مصنف : رضا عبد اللہ پاشا
نظر ثانی: حافظ شاہد محمود
ناشر:مکتبہ بیت السلام الریاض
صفحات:514
عناوین |
صفحہ نمبر |
|
عرض ناشر |
36 |
|
مقدمہ |
39 |
|
1۔کیا ’’جن‘‘ نامی کوئی شے موجود ہے ؟ |
45 |
|
2۔لفظ ’’جن‘‘ کا معنی کیا ہے ؟ |
46 |
|
3۔کیا جنات پر ایمان لانا ضرروی ہے ؟ |
46 |
|
4۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کیوں پیدا کیا؟ |
48 |
|
5۔کیا جنات شریعت کے مکلف ہیں ؟ |
49 |
|
6۔جن کیسے مختلف اشکال بدلتے ہیں ؟ |
50 |
|
7۔کیا جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہیں ؟ |
51 |
|
8۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟ |
51 |
|
9۔کیا سب سے پہلے جنات زمین پر آباد ہوئے تھے ؟ |
52 |
|
10۔جنات کی کتنی قسمیں ہیں ؟ |
52 |
|
11۔جنات کی اشکال کیاہیں ؟ |
53 |
|
12۔کیا جنات کو دیکھنا ممکن ہے ؟ |
53 |
|
13۔کیا جنات میں ’’عفاریت ‘‘ (طاقتور شرارتی جن) ہوتےہیں ؟ |
55 |
|
14۔عفریت (سرکش) جنات کے پاس کتنی طاقت ہوتی ہے ؟ |
55 |
|
15۔کیا ابلیس (شیطان ) جنات میں سے ہے ؟ |
56 |
|
16۔کیا جنات میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟ |
56 |
|
17۔کیا جن غیب جانتے ہیں ؟ |
57 |
|
18۔انسانوں کا مرتبہ بلند ہے یا جنات کا ؟ |
59 |
|
19۔کیا جن کو قتل کیا جاسکتا ہے ؟ |
59 |
|
20۔کیا ’’جن‘‘ انسانوں کے ساتھ ملکر کھاتےہیں ؟ |
61 |
|
21۔ کیا ہڈی جنوں کی خوراک ہے ؟ |
62 |
|
22۔کیا ’’جن‘‘ مذکر،مونث بھی ہوتےہیں ؟ |
63 |
|
23۔کیا ہرگھر میں ’’جن ‘‘ موجود ہوتے ہیں ؟ |
64 |
|
24۔گھروں میں جنوں کی من پسند جگہیں کونسی ہیں ؟ |
65 |
|
25۔کیا جنات اللہ کی قدرت سے بھاگ سکتے ہیں ؟ |
65 |
|
26۔کیا سانپ جنات میں سے ہیں ؟ |
66 |
|
27۔کیا جنوں کو موت آتی ہے ؟ |
66 |
|
28۔کیا انسانوں اور جنوں کا باہم مدد لینا ممکن ہے ؟ |
67 |
|
29۔کیا سابقہ امتوں میں بھی جنات کی پوجا کی جاتی تھی ؟ |
68 |
|
30۔اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں جن کا حجم کیا ہے ؟ |
71 |
|
31۔جن بھی مؤذن کے لیے گواہی دیں گے ؟ |
72 |
|
32۔کیا جن چوری کرتے ہیں ؟ |
72 |
|
33۔کیا جنات نبی کریم ﷺ سے قرآن سننے کے لیے حاضر خدمت ہوئے تھے ؟ |
73 |
|
34۔جب جنات نے قرآن سنا تو کیا وہ ایمان لائے ؟ |
74 |
|
35۔کیا جن قرآن مجید جیسی کوئی سورت بنا کر پیش کر سکتے ہیں ؟ |
74 |
|
36۔کیا قرآن مجید کی تلاوت سے قبل شیطان مردوں سےپناہ مانگنا واجب ہے ؟ |
76 |
|
37۔جب جنات نے سورۃ الرحمن سنی تو کیا کہا؟ |
76 |
|
38۔اللہ تعالیٰ نے سورۃ الرحمن میں ﴿الثَّقَلَانِ﴾کالفظ بولا ہے ، اس کامطلب کیا ہے ؟ |
77 |
|
39۔جنات کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن عجیب ہے ؟ |
77 |
|
40۔کیا جنات نے رسول کریم ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا ہے ؟ |
77 |
|
41۔میں جنات سے ڈرتا ہوں ، میں کیا کروں ؟ |
78 |
|
42۔نبی کریمﷺ صرف انسانوں کی طرف مبعوث ہوئے ہیں یا جنات کی طرف بھی؟ |
79 |
|
43۔کیا جنات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلتی ہے ؟ |
80 |
|
44۔کیا اونٹوں کو جنات سے کوئی مناسبت ہے ؟ |
80 |
|
45۔ایک آیت اور حدیث میں تطبیق |
82 |
|
46۔جن سے کیسے معاملہ ہوسکتاہے؟ |
83 |
|
47۔لفظ ’’شیطان ‘‘ کس کس پر بولا جا سکتا ہے ؟ |
84 |
|
48۔شیاطین میں سے سخت ترین کونسی نوع ہے ؟ |
84 |
|
49۔کیا کوئی شیطان سے بچ سکتا ہے ؟ |
84 |
|
50۔کیا شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے ؟ |
85 |
|
51۔شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟ |
85 |
|
52۔کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟ |
87 |
|
53۔شیطان کا معرکہ اور جھنڈا کہاں ہے ؟ |
88 |
|
54۔شیطان کی کتنی قوت ہے ؟ |
89 |
|
55۔کیا شیطان ارو تصاویر کے درمیان کوئی تعلق ہے؟ |
91 |
|
56۔کیا شیطان دروازہ کھول سکتا ہے ؟ |
91 |
|
57۔کیا شیطان کو گھنٹی سے کوئی مناسبت ہے ؟ |
93 |
|
58۔کیا شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے یا جماعت کے ساتھ ؟ |
94 |
|
59۔کیا کوئی چیز شیطان کو دیکھ سکتی ہے ؟ |
94 |
|
60۔کیا شیطان گھاٹیوں میں ہوتا ہے ؟ |
95 |
|
61۔شیطان انسانی جسم کے کونسے حصے میں رات گزارتا ہے ؟ |
96 |
|
62۔’’خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ‘‘(شیطانی قدم) کیا ہیں ؟ |
97 |
|
63۔کیا شیطان نبی کریم ﷺ کی صورت میں آسکتا ہے ؟ |
98 |
|
64۔کیا ڈراؤ نے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ؟ |
100 |
|
65۔کیا شیطان عورتوں سے جماع کر سکتا ہے ؟ |
103 |
|
66۔کیا شیطان دن کو سوتا ہے ؟ |
104 |
|
67۔کیا جلد باز شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ |
104 |
|
68۔کیا استحاضے کا خون شیطان کی وجہ سےآتا ہے ؟ |
104 |
|
