تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلامی عقیدہ کتاب و سنت کی روشنی میں
مصنف : محمد بن جمیل زینو
ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹاپروسیسنگ
صفحات: 71
Click on image to Enlarge
اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 23 حرف اول 25 تعارف 31 مقدمہ 33 حصہ اول : اسلام کے بارے ميں غير مسلموں کے عام سوالات سوال نمبر (1) صرف اسلام ہی کی پيروی کيوں ؟ اسلام اور ڈاکہ زنی کا تدارک 39 زکوة کا حکم 40 چوری کی سزا 40 عملی نفاذ 40 عورتوں کی عصمت دری کا سدِ باب 41 مردوں کے لیے حجاب 42 عورتوں کے لیے حجاب 42 حفاظتی حصار 43 ایک مثال سے وضاحت 44 عصمت دری کرنے والے کے لیے موت کی سزا 44 امریکہ میں عصمت دری کے روز افزاں واقعات 45 اسلامی شریعت کی برکت 46 اسلام میں تمام مسائل کا عملی حل 47 سوال نمبر (2) کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں قبلہ اتحاد و اتفاق کا ذریعہ ہے 49 کعبہ نقشہ عالم کے وسط میں ہے 49 طواف کعبہ 49 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث میں عقیدہ توحید 49 کعبہ کی چھت پر اذان 50 سوال نمبر(3) کیا اسلام بزورِ شمشیر پھیلا؟ اسلام کامطلب 51 طاقت کا استعمال 51 مؤرخ ڈی لیسی اولیری کی رائے 52 سپین میں مسلمانوں کے آٹھ سو (800 )برس 52 تقریبا ڈیڑھ کروڑ عرب نسلی عیسائی ہیں 53 بھارت میں غیر مسلم 53 انڈونیشیا اور ملائشیا میں اسلام 53 افریقہ کا مشرقی ساحل 53 تھامس کار لائل کی دلیل 54 دین میں کوئی جبر نہیں 54 حکمت کی تلوار 55 نصف صدی میں عالمی مذاہب کے پروکاروں میں اضافہ 55 امریکہ اور یورپ میں روز افزاں مذہب اسلام ہے 55 ڈاکٹر جوزف آدم پٹیرسن کا اعلان حقیقت 56 سوال نمبر(4) مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں بنیادپرست کی تعریف 57 تمام بنیاد پرست ایک جیسے نہیں 58 مجھے بنیاد پرست ہو نے پر فخر ہے 58 بنیادپرست کا لغوی مطلب 59 ہر مسلمان کو دہشت گرد ہونا چاہیے 60 دہشت گرد یا محبِ وطن کون؟ 60 اسلام کا مطلب سلامتی ہے 61 سوال نمبر (5) موت کے بعد زندگی کيوں ؟ آخرت کا عقيدہ عقلی بنياد پر 62 امن اور انسانی اقدارکا تصور 63 لٹنے والے کے لیے مشکلات 63 کوئی آپ کو بھی لوٹ سکتا ہے 63 پوليس تمھيں گرفتار کر سکتی ہے 64 پيسہ کمانے کا آسان طريقہ 64 انسانيت کے منافی فعل 64 خود غرضی سے لطفِ حيات 64 ڈاکہ زنی بہرحال برا کام ہے 65 مسلمان کا مجرم کو قائل کرنا 65 مجرم بھی انصاف چاہتا ہے 65 سب سے طاقتور اور عادل 66 اللہ مجھے سزا کيوں نہيں ديتا ؟ 66 بے انصاف لوگوں کو سزا ملنی چاہيے 66 عاقبت کے لیے آزمائش 67 يوم حساب کو آخری انصاف 67 ہٹلر کو سزا کيوں کر ؟ 68 ہٹلر کے لیے دوذخ کی سزا 68 اچھائی يا برائی کا تصور 69 سوال نمبر (6) ايک سے زيادہ بيويوں کی اجازت کس لیے ؟ کثير ازواجی مختلف مذاہب ميں 70 قرآن محدود تعداد میں عورتوں سے شادی کی اجازت ديتا ہے 72 عورتوں کی اوسط عمر 74 بھارت میں نسوانی جنين اور لڑکيوں کا قتل 74 عالمی سطح پر عورتوں کی آبادی مردوں کی نسبت زيادہ ہے 74 ہر مرد کو صرف ايک شادی تک محدود رکھنا ناقابل عمل ہے 75 سوال نمبر (7) ايک سے زيادہ شوہروں کی ممانعت کيوں ؟ سوال نمبر (8) کيا حجاب عورتوں کا استحصال نہيں ؟ زمانہ قديم ميں عورت کی حيثيت 80 بائبل کی تہذيب 80 يونانی تہذيب 81 رومی تہذيب 81 مصری تہذيب 81 اسلام سے پہلے عرب کی تہذيب 81 اسلام نے عورت کو مساوی درجہ ديا 81 مردوں کا حجاب 81 عورتوں کا حجاب 82 حجاب کا معيار 83 حجاب ميں معيار اور شخصی طرز عمل بھی شامل ہے 84 حفاظتی حصار 84 مغرب ميں عورت کا استحصال 85 امريکہ ميں ريپ 85 اسلامی شريعت کا نفاذ 86 سوال نمبر(9) مرد اور عورت کی گواہی ميں مساوات کيوں نہيں ؟ مالی لين دين ميں عورت کی گواہی 88 قتل کے مقدمات ميں نسوانی گواہی 90 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی گواہی 91 بعض معاملات ميں عورتوں کی گواہی کو ترجيح حاصل ہے 91 سوال نمبر (10) اسلام کا نظامِ وراثت غير منصفانہ کيوں؟ رشتہ داروں کا وراثت ميں مخصوص حصہ 93 عورت کا حصہ برابر بلکہ دوگنا بھی ہو سکتا ہے 96 مردوں کی نسبت خواتين کا حصہ نصف کب ہے 96 مرد کا حصہ دوگنا کيوں ؟ 97 سوال نمبر (11) شراب کی ممانعت ميں کيا حکمت ہے؟ قرآن ميں شراب کی ممانعت 98 بائبل ميں شراب کی ممانعت 99 شراب بدی کے خلاف مدافعاتی نظام معطل کرتی ہے 99 شراب خوری اور کبيرہ گناہوں کا ارتکاب 100 کبھی کبار شراب نوشی 100 چھٹتی نہيں ہے منہ سے يہ کافر لگی ہوئی 101 حديث ميں شراب کی ممانعت 101 شراب سے لاحق ہونے والی بيمارياں 102 شراب نوشی ايک بيماری ہے 104 شراب نوشی شيطان کا ہتھکنڈا ہے 105 سوال نمبر (12) سور کا گوشت حرام کيوں ؟ قرآن ميں سور کےگوشت کی ممانعت 106 بائبل ميں سور کے گوشت کی ممانعت 107 سور کا گوشت ستر(70 ) بيماريوں کا سبب بنتا ہے 107 سور کا گوشت چربی پيدا کرتا ہے 108 زمين کا غليظ ترين جانور 108 سور بے شرم جانور ہے 109 سوال نمبر (13) اسلام ميں گوشت خوری کی اجازت کيوں؟ مسلمان خالص سبزی خور بھی ہو سکتا ہے 110 گوشت خوری کی اجازت 111 گوشت غذائيت اور پروٹين سے بھر پور ہے 111 انسانی دانت ہمہ خور ہيں 112 انسان کا نظام انہضام 112 ہندوؤں کی مذہبی کتب ميں گوشت خوری کی اجازت 112 ہندو دوسرے مذاہب سے متاثر ہوئے 114 پودے بھی زندگی رکھتے ہيں 114 پودے بھی تکليف محسوس کرتے ہيں 115 حواس کا قتل 116 مويشيوں کی زيادہ تعداد 116 سوال نمبر(14) اسلام میں ذبح کرنے کا طريقہ ظالمانہ ہے ؟ ذبح کرنے کا اسلامی طريقہ 117 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب
مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: پروفیسر محمد رضا
صفحات: 234
Click on image to Enlargeفہرست
اسلام میں دولت کے مصارف
