سوال و جواب برائے جادو و جنات || Sawal-o-Jawab Brae Jadu-o-Jinnat

books


تفصیل کتب">

تفصیل کتب">تفصیل کتب


کتاب کانام :  سوال و جواب برائے جادو و جنات || Sawal-o-Jawab Brae Jadu-o-Jinnat

مصنف :  رضا عبد اللہ پاشا

نظر ثانی: حافظ شاہد محمود
ناشر:مکتبہ بیت السلام الریاض
صفحات:514

بڑا ٹئٹل 

Click on Image to view Inlarge


books


فہرست

عناوین

صفحہ نمبر

 

عرض ناشر      

36

 

مقدمہ

39

 

1۔کیا ’’جن‘‘ نامی کوئی شے موجود ہے ؟

45

 

2۔لفظ ’’جن‘‘ کا معنی کیا ہے ؟

46

 

3۔کیا جنات پر ایمان لانا ضرروی ہے ؟

46

 

4۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کیوں پیدا کیا؟

48

 

5۔کیا جنات شریعت کے مکلف ہیں ؟

49

 

6۔جن کیسے مختلف اشکال بدلتے ہیں ؟

50

 

7۔کیا جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہیں ؟

51

 

8۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟

51

 

9۔کیا سب سے پہلے جنات زمین پر آباد ہوئے تھے ؟

52

 

10۔جنات کی کتنی قسمیں ہیں ؟

52

 

11۔جنات کی اشکال کیاہیں ؟

53

 

12۔کیا جنات کو دیکھنا ممکن ہے ؟

53

 

13۔کیا جنات میں ’’عفاریت ‘‘ (طاقتور شرارتی جن) ہوتےہیں ؟

55

 

14۔عفریت (سرکش) جنات کے پاس کتنی طاقت ہوتی ہے ؟

55

 

15۔کیا ابلیس (شیطان ) جنات میں سے ہے ؟

56

 

16۔کیا جنات میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟

56

 

17۔کیا جن غیب جانتے ہیں ؟

57

 

18۔انسانوں کا مرتبہ بلند ہے یا جنات کا ؟

59

 

19۔کیا جن کو قتل کیا   جاسکتا ہے ؟

59

 

20۔کیا ’’جن‘‘ انسانوں کے ساتھ ملکر کھاتےہیں ؟

61

 

21۔ کیا ہڈی جنوں کی خوراک ہے ؟

62

 

22۔کیا ’’جن‘‘ مذکر،مونث بھی ہوتےہیں ؟

63

 

23۔کیا ہرگھر میں ’’جن ‘‘ موجود ہوتے ہیں ؟

64

 

24۔گھروں میں جنوں کی من پسند جگہیں کونسی ہیں ؟

65

 

25۔کیا جنات اللہ کی قدرت سے بھاگ سکتے ہیں ؟

65

 

26۔کیا سانپ جنات میں سے ہیں ؟

66

 

27۔کیا جنوں کو موت آتی ہے ؟

66

 

28۔کیا انسانوں اور جنوں کا باہم مدد لینا ممکن ہے ؟

67

 

29۔کیا سابقہ امتوں میں بھی جنات کی پوجا کی جاتی تھی ؟

68

 

30۔اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں جن کا حجم کیا ہے ؟

71

 

31۔جن بھی مؤذن کے لیے گواہی دیں گے ؟

72

 

32۔کیا جن چوری کرتے ہیں ؟

72

 

33۔کیا جنات نبی کریم سے قرآن سننے کے لیے حاضر خدمت ہوئے تھے ؟

73

 

34۔جب جنات نے قرآن سنا تو کیا وہ ایمان لائے ؟

74

 

35۔کیا جن قرآن مجید جیسی کوئی سورت بنا کر پیش کر سکتے ہیں ؟

74

 

36۔کیا قرآن مجید کی تلاوت سے قبل شیطان مردوں سےپناہ مانگنا واجب ہے ؟

76

 

37۔جب جنات نے سورۃ الرحمن سنی تو کیا کہا؟

76

 

38۔اللہ تعالیٰ نے سورۃ الرحمن میں ﴿الثَّقَلَانِ﴾کالفظ بولا ہے ، اس کامطلب کیا ہے ؟

77

 

39۔جنات کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن عجیب ہے ؟

77

 

40۔کیا جنات نے رسول کریم کے ساتھ سجدہ کیا ہے ؟

77

 

41۔میں جنات سے ڈرتا ہوں ، میں کیا کروں ؟

78

 

42۔نبی کریم صرف انسانوں کی طرف مبعوث ہوئے ہیں یا جنات کی طرف بھی؟

79

 

43۔کیا جنات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلتی ہے ؟

80

 

44۔کیا اونٹوں کو جنات سے کوئی مناسبت ہے ؟

80

 

45۔ایک آیت اور حدیث میں تطبیق

82

 

46۔جن سے کیسے معاملہ ہوسکتاہے؟

83

 

47۔لفظ ’’شیطان ‘‘ کس کس پر بولا جا سکتا ہے ؟

84

 

48۔شیاطین میں سے سخت ترین کونسی نوع ہے ؟

84

 

49۔کیا کوئی شیطان سے بچ سکتا ہے ؟

84

 

50۔کیا شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے ؟

85

 

51۔شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟

85

 

52۔کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟

87

 

53۔شیطان کا معرکہ اور جھنڈا کہاں ہے ؟

88

 

54۔شیطان کی کتنی قوت ہے ؟

89

 

55۔کیا شیطان ارو تصاویر کے درمیان کوئی تعلق ہے؟

91

 

56۔کیا شیطان دروازہ کھول سکتا ہے ؟

91

 

57۔کیا شیطان کو گھنٹی سے کوئی مناسبت ہے ؟

93

 

58۔کیا شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے یا جماعت کے ساتھ ؟

94

 

59۔کیا کوئی چیز شیطان کو دیکھ سکتی ہے ؟

94

 

60۔کیا شیطان گھاٹیوں میں ہوتا ہے ؟

95

 

61۔شیطان انسانی جسم کے کونسے حصے میں رات گزارتا ہے ؟

96

 

62۔’’خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ‘‘(شیطانی قدم) کیا ہیں ؟

97

 

63۔کیا شیطان نبی کریم کی صورت میں آسکتا ہے ؟

98

 

64۔کیا ڈراؤ نے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ؟

100

 