69۔کیا طلاق کی نوبت شیطان کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟ |
106 |
|
70۔کیا تبرج ( اجنبی مردوں کےسامنے آراستہ ہو کر نکلنا ) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟ |
108 |
|
71۔کیا شیطان عورت کو جھانکتا(غیر محرم کے لیے مزین کر کے پیش کرتا ) ہے ؟ |
111 |
|
72۔کیا غیر محرم عورتوں کو دیکھنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟ |
111 |
|
73۔میں شادی شدہ ہوں ، اگر میں ایک عورت کو دیکھوں اور مجھے اچھی لگے، تو کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے اور ایسی صورت میں کیا کروں ؟ |
112 |
|
74۔پہلے وقتوں میں نقل ( ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا) کے وسائل کیا تھے؟ کیا شیطان ان کے ساتھ جاتا تھا ؟ |
113 |
|
75۔کیا سواری سے گرانےمیں شیطان کا کوئی عمل دخل ہے ؟ |
114 |
|
76۔کیا شاعری شیطان کا کلام ہے ؟ |
116 |
|
77۔کیا گانا شیطان کی بانسری ہے ؟ |
117 |
|
78۔کیا خلقت کے اعتبار سے اونٹ اور شیطان کے درمیان کوئی مناسبت ہے ؟ |
118 |
|
79۔کیا دوران نماز شیطان پر لعنت بھیجنا جائز ہے ؟ |
119 |
|
80۔ شیطان کب منتشر ہوتے ہیں اور ہم ان سے بچنے کے لیے کیا کریں ؟ |
121 |
|
81۔شیطان ہمارے گھروں میں کہاں سکونت پذیر ہوتے ہیں ؟ |
122 |
|
82۔شیطان کو رسوا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ |
123 |
|
83۔شیطان کےسیدنا عمر فارقو سے ڈرنے کی دلیل کیا ہے ؟ |
124 |
|
84۔کیا شیطان خلوت میں ہوتا ہے ؟ |
125 |
|
85۔کیا عورتوں سے گوشہ نشینی (خلوت) شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ |
126 |
|
86۔میرے پاس سیاہ رنگ کا کتا ہے تو کیا وہ شیطان ہے ؟ اگر وہ شیطان ہے تو کیا میرے لیے اس کو قتل کرنا جائز ہے ؟ |
127 |
|
87۔شیطان کی دخل اندازی کی جگہیں کونسی ہیں؟ |
128 |
|
88۔خوشبو اور شیطان کا باہمی تعلق کیا ہے ؟ |
129 |
|
89۔شیطان کوبھگانے میں ذکر الہٰی کس قدر موثر ہے؟ |
130 |
|
90۔گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟ |
131 |
|
91۔کیا شیطان کے تمام معاملات بائیں ہاتھ سےوقوع پذیر ہوتے ہیں ؟ |
131 |
|
92۔میں لباس کیسے اتاروں کہ شیطان میرا بدن نہ دیکھ سکے ؟ |
132 |
|
93۔اللہ تعالیٰ نے یحیی بن زکریا کوکیسے شیطان سے ڈرایا؟ |
133 |
|
94۔کیا ولادت کے وقت بچہ شیطان کے ( چھونے کی وجہ سے ) روتا ہے ؟ |
134 |
|
95۔کیا غصہ شیطان کے ورغلانے کی وجہ سے آتا ہے ؟ |
135 |
|
96۔کیا مسلمان بھائی کی طرف اسلحہ سیدھا کرنے کی نوبت شیطان (کے بہکاوے) کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟ |
137 |
|
97۔کیا گالی شیطان دلواتا ہے ؟ |
138 |
|
98۔کیا نسیان ( بھول) شیطان کی وجہ سےہوتا ہے ؟ |
139 |
|
99۔کیاموت کے وقت بھی شیطان (گمراہ کرنے کے لیے ) آتا ہے ؟ |
141 |
|
100۔کیا کوئی ایسی دعا ہے جس کے ورد سے انسان مرتے وقت شیطان کے چنگل سے بچ جائے؟ |
142 |
|
101۔کیا شیطان آدمی کو بہکانے کے لیے قبر میں بھی آتا ہے ؟ |
142 |
|
102۔کیاانسانوں میں بھی شیطاین ہوتے ہیں ؟ |
143 |
|
103۔کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کھڑے ہوکر کھاتا پیتا ہے ؟ |
145 |
|
104۔جب لقمہ گرجائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے ؟ |
147 |
|
105۔کیا فقر کا خوف شیطان دلاتا ہے ؟ |
148 |
|
106۔کیا شیطان دل میں گناہ کا خیال ڈالتا ہے ؟ |
149 |
|
107۔کیا جمائی شیطان کی وجہ سے آتی ہے؟ |
150 |
|
108۔کیا شراب نوشی ( کی نوبت) شیطان کی وجہ سے ہوتی ہے ؟ |
152 |
|
109۔کیا شیطان غیر اللہ کے لیے ذبح کاحکم دیتا ہے ؟ |
153 |
|
110۔کیا فضول خرچی شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
153 |
|
111۔کیا شیطان کے گمراہ کرنے کے کئی راستے ہیں ؟ |
154 |
|
112۔کیا بری باتیں شیطان کرواتا ہے ؟ |
155 |
|
113۔کیا نفاق شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
155 |
|
114۔کیا مسلمانوں کے درمیان اختلاف شیطان ڈلواتا ہے ؟ |
157 |
|
115۔کیا لوگوں کو شیطان سرکش بناتا ہے ؟ |
158 |
|
116۔شیطان کون کونسی شکلیں اختیار کر سکتا ہے ؟ |
158 |
|
117۔کیا شیطان کے سینگ ہیں ؟ |
159 |
|
118۔کیا جوا کھیلنا شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
160 |
|
119۔کیا ضرورت سے زائد بستر اور لباس شیطان کے لیے ہوتا ہے ؟ |
161 |
|
120۔شیطان کہاں بیٹھتا ہے ؟ |
161 |
|
121۔کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟ |
162 |
|
122۔کیا شیطان چالوں سے بچاؤ کی کوئی جامع دعا ہے ؟ |
162 |
|
123۔شیطان کا چیخنا کیا ہے ؟ |
163 |
|
124۔کیا زنا شیطان کی جانب سے ہے ؟ |
164 |
|
125۔کیا بے حیائی شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
165 |
|
126۔کیا شیطان اعمال کو مزین کر کے پیش کرتا ہے ؟ |
166 |
