عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 15 دیباچہ 17 تعارف 26 قرآن و حديث میں ایمان کا بیان 41 باب اول : اسلامی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے تاثرات میں اسلام کے لیے زندہ ہوں جو باعث نجات ہے( اے ایم ٹی ) 45 توحید مطلق پر ایمان لانے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے مثالی کردار اور اسوہ حسنہ ہیں (پروفیسر عبد الا حدد اود (بی ڈی ) 45 اللہ اپنے نور کو مکمل کرکے رہے گا ( الحاج عبد اللہ فاضل ولیم سن ) 46 صر ف اسلا م ہی دینا کو امن دے سکتا ہے ( سی ای عبد اللہ آرچیبا لڈڈ بلیوہیملٹن ) 47 اسلام ایک بقعہ نور ہے (سی جی ایچ عبد الرحمن) 47 اسلام دانش انسانی کی روحانی پیاس بجھاتا ہے ( ابو بکر بیومانٹ بنجمن) 48 قرآن کریم میں سب کے لیے واضح ہدایت موجود ہے جو محض متصوفانہ بحث نہیں بلکہ عقل کے معیار پر پوری اترتی ہے ( احمد اے ایلن) 49 مثالی رسول ﷺ( بی عارفین عثمان – پین ، جمیکا) 50 میرے دل و دماغ کئی سال سے مسلمان تھے ( آرتھر سی ہیمنڈ – ممباسا) 50 اسلام کے ہیں امن و سلامتی ہیں (چارلس عبد اللہ گارنر) 51 میں دین کے پانچوں ارکان پر ایمان رکھتا ہوں ( ڈی بی – اولڈ سارم ، ولٹس ) 51 صرف شریعت محمدی عالمی امن و آشتی کی ضامن ہے ( ٹی یوڈ ینیئل – بلجیم ) 52 مجھے قرآن کریم کی بلیغ زبان متاثر کرتی ہے ( داودکوان – سکاٹ لینڈ ) 52 قرآن بلاشبہ وحی الہی ہے ( ڈیوڈ عمر نکلسن ) 53 مسلمان ہونا روئے زمین پر سب سے بڑی اور مرغوب نعمت ہے ( ارنسٹ جے برومے پورٹس ماؤتھ ) 53 میں قصے کہانیوں پر مبنی دین سے اکتا گیا ہوں ( ارنسٹ لنچ ) 54 اسلام پیغام اتحاد ہے ( ارنسٹ ٹی ڈبلیو بلیک مور ) 55 اسلامی عبادات سادگی اور وقار کی مظہر ہیں (جی فٹز جیر الڈلی ) 56 اسلام دینا کے مسائل حل کر سکتا ہے ( جی ایچ ایف ) 56 اسلام ایک صاف ستھرا اور صحیح العقیدہ دین ہے ( جیو ٹی ٹائیلر ) 56 اسلام ایک زبردست قوت ہے ( ایچ پی فلثر احمد ) 57 اسلام واحد مثالی فطری اور حقیق دین ہے ( حامی الدین حارث ) 57 نبی کریم ﷺنے دینا کو وہ علمی شاہکار دیا جو سائنس سے متصادم نہیں ( ہیری ای ہائنکل ) 58 اسلام کی تعلیمات اور ان پر عمل کرنے سے مجھے مکمل اطمینان قلب حاصل ہوا ( ہنری سینڈ باخ ویلز ) 59 مجھے وہ حقیقی سکون اور نعمت مل گئی جس کا میں متلاشی تھا (ہنری شورت ) 60 قرآن کریم کلام الہی ہے ( جے ایچ ڈی ) 61 راست بازی اور عقلی بنیاد اسلام کا خاصہ ہے ( کیپٹن جلال الدین ڈیو ڈسن ) 62 اسلام مجھے دلی طور پر متاثر کرتا ہے ( جیمزای سٹوکس ) 62 اسلام سچا دین ہے ( جان فشر نیو کیسل آن ٹائین ) 63 اللہ کا پسندیدہ دین ( جان فشر نیو کیسل آن ٹائین ) 63 اسلام نے میرے ضمیر کو مطمئن کر دیا ( ڈی ایچ جونز ) 64 نبی کریم ﷺنے اخلاقیات کے ایک مثالی نظام کے تحت حیات طیبہ گزاری ( اے کین ) 64 اسلام عقل اور خلوص پر مبنی دین ہے ( لیونل ایش ورتھ لندن ) 66 اسلام میں سب کچھ موجود ہے ( ٹی ایچ میک بارکلی ڈبلن ) 66 مجھے یقین ہے کہ اسلام میں سب اہم باتیں موجود ہیں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ عیسائیت ایک مکمل دین ہے (محمد مصطفی کولی گیمبیا) 67 اسلام کا عالمگیر تصور انسانیت ( عمر علی آرٹی ڈوبسن لندن ) 67 تثلیث پر میرا کبھی یقین نہیں رہا اسلا م بے مثال رواداری سکھاتا ہے ( سر عمر ہیو برٹ رینکن ویلنگٹن ) 68 اسلام کی