65۔کیا شیطان عورتوں سے جماع کر سکتا ہے ؟

103

 

66۔کیا شیطان دن کو سوتا ہے ؟

104

 

67۔کیا جلد باز شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟

104

 

68۔کیا استحاضے کا خون شیطان کی وجہ سےآتا ہے ؟

104

 

69۔کیا طلاق کی نوبت شیطان کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟

106

 

70۔کیا تبرج ( اجنبی مردوں کےسامنے آراستہ ہو کر نکلنا ) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟

108

 

71۔کیا شیطان عورت کو جھانکتا(غیر محرم کے لیے مزین کر کے پیش کرتا ) ہے ؟

111

 

72۔کیا غیر محرم عورتوں کو دیکھنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟

111

 

73۔میں شادی شدہ ہوں ، اگر میں ایک عورت کو دیکھوں اور مجھے اچھی لگے، تو کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے اور ایسی صورت میں کیا کروں ؟

112

 

74۔پہلے وقتوں میں نقل ( ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا) کے وسائل کیا تھے؟ کیا شیطان ان کے ساتھ جاتا تھا ؟

113

 

75۔کیا سواری سے گرانےمیں شیطان کا کوئی عمل دخل ہے ؟

114

 

76۔کیا شاعری شیطان کا کلام ہے ؟

116

 

77۔کیا گانا شیطان کی بانسری ہے ؟

117

 

78۔کیا خلقت کے اعتبار سے اونٹ اور شیطان کے درمیان کوئی مناسبت ہے ؟

118

 

79۔کیا دوران نماز شیطان پر لعنت بھیجنا جائز ہے ؟

119

 

80۔ شیطان کب منتشر ہوتے ہیں اور ہم ان سے بچنے کے لیے کیا کریں ؟

121

 

81۔شیطان ہمارے گھروں میں کہاں سکونت پذیر ہوتے ہیں ؟

122

 

82۔شیطان کو رسوا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

123

 

83۔شیطان کےسیدنا عمر فارقو﷜ سے ڈرنے کی دلیل کیا ہے ؟

124

 

84۔کیا شیطان خلوت میں ہوتا ہے ؟

125

 

85۔کیا عورتوں سے   گوشہ نشینی (خلوت) شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟

126

 

86۔میرے پاس سیاہ رنگ کا کتا ہے تو کیا وہ شیطان ہے ؟ اگر وہ شیطان ہے تو کیا میرے لیے اس کو قتل کرنا جائز ہے ؟

127

 

87۔شیطان کی دخل اندازی کی جگہیں کونسی ہیں؟

128

 

88۔خوشبو اور شیطان کا باہمی تعلق کیا ہے ؟

129

 

89۔شیطان کوبھگانے میں ذکر الہٰی کس قدر موثر ہے؟

130

 

90۔گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟

131

 

91۔کیا شیطان کے تمام معاملات بائیں ہاتھ سےوقوع پذیر ہوتے ہیں ؟

131

 

92۔میں لباس کیسے اتاروں کہ شیطان میرا بدن نہ دیکھ سکے ؟

132

 

93۔اللہ تعالیٰ نے یحیی بن زکریا کوکیسے شیطان سے ڈرایا؟

133

 

94۔کیا ولادت کے وقت بچہ شیطان کے ( چھونے کی وجہ سے ) روتا ہے ؟

134

 

95۔کیا غصہ شیطان کے ورغلانے کی وجہ سے آتا ہے ؟

135

 

96۔کیا مسلمان بھائی کی طرف اسلحہ سیدھا کرنے کی نوبت شیطان (کے بہکاوے) کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟

137

 

97۔کیا گالی شیطان دلواتا ہے ؟

138

 

98۔کیا نسیان ( بھول) شیطان کی وجہ سےہوتا ہے ؟

139

 

99۔کیاموت کے وقت بھی شیطان (گمراہ کرنے کے لیے ) آتا ہے ؟

141

 

100۔کیا کوئی ایسی دعا ہے جس کے ورد سے انسان مرتے وقت شیطان کے چنگل سے بچ جائے؟

142

 

101۔کیا شیطان آدمی کو بہکانے کے لیے قبر میں بھی آتا ہے ؟

142

 

102۔کیاانسانوں میں بھی شیطاین ہوتے ہیں ؟

143

 

103۔کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کھڑے ہوکر کھاتا پیتا ہے ؟

145

 

104۔جب لقمہ گرجائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے ؟

147

 

105۔کیا فقر کا خوف شیطان دلاتا ہے ؟

148

 

106۔کیا شیطان دل میں گناہ کا خیال ڈالتا ہے ؟

149

 

107۔کیا جمائی شیطان کی وجہ سے آتی ہے؟

150

 

108۔کیا شراب نوشی ( کی نوبت) شیطان کی وجہ سے ہوتی ہے ؟

152

 

109۔کیا شیطان غیر اللہ کے لیے ذبح کاحکم دیتا ہے ؟

153

 

110۔کیا فضول خرچی شیطان کی طرف سے ہے ؟

153

 

111۔کیا شیطان کے گمراہ کرنے کے کئی راستے ہیں ؟

154

 

112۔کیا بری باتیں شیطان کرواتا ہے ؟

155

 

113۔کیا نفاق شیطان کی طرف سے ہے ؟

155

 

114۔کیا مسلمانوں کے   درمیان اختلاف شیطان ڈلواتا ہے ؟

157

 

115۔کیا لوگوں کو شیطان سرکش بناتا ہے ؟

158

 

116۔شیطان کون کونسی شکلیں اختیار کر سکتا ہے ؟

158

 

117۔کیا شیطان کے سینگ ہیں ؟

159

 

118۔کیا جوا کھیلنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

160

 

119۔کیا ضرورت سے زائد بستر اور لباس شیطان کے لیے ہوتا ہے ؟

161

 

120۔شیطان کہاں بیٹھتا ہے ؟

161

 

121۔کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟

162

 

122۔کیا شیطان چالوں سے بچاؤ کی کوئی جامع دعا ہے ؟

162

 

123۔شیطان کا چیخنا کیا ہے ؟

163

 

124۔کیا زنا شیطان کی جانب سے ہے ؟

164

 

125۔کیا بے حیائی شیطان کی طرف سے ہے ؟

165

 

126۔کیا شیطان اعمال کو مزین کر کے پیش کرتا ہے ؟

166

 