|
127۔کیا انسانوں کے د رمیان جھگڑے شیطان کی وجہ سے ہوتے ہیں ؟ |
167 |
|
128۔کیا شیطان غصہ دلاتا ہے ؟ |
168 |
|
129۔کیا شیطان سونے والے کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے ،حتی کہ وہ نماز بھی نہیں پڑھ سکتا؟ |
168 |
|
130۔کیا شیاطین عالم الغیب ہیں ؟ |
169 |
|
131۔کیا بخل خیال شیطان کی جانب سے ہے ؟ |
171 |
|
132۔کیا یہودیوں نے کہا کہ سلیمان بن داؤد جادوگر تھے ؟ |
172 |
|
133۔کیا شیطان انسان کو رسوا کرتا ہے ؟ |
173 |
|
134۔کیا جھگڑا شیطانی عمل ہے ؟ |
173 |
|
135۔کیاگمراہی کا سبب شیطان ہے ؟ |
174 |
|
136۔کیا مومنین کو غمگین کرنے والی سرگوشی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ |
176 |
|
137۔کیا غیر اللہ کی قسم بھی شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
177 |
|
138۔انسان کے خلاف شیطان کی مدد کرنا ممکن ہے ؟ |
178 |
|
139۔شیطان اور سلیمان کی دعا؟ |
178 |
|
140۔کیا شیطان آسمانوں اور زمین کی سلطنت میں غور و فکر کرنے سے اولاد آدم کو پھیرنے کی طاقت رکھتا ہے ؟ |
179 |
|
141۔کیا شیطان نماز میں بھی حائل ہو سکتا ہے ؟ |
181 |
|
142۔کیا شیطانی انسانی صورت میں زیادہ قوی ہے یا بصورت جن؟ |
182 |
|
143۔جب شیطان میرے لیے گناہوں کومزین کرے تو میں کیسے اس کا مقابلہ کروں ؟ |
183 |
|
144۔کیا شیطان جماعت کے ساتھ ہوتا ہے ؟ |
183 |
|
145۔کیا شیطان ہمارے خواب میں آ سکتا ہے ؟ |
184 |
|
146۔کیا کفر کی بلندی شیطان سے ہے ؟ |
184 |
|
147۔کیا منافقین کی نماز کے ساتھ شیطان کا کوئی تعلق ہے ؟ |
185 |
|
148۔شیطان اور سیاہ رنگ کاکیا تعلق ہے ؟ |
185 |
|
149۔کیا شیطان کا کوئی گروہ بھی ہوتا ہے ؟ |
186 |
|
150۔کیا معاصی شیطان کی طرف سے ہیں ؟ |
187 |
|
151۔طاغوت کیا ہے ؟ |
187 |
|
152۔کیا رمضان میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے ؟ |
188 |
|
153۔اللہ کے فرمان: ﴿اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْس﴾ کی تفسیر کیا ہے ؟ |
189 |
|
154۔کیا شیطان پانی میں بھی پایا جاتا ہے ؟ |
191 |
|
155۔شیطان کا قاضی کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟ |
193 |
|
156۔کیا صدقہ اور شیطان کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟ |
193 |
|
157۔کیا شیطان روتا بھی ہے ؟ |
194 |
|
158۔کیا کلمہ’’لو‘‘ (اگر) کہنا شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
195 |
|
159۔کیا شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے ؟ |
195 |
|
160۔کیا سیاہ کتا شیطان ہے ؟ |
196 |
|
161۔شیطان کے سینگ کہاں طلوع ہوتے ہیں ؟ |
196 |
|
162۔میرے گھر میں کوئی سانپ ہو ، تو کیا وہ شیطان ہے اور میں اس کے ساتھ کیا معاملہ کروں ؟ |
197 |
|
163۔کیا شیطان نماز سے ( خشوع) چھینتا ہے ؟ |
198 |
|
164۔کیا شیطان صفوں کے درمیان داخل ہوتا ہے ؟ |
198 |
|
165۔شیطان منافق کے ساتھ نماز میں کیا سلوک کرتا ہے ؟ |
200 |
|
166۔شیطان اذان سن کر اور نماز کے وقت کیا کرتا ہے ؟ |
201 |
|
167۔مسیح ابن مریم اور دجال کے خروج کےوقت شیطان کا کیا کردار ہو گا؟ |
202 |
|
168۔﴿هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ * تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيم﴾کی تفسیر کیا ہے ؟ |
204 |
|
169۔﴿إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ﴾ کی کیا تفسر ہے ؟ |
205 |
|
170۔کیا کافروں نے یہ بھی کہا ہے کہ ’’قرآن شیطان کی طرف سے ہے ؟ ‘‘ |
206 |
|
171۔کیا شیطان فطرت میں خرابی کاسبب بنتا ہے؟ |
207 |
|
172۔میں کیسے اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ |
208 |
|
173۔مجھے شیاطین سے ڈر لگتا ہے ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟ |
209 |
|
174۔وہ کون ہے جسے اللہ نے شیطان سے پناہ دی ؟ |
211 |
|
175۔کونسا عمل شیطان پر لوہے سے زیادہ شدید ہے ؟ |
212 |
|
176۔شیطان مجھ سے کیسے دور ہو سکتا ہے ؟ |
212 |
|
177۔نماز کے سترے کے ساتھ شیطان کا کیا تعلق ہے ؟ |
213 |
|
178۔کیا زوجیت کے راز کو افشا کرنا شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
213 |
|
179۔کیا شیطان آسمان میں فرشتوں کے درمیان گردش کرنے والی خبروں کو ، نبی ﷺکی بعثت کے بعد، کوئی پہچان رکھتا ہے ؟ |
214 |
|
180۔بیعت عقبہ میں شیطان نے کیا کارنامہ کیا ؟ |
215 |
|
181۔معرکہ بدر میں شیطان نے مسلمانوں کے ساتھ کیا ؟ |
215 |
|
182۔کیا شیطان کے اولیاء ہوتے ہیں ؟ |
218 |
|
183۔کیا موسیٰ نے جس وقت ایک قبطی آدمی کوقتل کیا تو اس میں شیطان کا کوئی دخل تھا؟ |
219 |
|
184۔سلیمان کے کون سے لشکر تھے؟ کیا ان میں سے جن بھی تھے ؟ |
220 |
|
185۔سلیمان کا جنات اور جادو کے ساتھ کیا واقعہ ہے ؟ |
220 |
|
186۔کیا جن سلیمان کی خدمت کیا کرتے تھے ؟ |
223 |
|
