bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فلاح کی راہیں
مصنف :  ارشاد الحق اثری
ناشر:  ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات:  192
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

نمبر- 1

 

فلاح کی شرط اول ایمان ہے

11

خشوع کیا ہے ؟

13

رفع الیدین رکوع کے منافی  نہیں

16

نماز میں خشوع کا حکم

17

قبولیت کے درجات

22

یہی نماز مقصود ہے

22

خشوع کا ختم ہونا

24

خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب

25

خشوع کے اسباب و ذرائع

26

نماز میں التفات کی ممانعت

28

ترتیل قرآن اور تصحیح حروف

30

ارکان نماز کی ادائیگی

32

نماز میں وساوس

34

وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج

36

اللہ پر ستی نہ کہ لذت پرستی

37

نمازیوں کی پانچ قسمیں

39

پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا

40

خاشعین کی نماز چند مناظر

41

ایک انصاری صحابی کا واقعہ

41

حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

42

حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ

43

حضرت مسلم بن یسار بصری رحمہ اللہ

43

امام سعید بن جبیر رحمہ اللہ

44

امام مالک رحمہ اللہ

44

حضرت عباس بن عبداللہ رحمہ اللہ

44

امام منصور بن معتمر کوفی رحمہ اللہ

45

حضرت کرز بن حارث رحمہ اللہ

45

حضرت صلہ بن اشیم رحمہ اللہ

45

سعید بن عبد العزیز قنوجی رحمہ اللہ

46

حضرت زین العابدین رحمہ اللہ

46

حضر ت امام بخاری رحمہ اللہ

47

امام محمد بن نصر مروزی رحمہ اللہ

48

حضرت عبد اللہ غزنوی رحمہ اللہ

48

نمبر- 2

 

لغو کے معنی

50

نماز میں خشوع اور لغو سے اجتناب

52

لغویات کو چھوڑنا اچھے اسلام کی علامت ہے

52

زبان کی حفاظت

59

قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب

65

لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع

68

نمبر - 3

 

زکوۃ کی ادائیگی

75

زکوۃ کی اہمیت

76

مومنوں کا وصف

80

نماز و زکوۃ کی عدم ادائیگی پر حکم

81

زکوۃ نہ دینے کا انجام

83

اصل خزانہ

84

زکوۃ کا اجتماعی نظام

85

انفاق فی سبیل اللہ

87

صدقہ کی ترغیب

91

صدقہ اور صلی رحمی

96

صدقات کی حکمت

98

انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے

103

نمبر- 4

 

شرمگاہوں کی حفاظت

107

مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے

107

نظر کی حفاظت

108

حفاظت شرمگاہ کی اہمیت صحابہ کرام کا عمل و کردار

115-109

بدکاری سے بچنے کا طریقہ

116

حضرت قاضی منصور پوری رحمہ اللہ کا بیان

118

عمل مکافات سے بچو

120

امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ

121

زنا کے درجات

122

شادی کا حکم

124

بیوی اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع

129

اغلام بازی

130

امرد کو دیکھنا

132

بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے

133

جانور سے بد فعلی

133

استمناء بالید

134

حرمت متعہ

134

نمبر -5

 

امانت کی حفاظت

136

دین کی عمارت امانت پر قائم ہے

136

امانت کی اہمیت

138

امانت داری , باعث عز و شرف

142

امانت دار تاجر

144

حکومتی منصب بھی امانت ہے

147

امانت ایک وسیع لفظ ہے

149

مجالس بھی امانت ہیں

151

بیوی بھی امانت ہے

151

اولاد بھی امانت ہے

151

گھروں میں جھانکنا خیانت ہے

155

آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں

157

امانت اور چند ایمان ا فروز واقعات

158

نمبر -6

 

عہد کی پاسداری

163

اللہ وعدہ  وفا کرتے ہیں

164

وعدہ پور ا  کرنا ایمان کی علامت ہے

164

حضرت ابراہیم علیہ  السلام اور وعدہ

165

حضرت اسماعیل علیہ السلام اور وعدہ

166

وفائے عہد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

167

وفائے عہد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

172

نقض عہد کی وعید

175

سب سے اہم عہد و میثاق

177

نذر بھی عہد ہے

179

نذر لغیر اللہ

182

ہر جائز کام کا عزم و عہد

185

نکاح بھی عہد ہے

186

نمبر -7

 