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 6 تقریظ 7 پیش لفظ 9 باب نمبر 1: 12 شرعی احکام کی حکمت نماز کی مثا ل 13 حالات کے لحاظ سے مراعات 13 کم استعداد والوں کے لیے مراعات 14 زیادہ استعداد والوں کے لیے ترغیبات 14 ترغیبات کی حد 16 زکوۃ کی مثال 19 واجبی صدقات 19 اختیاری صدقات 20 صدقات کا بلند ترین درجہ 21 صدقہ کی آخری حد 23 باب نمبر 2: 25 اسلام اور فاضلہ دولت فاضلہ دولت یا اکتناز کے حق میں دلائل 25 آیہ اکتناز اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا استفسار 25 2: دوسری دلیل احکام میراث 29 3: ارکان اسلام کی بجا آوار ی 29 4: عورتوں کا مہر 29 5: دولت مندی بشرط تقوی 30 5: دولت مندی بشرط تقوی 30 تعامل صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم 30 حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ 33 حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ 36 اکتناز دولت کے عدم جواز کے دلائل 37 آیہ اکتناز اور اختلاف صحابہ 37 2: قرآن مجید کا انداز بیان 39 3: انفاق فی سبیل اللہ کے تاکیدی احکام 39 4: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اللہ تعالی کی ہدایت 40 ضرورت سے زائد مال 40 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات 41 اسوہ حسنہ 44 امہات المؤمنین کا کردار 50 خلفاء راشدین اور فاضلہ دولت 52 1: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 52 2: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 54 3: حضرت علی رضی اللہ عنہ 57 4: حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ 58 تعامل صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم 60 ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ 60 نتائج 64 دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں معیشت 67 آسودگی کا دور 70 1: افراط ذر 70 2: دولت کی نامناسب تقسیم کی وجہ سے طبقاتی تقسیم 73 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مقرر کردہ وظائف اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا رجوع 77 باب نمبر 3: 84 جاگیرداری اور مزارعت جاگیرداری 85 زر خرید زمین 85 جاگیریں بطور عطایا 86 بنجر زمین کی آباد کاری 88 آباد کاری کے اصول 89 ناجائز جاگیروں کی واپسی 91 غیر آباد جاگیروں کی واپسی 92 تحدید ملکیت کی شرائط 93 مزارعت : 94 جواز مزارعت والی روایات 94 زمین سے استفادہ کی مختلف صورتیں 94 تعامل امت 97 عدم جواز مزارعت کی حدیث 98 حضرت جابر بن عبداللہ بن نصاری رضی اللہ عنہ کی مرویات 99 رافع بن خدیج کی مرویات 102 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی مرویات 103 عدم جواز سے متعلق حضرت رافع بن خدیج کے یا دوسرے مسولئین کے مختلف جوابات 105 عدم جواز مزارعت کی توجہیات 108 توجیہہ نمبر 1: ناجائز شرائط 108 تنقید 109 توجیہہ نمبر 2: مزارعت میں جھگڑا 110 تنقید 110 تطبیقات 111 حضرت عبداللہ بن عباس کی تطبیق 111 مزارعت کے قائلین اور منکرین کے دلائل کا موازنہ 114 تطبیق کی نئی صورتیں 118 ایک اہم سوال 121 مراجع و مصادر 123 ضمیمہ :اسلامی نظام معیشت میں سادگی اور کفایت شعاری کا مقام 124 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلام میں دولت کے مصارف
مصنف : عبد الرحمن کیلانی