187۔کیا یہ سچ ہے کہ انبیاءکے بھی دشمن ہوتے تھے اور کیا وہ انسانوں سے تھے یا جنوں سے ؟ |
225 |
|
188۔کیا ملکہ سبا کے لیے سورج کو سجدہ کرنے کو شیطان نے مزین کیا تھا ؟ |
226۔ |
|
189۔کیا ابلیس ہی ابراہیم اور ان کے باپ کے درمیان عناد کا باعث تھا؟ |
227 |
|
190۔کیا سیدنا ایوب کی بیماری اور آزمائش میں شیطان کا کوئی دخل تھا ؟ |
228 |
|
191۔کیا شیطان ہی نے عاد و ثمود کے لیے معصیت کو مزین کیا تھا ؟ |
229 |
|
192۔کیا یوسف اور اس کے بھائیوں میں واقع ہونے والے معاملے میں شیطان کا کوئی دخل تھا ؟ |
230 |
|
193۔سیدنا موسیٰ کے کون سے نو معجزات تھے؟ کیا انہوں نے ان پر جادوگر ہونے کی تہمت بھی لگائی تھی؟ |
232 |
|
194۔سیدنا موسیٰکا فرعون کے ساتھ کیا قصہ ہے ؟ |
233 |
|
195۔سیدنا موسیٰ نے پہلی بار اپنی لاٹھی کے حرکت میں آنے پر کیا کیا ؟ |
235 |
|
196۔فرعون کے جادوگروں کی مدد سے موسیٰ کی دعوت کا کیسے مقابلہ کیا ؟ |
236 |
|
197۔جادوگروں ، جادو، فرعون اورموسیٰ کا کیا قصہ ہے ؟ |
238 |
|
198۔کیا فرعون نے موسیٰپر جادو اور جنون کی تہمت بھی لگائی تھی؟ |
240 |
|
199۔کیا سیدنا موسیٰ پر ہامان اور قارون نے بھی جادو گر ہونے کی تہمت لگائی تھی؟ |
240 |
|
200۔فرعون کی قوم نے موسیٰ کے بارے میں کیا کہا تھا؟ |
242 |
|
201۔جادو گروں کا فرعون کے ساتھ کیا اتفاق تھا؟ |
242 |
|
202۔موسیٰ کی مبارزت کے بعد ایمان لانےوالے جادوگروں کی کتنی تعداد تھی ؟ |
243 |
|
203۔موسیٰ اور جادوگروں کے درمیان ( مبارزت ) کیسے مکمل ہوئی؟ |
244 |
|
204۔فرعون نے جادوگروں کے ساتھ کیا معالمہ کیا تھا ، جب وہ موسیٰ پر ایمان لائے ؟ |
251 |
|
205۔کیا فرعون کی قوم نے سیدنا موسیٰ پر جادوگر ہونے کی تہمت لگائی تھی؟ |
252 |
|
206۔جادو کیا چیز ہے ؟ |
253 |
|
207۔کیا سحر حقیقت ہے یا خرافت ہے ؟ |
254 |
|
208۔جادو کے متعلق علماء کی کیا رائے ہے ؟ |
265 |
|
209۔کیا جادو کبیرہ گناہوں سے ہے ؟ |
266 |
|
210۔اسلام میں جادو گر کا کیا حکم ہے ؟ |
268 |
|
211۔کیا میرے لیے کسی ساحر کے پاس اس غرض سے جانا درست ہے کہ وہ مجھ پر ہونے والے جادو کا علاج کرے ؟ |
270 |
|
212۔اسلام میں تمیمہ ( تعویذ) کا کیا حکم ہے ؟ |
270 |
|
213۔کیا اسلام جادو اور جادوگروں سے لڑائی کا حکم دیتا ہے ؟ |
271 |
|
214۔کیا جادو کا کسی نے انکار بھی کیا ہے ؟ |
271 |
|
215۔کیا کوئی جادو اچھا اور کوئی برا بھی ہوتا ہے ؟ |
272 |
|
216۔کیا جادو کاعلاج جادو کے ساتھ جائز ہے ؟ |
272 |
|
217۔ہم جادوگروں، دجالوں اور قرآن کے ساتھ علاج کرنے والوں میں کیسے فرق کریں گے؟ |
272 |
|
218۔ کیا رسول اللہ ﷺپر جادوکیا گیا تھا؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟ |
274 |
|
219۔رسول اللہ ﷺ پر کیسے جادو کیا جا سکتا ہے، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟ |
278 |
|
220۔وہ جادو جو نبی ﷺ پر کیا گیا ، وہ آپ پر کیسے اثر انداز ہوا تھا؟ |
279 |
|
221۔کیا اس عرصے میں جس میں آپ ﷺ پر جادو کا اثر تھا ،وحی کا نزول ہواتھا؟ |
279 |
|
222۔ہم اس آیت کریمہ﴿وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ﴾اور رسول اللہ ﷺ پر جادو والی حدیث میں کیسے تطبیق دیں گے ؟ |
279 |
|
223۔نبی اکرمﷺ کاجادو سے علاج کیسے کیا گیا ؟ |
279 |
|
224۔کیا دور نبوی میں دم کیا جاتا تھا؟ |
280 |
|
225۔کیا روحانی امراض کا کوئی علاج ہے یا نہیں ؟ |
281 |
|
226۔کیا کاہن جھوٹ بولتے ہیں ؟ |
281 |
|
227۔جنوں کے وجود کے متعلق شیخ الجزائری کی کیا رائے ہے ؟ |
283 |
|
228۔الشیخ ابوبکر الجزائری کا جن کے ساتھ قصہ ہے ؟ |
283 |
|
229۔اگر کوئی شخص کسی دوسرے پر جادو کرے توکیا وہ جادو لازماً اسے نقصان پہنچائے گا؟ |
285 |
|
230۔مشرکین نے نبیﷺ کی دعوت کو کیسے ٹھکرایا؟ |
286 |
|
231۔کیا یہ سچ ہے کہ تمام انبیاء پر جنوں اور جادو کی تہمت لگائی گئی تھی؟ |
287 |
|
232۔کیا چانڈ کا پھٹنا جادوسے تھا؟ |
288 |
|
233۔مجھے ایک جادوگر نے بتایا ہے کہ اس کاجادو سمندر میں ہے ۔ پھر میں اسے کیسے زائل کروں ؟ |
288 |
|
234۔کیا یہ بات درست ہے کہ سب سے افضل دم سورۃ الفاتحہ ہے؟ |
289 |
|
235۔کیا جادو کی تمام انواع کو باطل کرنے کے لیے ، قرآن کی کوئی سورت ہے ؟ |
291 |
|
236۔کھجور اورجادو میں کیا تعلق ہے ؟ |
292 |
|
237۔میں جادو کا مریض ہوں ، ایک عرصے سے علاج کروا رہا ہوں ، لیکن ابھی تک شفا نہیں ہوئی ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟ |
293 |
|
238۔آیات شفا کون سی ہیں ؟ |
295 |
|
239۔جادو کو باطل کرنے والی آیات کون سی ہیں ؟ |
296 |
|
240۔ولید بن مغیرہ نے نبی ﷺ کے متعلق کیا کہا تھا؟ |
304 |
|
241۔کیا مشرکین نے نبی ﷺ پر جادو کی تہمت لگائی تھی ؟ |
305 |
|
242۔اس بات کی دلیل ہے کہ نبی ﷺ پر کیا جانےوالاجادو صرف ان کی ازواج ہی کے خلاف تھا؟ |