نماز کی حفاظت

187

حفاظت کا مفہوم

187

وارثین جنت

190

وراثت جنت کا مفہوم

191

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام
مصنف :  ارشاد الحق اثری
ناشر:  ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات:  394
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

سخن ہائے گفتنی

16

توضیح الکلام کے جواب کی کوشش

19

ڈیروی صاحب کی زبان درازیاں

19

ائمہ محدثین پر الزامات

20

امام بخاری رحمہ اللہ اپنے مخالف عبارتوں میں ردو  بدل کرتے تھے

20

امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ پر بھی الزام

20

امام بیہقی ر حمہ اللہ پر اعتراضات کی فہرست

20

امام ابو علی رحمہ اللہ نیسابوری پر تہمت

20

امام ابراہیم بن سعد رحمہ اللہ پر الزام

21

امام ابن اسحاق رحمہ اللہ مشہور دلا ہے

21

دیگر حضرات کے بارے ہر زہ سرائی

21

ڈیروی صاحب کی پہلی غلط بیانی او ردھوکا بازی

22

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر اور ان کےالفاظ پر بحث

22

دوسر ا دھوکا :

23

یزید بن ہارون رحمہ اللہ کی راویت سے بے خبری

23

تیسر ی غلط بیانی او ردھوکا :

24

,, عن ابیہ ،، کا اضافہ کس کا ہے ؟

24

چوتھی غلط بیانی او ردھوکا

25

معنو ی تعارض کا اعتراض

25

پانچواں دھوکا :

26

(من قراء الامام فلیس علی الفطرۃ)  کیا اس اثر کی سند جید ہے ؟

26

علامہ البانی رحمہ اللہ کے قول پر محاکمہ

27

ابن ابی لیلی سے کون مراد ہے ؟

27

ایک حنفی محدث کی خیانت

28

چھٹا دھوکا بلکہ دھوکا ہی دھوکا :

30

علامہ ابن عبد البر رحمہ اللہ کا غلط حوالہ

30

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ فاتحہ خلف الامام کے قائل نہ تھے ؟

31

نو ا ب صدیق  حسن  رحمہ اللہ کا غلط حوالہ

33

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا غلط حوالہ

34

ساتواں دھوکا :

34

مصنف عبد الرزا ق کی سند پر بحث

34

ابن ابی لیلی کا تعارف

34

ڈیروی صاحب  کی ہوشیاری

34

طبرانی اوسط  کی سند پر بحث

35

مراسیل ابن ابی حاتم کا غلط حوالہ

35

آٹھواں دھوکا :

37

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر پر بحث

37

ڈیروی صاحب کی ہوشیاری

37

احمد بن محمد الحرشی ثقہ امام ہیں ، مجہول نہیں

37

کتاب القراءۃ کی عبارت  بدلنے کا الزام اور اس کی حقیقت

38

مولانا صفدر صاحب کی عبارت اور ڈیروی صاحب

39

نواں دھوکا :

40

مولانا اعظمی رحمہ اللہ پر بہتان

41

مصنف عبد الرزاق کی سند میں گڑ بڑ کرنے کے تین الزامات اور ان کا جواب

42

دسواں دھوکا :

42

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر پر بحث اور امام بخاری رحمہ اللہ کا قال لنا یا قالی لی کہنا

43

جزالقراءۃ کے سب راوی ثقہ و صدو ق ہیں

44

کتاب القراء ت کی سند پر بحث

44

امام بیہقی رحمہ اللہ کے استاد  ابو بکر بھی ثقہ ہیں

44

محمد بن عبد اللہ بن رستہ بھی ثقہ ہیں

45

گیارہواں دھوکا :

45

کیا خیر القرون میں منفرد پر قراءت کے بارے میں تردد تھا ؟

45

لطیفہ : اندھے کو اندھیر ے میں بہت دور کی سوجھی

46

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اور دیگر آثار کی حقیقت

46

بارہواں دھوکا :

47

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ایک اثر پر بحث جسے سخاوی رحمہ اللہ نے جید کہا ہے