127۔کیا انسانوں کے د رمیان جھگڑے شیطان کی وجہ سے ہوتے ہیں ؟

167

 

128۔کیا شیطان غصہ دلاتا ہے ؟

168

 

129۔کیا شیطان سونے والے کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے ،حتی کہ وہ نماز بھی نہیں پڑھ سکتا؟

168

 

130۔کیا شیاطین عالم الغیب ہیں ؟

169

 

131۔کیا بخل خیال شیطان کی جانب سے ہے ؟

171

 

132۔کیا یہودیوں نے کہا کہ سلیمان بن داؤد ﷤ جادوگر تھے ؟

172

 

133۔کیا شیطان انسان کو رسوا کرتا ہے ؟

173

 

134۔کیا جھگڑا شیطانی عمل ہے ؟

173

 

135۔کیاگمراہی کا سبب شیطان ہے ؟

174

 

136۔کیا مومنین کو غمگین کرنے والی سرگوشی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟

176

 

137۔کیا غیر اللہ کی قسم بھی شیطان کی طرف سے ہے ؟

177

 

138۔انسان کے خلاف شیطان کی مدد کرنا ممکن ہے ؟

178

 

139۔شیطان اور سلیمان ﷤کی دعا؟

178

 

140۔کیا شیطان آسمانوں اور زمین کی سلطنت میں غور و فکر کرنے سے اولاد آدم کو پھیرنے کی طاقت رکھتا ہے ؟

179

 

141۔کیا شیطان نماز میں بھی حائل ہو سکتا ہے ؟

181

 

142۔کیا شیطانی انسانی صورت میں زیادہ قوی ہے یا بصورت جن؟

182

 

143۔جب شیطان میرے لیے گناہوں کومزین کرے تو میں کیسے اس کا مقابلہ کروں ؟

183

 

144۔کیا شیطان جماعت کے ساتھ ہوتا ہے ؟

183

 

145۔کیا شیطان ہمارے خواب میں آ سکتا ہے ؟

184

 

146۔کیا کفر کی بلندی شیطان سے ہے ؟

184

 

147۔کیا منافقین کی   نماز کے ساتھ شیطان کا کوئی تعلق ہے ؟

185

 

148۔شیطان اور سیاہ رنگ کاکیا تعلق ہے ؟

185

 

149۔کیا شیطان کا کوئی گروہ بھی ہوتا ہے ؟

186

 

150۔کیا معاصی شیطان کی طرف سے ہیں ؟

187

 

151۔طاغوت کیا ہے ؟

187

 

152۔کیا رمضان میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے ؟

188

 

153۔اللہ کے فرمان: ﴿اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْس﴾ کی تفسیر کیا ہے ؟

189

 

154۔کیا شیطان پانی میں بھی پایا جاتا ہے ؟

191

 

155۔شیطان کا قاضی کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟

193

 

156۔کیا صدقہ اور شیطان کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟

193

 

157۔کیا شیطان روتا بھی ہے ؟

194

 

158۔کیا کلمہ’’لو‘‘ (اگر) کہنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

195

 

159۔کیا شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے ؟

195

 

160۔کیا سیاہ کتا شیطان ہے ؟

196

 

161۔شیطان کے سینگ کہاں طلوع ہوتے ہیں ؟

196

 

162۔میرے گھر میں کوئی سانپ ہو ، تو کیا وہ شیطان ہے اور میں اس کے ساتھ کیا معاملہ کروں ؟

197

 

163۔کیا شیطان نماز سے ( خشوع) چھینتا ہے ؟

198

 

164۔کیا شیطان صفوں کے درمیان داخل ہوتا ہے ؟

198

 

165۔شیطان منافق کے ساتھ نماز میں کیا سلوک کرتا ہے ؟

200

 

166۔شیطان اذان سن کر اور نماز کے وقت کیا کرتا ہے ؟

201

167۔مسیح ابن مریم ﷤ اور دجال کے خروج کےوقت شیطان کا کیا کردار ہو گا؟

202

168۔﴿هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ * تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيم﴾کی تفسیر کیا ہے ؟

204

169۔﴿إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ﴾ کی کیا تفسر ہے ؟

205

170۔کیا کافروں نے یہ بھی کہا ہے کہ ’’قرآن شیطان کی طرف سے ہے ؟ ‘‘

206

171۔کیا شیطان فطرت میں خرابی کاسبب بنتا ہے؟

207

172۔میں کیسے اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟

208

173۔مجھے شیاطین سے ڈر لگتا ہے ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

209

174۔وہ کون ہے جسے اللہ نے شیطان سے پناہ دی ؟

211

175۔کونسا عمل شیطان پر لوہے سے زیادہ شدید ہے ؟

212

176۔شیطان مجھ سے کیسے دور ہو سکتا ہے ؟

212

177۔نماز کے سترے کے ساتھ شیطان کا کیا تعلق ہے ؟

213

178۔کیا زوجیت کے راز کو افشا کرنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

213

179۔کیا شیطان آسمان میں فرشتوں کے درمیان گردش کرنے والی خبروں کو ، نبی کی بعثت کے بعد، کوئی پہچان رکھتا ہے ؟

214

180۔بیعت عقبہ میں شیطان نے کیا کارنامہ کیا ؟

215

181۔معرکہ بدر میں شیطان نے مسلمانوں کے ساتھ کیا ؟

215

182۔کیا شیطان کے اولیاء ہوتے ہیں ؟

218

183۔کیا موسیٰ﷤ نے جس وقت ایک قبطی آدمی کوقتل کیا تو اس میں شیطان کا کوئی دخل تھا؟

219

184۔سلیمان﷤ کے کون سے لشکر تھے؟ کیا ان میں سے جن بھی تھے ؟

220

185۔سلیمان ﷤کا جنات اور جادو کے ساتھ کیا واقعہ ہے ؟

220

186۔کیا جن سلیمان ﷤ کی خدمت کیا کرتے تھے ؟

223

187۔کیا یہ سچ ہے کہ انبیاءکے بھی دشمن ہوتے تھے اور کیا وہ انسانوں سے تھے یا جنوں سے ؟