307 |
|
243۔جب میں کسی کو جادو یا کسی اور مرض میں مبتلا دیکھوں تو کیاکہوں ؟ |
308 |
|
244۔جادو زدہ کے لیے کیا دعا ہے ؟ |
308 |
|
245۔کیا پچھنے لگوانا بھی جادو کا علاج ہے ؟ |
309 |
|
246۔پچھنے لگوانے کے بہترین دن کون سے ہیں ؟ |
310 |
|
247۔کوئی ایسا جادو گر جومختلف حرکتیں کرتا ہو ، پھر کوئی بچہ ذبح کیاجاتا ہو اور اس کی طرف دوبارہ لوٹتا ہو ، اس کا کیا حکم ہے ؟ |
310 |
|
248۔کیا جادوگر کے لیے توبہ ہے ؟ |
311 |
|
249۔جادو ، کرامت اور معجزے کے درمیان کیا فرق ہے ؟ |
311 |
|
250۔کیا صحابہ یاازواج النبیﷺ میں سے کسی پر جادو ہوا تھا؟ |
312 |
|
251۔کیا علم نجوم کا جاود کے ساتھ کوئی تعلق ہے ؟ |
312 |
|
252۔کیا اہل کتاب جادوگر کو مسلمان جادوگر کی طرح قتل کیا جائے گا ؟ |
312 |
|
253۔کیا خوبصورت کلام کا القا جادو ہے ؟ |
313 |
|
254۔اس آیت ﴿وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ﴾کا سبب نزول کیا ہے ؟ |
314 |
|
255۔جادو سیکھنے کیا حکم ہے ؟ |
315 |
|
256۔سیدہ عائشہؓ پر ہونے والے جادو کا کیا قصہ ہے ؟ |
316 |
|
257۔ربط کیا ہوتا ہے ؟ |
317 |
|
258۔میں جادو کی مصیبت میں گرفتار ہوں ، کیامجھے دعا کرنا کوئی فائدہ دے گا؟ |
317 |
|
259۔اسلام جادوگروں کے پاس جانے سے کیوں روکتا ہے ؟ |
318 |
|
260۔غیلان کیا ہے ؟ |
319 |
|
261۔کیا کوئی شخص جادو یا حسد کا علاج بذات خودکر سکتا ہے ؟ |
320 |
|
262۔نبی اکرمﷺ کو سینگی کے ساتھ علاج کا حکم کب دیا گیا ؟ |
320 |
|
263۔جادوزدہ شخص کو دوران قراءت کون کون سے عوارض لاحق ہو سکتے ہیں ؟ |
321 |
|
264۔میں دجال اورشعبدہ باز کی پہچان کیسے کروں ؟ |
321 |
|
265۔کیا حسد کوئی حقیقت ہے یا کوئی من گھڑت چیز؟ |
322 |
|
266۔کیا کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جاسکتی ہے ؟ |
323 |
|
267۔حسد کیا ہے ؟ |
324 |
|
268۔کیا حسد کے علاج کی کوئی دلیل ہے ؟ |
326 |
|
269۔کیا نظر کا دم کروانا جائز ہے ؟ |
327 |
|
270۔سب سے پہلا حاسدکون ہے ؟ |
328 |
|
271۔حسد کا علاج کیا ہے ؟ |
328 |
|
272۔قرآن کریم کے ساتھ حسد کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ |
330 |
|
273۔جونظر بد کا مرتکب ہوجائے، اسے کیا کرنا چاہیے؟ |
331 |
|
274۔کیا نبی اکرمﷺ نے نظر سے دم کروانے کاحکم دیا ہے ؟ |
332 |
|
275۔کیا کوئی قابل تعریف حسد بھی ہے ؟ |
332 |
|
276۔نظر کا خطرہ کیا ہے ؟ |
333 |
|
277۔جس کی نظر بد لگی ہے ، اسے کیا کرنا چاہیے؟ |
334 |
|
278۔جب مجھے کوئی چیز اچھی لگے تو میں کیا کہوں ؟ |
334 |
|
279۔حسد کی علامات کیا ہیں ؟ |
334 |
|
280۔کیا جن بھی انسان سے حسد کرتا ہے ؟ |
334 |
|
281۔ہم بچوں کونظر بد سے کیسے دم کریں ؟ |
335 |
|
282۔لوگوں میں سب سے بڑھ کر حسد کا نشانہ کون لوگ بنتے ہیں ؟ |
336 |
|
283۔کیا حسد حاسد کے دل میں نفرت بھی پیدا کر سکتا ہے ؟ |
337 |
|
284۔کیا قلب سلیم میں بھی حسد پیدا ہو سکتا ہے ؟ |
338 |
|
285۔لوگوں کے درمیان سے حسد کب ختم ہو گا ؟ |
338 |
|
286۔کیا حسد قطع تعلقی کاباعث بنتا ہے؟ |
339 |
|
287۔حسد اور آگ کےدرمیان کیا مناسبت ہے ؟ |
340 |
|
288۔کیا بغض و عداوت رکھنے والے کی معافی ہے ؟ |
340 |
|
289۔جسے اپنی نظر لگنے کا خدشہ ہو ، وہ کیا کرے؟ |
||
290۔حسد ، رشک اور حرص میں کیا فرق ہے ؟ |
342 |
|
291۔میں حسد میں مبتلا ہوں اور اللہ سے د عا کرتا ہوں ، مگر قبول نہیں ہوتی ؟ |
343 |
|
292۔کیا شرعی دم کی کوئی شرائط بھی ہیں ؟ |
343 |
|
293۔گھریلو سانپوں کے نام اور نقصان کیا ہیں ؟ |
344 |
|
294۔جن و انس میں رشتہ ازدواج ممکن ہے ؟ |
345 |
|
295۔کیا کھجور اور جادوکےعلاج کے درمیان کوئی تعلق ہے ؟ |
345 |
|
296۔کتاب اللہ کے ساتھ علاج کرنے کےدلائل کیا ہیں ؟ |
346 |
|
297۔کیا مریض کا علاج کرنا افضل ہے یا اسے چھوڑنا افضل ہے ؟ |
347 |
|
298۔کون سی نشانیاں ہیں ، جن سے پتا چلے گا کہ جن انسان میں داخل ہے ؟ |
348 |
|
299۔نماز میں خلل ڈالنے والے شیطان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟ نیز اس کا نام کیا ہے ؟ |
349 |
|
300۔کتاب اللہ کے علاوہ کسی دم سے علاج جائز ہے ؟ |
350 |
|
301۔شرعی دم کی کیا شرائط ہیں ؟ |
351 |
|
302۔کیا کوئی غیر شرعی دم بھی ہے ؟ |
351 |
|
303۔قرآن کو ترک کرنے کی کون کون سی صورتیں ہیں ؟ |
352 |
|
304۔کیا ابلیس جہنم میں داخل ہو گا ؟ |
352 |
|
305۔جن کے لمس سے بچنے کے لیے آپ کیا وصیتیں فرمائیں گے ؟ |
353 |
|
306۔دجال کون لوگ ہیں ؟ |
354 |
|
307۔کیا رسول اللہ ﷺ سے جنات سے متاثر شخص کا علاج ثابت ہے ؟ |
354 |
|
308۔جن کے انسان کوپچھاڑنے ( تکلیف دینے) کے اسباب کیا ہیں .؟ |
355 |
|
309۔جب مجھے کوئی چیز اچھی لگے تو میں کیا کہوں؟ |
356 |
|
310۔جادو کی علامات کیا ہیں ؟ |
356 |
|
311۔جادو کا علاج کیسےکیا جائے ؟ |
356 |
|