47

عقبہ بن نافع  ثقہ ہیں

48

حسن بن علی المعمری پر بحث

48

اس کی باقی سند بھی درست ہے

49

تیرہواں دھوکا :

50

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا موقف

50

چودہواں دھوکا :

50

امام قاسم بن محمد رحمہ اللہ کا فرمان

50

اس کی سند پر ڈیروی وساوس کا ازالہ

51

پندرہواں دھوکا :

52

تضاد کا اعتراض اور اس کا جواب

52

محمد بن حمیر ثقہ و صدوق ہیں

52

(لہ غرائب وافراد ) کا حکم

53

ان کی منفرد راویت بھی حسن ہے

55

عبد اللہ بن عمر و بن حارث پر اعتراض  کا جواب

56

سولہواں دھوکا :

56

کتاب القراءت ص 84 کی راویت پر بحث کہ انصات کا مفہوم کیا ہے ؟

56

احمد بن جعفر رحمہ اللہ پر اعتراض فضول ہے

57

محمد بن اسحاق رحمہ اللہ نے اس پر تحدیث بیان کی ہے

58

امام ابراہیم بن سعد رحمہ اللہ پر تحریف کا الزام

58

ابو الازہر  النیساری رحمہ اللہ پر اعتراض کا جواب

59

عمران بن ابی یحیی ثقہ ہے مجہول نہیں

60

سترہواں دھوکا اور انصات کا مفہوم :

60

,, حتی یصلی ،، کا مفہوم اور ڈیروی صاحب کی تک بندی

60

سند پر اعتراض کا جواب

61

امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں کہ انصات کے معنی ترک جہر ہے

62

اٹھارہواں دھوکا :

63

حدیث  ( اذا قرأ ء فانصتوا ) پر بحث اور کیا امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے سلیمان التیمی رحمہ اللہ کا تفرد قرار  نہیں دیا ؟

63

انیسواں دھوکا :

65

ابن لہیعہ اور امام ابن عدی رحمہ اللہ

65

تہذیب میں کتابت کی غلطی سے ڈیروی صاحب کو دھوکا لگا

66

امام ابن عدی رحمہ اللہ اسے حسن الحدیث کہتے ہیں

66

بیسواں دھوکا : امام مجاہد کا اثر

69

لفظ ( لا یعتد ) ہے یا  ( لاتعد ) ڈیروی  صاحب کے وساوس کا ازالہ

69

مولانا صفد ر صاحب نے بھی معنی  ( لایعتد )کے کیے ہیں

69

المصنف میں بھی ( لایعتد ) ہی ہے

70

یہ اثر معلق ہے متصل ثابت ہے

70

اکیسواں دھوکا :

71

الکامل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر امام ابن معین  رحمہ اللہ کی جرح کا انکار

71

بائیسواں دھوکا :

71

امام ابن معین رحمہ اللہ کی جرح اور تاریخ بغداد کی سند کے راوی احمد بن عبد اللہ پر خطیب بغدادی کا اعتماد

72

محمد بن مظفر کا ثقہ ہیں

73

امام ابن معین رحمہ اللہ کا دوسر ا قول

74

تئیسواں دھوکا :

74

الکامل میں امام نضر کی جرح کا انکار اور اس سند کی جرح پر بحث

75

چوبیسواں دھوکا :

76

حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ کا تفسیر ی قول

76

ابو عمر الحرشی رحمہ اللہ مجہول نہیں مشہور محدث ہیں

76

الفضل بن محمد بھی محدث اور حافظ ہیں

76

بدعتی راوی کی روایت

77

استاد اور شاگرد کا اختلاف

78

لطیفہ

78

پچیسواں دھوکا :

78

امام دار قطنی کی توثیق کا حکم اور حافظ  ابن حجر کا حوالہ

78

بات بگاڑنے میں ڈیروی صاحب کی مہارت

79

چھبیسواں دھوکا :

79

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اثر پر بحث

79

اسماعیل بن علیہ رحمہ اللہ کا سعید الجریری سے سماع

79

ستائیسواں دھوکا :

81

فاتحہ کے علاوہ  فرشتے قرآن نہیں پڑھتے

82

اٹھائیسواں دھوکا :

83

جمہور کا موقف اور علامہ قسطلانی کی وضاحت

83

انتیسواں دھوکا :