225

188۔کیا ملکہ سبا کے لیے سورج کو سجدہ کرنے کو شیطان نے مزین کیا تھا ؟

226۔

189۔کیا ابلیس ہی ابراہیم ﷤ اور ان کے باپ کے درمیان عناد کا باعث تھا؟

227

190۔کیا سیدنا ایوب﷤ کی بیماری اور آزمائش میں شیطان کا کوئی دخل تھا ؟

228

191۔کیا شیطان ہی نے عاد و ثمود کے لیے معصیت کو مزین کیا تھا ؟

229

192۔کیا یوسف﷤ اور اس کے بھائیوں میں واقع ہونے والے معاملے میں شیطان کا کوئی دخل تھا ؟

230

193۔سیدنا موسیٰ﷤ کے کون سے نو معجزات تھے؟ کیا انہوں نے ان پر جادوگر ہونے کی تہمت بھی لگائی تھی؟

232

194۔سیدنا موسیٰ﷤کا فرعون کے ساتھ کیا قصہ ہے ؟

233

195۔سیدنا موسیٰ﷤ نے پہلی بار اپنی لاٹھی کے حرکت میں آنے پر کیا کیا ؟

235

196۔فرعون کے جادوگروں کی مدد سے موسیٰ﷤ کی دعوت کا کیسے مقابلہ کیا ؟

236

197۔جادوگروں ، جادو، فرعون اورموسیٰ﷤ کا کیا قصہ ہے ؟

238

198۔کیا فرعون نے موسیٰ﷤پر جادو اور جنون کی تہمت بھی لگائی تھی؟

240

199۔کیا سیدنا موسیٰ﷤ پر ہامان اور قارون نے بھی جادو گر ہونے کی تہمت لگائی تھی؟

240

200۔فرعون کی قوم نے موسیٰ ﷤ کے بارے میں کیا کہا تھا؟

242

201۔جادو گروں کا فرعون کے ساتھ کیا اتفاق تھا؟

242

202۔موسیٰ﷤ کی مبارزت کے بعد ایمان لانےوالے جادوگروں کی کتنی تعداد تھی ؟

243

203۔موسیٰ﷤ اور جادوگروں کے درمیان ( مبارزت ) کیسے مکمل ہوئی؟

244

204۔فرعون نے جادوگروں کے ساتھ کیا معالمہ کیا تھا ، جب وہ موسیٰ ﷤ پر ایمان لائے ؟

251

205۔کیا فرعون کی قوم نے سیدنا موسیٰ﷤ پر جادوگر ہونے کی تہمت لگائی تھی؟

252

206۔جادو کیا چیز ہے ؟

253

207۔کیا سحر حقیقت ہے یا خرافت ہے ؟

254

208۔جادو کے متعلق علماء کی کیا رائے ہے ؟

265

209۔کیا جادو کبیرہ گناہوں سے ہے ؟

266

210۔اسلام میں جادو گر کا کیا حکم ہے ؟

268

211۔کیا میرے لیے کسی ساحر کے پاس اس غرض سے جانا درست ہے کہ وہ مجھ پر ہونے والے جادو کا علاج کرے ؟

270

212۔اسلام میں تمیمہ ( تعویذ) کا کیا حکم ہے ؟

270

213۔کیا اسلام جادو اور جادوگروں سے لڑائی کا حکم دیتا ہے ؟

271

214۔کیا جادو کا کسی نے انکار بھی کیا ہے ؟

271

215۔کیا کوئی جادو اچھا اور کوئی برا بھی ہوتا ہے ؟

272

216۔کیا جادو کاعلاج جادو کے ساتھ جائز ہے ؟

272

217۔ہم جادوگروں، دجالوں اور قرآن کے ساتھ علاج کرنے والوں میں کیسے فرق کریں گے؟

272

218۔ کیا رسول اللہ پر جادوکیا گیا تھا؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟

274

219۔رسول اللہ پر کیسے جادو کیا جا سکتا ہے، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟

278

220۔وہ جادو جو نبی پر کیا گیا ، وہ آپ پر کیسے اثر انداز ہوا تھا؟

279

221۔کیا اس عرصے میں جس میں آپ پر جادو کا اثر تھا ،وحی کا نزول ہواتھا؟

279

222۔ہم اس آیت کریمہ﴿وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ﴾اور رسول اللہ پر جادو والی حدیث میں کیسے تطبیق دیں گے ؟

279

223۔نبی اکرم کاجادو سے علاج کیسے کیا گیا ؟

279

224۔کیا دور نبوی میں دم کیا جاتا تھا؟

280

225۔کیا روحانی امراض کا کوئی علاج ہے یا نہیں ؟

281

226۔کیا کاہن جھوٹ بولتے ہیں ؟

281

227۔جنوں کے وجود کے متعلق شیخ الجزائری کی کیا رائے ہے ؟

283

228۔الشیخ ابوبکر الجزائری کا جن کے ساتھ قصہ ہے ؟

283

229۔اگر کوئی شخص کسی دوسرے پر جادو کرے توکیا وہ جادو لازماً اسے نقصان پہنچائے گا؟

285

230۔مشرکین نے نبی کی دعوت کو کیسے ٹھکرایا؟

286

231۔کیا یہ سچ ہے کہ تمام انبیاء پر جنوں اور جادو کی تہمت لگائی گئی تھی؟

287

232۔کیا چانڈ کا پھٹنا جادوسے تھا؟

288

233۔مجھے ایک جادوگر نے بتایا ہے کہ اس کاجادو سمندر میں ہے ۔ پھر میں اسے کیسے زائل کروں ؟

288

234۔کیا یہ بات درست ہے کہ سب سے افضل دم سورۃ الفاتحہ ہے؟

289

235۔کیا جادو کی تمام انواع کو باطل کرنے کے لیے ، قرآن کی کوئی سورت ہے ؟

291

236۔کھجور اورجادو میں کیا تعلق ہے ؟

292

237۔میں جادو کا مریض ہوں ، ایک عرصے سے علاج کروا رہا ہوں ، لیکن ابھی تک شفا نہیں ہوئی ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

293

238۔آیات شفا کون سی ہیں ؟

295

239۔جادو کو باطل کرنے والی آیات کون سی ہیں ؟

296

240۔ولید بن مغیرہ نے نبی کے متعلق کیا کہا تھا؟

304

241۔کیا مشرکین نے نبی پر جادو کی تہمت لگائی تھی ؟

305

242۔اس بات کی دلیل ہے کہ نبی پر کیا جانےوالاجادو صرف ان کی ازواج ہی کے خلاف تھا؟

307

243۔جب میں کسی کو جادو یا کسی اور مرض میں مبتلا دیکھوں تو کیاکہوں ؟

308

244۔جادو زدہ کے لیے کیا دعا ہے ؟

308

245۔کیا پچھنے لگوانا بھی جادو کا علاج ہے ؟

309

246۔پچھنے لگوانے کے بہترین دن کون سے ہیں ؟

310

247۔کوئی ایسا جادو گر جومختلف حرکتیں کرتا ہو ، پھر کوئی بچہ ذبح کیاجاتا ہو اور اس کی طرف دوبارہ لوٹتا ہو ، اس کا کیا حکم ہے ؟