وسیع الذہن تعلیمات میرے قبول اسلا م کا سبب بن گئیں (جے عمر لیسٹر مانچسڑ ) 68 اسلام کا سادہ حسن ہمارے لیے باعث امن و سکون ہے ( مسڑ اینڈ مسز جی پٹیرسن ) 69 اسلام ہی وہ دین ہے جس کی مجھے ہمیشہ تلاش رہی ( آر بی سویڈن ) 69 اسلام میں مجھے مکمل سکون و اطمینان مل گیا ( رابرٹ ای وا کر ایڈنبرا ) 70 مجھے عیساعئیت سے نفرت ہے مگر میں اپنی روزی سے محروم نہیں ہونا چاہتا (ای جے صادق بروملے پورٹس ماؤتھ ) 70 میرے خیالات فطری طور پر اسلام سے مطابقت رکھتے ہیں ( سلیم آرڈی گرے فرتھ ) 71 اسلام ضمیر اور عقل کو مطمئن کرتا ہے ( ٹو گر زوشیما لندن ) 72 اسلام پادریوں پر انحصار کی بجائے خود انحصاری کا درس دیتا ہے (اے گہان سپروس ورسیسٹر ) 72 اسلام سادہ او رمعقول دین ہے ( ون تھر اپ کمبال ) 72 اسلام ایک خوبصورت دین ہے ( امینہ ایگنس ڈیوس ) 73 اسلام کو عیسا عئیت پر زبر دست برتری حاصل ہے ( مس امینہ اے بیمفورڈ رچمنڈ ایس ڈبلیو) 73 اسلام نے مجھے عبادت کے لائق معبود حقیق سے متعارف کرایا ( آمنہ براؤن) 74 اسلام ہی سب سے پر خلوص دین ہے ( مس ایلین رحیمہ لیسی ورسیسٹر ) 74 اسلام نے مجھے نماز کا عادی بنایا ہے اور اللہ واحد پر ایمان عطا کیا ہے (حلیمہ میری میتھیو ز ) 75 اسلام کے پاکیزہ اور سادہ اصول او رپر خلوص اسلامی بھائی چارہ معجز نما ہیں ( مس حمیدہ بی بانڈ لندن ) 75 میں سچا سادہ پر اخلاص اور فطری دین اسلام قبول کر کے خوش ہوں ( جیسی امینہ ڈیو ڈسن ) 76 اسلام کے اصول قابل عمل اور معقول ہیں ( مس جون فاطمہ ڈینسکن لند ن ) 76 اسلام کے اصو لو ں پر عمل کرکے دینا کی بہت سی موجودہ مشکلات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے (مس مائی فینوی ڈیو یز ) 76 اسلام مردو زن دونوں کو نجات دیتا ہے ( مس جے سی اے پیر یرا ) 77 اسلام روح اور جسم دونوں کا احاطہ کرتا ہے ( شمسہ امینہ ) 78 اسلام میں ہمارا الہ رحمن اور رحیم ہے ( ٹریسا گورڈن ) 79 باب دو م : اسلام کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے مختصر خیالات اسلام روز مرہ زندگی میں انسانوں کی راہنمائی کرتا ہے ( سر عبد اللہ آرچیبالڈ ہیملٹن برطانیہ ) 81 مجھے اسلام ہی مطلوب تھا ( عبد الرحمن سٹینلے اینیان برطانیہ ) 81 مستقبل کا دین اسلام کے علاوہ او رکوئی نہ ہو گا ( علی احمد نو د ہو لمبو ) 82 اسلام ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا (علی احمد نو د ہو لمبو ڈنمارک ) 83 اسلام میں مجھے استحکا م کے عناصر نظر آئے ( ڈیو ڈعمر نکلسن ) 83 اعتدال او رتقوی اسلام کی کلیدی خصوصیات ہیں ( کرنل ڈونا لڈایس راک ویل امریکہ ) 84 صرف اسلام ہی نسل انسانی کے ہر فردکی ضرورت پوری کرتا ہے ( سر جلال الدین لا ڈر بر نٹن برطانیہ ) 84 اسلام ہی مو جودہ دور کے مسائل کا حل پیش کرتا ہے ( جان فشر نیو کیسل ) 85 اسلام کی سادگی اور اس کے پیروکا روں کے خلوص نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا ( خالد ڈی لا رنجر ریمراف ) 85 میں اسلام کو موجودہ تمام مذاہب پر ترجیح دیتا ہوں جو سب تصوراتی ہیں ( ڈاکٹر شیخ خالد شیلڈ ر یک لندن ) 86 اسلام واحد دین ہے جو جدید تہذیب کے لیے ہمیشہ قابل قبول رہے گا ( ٹی ایچ میک بارکلی ) 86 مجھے اسلام میں حقیقی سکون اور ہدایت کی روشنی مل گئی ( عمر پراؤٹ ) 87 اسلام ہی ہمیشہ میرا دین رہا ( جے ایل سی ایچ فان بیٹم ) 87 دین اسلام کی سادگی اور