85

کیا علاء بن عبد الرحمن کی روایت ضعیف ہے ؟

85

تضعیف نسبی کی حقیقت

85

تیسواں دھوکا :

86

محمد بن عجلان رحمہ اللہ پر بحث

86

کیا ابن عجلان کی معنعن روایتوں کو صحیح کہا گیا ہے ؟

87

اکتیسواں دھوکا :

89

ابو الزبیر کی تدلیس کے دفاع کی ناکام کوشش

89

بتیسواں دھوکا :

91

امام زہری رحمہ اللہ کی مراسیل اور ڈیروی صاحب کے وساوس

91

تینتیسواں  دھوکا :

92

فتح الباری میں حافظ کا سکوت اور ڈیروی صاحب

93

چونتیسواں دھوکا :

94

معلق روایت میں امام بخاری رحمہ اللہ کا اسلوب

94

عمرو بن شعیب اور امام بخاری رحمہ اللہ

94

پینتیسواں دھوکا :

96

عبد اللہ بن عمرو بن حارث او رحنفی اصول

96

چھتیسواں دھوکا :

97

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا اثر

97

جز ء القراءۃ کی سند میں تحریف کا الزام اور اس کا جواب

98

سینتیسواں دھوکا :

99

محمد بن عثمان بن ابی شیبہ کے بارے میں تضا د کا الزام اور اس کا جواب

99

اڑتیسویں  غلطی فہمی :

101

امام ابن  سعد کی جرح اور اسحاق الازرق

101

انتالیسواں دھوکا :

101

نافع بن محمود اور امام نسائی رحمہ اللہ

101

احناف کے ہاں امام نسائی رحمہ اللہ  کا سکوت  صحت حدیث کی دلیل ہے

102

چالیسواں دھوکا :

103

کیا قراءت خلف الامام بالاجماع جائز ہے ؟

103

   

اکتالیسواں دھوکا :

104

قتادہ  کی تدلیس کا عجیب دفاع

104

بیالیسواں دھوکا :

106

ابن عقدہ کی جرح کا حکم

106

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا فرمان کہ میری بیان کردہ عام حدیثیں غلط ہیں کی سند صحیح ہے

106

تحریف کا غلط الزام راوی سلمہ رحمہ اللہ ہے مسلمہ نہیں ہے

107

الکامل میں طباعتی اغلاط موجود ہیں

108

تینتالیسواں دھوکا :

109

ابو اسحاق کی تدلیس کا ناکام دفاع

109

چوالیسواں دھوکا :

110

علامہ ہیثمی کا مقام اور ڈیروی صاحب

110

پینتالیسواں دھوکا :

110

ابن اسحاق کے بارےمیں

110

چھیالیسواں دھوکا :

112

آیت انصات کا تعلق کس نماز سے ہے ؟

112

سنتالیسواں دھوکا :

113

نافع بن محمود کے بارے میں

113

اڑتالیسواں دھوکا :

113

عبید  اللہ بن عمر ورقی کے بارے میں

113

انچاسواں دھوکا :

114

رجالہ ثقات اور مولانا صفدر صاحب

114

حضرت ہشام بن عامر کا اثر حسن صحیح ہے

115

عاصم بن علی پر جرح کا جواب

115

حمید بن بلال کا ہشام سے سماع پر اعتراض اور اس کا جواب

116

پچاسواں دھوکا :

119

مؤمل  بن اسماعیل  رحمہ اللہ کے بارے میں

119

اس حوالے سے تعارضات کا جواب

122

صحیح ابو عوانہ ، ابن حبان ، ابن خزیمہ  اور مؤمل بن اسماعیل اور حافظ ذہبی رحمم اللہ

123

امام حاکم  اور مؤمل بن اسماعیل

124

طبرانی میں حضرت عبادہ کی حدیث

126

پہلا اعتراض او راس کا جواب

126

حریث بن احمد الدمشقی مجہول نہیں

126

ثبوت عدالت کا ایک اصول

127

امام طبرانی کے شیوخ اور علامہ ہیثمی

127

حنفی اصول کہ  جو راوی میزان میں نہیں وہ ثقہ ہے

127

علامہ علقمی کی تصحیح اور حنفی اصول

128

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

128

سلیمان بن عبد الرحمن ثقہ ہے

129

ڈیروی وساوس کا ازالہ

130

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

131

سعید بن عبد العزیز

131

ڈیروی وساوس کا ازالہ

132

علامہ ذہبی کا قول نکرۃ

132

شیخ مکرم او رتلمیذ رشید

133

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب مکحول کی تدلیس پر

133

پانچواں اعتراض اور اس کا جواب

133

اکاونواں دھوکا :