312۔وسوسے کا علاح کیا ہے ؟ |
357 |
|
313۔کلمہ’’السحر‘‘ کا کیا مطلب ہے ؟ |
357 |
|
314۔جادوکا قرآن پاک سے مختصر اور قوی علاج کیا ہے ؟ |
357 |
|
315۔میں اپنے گھر میں عجیب و غریب آوازیں سنتا ہوں ، اس کا کیا حل ہے ؟ |
358 |
|
316۔اسکندریہ میں رشدی کی عمارت کا کیا قصہ ہے ؟ |
359 |
|
317۔مجھے مرگی ہے اورجب بھی میں ڈاکٹروں کے پاس جاتا ہوں وہ مجھے کہتے ہیں : تجھے کچھ نہیں ۔ ( بتائیں ) میں کیا کروں ؟ |
359 |
|
318۔کیا ایسے علماء بھی ہیں جو انسان میں جن کے دخول کے انکاری ہیں ؟ کیا تائید کرنے والے بھی ہیں ؟ |
361 |
|
319۔کیا جمائی لیتے وقت انسان کے بدن میں جن کا داخل ہونا ممکن ہے ؟ |
361 |
|
320۔کیا شیطان ابن آدم کے پاس موت کے وقت بھی آتا ہے ؟ |
361 |
|
321۔کیا شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے جنات نکالنے کا کوئی طریقہ منقول ہے؟ |
362 |
|
322۔ کیا امام احمد بن حنبل سے جنات نکالنے کا کوئی طریقہ منقول ہے؟ |
363 |
|
323۔بدن انسانی میں جن کے داخل ہونے کے بارے میں علماء کی کیا آراء ہیں ؟ |
364 |
|
324۔انسان میں جن کےداخل ہونے کے بارے میں علماء کاکیا رائے ہے ؟ |
364 |
|
325۔کیا شیطان موت کے وقت بھی آتا ہے ؟ |
367 |
|
326۔کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں ؟ |
367 |
|
327۔شیطان سے کون نجات پاتا ہے ؟ |
369 |
|
328۔میں نماز میں کیسے اپنے کو شیطان سے محفوظ رکھوں ؟ |
370 |
|
329۔کیا گالی دینا شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
371 |
|
330۔کیا سورۃ البقرہ کی اختتامی دو آیات کا شیطان پر کوئی اثر ہوتا ہے ؟ |
372 |
|
331۔میں کیسے شیطان سے سارادن اپنے آ پ کو محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ |
372 |
|
332۔علاج بالقرآن کی کیا خوبیاں ہیں ؟ |
373 |
|
333۔معالجین کی چند عام غلطیاں کیا ہیں ؟ |
374 |
|
334۔وہ جادو جو نبی اکرمﷺپر کیا گیا ، وہ آپﷺ پر کیس ےاثر انداز ہوا؟ |
374 |
335۔رسول اللہ ﷺ پر جادو کیسے ہوگیا، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟ |
374 |
336۔کیا جس مدت میں رسول اللہ ﷺپر جادو کا اثر رہا ، اس میں وحی کا نزول ہوا تھا؟ |
375 |
337۔معالجین اکثر خطا کر جاتے ہیں ، کیا ہمارا اس معاملے کو چھوڑ دینا افضل ہے ؟ |
375 |
338۔کیا سینگی طریقہ علاج ہے اور کیا رسول اللہ ﷺ نے اس کی تعریف کی ہے ؟ |
376 |
339۔اس آیت ﴿وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ﴾اور رسول اللہ ﷺ پر جادووالی حدیث میں تطبیق کیا ہے ؟ |
377 |
340۔کیا شیطان قبر میں بھی ابن آدم کے پاس آتا ہے ؟ |
377 |
341۔رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟ |
378 |
342۔کیا شیطان کھڑے ہو کر کھاتا اور پیتا ہے ؟ |
378 |
343۔جن کے حملے سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟ |
379 |
344۔قرآن کریم کے ذریعے علاج کرنے والے کی صفات کیا ہیں؟ |
380 |
345۔علاج کے مراحل کون سے ہیں ؟ |
380 |
346۔بیداری میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں ؟ |
381 |
347۔نیند میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں؟ |
381 |
348۔انسان کوجن کے چھونےکے کیا اسباب ہیں ؟ |
381 |
349۔جن انسان میں کب داخل ہوتا ہے ؟ |
382 |
350۔صرع کیا ہے ؟ |
382 |
351۔شیطان اذان کےوقت کیا کرتا ہے ؟ |
385 |
352۔شیطان اور وسوسہ ؟ |
385 |
353۔کیا ہر انسان کےساتھ قرین ہوتا ہے ؟ |
387 |
354۔کیا ہر انسان کےساتھ شیطان ہے ؟ |
387 |
355۔کیا ابلیس کی اولاد ہے ؟ |
388 |
356۔کیا ابلیس موسیٰ کے سامنے آیا تھا؟ |
389 |
357۔کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے ظ |
390 |
358۔جادو کیا ہے ؟ |
391 |
359۔بعض لوگ غیبی چیزوں مثلاً جن، جادو اور حسد وغیرہ پر ایمان نہیں رکھتے ، شریعت میں ان کا کیا حکم ہے ؟ |
391 |
360۔ابلیس نے بھی اللہ عزو جل کی نافرمان کی اور آدم نے بھی، پھر کیسے ابلیس آگ میں داخل ہو گا اورآدم جنت میں ؟ |
394 |
361۔کیا جماعت کے ساتھ بھی شیطان ہوتا ہے ؟ |
395 |
362۔کیامعالجین کے لیے کوئی نصیحت ہے ؟ |
396 |
363۔کیا علاج بالقرآن معالج کا محتاج ہے ؟ |
398 |
364۔کیا جاہلیت میں بھی کوئی دم تھا؟ |
398 |
365۔شیطان خواب میں کیسے آتا ہے ؟ |
398 |
366۔کیا دم کرنے کی کوئی دلیل ہے ؟ |
399 |
367۔منتر کیا چیز ہے ؟ |
399 |
368۔کیا نظر بد کا بھی کوئی دم ہے ؟ |
401 |
369۔کیا اللہ کے اسم اعظم اور علاج کا کوئی باہمی تعلق ہے ؟ |
401 |
370۔کیا رسول اللہ کوبچھو نے کاٹا تھا؟ |
404 |
371۔کیا تمام امراض کے لیے کوئی دم ہے ؟ |
404 |
372۔جب مجھے مصیبت پہنچے تو میں کیا کہوں کہ وہ میرے لیے خیر کا باعث ہو جائے ؟ |
405 |
373۔آزمایش پرصبر کرنےوالے کا کیا بدلہ ہے ؟ |
407 |
374۔ابلیس کیسے آگ سے ہے ، جب کہ رسول اللہ ﷺ نے نے اسے ہاتھ سے پکڑا ، لیکن آپﷺ کا ہاتھ جلا نہیں ؟ |
