموں کے سوا وضوء کے بقیہ اعضاء پہلےدھولینا اوردائیں اطراف سےشروع کرنا مستحب ہے 245 78۔ دوران عسل سر پر تین مرتبہ پانی بہانا مستحب ہے 247 79۔ غسل کے بعد تولیے کا استعمال اور ہاتھوں کو جھاڑنا 247 80۔ فرض غسل کے دوران عورت کا سر کی مینڈھیاں کھولنا 248 81۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتنے پانی سے غسل فرماتے؟ 248 82۔ غسل کے وقت چھپنا اور ستر ڈھانپنا 249 تیسری فصل: مسنون غسلوں کابیان 250 نماز جمعہ کے لیے غسل مشروع ہے 250 عیدین کے لیے غسل مشروع ہے 253 میت کو غسل دینے والے کے لیے غسل مشروع ہے 254 احرام باندھنے کے لیے اور مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل مشروع ہے 255 83۔ مستحاضہ عورت کے لیے غسل 256 84۔ جس پر غشی طاری ہوجائے...... 257 85۔ مشرک کو دفن کرنے کے بعد..... 258 86۔ ہر جماع کے وقت غسل کرنا مستحب ہے 258 87۔ کیادو غسلوں سے ایک ہی غسل کفایت کرجاتاہے؟ 258 88۔ خواتین کے لیے حمام میں جاکر غسل کرنا 259 باب:6 ......تیمم کا بیان 260 جس شخص کو پانی میسرنہ ہو اسکے لیے تیمم کے ساتھ وہ کام جائز ہوجاتے ہیں جو وضوء اور.. 260 جسے پانی کے استعمال سے نقصان کا اندیشہ ہو 262 تیمم کے ارکان چہرہ اور دونوں ہاتھ ہیں 263 ایک مرتبہ مٹی پرہاتھ مارکر ایک مرتبہ چہرے او رہاتھوں کا مسح کرنا 265 تیمم میں نیت بسم اللہ پڑھنا اور اسے توڑنے والی اشیاء 266 89۔ اگر دوران نماز پانی مل جائے...... 266 90۔ کیا نماز کاوقت ختم ہونے سے تیمم ٹوٹ جاتا ہے؟ 268 91۔ کیا تیمم صرف مٹی سے کیا جائے گا؟ 268 92۔ نماز کاوقت ختم ہونے کا اندیشہ ہو تو تیمم 269 93۔ اگر پانی میسر ہو لیکن ناکافی ہو؟ 270 94۔ لاچار و بے بس مریض کیا کرے؟ 270 95۔ اگر کچھ بھی میسر نہ ہو تو کیا بغیر طہارت نماز درست ہے؟ 270 باب:...... حیض اور نفاس کا بیان 272 پہلی فصل: حیض کے مسائل 272 حیض اورطہر کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کی تعیین کے متعلق کوئی قابل حجت دلیل نہیں 272 جس عورت کی عادت کے کچھ ایام مقرر ہوں وہ انہی کے مطابق عمل کرے گی 273 جس کے ایام مقرر نہیں وہ قرائن کی طرف رجوع کرے گی 274 حیض کا خون دوسرے خون سے ممتاز ہوتا ہے 275 جب اسے اس کے علاوہ کوئی اور خون نظر آئے تو وہ مستحاضہ ہوگی 276 مستحاضہ عورت ہر نماز کے لیے وضوء کرے گی 276 حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی او رنہ ہی روزہ رکھے گی 278 حائضہ عورت سے حالت طہر میں آنے کے بعد غسل تک ہم بستری نہیں کی جاسکتی 279 96۔جماع کے علاوہ حائضہ عورت سے مباشرت کا حکم 279 97۔ انقطاع حیض پر غسل سے پہلے مباشرت کا حکم 280 98۔ حالت حیض میں جماع کا کفارہ 281 حائضہ عورت صرف روزوں کی قضائی دے گی 283 دوسری فصل: نفاس کے مسائل 284 نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے 284 99۔ اگر چالیس دن کے بعد بھی خون آتا رہے؟ 285 نفاس کی کم از کم کوئی حد مقرر نہیں ہے اور یہ احکام و مسائل میں حیض کی طرح ہے 286 100۔ کیاحاملہ حائضہ ہوسکتی ہے؟ 287 101۔حائضہ عورت کے ساتھ کھاناپینا کیسا ہے؟ 287 102۔