134

باونواں دھوکا :

134

رجالہ موثقون اور ڈیروی صاحب کی بے اصولی

135

ترپنواں دھوکا :

137

حضرت عبداللہ بن مسعود اور معوذتین

137

بددیانتی کی انتہا

138

چونواں دھوکا :

139

یہ سند ڈیروی صاحب کی بناوٹی ہے

139

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

140

ازرق پر شاگرد کا  اعتراض اور شیخ مکرم کا جواب

140

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

141

حسان بن ابراہیم ثقہ صدوق ہیں ضعیف نہیں

141

ربما اخطاء کے معنی

142

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

143

زرین حبیش  کی روایت

143

کوفہ میں موذتین نماز میں پڑھنے کا  رواج نہیں تھا

145

معوذتین کے قرآن نہ ماننے والو ں کے بارےمیں بعض علماء احنا ف کا فتوی

145

ڈیروی صاحب کی شریں مقالی

148

ڈیروی صاحب کی ایک اور عیاری

149

تفسیر ابن کثیر میں طباعتی غلطی

149

الدر المنثور میں طباعتی غلطی اور پیر کرم شاہ کی غلط فہمی

150

ایک اور غلطی کا ازالہ

151

پچپنواں دھوکا : ابن اسحاق اور جابر  جعفی

152

چھپنواں دھوکا :

153

ستاونواں دھوکا :

154

موسی بن شیبہ اور مولانا صفدر صاحب

154

لین الحدیث ، لین کا مفہوم

154

ڈیروی وساوس کا ازالہ

155

اٹھاونواں دھوکا :

157

العلاء بن حارث پر جرح کا جواب

157

انسٹھواں دھوکا :

160

حضرت ابو سعید کا اثر

160

عبد اللہ بن صالح پر اعتراض کا جواب

161

ساٹھواں دھوکا :

165

کیا عکر مہ بن عمار ضعیف ہے

166

صفد ر صاحب کی تضاد بیانی

166

اکسٹھواں دھوکا :

161

محدث مبارک پوری کی طرف  عبارت کے انتساب کی حقیقت

167

باسٹھواں دھوکا :

167

مکمل الفاظ ذکر کرنے سے گریز

169

تریسٹھواں دھوکا :

169

کیا ابو قلابہ کی روایت مرسل ہے ؟

170

خالد بن مہران الخداء پر جرح کا جواب

171

امام ابو حاتم کی جرح ( لا یحتج بہ ) کا حکم

172

دیگر وساوس کا ازالہ

172

علامہ ابن عبد البر کے کلام  کی حقیقت

174

امام بیہقی پر الزام خیانت کا جواب

175

التاریخ الکبیر کے مختلف نسخوں کا فرق

175

خطیب بغدادی نے اسے مضطرب نہیں کہا

176

چوسٹھواں دھوکا :

176

جعفر بن میمون پر بحث

176

کیا اما م یحیی بن قطان صرف ثقہ سے ہی روایت لیتے ہیں

177

عجیب خبط

178

لسان المیزان سے ڈیروی  صاحب کا غلط استدلال

178

صالح اور صالح الحدیث میں فرق

179

دیگر وساوس کا ازالہ

180

چھیاسٹھواں دھوکا :

181

امام زہری  رحمہ اللہ کا موقف

181

سڑسٹھواں دھوکا :

182

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر

182

کیا یہ معضل ہے

182

اشعث بن سوار الکندی

183

احناف کے ہاں اس کی روایت کا حکم

184

ارسٹھواں دھوکا :

185

رکوع کی رکعت

185

امام بیہقی کا ادہور ا حوالہ

185

رکوع کی رکعت میں صحابہ کے آثار حنفی مسلک کی موید نہیں

186

محدث ڈیانوی کی غلط ترجمانی

188

ایک اور دھوکا

189

حافظ ابن حزم کی غلط ترجمانی

190

انہترواں دھوکا : آیت کا شان نزول

193

راوی عون بن موسی بھی ثقہ ہے

193

سترواں دھوکا :