407 |
375۔میں بہت زیادہ آزمایش میں رہنے والا شخص ہوں ، میری جزا کیا ہے ؟ |
408 |
376۔کیا کسی ایسے مریض کے لیے کوئی دم ہے جسے نہ جادوہے اور نہ کوئی جن ؟ |
408 |
377۔خواب کی کتنی اقسام ہیں؟ |
409 |
378۔کیا ممکن ہے کہ شیطان نبی مکرم ﷺ کی صورت میں کسی کے خواب میں آئے؟ |
410 |
379۔حجامت ( سینگی لگوانے) کاحکم کس نےدیا؟ |
410 |
380۔میں شدید سستی کا شکار ہوں ، خصوصاً فجر کی نماز میں ، کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
411 |
381۔غم اور پریشانی کا کیا علاج ہے؟ |
412 |
382۔ابلیس کا عرش کہاں پایا جاتا ہے ؟ |
413 |
383۔کیا قرآن کے ساتھ دم کرنے والے کے لیے دم پر اجرت لینا جائز ہے ؟ |
414 |
384۔کیامسلمان جن سے استعانت جائز ہے ، جیسا کہ بعض معالجین کرتے ہیں |
415 |
385۔جن کے انسان میں داخل ہونے کی کیادلیل ہے ؟ |
416 |
386۔شیطان میرے پاس آتا اور کہتا ہے : اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ میں اس صورت حال میں کیا کروں ؟ |
417 |
387۔مریض کا کیا حق ہے ؟ |
417 |
388۔میں دوران سفر اپنے آپ کو شیطان سے کیسے محفوظ رکھوں؟ |
418 |
389۔نماز میں شیطان کے موجود ہونے کی کیا دلیل ہے ؟ |
419 |
390۔نیند سے قبل شیطان مردود سے حفاظت کا حصول کیسے ہو گا؟ |
419 |
391۔بچھو کےڈسنے کا کوئی دم ہے ؟ |
420 |
392۔جب میں کسی جگہ جاؤں تو کیا پڑھوں ، تاکہ شیطان سے نجات پاؤں ؟ |
420 |
393۔میں گھبراہٹ کے وقت کیا کہوں ؟ |
421 |
394۔مخموم القلب سے کیا مراد ہے ؟ |
421 |
395۔میں شدید بیماری میں مبتلا ہوں اور دعا کی قبولیت کے اوقات معلوم کرنا چاہتا ہوں؟ |
422 |
396۔جب میں کچھ کھاؤں یا پیوں اور اللہ کانام لینا بھول جاؤں تو کیا شیطان میرے ساتھ پیے گا اورمجھے کیا کرنا چاہیے ؟ |
423 |
397۔میں مسجدمیں اور گھر سے باہر کیسے اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ رکھوں ؟ |
423 |
398۔کیا ہر مرض کی دوا ہے ؟ |
424 |
399۔میں شیطان مردود سے کیسے محفوظ رہ سکتاہوں ؟ |
425 |
400۔نبی اکرمﷺ نے کس کے جن نکالے ہیں ؟ |
426 |
401۔میں مشقت میں مبتلا ہوں ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟ |
426 |
402۔رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟ |
427 |
403۔کیا کاہنوں کی طرف سے جانا جائز ہے ؟ |
429 |
404۔کیا کاہن سچے ہوتے ہیں یا جھوٹے ؟ |
430 |
405۔کیا شیاطین سے ( بچاؤ کے معاملےمیں ) استغفار کا کوئی اثر ہے ؟ |
430 |
406۔﴿﴾سے کیا مراد ہے؟ |
432 |
407۔کیاگالی دینا شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
432 |
408۔سورت حشر کی آخری آیات کا شیطان سے کیا تعلق ہے ؟ |
432 |
409۔سورۃ الضحیٰ کا شان نزول کیا ہے ؟ |
434 |
410۔شیطان او رگھنٹی کا کوئی باہمی تعلق ہے ؟ |
435 |
411۔شیطان کے گیت کیا ہیں ؟ |
435 |
412۔شیطان کا سینگ کہاں سے طلوع ہو گا ؟ |
436 |
413۔کس وجہ سے رسول اللہ ﷺ نے شیطان کو گرفتار نہیں کیا تھا؟ |
436 |
414۔شیطان اور سورۃ اللیل ؟ |
437 |
415۔کیا شیطان غیب جانتا ہے ؟ |
439 |
416۔کیا ابلیس رسول اللہ ﷺ کے سامنےآیا تھا؟ |
439 |
417۔جن کس چیز سے پیدا کیے گئے ہیں؟ |
440 |
418۔کیا ا بلیس اور قیاس کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟ |
441 |
419۔شیاطین اور اللہ کی پیدا کردہ چیز میں تبدیلی ( کیاتعلق رکھتے ہیں ) ؟ |
441 |
420۔شیطان اکیلے آدمی کے ساتھ ہوتا ہے یا جماعت کے ساتھ ؟ |
442 |
421۔کیا جن اللہ کی رحمت میں داخل ہو سکتا ہے ؟ |
442 |
422۔کیا ابلیس اوربتوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے ؟ |
443 |
423۔ابلیس نے حواؑ کے ساتھ اس کے بچے کے حوالے سے کیا کارنامہ انجام دیا ؟ |
443 |
424۔انسانوں کا شکاری بھیڑیا کون سا ہے ؟ |
444 |
425۔نقصان کاضامن کون ہے ؟ |
445 |
426۔کیا انسان شیطان او روسوسے کو رکنے پر قادر ہے ؟ |
445 |
427۔شیطان انسان کو کیسے وسوسہ ڈالتا ہے ؟ |
447 |
428۔شیطان انسان کو پاس اس وقت بھی آتا ہے جب وہ نماز پڑھ رہا ہو ؟ |
447 |
429۔کیا جن بنی آدم کو اذیت دینے کی طاقت رکھتا ہے اور کیا وہاں کوئی غیر شرعی دم بھی ہے؟ |
448 |
430۔کیا یہ درست ہے کہ ہر انسان کا کوئی قرین ( ساتھی) ہوتا ہے ؟ |
449 |
431۔کیا کوئی شیطان کو دیکھ سکتاہے ؟ |
450 |
432۔کیا شیطان ابن آدم کے ولادت کے وقت چھوتا ہے اور کون اس موقعے پر شیطان سے محفوظ رہا ؟ |
450 |
433۔کیا مسلمان کے لیے جن سے مدد کا حصول جائز ہے ؟ |
451 |
434۔کیا دم کرنے کی کوئی دلیل ہے ؟ |
452 |
435۔کیا جادو کاحل جادوکے ساتھ جائز ہے ؟ |
452 |
436۔کیارسول اللہ ﷺ کو بچھو نے ڈسا ہے ؟ |
454 |
437۔ابلیس مردود کیسے ہوا؟ |
454 |
438۔شیطان نے آدم کوجنت سے کیسے نکالا؟ |
455 |
439۔کیا شیطان کے لیے کسی انسان کو پچھاڑنا ممکن ہے ؟ |
