یہ رسالہ دارلتخصص، جہلم، پاکستان سے نومبر 2012 تا اپریل 2013 میں شائع ہوا۔ اس شمارے میں مسلکِ سلف، فہمِ سلف اور اہل حدیث، تقلید کی شرعی حیثیت، مشاجراتِ صحابہ، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ، اور دیگر اہم علمی و تحقیقی موضوعات پر مقالات شامل ہیں۔
| مضمون | مصنف | صفحہ |
|---|---|---|
| مسلکِ سلف ہی اسلم و احکم اور اعلم ہے | غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری | 02 |
| فہمِ سلف اور اہل حدیث | ابن الحسن محمدی | 15 |
| تقلید کی شرعی حیثیت | ابن جلال دین | 27 |
| حدیثِ عودِ روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں | حافظ ابو یحییٰ نور پوری | 58 |
| مشاجراتِ صحابہ اور اہل حدیث کا موقف | غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری | 110 |
| سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ | حافظ ابو یحییٰ نور پوری | 143 |
| اولیاء اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنے کی شرعی حیثیت | ابو عبد اللہ صارم | 167 |
| قبر رسول ﷺ سے اذان کی آواز | ابن الحسن محمدی | 190 |
| سند دین ہے | غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری | 198 |
| مُردوں کا دیکھنا اور سلام سننا! | ابو سعید سلفی | 212 |
| وضو میں پاؤں دھونا واجب ہے | ابن الحسن محمدی | 240 |
| قارئین کے سوالات | غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری | 284 |
اس رسالے کو اپنے پاس محفوظ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں:
PDF ڈاؤن لوڈ کریںخرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