194

کیا یہ حدیث متواتر نہیں

194

اکہترواں دھوکا :

195

امام ابن عیینہ اور ابن اسحاق

195

خالص جھوٹ کہنے والا خو د جھوٹا ہوتا ہے

195

ستر کا عدد کا کبھی کثرت کے لیے ہوتا ہے

196

بہترواں دھوکا :

197

امام ابن عیینہ کا ایک اور قول

198

نقل عبارت میں خیانت کا ارتکاب

199

تہترواں دھوکا :

201

امام ابو زرعہ رحمہ اللہ ، امام مالک رحمہ اللہ اور ابن اسحاق رحمہ اللہ

\\

   

چوہتراوں دھوکا :

202

امام ابو زرعہ  دمشقی اور ابن اسحاق رحمہ اللہ

202

اما م ابو زرعہ کے قول کی تحقیق

203

ایک اور دھوکا

203

ابن اسحاق اور امام ابو زرعہ رازی

206

ابن اسحاق اور یحیی بن سعید انصاری

206

ابن اسحاق اور امام علی بن المدینی

207

ابن اسحاق کی ایک اور روایت

211

ابن اسحاق اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ

212

لطیفہ

214

الدرایہ ، علامہ ذہبی کی کتاب نہیں

214

فتح الباری میں ابن اسحاق  کی توثیق

214

شرح نخبہ میں ابن اسحاق کی توثیق

215

ابن اسحاق اور علامہ ابن جوزی

216

بددیانتی کی انتہا

216

ابن اسحاق اور علامہ نووی رحمہ اللہ

217

ابن اسحاق اور امام فریابی

218

ابن اسحاق پر بعض اعتراضات

219

ابن  اسحاق اور علامہ ذہبی

220

ڈیروی صاحب کی تضاد فکری

221

وہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بھی استاد ہیں

222

کیا نافع بن محمود مجہول ہے ؟

222

ہٹ دھرمی

224

نافع بن محمود کی ایک اور روایت

225

اس  کے متعلق ڈیروی وساوس کا ازالہ

225

ڈیروی صاحب کا عجیب خبط

228

پچھترواں دھوکا :

229

کیا ہمارا استدلال ابن اسحاق کی روایت پر ہے

229

مولانا لکھنوی اور حدیث ابن اسحاق

229

ابن اسحاق اور نصاب سرقہ کی حدیث

230

عذر لنگ کہ یہ تاریخی واقعہ ہے اس لیے مقبول ہے

230

ابن  اسحاق کی تاریخی بات  کا انکار

231

طبرانی کی روایت ذکر کرنے میں ڈیروی صاحب کی ہوشیاری

232

نصاب سرقہ کی یہ روایت اور حنفی علماء

233

حضرت شیخ الہند اور ابن اسحاق

233

عذر گنا ہ بدتر از گنا ہ

233

آیت کے اضافے کا قصہ

234

کیا یہ کتابت کی غلطی ہے ؟

235

حقیقت کا اعتراف

236

جواب آں غزل

237

امام  سلیمان ، تیمی اور ابن اسحاق

238

سلیمان تیمی کا کلام

239

کیا سلیمان کا ائمہ جر ح تعدیل میں شمار ہوتا ہے

239

ڈیروی صاحب کے وساوس کا ازالہ

240

ڈیروی صاحب کی شرافت دیکھیے

242

کذب بمعنی خطاء

244

ڈیروی وسواس کا ازالہ

244

کذاب سے کبھی بدعت کی طر ف

246

اشارہ ہوتا ہے

246

امام مالک او رابن اسحاق

246

اس حوالے سے ڈیروی وساوس کا ازالہ

246

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی روایت

252

حافظ ابو علی پر حملہ اور الزام

252

ابن ابی سکینہ اور ڈیروی کا دھوکا

253

حافظ ذہبی کا سہو

254

یحیی بن علی بن محمد کو مجہول کہنا بھی درست نہیں

255

امام ابو علی

256

ڈیروی صاحب کی ان کے بارے میں ہر زہ سرائی

256

ڈیروی الزام تراشیواں کا جواب

257

ایک اور دھوکا

260

ایک اور غلط بیانی

261

امام طبرانی او رامام ابو علی

263

امام ابو حنیفہ  رحمہ اللہ کی دوسر ی روایت

265

محمد بن محمو د الواسطی ثقہ ہیں

265

شعیب بن ایوب بھی ثقہ ہیں

266

ڈیروی صاحب کی بد دیانتی

266

دیگر وساوس کا ازالہ

267

اس کی دیگر اسانید

267

ڈیروی صاحب کی پیش  کردہ روایت  کا حال

269

اس کی تائید میں دوسری روایت کا حال

 