طواف بیت اللہ کے علاوہ حائضہ تمام مناسک ادا کرے گی 288 103۔حائضہ عورت اپنے خاوند کے سر میں کنگھی کرسکتی ہے 288 104۔ خاوند اپنی حائضہ بیوی کی گود میں قرآن پڑھ سکتا ہے 288 105۔ حیض آلود کپڑا دھونا 289 106۔ حائضہ کے ساتھ سونا جائز ہے 289 107۔حائضہ عورت اور عیدین 289 108۔ حائضہ عورت بوقت ضرورت مسجد میں داخل ہوسکتی ہے 289 109۔ حالت حیض میں عورت کو طلاق دینا حرام ہے 289 110۔ اگر عورت کو وقفے وقفے سے حیض آئے؟ 290 111۔مستحاضہ عورت سے جمع کرنا جائز ہے 290 112۔کیا حیض ختم ہونے کی آخری عمر مقرر ہے؟ 290 113۔ ولادت کے بعد اگر نفاس کا خون نہ آئے 290 114۔ نفاس والی عورت کو اگر وقفے وقفے سے خون آئے؟ 291 115۔ حائضہ کے لیے قراء ت قرآن 291 116۔ مانع حیض ادویات استعمال کرنا 291 کتاب الصلاۃ ........ نماز کے مسائل باب: 1 ...... اوقات نمازکا بیان 295 ظہر کا ابتدائی وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے 295 117۔ تارک نماز کا شرعی حکم 296 118۔ بچوں کو نماز کا حکم تربیت کے لیے ہے نہ کہ وجوب کے لیے 299 119۔کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گذشتہ نمازوں کی قضائی واجب نہیں 299 120۔ اسلام اوقات نماز کی حفاظت کا درس دیتا ہے 300 121۔ موسم گرما میں نماز ظہر ذرا تاخیر سے ادا کرنا 301 ظہر کا آخری وقت اور عصر کا ابتدائی وقت 302 عصر کا آخری وقت 303 122۔ نماز عصر پر محافظت کی تاکید 304 مغرب کا ابتدائی اور آخری وقت 305 123۔کیا شفق سے مراد سرخی ہے؟ 307 124۔ نماز مغرب کے وقت کھانا حاضر ہوجائے؟ 308 125۔ نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں 308 عشاء کا ابتدائی اور آخری وقت 309 126۔ نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے 310 127۔ قبل از عشاء سونا اور بعد از عشاء گفتگو کرنا مکروہ ہے 311 فجر کا ابتدائی اور آخری وقت 312 128۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر اندھیرے میں ادا فرماتے تھے 312 جو شخص سوگیا یا اسے نماز پڑھنا بھول گیا اس کی نماز کاوقت وہی ہے جب اسے یاد آجائے 314 جو شخص کسی عذر کی وجہ سے وقت میں صرف ایک ہی رکعت حاصل کرسکے......... 315 وقت پر نماز پڑھنا واجب ہے 316 کسی عذر کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے 317 129۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بغیر کسی عذر کے بھی نمازوں کو جمع کیا ہے 317 تیمم کرنے والا اور جس کی نماز یا طہارت میں کوئی کمی رہ گئی ہو...... 318 کراہت کے اوقات 319 130۔ کیامکروہ اوقات سے مسجد حرام مستثنیٰ ہے؟ 320 131۔ بعد از نماس عصر دو رکعتوں کی ادائیگی 321 132۔ دائمی نقشہ اوقات نماز کی شرعی حیثیت 323 133۔ نمازیں جمع کرتے وقت ایک آذان اور دو اقامتیں کہی جائیں گی 324 باب:2 ...... آذان کابیان 325 ہر آبادی والوں کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے 325 134۔ کیا صرف مکلّف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا؟ 327 135۔ کیا عورت آذان کہہ سکتی ہے؟ 327 مؤذن مسنون الفاظ میں آذان دے گا 328 136۔ ترجیع والی یعنی دوہری آذان مشروع ہے 329 جب نماز کا وقت ہوجائے تب مؤذن آذان دے گا 330 آذان سننے والے کے لیے اس کے الفاظ دہرانا مشروع ہے 331 137۔ ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی آذان سنائی دے؟ 332 138۔ آذان کے بعد کے اذکار 332 پھر آذان سے کچھ وقفہ پر مسنون و ماثور طریقے سے اقامت کہنی چاہیے 333 139۔ اقامت کاجواب 334 140۔ کیا اقامت کے بعد بھی وہ دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں جو آذان کے بعد پڑھی جاتی ہیں؟ 334 141۔ اقامت کے بعد کلام 335 142۔ کیا آذان دین کے لیے وضوء ضروری ہے؟ 335 143۔ اگر کہیں آدمی اکیلا ہو تو آذان و اقامت کہہ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ 336 144۔ مؤذن کو اونچی آواز سے آذان دینی چاہیے 336 145۔ اچھی آواز کا حامل مؤذن مقرر کیا جائے 336 146۔ دوران آذان شہادت کی انگلیاں کانوں میں رکھنا...... 336 147۔ آذان کہنے کے لیےقرعہ ڈالنا 337 148۔ آذان و اقامت کے درمیان نوافل 337 149۔ آذان و اقامت کے درمیان دعا ء ردّ نہیں ہوتی 337 150۔آذان و اقامت کے لیےبھی نیت واجب ہے 337 151۔ بیٹھ کر یا قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں آذان کہنا 338 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فقہ الحدیث -جلد1
مصنف : حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر: فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
صفحات: 752
Click on image to Enlargeفہرست
فقہ السنہ حصہ اول ودوم
عناوین صفحہ نمبر حصہ اول مقدمہ 25 کتاب الطہارۃ نجاست کی اقسام 33 نجاست دور کرنے کی صورتیں 41 پانی کے احکام 45 رفع حاجت کے آداب 51 موزوں اور جرابوں کا مسح 71 غسل 74 تیمم 82 حیض ،نفاس اور استحاضہ 87 کتاب الصلوۃ 97 اذان او راقامت 108 نماز کی شرائط 116 نماز کی سنتیں 133 نماز کے مکروہات 174 نماز باجماعت کے احکام 194 سنت اور نفل نمازیں 233 جمعہ 234 تراویح یا قیام رمضان 271 عیدالفطر اور عیدالضحی کی نماز 272 کتاب الجنائز مرض اور عیادت 331 موت اور میت کے عام مسائل 336 تدفین 389 زیارت قبور 402 تفصیل کتاب
کتاب کا نام: فقہ السنہ حصہ اول ودوم
مصنف : محمد عاصم الحداد
ناشر: الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
صفحات: 753
Click on image to Enlargeفہرست
فقہ صیام
عناوین صفحہ نمبر رمضان کے فضائل 4 ماہ رمضان کے داخل ہونے کے ثبوت کے ذرائع 6 صوم کا لغوی وشرعی معنی 8 صوم کی مشروعیت 8 صوم کے فضائل 10 صوم کے فوائد 11 کن لوگوں پر صوم واجب ہے؟ صیام کے ارکان صیام کی سنتیں صیام کو فاسد کرنے والے امور کن لوگوں کو رمضان میں صوم نہ رکھنے کی اجازت ہے؟ رمضان میں بعض فضیلت والےاعمال تلاوت اور صدقہ کی فضیلت افطار کروانے کی فضیلت رمضان میں عمرہ کی فضیلت شب قدر کی فضیلت اعتکاف کی فضیلت ضمیمہ بابت صدقہ فطر وعیدالفطر صوم واجب نفلی صوم ممنوع صیام تفصیل کتاب
کتاب کا نام: فقہ صیام
مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی
ناشر: احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب
صفحات: 66
Click on image to Enlargeفہرست