310

248۔کیا جادوگر کے لیے توبہ ہے ؟

311

249۔جادو ، کرامت اور معجزے کے درمیان کیا فرق ہے ؟

311

250۔کیا صحابہ﷢ یاازواج النبی میں سے کسی پر جادو ہوا تھا؟

312

251۔کیا علم نجوم کا جاود کے ساتھ کوئی تعلق ہے ؟

312

252۔کیا اہل کتاب جادوگر کو مسلمان جادوگر کی طرح قتل کیا جائے گا ؟

312

253۔کیا خوبصورت کلام کا القا جادو ہے ؟

313

254۔اس آیت ﴿وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ﴾کا سبب نزول کیا ہے ؟

314

255۔جادو سیکھنے کیا حکم ہے ؟

315

256۔سیدہ عائشہؓ پر ہونے والے جادو کا کیا قصہ ہے ؟

316

257۔ربط کیا ہوتا   ہے ؟

317

258۔میں جادو کی مصیبت میں گرفتار ہوں ، کیامجھے دعا کرنا کوئی فائدہ دے گا؟

317

259۔اسلام جادوگروں کے پاس جانے سے کیوں روکتا ہے ؟

318

260۔غیلان کیا ہے ؟

319

261۔کیا کوئی شخص جادو یا حسد کا علاج بذات خودکر سکتا ہے ؟

320

262۔نبی اکرم کو سینگی کے ساتھ علاج کا حکم کب دیا گیا ؟

320

263۔جادوزدہ شخص کو دوران قراءت کون کون سے عوارض لاحق ہو سکتے ہیں ؟

321

264۔میں دجال اورشعبدہ باز کی پہچان کیسے کروں ؟

321

265۔کیا حسد کوئی حقیقت ہے یا کوئی من گھڑت چیز؟

322

266۔کیا کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جاسکتی ہے ؟

323

267۔حسد کیا ہے ؟

324

268۔کیا حسد کے علاج کی کوئی دلیل ہے ؟

326

269۔کیا نظر کا دم کروانا جائز ہے ؟

327

270۔سب سے پہلا حاسدکون ہے ؟

328

271۔حسد کا علاج کیا ہے ؟

328

272۔قرآن کریم کے ساتھ حسد کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے ؟

330

273۔جونظر بد کا مرتکب ہوجائے، اسے کیا کرنا چاہیے؟

331

274۔کیا نبی اکرم نے نظر سے دم کروانے کاحکم دیا ہے ؟

332

275۔کیا کوئی قابل تعریف حسد بھی ہے ؟

332

276۔نظر کا خطرہ کیا ہے ؟

333

277۔جس کی نظر بد لگی ہے ، اسے کیا کرنا چاہیے؟

334

278۔جب مجھے کوئی چیز اچھی لگے تو میں کیا کہوں ؟

334

279۔حسد کی علامات کیا ہیں ؟

334

280۔کیا جن بھی انسان سے حسد کرتا ہے ؟

334

281۔ہم بچوں کونظر بد سے کیسے دم کریں ؟

335

282۔لوگوں میں سب سے بڑھ کر حسد کا نشانہ کون لوگ بنتے ہیں ؟

336

283۔کیا حسد حاسد کے دل میں نفرت بھی پیدا کر سکتا ہے ؟

337

284۔کیا قلب سلیم میں بھی حسد پیدا ہو سکتا ہے ؟

338

285۔لوگوں کے درمیان سے حسد کب ختم ہو گا ؟

338

286۔کیا حسد قطع تعلقی کاباعث بنتا ہے؟

339

287۔حسد اور آگ کےدرمیان کیا مناسبت ہے ؟

340

288۔کیا بغض و عداوت رکھنے والے کی معافی ہے ؟

340

289۔جسے اپنی نظر لگنے کا خدشہ ہو ، وہ کیا کرے؟

 

290۔حسد ، رشک اور حرص میں کیا فرق ہے ؟

342

291۔میں حسد میں مبتلا ہوں اور اللہ سے د عا کرتا ہوں ، مگر قبول نہیں ہوتی ؟

343

292۔کیا شرعی دم کی کوئی شرائط بھی ہیں ؟

343

293۔گھریلو سانپوں کے نام اور نقصان کیا ہیں ؟

344

294۔جن و انس میں رشتہ ازدواج ممکن ہے ؟

345

295۔کیا کھجور اور جادوکےعلاج کے درمیان کوئی تعلق ہے ؟

345

296۔کتاب اللہ کے ساتھ علاج کرنے کےدلائل کیا ہیں ؟

346

297۔کیا مریض کا علاج کرنا افضل ہے یا اسے چھوڑنا افضل ہے ؟

347

298۔کون سی نشانیاں ہیں ، جن سے پتا چلے گا کہ جن انسان میں داخل ہے ؟

348

299۔نماز میں خلل ڈالنے والے شیطان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟ نیز اس کا نام کیا ہے ؟

349

300۔کتاب اللہ کے علاوہ کسی دم سے علاج جائز ہے ؟

350

301۔شرعی دم کی کیا شرائط ہیں ؟

351

302۔کیا کوئی غیر شرعی دم بھی ہے ؟

351

303۔قرآن کو ترک کرنے کی کون کون سی صورتیں ہیں ؟

352

304۔کیا ابلیس جہنم میں داخل ہو گا ؟

352

305۔جن کے لمس سے بچنے کے لیے آپ کیا وصیتیں فرمائیں گے ؟

353

306۔دجال کون لوگ ہیں ؟

354

307۔کیا رسول اللہ سے جنات سے متاثر شخص کا علاج ثابت ہے ؟

354

308۔جن کے انسان کوپچھاڑنے ( تکلیف دینے) کے اسباب کیا ہیں .؟

355

309۔جب مجھے کوئی چیز اچھی لگے تو میں کیا کہوں؟

356

310۔جادو کی علامات کیا ہیں ؟

356

311۔جادو کا علاج کیسےکیا جائے ؟

356

312۔وسوسے کا علاح کیا ہے ؟

357

313۔کلمہ’’السحر‘‘ کا کیا مطلب ہے ؟

357

314۔جادوکا قرآن پاک سے مختصر اور قوی علاج کیا ہے ؟

357

315۔میں اپنے گھر میں عجیب و غریب آوازیں سنتا ہوں ، اس کا کیا حل ہے ؟

358

316۔اسکندریہ میں رشدی کی عمارت کا کیا قصہ ہے ؟

359

317۔مجھے مرگی ہے اورجب بھی میں ڈاکٹروں کے پاس جاتا ہوں وہ مجھے کہتے ہیں : تجھے کچھ نہیں ۔ ( بتائیں ) میں کیا کروں ؟