صداقت نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا ( اے ڈبیلو ایل فان کا ئلن برگ حال ایم اے رحمن ) 88 اسلام ہی کی صورت میں مجھے وہ سچا دین مل گیا جس کی مجھے مدت سے تلاش تھی ( واکر ایچ ولیمز ) 89 میں نے اسلام اس لیے قبو ل کیا کہ یہ میرے اپنے خیالات کے عین مطابق ہے ( آمنہ لی فلیمنگ ) 89 اسلام ہی وہ دین ہے جس کی مجھے تلاش تھی (مس جون فاطمہ ) 90 اگر برطانیہ اور یو رپ اسلام قبو ل کر لیں تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عالمی طاقتیں بن جائیں ( خدیجہ ایف آرفیز وئی انگلینڈ ) 90 باب سوم : قرآن حکیم کے بارے میں اسلام قبو ل کرنے والو ں کے خیالات قرآن حکیم میں روح کی افزائش کا مکمل سامان موجود ہے(کاؤنٹ ایڈ ور ڈو جیو جا اٹلی ) 93 عیسا ئیوں کی بائبل کو تو شاید امریکہ میں بھی کوئی نہیں جانتا مگر قرآن مجید وہ کتاب ہے جسے ہر مسلمان پڑھتا ہے (ہیری ای ہا ئنکل ) 93 قرآن حکیم کی اعلی ہدایات اور عبادات دیکھ کر میں حیران رہ گیا ( حسن وی میتھیو ز ) 94 قرآن کریم صداقتوں سے لبریز ہے اور اس کی تعلیمات قابل عمل اور انتہا پسند انہ نظریات او رپر اسرار باتوں سے مبرا ہیں (مومن عبد الرزاق سری لنکا ) 95 مجھے قرآن کریم میں اپنے تمام مسائل کا حل تمام ضرورتوں کی تکمیل اور تمام شبہات کا ازالہ مل گیا ( سیف الدین ڈرک والٹر امریکہ ) 96 ایک اللہ کا حکم مانو اور متحد ہو جاؤ ( ایم ولیم بی بشیر پکارڈ ) 97 قرآن حکیم میں کبھی بائبل کی طرح رد و بد ل ہو ا نہ اسے مسخ کیا گیا اس میں وضعی متن شامل کیا گیا نہ یہ خود ساختہ ہے (امینہ اینی سپیجٹ انگلینڈ ) 97 میرے خیال میں قرآن حکیم کی بائبل پر فوقیت اس کمی ہمہ گیر آفاقیت کی وجہ سے ہے (بیگم مریم جمیلہ ) 98 قرآن حکیم لا متناہی دولت کا مخز ن ہے ( مس رحیمہ گرفتھس ) 98 میں جتنا قرآن پاک پڑھتی گئی اتنا ہی مجھے یقین ہوتا گیا کہ صرف اسلام ہی سچا دین ہے ( مسز سی سعیدہ نیمیئر ) 99 باب چہارم : نبی کریم ﷺکے بارے میں نو مسلموں کے خیالات حضرت محمد ﷺکی تعلیمات میں مجھے اپنے تمام مسائل کا حل مل گیا ( سلیم آرڈی گرے انگلینڈ ) 102 بالاخر میں نے محمد ﷺکو اللہ کا رسول تسلیم کر لیا ہے (ڈاکٹر تھا مس ارو نگ ) 102 عظیم رسو ل عربی ﷺنے مصائب اور مشکلات کا مقابلہ غیر متزلزل استقامت او راللہ پر توکل کے ساتھ کیا ( ولیم بی بشیر پکارڈ ) 103 اسلام نے رسالت کا جو تصور دیا ہے رسالت اس سے کم ہے نہ زیادہ ( مادام خالد بکینن ہیملٹن برطانیہ) 103 باب پنجم : اسلام کی آغوش میں اسلام نے مجھے کیو متاثر کیا ؟ ( اے ایچ عبد الرحمن ) 106 میر ی تبدیلی مذہب کی وجوہات ؟ (اے آرسٹینلے اینین ) 108 میں مسلمان کیوں ہوا ؟ ( اے ڈبلیو ایل وان کو ئلن برگ ( حال ایم عبد الرحمن ) 110 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( عبد العلیم خان ) 111 میں انے اسلام کیو ں قبول کیا ؟ ( ڈاکٹر عبد الکریم ہر برٹ ) 114 مجھے اسلام نے کیو نکر متاثر کیا ؟ ( سر عبد اللہ آرچیبا لڈ ہیملٹن بارٹ ) 117 میں نے اسلام کیو ں قبول کیا ؟ ( عبد اللہ کو لو بانگ مینگو انگ ) 122 میں مسلمان کیو ں ہو ا ؟ ( عبد القادر پکارڈ ) 129 امریکہ میں اسلام ( ابو بدر صدیق سڈنی ہوئٹ ) 131 اسلام پر میرا ایمان ( علی احمد نو د ہو لمبو ) 133 میں مسلمان کیوں ہو ا ؟ ( علی احمد نو د ہو لمبو ) 141 اسلام سے میر ی وابستگی ( علی سلمان بینوئسٹ فرانس ) 147 پروفیسر آرتھر ایلیسن کو کس بات نے قبول اسلام پر آمادہ کیا ؟ ( کے محمد قطر ) 148 قبول اسلام کی کچھ وجوہات ( ڈیو ڈ عمر نکلسن ) 152 اسلام نے میرا دل کیسے جیت لیا ؟ ( کرنل ڈو نلڈایس راک ویل اٹلی ) 154 میرے قبول اسلام کی وجوہات ( کا ؤنٹ ایڈ و ر ڈ و دجیو جا ) 159 میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( فضل کریم سانڈ ر ز ) 168 میرا اسلام کا تجربہ ( فریڈرک حمید اللہ بو مین برطانیہ ) 171 ایک ذی شعور انسان کا پسندیدہ دین ( جیفرے ایچ آر پائی سمتھ جع فر بن داود ) 173 میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( ڈاکٹر حمید مارکس جرمنی ) 176 میرا قبول اسلام ( پروفیسر ہارون مصطفی لیون ) 177 میں کیوں مسلمان ہوا ؟ ( ہیری ای ہائنکل ) 183 میں نے اسلام کا نتخاب کیسے کیا ؟ ( حسن وی میتھیو ز ) 186 میں نے احمد یت کو کیوں تر ک کیا ؟ ( پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل اے بی بیلوگن نائیجیریا ) 187 اسلام مجھے کیو ں پسند ہے ؟ ( جان فشر ) 201 میں نے نفسیاتی نقطہ نظر سے اسلام قبول کیا ( خالد ڈی لا رنجر ریمراف ) 204 اسلام تک میرا سفر ( ٹی ایچ میک بارکلی ) 209 میری نظر میں اسلام کا حسن کیا ہے ؟ ( آرایل میلما ہا لینڈ ) 212 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محمد عبد اللہ وارن ) 216 اہل مغرب اسلام کیو ں قبو ل کرتے ہیں ؟ ( محمد امان ہو بو ہم ) 221 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محمد امین سی کیو ) 223 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محمد اسد سابق لیو پو لڈ و ئیس ) 235 زندگی بھر ہندو رہنے کے بعد میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ (ڈاکٹر محمد مصطفی ) 239 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( ایچ جی نیوٹ ) 243 میں نے اسلام کیوں قبو ل کیا ؟ ( عمر پراؤٹ ) 245 میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( قمر القلب سابق ڈیر یل چیمپئن ) 249 میرا سلام سے عہد و وفا کیسے استوار ہوا ؟ ( سیف الدین ڈرک والٹر مو سگ امریکہ ) 252 میں نے اسلام کا اقرار کیو ں کیا ؟ (سلیم آرڈی گرے فرتھ ) 255 میں اسلام تک کیسے پہنچا ؟ ( تھامس ایس ٹفٹن کینٹب ) 257 میرا قبول اسلام ( ڈاکٹر عمر رالف کیرن اہرن فیلز آسڑیا) 259 میں مسلمان کیوں ہوا ؟ ( جے ایل سی اچی وان بیٹم حال محمد علی ) 261 میں نے اسلام کیوں قبو ل کیا ؟ ( واکر ایچ ولیمز ) 263 نماز کی کشش نے مجھے حلقہ بگوش اسلام کر دیا ( عبد السلام ہینکن ) 266 باب ششم : خواتین اسلام کی دہلیز پر میں نے اسلام کیوں قبو ل کیا ؟ ( محترمہ امینہ اینی سپیجٹ ) 273 میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( محترمہ آمنہ لی فلیمنگ ) 276 میرا انتخاب اسلام ( محترمہ مسز آمنہ موسلر جرمنی ) 278 میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( محترمہ عائشہ ڈکرسن ) 279 میں مسلمان کیوں ہوئی ؟ ( علانیہ اسلام قبول کرنے والی پہلی آسڑیلوی خاتون ) 282 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محترمہ عائشہ بریجٹ ہنی ) 283 محترمہ عائشہ کم سے ایک انٹرویو ( محترمہ عائشہ کم ) 291 میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محترمہ مسز سیسلیا محمودہ کینولی آسٹر یلیا ) 298 میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( محترمہ فاطمہ ہیرن مغربی جرمنی ) 300 میں قافلہ اسلام میں کیسے شامل ہوئی ؟ ( محترمہ میڈم فاطمہ مک ڈیو ڈسن ٹوباگو ) 302 اسلام میری پسند کیوں کر ؟ ( محترمہ مس جون فاطمہ ڈینسکن ) 305 قبول اسلام کی خوشیاں اور دکھ ( محترمہ خدیجہ عبد اللہ ) 306 میرا قبول اسلام ( محترمہ خدیجہ ایف آرفیز وئی انگلینڈ ) 308 میں نے دین اسلام کیونکر اختیار کیا ؟ ( مادام خالدہ بکینن ہیملٹن انگلینڈ ) 314 میرا عقیدہ ( مادام خالدہ بکینن ہیملٹن انگلینڈ ) 315 میں مسلمان کیوں ہوئی ؟ ( محترمہ لیڈی ایولن کو بو لڈ زینب ) 318 اسلام کا مفہوم میری نظر میں ( محترمہ بیگم مریم جمیلہ سابقہ مارگریٹ مارکس) 320 میرے قبول اسلام کا پس منظر ( بیگم مریم جمیلہ ) 324 میں نے اسلام قبول کیوں کیا ؟ ( محترمہ بیگم مریم جمیلہ سابقہ مارگریٹ مارکس ) 328 میں مسلمان کیوں ہوئی ؟ ( محترمہ مس رحیمہ گرفتھس ) 334 اسلام ہی سے میرا عہد وفا داری کیوں ؟ (محترمہ مسز سی سعیدہ نیمیئر ) 341 میرے نئے دین اسلا م کی نعمت ( محترمہ ورجینیا ہاجرہ میر ) 343 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟
مصنف : محمد حنیف شاہد
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 344
Click on image to Enlargeفہرست
اسلامی مہینے اور بدعات مروجہ
عناوین صفحہ نمبر خطبہ مسنونہ 11 عرض ناشر 13 تقریظ 15 خصوصیات کتاب 16 کلمات چند 18 محرم اور بدعات محرم 20 رُلا دینے والی تقاریر 22 حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا 25 دودھ کی سبیلیں اور کُجیاں ٹھوٹھیاں 27 محرم کے مہینے کو سوگ کا مہینہ قرار دینا 30 میت پر سوگ کی شرعی مدت 32 ماہ محرم میں شادی پر پابندی 33 دین میں سختی کرنے والوں کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تنبیہ 34 احمد رضا صاحب کا فتویٰ 35 قبروں پر لیپا پوتی کرنا 36 کیا ماہ صفر منحوس ہے؟ 38 بدعات صفر 39 ماہ صفر کی وجہ تسمیہ 41 ماہ صفر اور موجودہ عمل 41 نحوست اسلام کی نظر میں 43 ماہ صفر کا آخری بدھ اور سیر و سیاحت 44 احمد رضا خان فاضل بریلوی کا فتویٰ 45 ماہ صفر میں دیگر رائج شدہ کام 46 مروجہ عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ کے آئینے میں 49 عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تاریخی حیثیت 52 گھر کی گواہیاں 53 لاہور میں میلاد کا آغاز 55 راولپنڈی میں میلاد کا آغاز 55 عید میلاد کس دن منائیں 56 5 ربیع الاوّل 56 8 ربیع الاوّل 57 9 ربیع الاوّل 57 10 ربیع الاوّل 58 12 ربیع الاوّل 58 17 ربیع الاوّل 58 10 محرم 59 میلاد منانے والوں کے دلائل 61 محفل میلاد اور امام سیوطی رحمہ اللہ کا ردّ 61 پہلا شبہ 62 بطلان و رد 62 دوسرا شبہ 64 تیسرا شبہ 65 چوتھا شبہ 66 میلاد منانے والوں کے بے بنیاد دلائل کی حقیقت 67 دلیل نمبر 1 67 دلیل نمبر2 68 دلیل نمبر3 69 دلیل نمبر4 70 دلیل نمبر 5 71 دلیل نمبر 6 71 علامہ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ مفتی اعظم سعودی عرب کا فتویٰ 76 اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کا فتویٰ 78 محبت کا معیار 81 مفتی عبیداللہ خان عفیف کا فتویٰ 81 رجب کے کونڈےتاریخ کے آئینے میں 87 رجب کے کونڈے اور طریقہ کار 88 کونڈوں کی بنیاد 89 کتاب داستان عجیب کا خلاصہ 90 داستان عجیب پر ایک نظر 94 کونڈوں کی ابتداء 95 کونڈوں بھرنے