ناشر: مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور
صفحات: 145
Click on image to Enlargeفہرست
اسلام ہی انسانیت کا حل
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلام ہی انسانیت کا حل
مصنف : ڈاکٹر وصی اللہ محمد عباس
ناشر: مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
صفحات: 104
Click on image to Enlarge
اسلام میں خواتین کے حقوق ---جدید یا فرسودہ
عناوین صفحہ نمبر جسٹس ايم ايم قاضی حصہ اول 12 حرف آغاز - اسلام ميں خواتين کے حقوق 17 پہلا باب- اسلام ميں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق 25 دوسرا باب- اسلام میں عورت کے معاشی حقوق 30 تيسرا باب- اسلام ميں عورت کے معاشرتی حقوق 42 چھوتھا باب- اسلام ميں عورت کے تعليمی حقوق 45 پانچواں باب- اسلام ميں عورت کے قانونی حقوق 49 چھٹا باب- اسلام ميں عورت کے سياسی حقوق حصہ دوم 57 پہلا سوال- اگر مرد کو جنت ميں حور ملے گی تو عورت کو کیا ملے گا 58 دوسرا سوال- ايک عورت کی گواہی مرد سے آدہی کيوں ہے 61 تيسرا سوال- اسلام ميں کثرت ازواج کی اجازت کيوں دی گئی ہے 67 چوتھا سوال- ايک سے زائد شاديوں کی وجوہات اور شرائط کيا ہيں 69 پانچواں سوال-کيا عورت سربراہ مملکت بن سکتی ہے 71 چھٹا سوال-عورت کو پردے کا حکم کيوں ديا گيا ھے 77 سا تواں سوال-عورت کو اہل کتاب مرد سے شادی کی اجازت کيوں نہیں 80 آٹھواں سوال-عورت کو وصيت کرنے کی اجازت نہیں 81 نواں سوال-عورت کو ايک سے زيادہ شاديوں کی اجازت کيوں نہيں 83 دسواں سوال- کتابوں ميں لکھے ہوئے قانون اہم ہيں يا جو کچھ عملاً معاشرے میں ہو رہا ہے 85 گيارہواں سوال- خواتين کو نبوت کيوں نہيں ملی 87 بارہواں سوال- پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے زيادہ شادياں کيوں کيں 89 تيرہواں سوال- ايک سے زيادہ شاديوں ميں عورت کا کيا فائدہ ہے 90 چودہواں سوال-کيا اسلام ميں بچے کو گود لينے کی اجازت ہے 91 پندرہواں سوال- مطلقہ عورت کا نان و نفقہ کون مہيا کرے گا 92 سولھواں سوال- اسلام ميں عورت کو جائداد رکھنے کا حق کيوں نہيں ديا گيا 94 سترہواں سوال-کيا عورت کو اسں کے حقوق فراہم کرنے کے ليے کوئی ادارہ موجود ہے 94 اٹھارواں سوال-کيا عورت ايئر ہوسٹس کی نوکری کر سکتی ہے 96 انيسواں سوال-کيا اسلام ميں مخلوط تعليم کی اجازت ہے 98 بيسواں سوال-مسلمانوں ميں کتنی خواتين عالمات موجود ہيں 100 اکيسواں سوال- کيا صرف مرد طلاق دے سکتا ہے 101 بائيسواں سوال- خواتين کو مساجد ميں جانے کی اجازت کيوں نہيں ہے 103 تئيسواں سوال- کيا دوسری شادی کے لیے پہلی بيوی سے اجازت لينا ضروری ہے 103 چوبيسواں سوال- کيا لڑکی اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے 104 پچيسواں سوال- کيا اسلام ميں اولاد صرف باپ کو مل سکتی ہے تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلام میں خواتین کے حقوق ---جدید یا فرسودہ
مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک
ناشر: دار النوادر، لاہور
مترجم: سيّد امتیاز احمد
صفحات: 106
Click on image to Enlargeفہرست