359

318۔کیا ایسے علماء بھی ہیں جو انسان میں جن کے دخول کے انکاری ہیں ؟ کیا تائید کرنے والے بھی ہیں ؟

361

319۔کیا جمائی لیتے وقت انسان کے بدن میں جن کا داخل ہونا ممکن ہے ؟

361

320۔کیا شیطان ابن آدم کے پاس موت کے وقت بھی آتا ہے ؟

361

321۔کیا شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ سے جنات نکالنے کا کوئی طریقہ منقول ہے؟

362

322۔ کیا امام احمد بن حنبل ﷫ سے جنات نکالنے کا کوئی طریقہ منقول ہے؟

363

323۔بدن انسانی میں جن کے داخل ہونے کے بارے میں علماء کی کیا آراء ہیں ؟

364

324۔انسان میں جن کےداخل ہونے کے بارے میں علماء کاکیا رائے ہے ؟

364

325۔کیا شیطان موت کے وقت بھی آتا ہے ؟

367

326۔کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں ؟

367

327۔شیطان سے کون نجات پاتا ہے ؟

369

328۔میں نماز میں کیسے اپنے کو شیطان سے محفوظ رکھوں ؟

370

329۔کیا گالی دینا شیطان کی طرف سے ہے ؟

371

330۔کیا سورۃ   البقرہ کی اختتامی دو آیات کا شیطان پر کوئی اثر ہوتا ہے ؟

372

331۔میں کیسے شیطان سے سارادن اپنے آ پ کو محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟

372

332۔علاج بالقرآن کی کیا خوبیاں ہیں ؟

373

333۔معالجین کی چند عام غلطیاں کیا ہیں ؟

374

334۔وہ جادو جو نبی اکرمپر کیا گیا ، وہ آپ پر کیس ےاثر انداز ہوا؟

374

335۔رسول اللہ پر جادو کیسے ہوگیا، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟

374

336۔کیا جس مدت میں رسول   اللہ پر جادو کا اثر رہا ، اس میں وحی کا نزول ہوا تھا؟

375

337۔معالجین اکثر خطا کر جاتے ہیں ، کیا ہمارا اس معاملے کو چھوڑ دینا افضل ہے ؟

375

338۔کیا سینگی طریقہ علاج ہے اور کیا رسول اللہ نے اس کی تعریف کی ہے ؟

376

339۔اس آیت ﴿وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ﴾اور رسول اللہ پر جادووالی حدیث میں تطبیق کیا ہے ؟

377

340۔کیا شیطان قبر میں بھی ابن آدم کے پاس آتا ہے ؟

377

341۔رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟

378

342۔کیا شیطان کھڑے ہو کر کھاتا اور پیتا ہے ؟

378

343۔جن کے حملے سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟

379

344۔قرآن کریم کے ذریعے علاج کرنے والے کی صفات کیا ہیں؟

380

345۔علاج کے مراحل کون سے ہیں ؟

380

346۔بیداری میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں ؟

381

347۔نیند میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں؟

381

348۔انسان کوجن کے چھونےکے کیا اسباب ہیں ؟

381

349۔جن انسان میں کب داخل ہوتا ہے ؟

382

350۔صرع کیا ہے ؟

382

351۔شیطان اذان کےوقت کیا کرتا ہے ؟

385

352۔شیطان اور وسوسہ ؟

385

353۔کیا ہر انسان کےساتھ قرین ہوتا ہے ؟

387

354۔کیا ہر انسان کےساتھ شیطان ہے ؟

387

355۔کیا ابلیس کی اولاد ہے ؟

388

356۔کیا ابلیس موسیٰ﷤ کے سامنے آیا تھا؟

389

357۔کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے ظ

390

358۔جادو کیا ہے ؟

391

359۔بعض لوگ غیبی چیزوں مثلاً جن، جادو اور حسد وغیرہ پر ایمان نہیں رکھتے ، شریعت میں ان کا کیا حکم ہے ؟

391

360۔ابلیس نے بھی اللہ عزو جل کی نافرمان کی اور آدم ﷤ نے بھی، پھر کیسے ابلیس آگ میں داخل ہو گا اورآدم جنت میں ؟

394

361۔کیا جماعت کے ساتھ بھی شیطان ہوتا ہے ؟

395

362۔کیامعالجین کے لیے کوئی نصیحت ہے ؟

396

363۔کیا علاج بالقرآن معالج کا محتاج ہے ؟

398

364۔کیا جاہلیت میں بھی کوئی دم تھا؟

398

365۔شیطان خواب میں کیسے آتا ہے ؟

398

366۔کیا دم کرنے کی کوئی دلیل ہے ؟

399

367۔منتر کیا چیز ہے ؟

399

368۔کیا نظر بد کا بھی کوئی دم ہے ؟

401

369۔کیا اللہ کے اسم اعظم اور علاج کا کوئی باہمی تعلق ہے ؟

401

370۔کیا رسول   اللہ کوبچھو نے کاٹا تھا؟

404

371۔کیا تمام امراض کے لیے کوئی دم ہے ؟

404

372۔جب مجھے مصیبت پہنچے تو میں کیا کہوں کہ وہ میرے لیے خیر کا باعث ہو جائے ؟

405

373۔آزمایش پرصبر کرنےوالے کا کیا بدلہ ہے ؟

407

374۔ابلیس کیسے آگ سے ہے ، جب کہ رسول اللہ نے نے اسے ہاتھ سے پکڑا ، لیکن آپ کا ہاتھ جلا نہیں ؟