کی وجہ 96 امام جعفر صادق رحمہ اللہ کی پیدائش و سفات 96 22 رجب امیرمعاویہ کی وفات کا دن 97 شب برأت اور اسلام 100 آتش بازی کی ابتداء 102 کتب احادیث کی شروحات سے ثبوت 103 ملکی معیشت اور آتش بازی 106 یہ تضاد بیانی 106 شب برأت کی روایات تحقیق کی نظر میں 107 شب برأت اور حلوہ 111 رمضان المبارک اور غیر شرعی امور 115 روزے کی نیت کے الفاظ 118 قیامت کے معنی میں لفظ غد کااستعمال 118 آنے والے کل کے لیے لفظ غد کا استعمال 119 نماز و روزہ کی نیت حنفی کی نظر میں 121 روزے کی افطاری (ہمارا اور صحابہ کا انداز) 122 روزے کی افطاری اور صحابہ کا انداز 122 روزے کی افطاری اور ہمارا انداز 124 افطاری میں نصاریٰ سے ایک او رمشابہت 124 روزے کی افطاری کے لیے اعلان کرنا 126 لیلۃ القدرکو صرف ستائیسویں رات کے ساتھ خاص کرنا 126 اکیسویں رات 127 تیئسویں رات 128 ستائیسویں رات 128 لیلۃ القدر کو کس طرح ڈھونڈیں 129 چراغاں کس رات کریں 130 عیدکارڈ کی رسم بد 131 شبینہ کا اہتمام 132 اعتکاف کرنے والے 136 اعتکاف میں آزادی 137 اعتکاف میں تنگی کرنے والے 138 کتابیات 139 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلامی مہینے اور بدعات مروجہ
مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے
ناشر: دار الاندلس،لاہور
مترجم: حافظ عبد السلام بن محمد
صفحات: 140
Click on image to Enlargeفہرست
استخارہ ۔۔ احکام و مسائل
عناوین صفحہ نمبر عرض مؤلف 5 استخارہ کا مطلب 7 استخارہ کی اصطلاحی تعریف 7 استخارہ کی فضیلت 7 استخارہ کی اہمیت 7 استخارہ کی حکمت 9 الف ) اللہ تعالی سے تعلق 9 ب ) توحید الوہیت کا اثبات 9 ج ) توکل 10 د) رسم جاہلیت کا خاتمہ 10 ر) نفع کا حصول اور خرابی کو دور کرنا 10 آداب استخارہ 11 الف ) طہارت 11 ب) نیت 11 ج) کامل توجہ 11 د) ترک معاصی 11 ر) آداب دعا 11 ز) حلال روزی 11 س) یقین کامل 11 استخارہ کا حکم 12 استخارہ سے قبل 12 استخارہ کا طریقہ 12 استخارہ کی ضرورت 14 الف ) عمل بالدلیل 15 ب ) پریشانی سے نجات 16 ج ) مستقبل میں راہنمائی 17 د) اللہ تعالی سے تعلق 17 استخارہ کے فوائد 17 الف ) اصلاح عقیدہ 17 ب ) اللہ تعالی کی محبت کا ذریعہ 18 ج ) عاجزی کا اظہار 18 د) اللہ تعالی سے مدد کا سوال 18 ذ) عبادت کا ذریعہ 18 ر) اللہ تعالی کا قرب 19 س ) پریشانیو ں سے نجات 19 ش ) توکل 19 ص ) تدبیر پر عدم اعتماد 19 ض ) انسانی حقیقت کا ادراک 19 استخارہ کا وقت 19 بعض علماء کے قول کے مطابق 19 اللہ تعالی کی خوشنودی کا سوال 20 کیا استخارہ کئی بار کیا جا سکتا ہے ؟ 20 کون سے امور میں استخارہ کرنا چاہیے 21 شادی اور استخارہ 22 کیا حیض اور نفاس والی عورتیں استخارہ کر سکتی ہیں ؟ 24 کیا استخارہ کے لیے دو رکعت پڑھنا ضروری ہے ؟ 25 کیا دو رکعت سے زیادہ پڑھ سکتا ہے ؟ 25 کیا استخارہ کے بعد خواب آنا ضروری ہے ؟ 25 استخارہ کے بعد انسان کیا کرے ؟ 27 اگر ایک بار استخارہ سے نتیجہ ظاہر نہ ہو 27 اللہ تعالی کے فیصلے پر راضی ہونا 28 غیر شرعی استخارہ 28 الف ) تسبیح اور استخارہ 29 ب) قرآ ن کریم اور استخارہ 30 ج) تیر اور استخارہ 30 صحیح بخاری اور امام بخاری رحمہ اللہ کا استخارہ 30 کیا کسی سے استخارہ کروا جا سکتا ہے ؟ 31 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:استخارہ ۔۔ احکام و مسائل
مصنف : محمد اختر صدیق
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات: 32