456 |
440۔کیا شیطان نومولود کو ضرر پہنچا سکتا ہے ؟ |
457 |
441۔شیطان انسانوں کو کیسے پھسلاتا ہے ؟ |
457 |
442۔کیا شیطان کے بھی دوست ہوتے ہیں ؟ شیطان کی قوت کیسی ہے ؟ |
458 |
443۔کیااعمال صالحہ سرانجام دینا اور شیطان کی اتباع سے بچنا، اللہ کی رحمت سے ہے ؟ |
459 |
444۔شیطان کا بہکانا کیا ہے ؟ |
460 |
445۔کیا جن و انس میں سے قیامت کے انکاری بھی ہیں ؟ |
462 |
446۔کیا اللہ نے فرشتوں سے آدم کو سجدہ کرنے کامطالبہ کیا تھا اور ابلیس نے کیا کیا ؟ |
463 |
447۔شیطان اور انسان کے درمیان عداوت کا حجم کیا ہے ؟ |
464 |
448۔کیا یہ حق ہے کہ جن کو آگ میں انسان کی طرح عذاب ہو گا ؟ |
466 |
449۔فرعون نے موسیٰ کی دعوت کا جادوگروں کے ساتھ کیسے مقابلہ کیا ؟ |
467 |
450۔کیا غلبہ پا لینا شیطان کی طرف سے ہوسکتا ہے ؟ |
469 |
451۔کیا جنوں میں بھی انسانوں کی طرح نافرمان ہوتے ہیں ؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟ |
469 |
452۔جادو سے شفا کی آیات کونسی ہیں ؟ |
470 |
453۔کیا جنوں میں سے نافرمان بھی آگ میں داخل ہوں گے؟ |
471 |
454۔کیا نسیان کا سبب شیطان ہوتا ہے ؟ |
472 |
455۔اللہ کےنبی یوسف اور ان کے بھائیوں کے درمیان شیطان نےکیسے فساد ڈالا؟ |
473 |
456۔ابلیس کی چال |
474 |
457۔آدم اور ان کی اولاد کے متعلق اللہ تعالیٰ اورابلیس کے درمیان کیا گفتگوہوئی تھی ؟ |
476 |
458۔ابلیس اور اولاد آدم کے درمیان کیا عداوت ہے ؟ |
478 |
459۔ابلیس کا تعارف |
479 |
460۔اللہ تعالیٰ نے انس و جن کو کس لیے پیدا کیا ہے ؟ |
481 |
461۔کیا قیامت کے دن انسان کے اعضا کی طرح جنات کے اعضا بھی کلام کریں گے ؟ |
481 |
462۔کیا جن جنت میں داخل ہوں گے؟ |
482 |
463۔کیا جنت سے حورعین سے کسی شیطان کی صحبت ممکن ہے ؟ |
482 |
464۔کیا جھگڑنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟ |
483 |
465۔کیا ابلیس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا اور کیا وہ شرک کی طرف بلاتا ہے ؟ |
484 |
466۔کیا جن انسان سے افضل ہے ؟ |
485 |
467۔کیا شیاطین انسان کو وسوسہ ڈالتے ہیں ؟ |
486 |
468۔کیا انسان کی طرح ( روز قیامت ) جنوں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا ؟ |
486 |
469۔کیا مومن جن جنت میں داخل ہوں گے ، جیسے نافرمان جن آگ میں داخل ہوں گے ؟ |
488 |
470۔کلمہ ’’ابلیس‘‘ کا کیا معنی ہے ؟ |
489 |
471۔’’جن ‘‘ کےنام کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟ |
489 |
472۔کلمہ ’’الشیاطین ‘‘ کا کیا معنی ہے ؟ |
489 |
473۔جن کو آگ کے ذریعے کیسے عذاب دیا جائے گا ، جب کہ وہ خودآگ سے پیدا کیا گیا ہے ؟ |
490 |
474۔ابلیس کا عرش کہاں پایا جاتا ہے ؟ |
492 |
475۔احد کے دن شیطان نے کیا کیا تھا؟ |
492 |
476۔کیا ابلیس چہرہ رسول ﷺ کوجلانا چاہتا تھا؟ |
493 |
477۔ابلیس نے آدم کے ساتھ جنت میں کیا کیا ؟ |
494 |
478۔کیا ہر انسان کے لیے ایک شیطان ہوتا ہے ؟ |
495 |
479۔کیا جن بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے ؟ |
496 |
480۔کیا غصے کا سبب شیطان ہے ؟ |
496 |
481۔کیا جن انسان کے ساتھ کھاتا ہے ؟ جب کوئی لقمہ نیچے گر جائے تو میں کیا کروں ؟ اور کیا شیطان دائیں ہاتھ سے کھاتا ہے؟ |
497 |
482۔کیا بدگمانی شیطان کی طرف سے ہے ؟ |
499 |
483۔کیا شیاطین رمضان میں جکڑ دیے جاتے ہیں ؟ |
500 |
484۔شیطان کو گھر سے کیسے بھگایا جائے ؟ |
500 |
485۔کیا میرے گھر میں میرے ساتھ شیطان بھی کھاتا اور سوتا ہے ؟ |
501 |
486۔کیا جن جھوٹ بولتا ہے ؟ |
502 |
487۔میں صبح وشام شیطان مردود سے اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ |
503 |
488۔کیا جن اللہ کی رحمت میں داخل ہونے والا ہے کہ نہیں ؟ |
505 |
489۔کیا شیطان موت کے وقت آتا ہے ؟ |
505 |
490۔میں مسجد میں داخل ہوتا ہوں تو شیطان مجھے وسوسے ڈالتا ہے ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟ |
506 |
491۔جنوں کی کون کون سی قسمیں ہیں اور وہ کون کون سی شکل اپنا سکتے ہیں ؟ |
507 |
492۔میں سوتا ہوں اورنماز فجر کے لیے ا ٹھ نہیں سکتا ، کیا یہ شیطان کی کارستانی ہے ؟ اس کا حل کیا ہے ؟ |
508 |
493۔میں دوران نیند شیطان سے کیسے اپنے آپ کو محفوظ رکھوں ؟ |
508 |
494۔میں مسجد میں شیطان کے شر سے کیسے بچ سکتا ہوں ؟ |
509 |
495۔میں ابلیس اور اس کے یاروں کو اپنے گھر سے کیسے بھگاؤں ؟ |
509 |
596۔جن وانس کے شیاطین کا ٹھکاناکیا ہے ؟ |
510 |
597۔فرعون، سیدنا موسی ، جادو اور جادوگروں کا کیا قصہ ہے ؟ |
510 |
498۔کیا حق کی ابتاع نہ کرنے میں شیاطین ہی سبب بنتے ہیں ؟ |
512 |
499۔کیا شیاطین اچھی اور بری ( دونوں طرح کی ) اشکال اختیار کر سکتے ہیں ؟ |
512 |
500۔بنو اسرائیل نے اپنے نبی موسیٰ سے کیا سلوک کیا ؟ |
513 |
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