407

375۔میں بہت زیادہ آزمایش میں رہنے والا شخص ہوں ، میری جزا کیا ہے ؟

408

376۔کیا کسی ایسے مریض کے لیے کوئی دم ہے جسے نہ جادوہے اور نہ کوئی جن ؟

408

377۔خواب کی کتنی اقسام ہیں؟

409

378۔کیا ممکن ہے کہ شیطان نبی مکرم کی صورت میں کسی کے خواب میں آئے؟

410

379۔حجامت ( سینگی لگوانے) کاحکم کس نےدیا؟

410

380۔میں شدید سستی کا شکار ہوں ، خصوصاً فجر کی نماز میں ، کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے ؟

411

381۔غم اور پریشانی کا کیا علاج ہے؟

412

382۔ابلیس کا عرش کہاں پایا جاتا ہے ؟

413

383۔کیا قرآن کے ساتھ دم کرنے والے کے لیے دم پر اجرت لینا جائز ہے ؟

414

384۔کیامسلمان جن سے استعانت جائز ہے ، جیسا کہ بعض معالجین کرتے ہیں

415

385۔جن کے انسان میں داخل ہونے کی کیادلیل ہے ؟

416

386۔شیطان میرے پاس آتا اور کہتا ہے : اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ میں اس صورت حال میں کیا کروں ؟

417

387۔مریض کا کیا حق ہے ؟

417

388۔میں دوران سفر اپنے آپ کو شیطان سے کیسے محفوظ رکھوں؟

418

389۔نماز میں شیطان کے موجود ہونے کی کیا دلیل ہے ؟

419

390۔نیند سے قبل شیطان مردود سے حفاظت کا حصول کیسے ہو گا؟

419

391۔بچھو کےڈسنے کا کوئی دم ہے ؟

420

392۔جب میں کسی جگہ جاؤں تو کیا پڑھوں ، تاکہ شیطان سے نجات پاؤں ؟

420

393۔میں گھبراہٹ کے وقت کیا کہوں ؟

421

394۔مخموم القلب سے کیا مراد ہے ؟

421

395۔میں شدید بیماری میں مبتلا ہوں اور دعا کی قبولیت کے اوقات معلوم کرنا چاہتا ہوں؟

422

396۔جب میں کچھ کھاؤں یا پیوں اور اللہ کانام لینا بھول جاؤں تو کیا شیطان میرے ساتھ پیے گا اورمجھے کیا کرنا چاہیے ؟

423

397۔میں مسجدمیں اور گھر سے باہر کیسے اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ رکھوں ؟

423

398۔کیا ہر مرض کی دوا ہے ؟

424

399۔میں شیطان مردود سے کیسے محفوظ رہ سکتاہوں ؟

425

400۔نبی اکرم نے کس کے جن نکالے ہیں ؟

426

401۔میں مشقت میں مبتلا ہوں ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

426

402۔رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟

427

403۔کیا کاہنوں کی طرف سے جانا جائز ہے ؟

429

404۔کیا کاہن سچے ہوتے ہیں یا جھوٹے ؟

430

405۔کیا شیاطین سے ( بچاؤ کے معاملےمیں ) استغفار کا کوئی اثر ہے ؟

430

406۔﴿﴾سے کیا مراد ہے؟

432

407۔کیاگالی دینا شیطان کی طرف سے ہے ؟

432

408۔سورت حشر کی آخری آیات کا شیطان سے کیا تعلق ہے ؟

432

409۔سورۃ الضحیٰ کا شان نزول کیا ہے ؟

434

410۔شیطان او رگھنٹی کا کوئی باہمی تعلق ہے ؟

435

411۔شیطان کے گیت کیا ہیں ؟

435

412۔شیطان کا سینگ کہاں سے طلوع ہو گا ؟

436

413۔کس وجہ سے رسول اللہ نے شیطان کو گرفتار نہیں کیا تھا؟

436

414۔شیطان اور سورۃ   اللیل ؟

437

415۔کیا شیطان غیب جانتا ہے ؟

439

416۔کیا ابلیس رسول اللہ کے سامنےآیا تھا؟

439

417۔جن کس چیز سے پیدا کیے گئے ہیں؟

440

418۔کیا ا بلیس اور قیاس کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟

441

419۔شیاطین اور اللہ کی پیدا کردہ چیز میں تبدیلی ( کیاتعلق رکھتے ہیں ) ؟

441

420۔شیطان اکیلے آدمی کے ساتھ ہوتا ہے یا جماعت کے ساتھ ؟

442

421۔کیا جن اللہ کی رحمت میں داخل ہو سکتا ہے ؟

442

422۔کیا ابلیس اوربتوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے ؟

443

423۔ابلیس نے حواؑ کے ساتھ اس کے بچے کے حوالے سے کیا کارنامہ انجام دیا ؟

443

424۔انسانوں کا شکاری بھیڑیا کون سا ہے ؟

444

425۔نقصان کاضامن کون ہے ؟

445

426۔کیا انسان شیطان او روسوسے کو رکنے پر قادر ہے ؟

445

427۔شیطان انسان کو کیسے وسوسہ ڈالتا ہے ؟

447

428۔شیطان انسان کو پاس اس وقت بھی آتا ہے جب وہ نماز پڑھ رہا ہو ؟

447

429۔کیا جن بنی آدم کو اذیت دینے کی طاقت رکھتا ہے اور کیا وہاں کوئی غیر شرعی دم بھی ہے؟

448

430۔کیا یہ درست ہے کہ ہر انسان کا کوئی قرین ( ساتھی) ہوتا ہے ؟

449

431۔کیا کوئی شیطان کو دیکھ سکتاہے ؟

450

432۔کیا شیطان ابن آدم کے ولادت کے وقت چھوتا ہے اور کون اس موقعے پر شیطان سے محفوظ رہا ؟