Click on image to Enlargeفہرست
اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات
عناوین صفحہ نمبر آئینہ مضامین 3 عرض مؤلف 7 تصدیر 11 مسلمانان عالم کا قومی ترانہ 17 جہالت کی تاریکیوں سے نور اسلام تک 19 دیانت داری کا صلہ 36 بے مثال وفاداری 48 قابل رشک شوق علم 54 طوائفوں کی توبہ 62 مزدور کا ایمان و یقین 80 دانش مند خاتون 86 مومنہ خاتون کی استقامت 100 نو خیز مجاد اسلام کا شوق شہادت 106 شیر دل خاتون کی آرزوئے شہادت 118 گمنام مجاہد اسلام کا اخلاص 122 شہید کی بیوی کا اعزاز 126 بجلی کا کڑکا 132 رحم دل فاتحین 139 ایمان کی قوت 152 علم ربانی کی بے نیازی 159 افضل جہاد 166 اصلاح کا سلیقہ 173 غار والوں کی کہانی 178 ثریٰ سے ثریا تک 190 امام جعفر بن محمد الصادق کی وصیتیں 198 علم کے حقیقی فوائد 200 لاثانی طرز تفتیش 207 امیر مدینہ کا عدل و انصاف 215 اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حلم وکرم 219 شہادت الحق 226 حضرت معاویۃ کا اعتراف عظمت 232 عدیم النطیر حسن الجوار 234 عدیم المثال سخاوت 238 گوہر نایاب کی بازیابی 243 ناگہانی مسرت 252 زواج میمون 257 فراست مؤمنانہ 262 استقامت کی برکات 271 سہم مسموم 277 مظلومین کا انتقام 285 پردہ پوشی 293 رزق حلال کی برکات 297 حج مبرور 304 ہونہار محدث 314 علم وفضل کی تکریم 320 ادب و احترام کی برکات 323 احترام علماء کے ثمرات 326 گورنر سجستان کا حلم و کرم 331 حبشی غلام کی فیاضی 335 محدث خراساں کا ایثار 339 لاثانی طرز سوال 342 حقیقی مرد مؤمن 346 بے مثال فقاہت 353 صلہ بن اشیم کی شب بیداری 356 رزق حلال کی برکت 359 کافورا خشید ی کی بلند ہمتی 362 ڈرپوک فاتح(دلچسپ تمثیلہ) 366 قابل رشک لمحہ مسرت 379 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات
مصنف : ابو مسعود عبد الجبار سلفی
ناشر: الہادی للنشر والتوزیح لاہور
صفحات: 371
Click on image to Enlargeفہرست
اسلامی آداب معاشرت
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 14 حرف اول 16 عرض مؤلف 20 باب 1 اسلامی آداب حدیث:1فہم دین،سب سے بڑی نعمت 23 حدیث:2دین ،ایک جزبۂ خیر سگالی 25 حدیث:3پیغام اخوت 28 حدیث:4اسلامی بھائی چارہ اور اس کے تقاضے 30 حدیث:5اسلامی رویہ 32 حدیث:6حسن اسلام کی دلیل 34 حدیث:7امانت کی اہمیت اور اس کا مفہوم 35 حدیث:8باہم گالی گلوچ اور لڑائی کا گناہ 38 باب2 اخلاق حسنہ حدیث:9حسن اخلاق کی فضیلت و اہمیت 41 حدیث:10بااخلاق انسان کا مقام ومرتبہ 43 حدیث:11اللہ کا محبوب بندہ 45 حدیث:12اخلاق حسنہ کی اہمیت 47 حدیث:13ایذارسانی سے مکمل اجتناب 49 حدیث:14احسان مندی کا تقاضا 51 حدیث:15خدمت خلق 55 حدیث:16بہترین دوست اور ساتھی 58 حدیث:17دوست کس کو بنائیں 59 حدیث:18دوستی کا معیار 61 حدیث:19بہترین پڑوسی 63 حدیث:20تحائف کا تبادلہ ، ذریعہ محبت 65 حدیث:21مخلوق پر رحم کرنے کی فضیلت 68 حدیث:22رحمت الہی کا مستحق کون 70 حدیث:23چھوٹوں پر رحم اور بڑوں کی عزت 72 حدیث:24تیمارداری کی فضیلت 74 حدیث:25زمین کا حق 76 حدیث:26راستے کا حق 77 حدیث:27والدین کی رضامندی 79 حدیث:28ملعون شخص 81 حدیث:29باہم ناراضی کی حد 83 حدیث:30قطع تعلقی کی حد 85 حدیث:31وعدے کی پاسداری 86 حدیث:32دہشت زدہ کرنے کی ممانعت 88 حدیث:33اللہ تعالی پسندیدہ اور ناپسندیدہ جگہ 90 حدیث:34جماعت کی اہمیت 92 