450

433۔کیا مسلمان کے لیے جن سے مدد کا حصول جائز ہے ؟

451

434۔کیا دم کرنے کی کوئی دلیل ہے ؟

452

435۔کیا جادو کاحل جادوکے ساتھ جائز ہے ؟

452

436۔کیارسول اللہ کو بچھو نے ڈسا ہے ؟

454

437۔ابلیس مردود کیسے ہوا؟

454

438۔شیطان نے آدم ﷤کوجنت سے کیسے نکالا؟

455

439۔کیا شیطان کے لیے کسی انسان کو پچھاڑنا ممکن ہے ؟

456

440۔کیا شیطان نومولود کو ضرر پہنچا سکتا ہے ؟

457

441۔شیطان انسانوں کو کیسے پھسلاتا ہے ؟

457

442۔کیا شیطان کے بھی دوست ہوتے ہیں ؟ شیطان کی قوت کیسی ہے ؟

458

443۔کیااعمال صالحہ سرانجام دینا اور شیطان کی اتباع سے بچنا، اللہ کی رحمت سے ہے ؟

459

444۔شیطان کا بہکانا کیا ہے ؟

460

445۔کیا جن و انس میں سے قیامت کے انکاری بھی ہیں ؟

462

446۔کیا اللہ نے فرشتوں سے آدم ﷤ کو سجدہ کرنے کامطالبہ کیا تھا اور ابلیس نے کیا کیا ؟

463

447۔شیطان اور انسان کے درمیان عداوت کا حجم کیا ہے ؟

464

448۔کیا یہ حق ہے کہ جن کو آگ میں انسان کی طرح عذاب ہو گا ؟

466

449۔فرعون نے موسیٰ﷤ کی دعوت کا جادوگروں کے ساتھ کیسے مقابلہ کیا ؟

467

450۔کیا غلبہ پا لینا شیطان کی طرف سے ہوسکتا ہے ؟

469

451۔کیا جنوں میں بھی انسانوں کی طرح نافرمان ہوتے ہیں ؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟

469

452۔جادو سے شفا کی آیات کونسی ہیں ؟

470

453۔کیا جنوں میں سے نافرمان بھی آگ میں داخل ہوں گے؟

471

454۔کیا نسیان کا سبب شیطان ہوتا ہے ؟

472

455۔اللہ کےنبی یوسف﷤ اور ان کے بھائیوں کے درمیان شیطان نےکیسے فساد ڈالا؟

473

456۔ابلیس کی چال

474

457۔آدم ﷤ اور ان کی اولاد کے متعلق اللہ تعالیٰ اورابلیس کے درمیان کیا گفتگوہوئی تھی ؟

476

458۔ابلیس اور اولاد آدم کے درمیان کیا عداوت ہے ؟

478

459۔ابلیس کا تعارف

479

460۔اللہ تعالیٰ نے انس و جن کو کس لیے پیدا کیا ہے ؟

481

461۔کیا قیامت کے دن انسان کے اعضا کی طرح جنات کے اعضا بھی کلام کریں گے ؟

481

462۔کیا جن جنت میں داخل ہوں گے؟

482

463۔کیا جنت سے حورعین سے کسی شیطان کی صحبت ممکن ہے ؟

482

464۔کیا جھگڑنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟

483

465۔کیا ابلیس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا اور کیا وہ شرک کی طرف بلاتا ہے ؟

484

466۔کیا جن انسان سے افضل ہے ؟

485

467۔کیا شیاطین انسان کو وسوسہ ڈالتے ہیں ؟

486

468۔کیا انسان کی طرح ( روز قیامت ) جنوں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا ؟

486

469۔کیا مومن جن جنت میں داخل ہوں گے ، جیسے نافرمان جن آگ میں داخل ہوں گے ؟

488

470۔کلمہ ’’ابلیس‘‘ کا کیا معنی ہے ؟

489

471۔’’جن ‘‘ کےنام کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟

489

472۔کلمہ ’’الشیاطین ‘‘ کا کیا معنی ہے ؟

489

473۔جن کو آگ کے ذریعے کیسے عذاب دیا جائے گا ، جب کہ وہ خودآگ سے پیدا کیا گیا ہے ؟

490

474۔ابلیس کا عرش کہاں پایا جاتا ہے ؟

492

475۔احد کے دن شیطان نے کیا کیا تھا؟

492

476۔کیا ابلیس چہرہ رسول کوجلانا چاہتا تھا؟

493

477۔ابلیس نے آدم ﷤ کے ساتھ جنت میں کیا کیا ؟

494

478۔کیا ہر انسان کے لیے ایک شیطان ہوتا ہے ؟

495

479۔کیا جن بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے ؟

496

480۔کیا غصے کا سبب شیطان ہے ؟

496

481۔کیا جن انسان کے ساتھ کھاتا ہے ؟ جب کوئی لقمہ نیچے گر جائے تو میں کیا کروں ؟ اور کیا شیطان دائیں ہاتھ سے کھاتا ہے؟

497

482۔کیا بدگمانی شیطان کی طرف سے ہے ؟

499

483۔کیا شیاطین رمضان میں جکڑ دیے جاتے ہیں ؟

500

484۔شیطان کو گھر سے کیسے بھگایا جائے ؟

500

485۔کیا میرے گھر میں میرے ساتھ شیطان بھی کھاتا اور سوتا ہے ؟

501

486۔کیا جن جھوٹ بولتا ہے ؟

502

487۔میں صبح وشام شیطان مردود سے اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟

503

488۔کیا جن اللہ کی رحمت میں داخل ہونے والا ہے کہ نہیں ؟

505

489۔کیا شیطان موت کے وقت آتا ہے ؟

505

490۔میں مسجد میں داخل ہوتا ہوں تو شیطان مجھے وسوسے ڈالتا ہے ، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

506

491۔جنوں کی کون کون سی قسمیں ہیں اور وہ کون کون سی شکل اپنا سکتے ہیں ؟

507

492۔میں سوتا ہوں اورنماز فجر کے لیے ا ٹھ نہیں سکتا ، کیا یہ شیطان کی کارستانی ہے ؟ اس کا حل کیا ہے ؟

508

493۔میں دوران نیند شیطان سے کیسے اپنے آپ کو محفوظ رکھوں ؟

508

494۔میں مسجد میں شیطان کے شر سے کیسے بچ سکتا ہوں ؟

509

495۔میں ابلیس اور اس کے یاروں کو اپنے گھر سے کیسے بھگاؤں ؟

509

596۔جن وانس کے شیاطین کا ٹھکاناکیا ہے ؟

510

597۔فرعون، سیدنا موسی ، جادو اور جادوگروں کا کیا قصہ ہے ؟

510

498۔کیا حق کی ابتاع نہ کرنے میں شیاطین ہی سبب بنتے ہیں ؟

512

499۔کیا شیاطین اچھی اور بری ( دونوں طرح کی ) اشکال اختیار کر سکتے ہیں ؟

512

500۔بنو اسرائیل نے اپنے نبی موسیٰ﷤ سے کیا سلوک کیا ؟

513

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