حدیث:35برائی کے روکنے کا حکم 94 حدیث:36مظلوم کی بددعا 96 حدیث:37کوئی مرض لاعلاج نہیں 98 باب 4 مومنوں کی صفات حدیث:38مومن ، مومن کا آئینہ 101 حدیث:39حیا ، مومن کا امتیازی وصف 103 حدیث:40مومن کی خوبی 105 حدیث:41اکرام ضعیف،ایمان کی علامت 107 حدیث:42ایمان پر ثابت قدمی 109 حدیث:43طاقتور اور کمزور ایمان 110 حدیث:44اہل ایمان کا باہم تعلق 112 حدیث:45مومن کی مثال 114 باب5 خشیت الہی اور اتباع رسول حدیث:46تقوی کی حقیقت 117 حدیث:47بہترین ذکر 119 حدیث:48کلمۂ توحید کے تقاضے اور اس کے اثرات 122 حدیث:49سلامتی دینے والا کون؟ 124 حدیث:50حقیقی محافظ کون؟ 126 حدیث:51اللہ پر بھروسہ 128 حدیث:52قسم صرف اللہ تعالی کی 130 حدیث:53برکت اور مغفرت کی دعا 131 حدیث:54بلندئ درجات کے حصول کا طریقہ 132 حدیث:55جنت کی بشارت 135 حدیث:56جنت میں نبیﷺکی معیت 138 حدیث:57شیاطین سے بچاؤ 140 حدیث:58ہرتکلیف سے بچاؤ 141 باب 6 فضیلت قرآن حدیث:59علم کی فضیلت 143 حدیث:60بہترین لوگ 147 حدیث:61خوبصورت آواز میں تلاوت کا حکم 149 حدیث:62سورۂ اخلاص کی فضیلت 151 باب7 فضائل اعمال حدیث:63افضل ترین اعمال 155 حدیث:64نیک بخت لوگ کون 157 حدیث:65نماز جنت کی کنجی 159 حدیث:66نماز روشنی کا منبع 161 حدیث:67اللہ تعالی کی نعمتوں کے استعمال میں اعتدال کی ضرورت و اہمیت 163 حدیث:68مخلوق کی فرمانبرداری کی حد 165 حدیث:69وعظ و نصیحت میں حکیمانہ اسلوب 168 حدیث:70خودداری کا تقاضا 170 حدیث:71تنگ دستوں پر آسانی کےنےکا صلہ 171 حدیث:72عوامی بہبود کے کاموں کی اہمیت 173 حدیث:73صدقے کی برکات 175 حدیث:74تھوڑی چیز کا بھی صدقہ ہوسکتا ہے 176 حدیث:75توبہ کی فضیلت واہمیت 177 حدیث:76صبر مینارۂ نور 179 حدیث:77عبادت میں مستقل مزاجی کی اہمیت 181 حدیث:78اذان کے جواب کی فضیلت 183 حدیث:79مسجد میں داخل ہونے کی دعا 185 حدیث:80مسجد سے نکلتے وقت کی دعا 186 باب 8: اعمال بد سے اجتناب حدیث:81دور خاپن ، ایک جرم 189 حدیث:82زمانے کو گالی دینے کی ممانعت 190 حدیث:83مرغ کو گالی نہ دو 192 حدیث:84غیراللہ سے مانگنے ممانعت 194 حدیث:85رحمت الہی سے محرومی 198 حدیث:86کافرانہ فعل 199 حدیث:87تکبر کی حقیقت 201 حدیث:88دھوکابازی کی ممانعت 203 حدیث:89پانچ بری عادات 205 باب 9:برے اوربھلے کی پہچان حدیث:90سچائی...جنت کاراستہ 209 حدیث:91سچائی کی فضیلت 211 حدیث:92نیکی کا انجام 212 حدیث:93بھلائی کی طرف رہنمائی کرنے والے کا اجر 213 حدیث:94احسان کی تاکید اور اس کا مفہوم 214 حدیث:95قریب المرگ شخص کو ,,لاالہ الااللہ،،کی تلقین کرنا 216 حدیث:96قطع رحمی گناہ 218 حدیث:97چغل خور کے لیے شدید وعید 220 باب 10 :حسن نفاست حدیث:98پاکیزگی ، نصف ایمان ہے 223 حدیث:99حسن و جمال کی اہمیت اور اس کا مطلب 225 حدیث:100 بالوں کی صفائی کا حکم 226 حدیث:101مسواک،رضائے الہی کا ذریعہ 228 حدیث:102ناپاکی سے بچنے کی تاکید 230 حدیث:103قضائے حاجت کی دعا 232 باب 11 : آداب گفتگو حدیث:104اچھی بات بھی صدقہ ہے 235 حدیث:105مسکراکے بات کرنا بھی صدقہ ہے 237 حدیث:106نرمی شخصیت کا حسن ہے 238 حدیث:107غصے کی ممانعت 240 باب 12 : آداب طعام وقیام حدیث:108کھانے کے آداب 245 حدیث:109 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلامی آداب معاشرت
مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 258
Click on image to Enlargeفہرست