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ
مصنف :  ارشاد الحق اثری
ناشر:  ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات:  130
Click on image to Enlarge

فہرست 


   

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

6

امام بخاری کا مقام و مرتبہ

6

امام بخاری کی جامعیت

10

امام بخاری مجتہد تھے

11

بعض فقہاء کی غلط بیانی

11

امام بخاری کو بخارا سے نکالنے کا سبب

13

امام بخاری اور علم الرجال

14

امام بخاری اور علم علل الحدیث

15

مسلمہ بن قاسم کی غلط بیانی

15

امام بخاری کا زہد و تقوی

18

امام بخاری پراعتراضات اصلی پس منظر

20

التاریخ الکبیر اور امام ابن ابی حاتم

21

پہلا اعتراض

23

نافع بن حارث کوفی ہے یا مصری ؟

23

ڈیروی صاحب کی غلط بیانی

23

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب راوی محمدبن عمران ہے یا احمد بن عمران

25

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب کیا حرام بن حکیم اور حرام بن معاویہ دو راوی ہیں

26

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب باری کس کی مقرر کی ہوئی تھی ؟

28

ڈیروی صاحب کی بے خبری اور وہم

29

مشکوة شریف میں ایک غلطی

29

ازواج مطہرات میں سے سب آخر میں سے کون فوت ہوئیں؟

31

پانچواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت ابن عمر سے ہے یا ابن عباس سے

32

چھٹأ اعتراض اور اس کا جواب

33

حضرت سودہ کی وفات اور ڈیروی صاحب کی غلطی

33

ساتواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت تو صحاح ستہ کی ہے

35

آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب حضرت فاطمہ کا گھر اور بازار بنو قینقاع

36

نواں اعتراض اور اس کا جواب حضرت حمزہ نے کس کو قتل کیا ؟

37

دسواں اعتراض اور اس کا جواب

39

گیارہواں اعتراض اور اس کا جواب

40

بارہواں اعتراض اور اس کا جواب

43

تیرہواں اعتراض

44

موت کی تمنا منع ہے

44

چودہواں اعتراض اور اس کا جواب

46

کیا مقسم ضعیف ہے ؟

47

الضعفاء الصغیر میں امام بخاری کا اسلوب

47

پندرہواں اعتراض اور اس کا جواب

48

ایوب بن عائذ پر اعتراض

48

راوی ایوب بن عائذ ہے ایوب بن صالح بن عائذ نہیں- میزان میں غلطی اور ڈیروی صاحب کی بے خبری

48

سولہواں اعتراض اور اس کا جواب

50

حکم بن عتبہ کو امام حکم سمجھنا

50

سترہواں اعتراض اور اس کا جواب

52

کیا امام بخاری نے نعیم بن حماد سے احتجاج کیا ہے ؟

52

نعیم بن حماد کو ثقہ علماء احناف نے خنفی قرار دے دیا ہے

53

نعیم بن حماد اور ائمہ جرح و تعدیل

53

صحیح بخاری اور نعیم بن حماد

56

ڈیروی صاحب کی بددیانتی

60

کیا علامہ کاشمیری نے نعیم بن حماد کو ضعیف کہا ہے؟

61

علامہ کاشمیری کے نام سے دوسری غلط بیانی

62

نعیم بن حماد کی حدیث پرجرح

64

نعیم بن حماد کی دوسری حدیث

67

نعیم بن حماد کی تیسری حدیث

68

امام ابن معین اور امام کا کلام

70

ڈیروی صاحب کی غلط بیانی

71

نعیم کی بات میں تعارض کا جواب

72

امام ابوحنیفہ اور نعیم بن حماد

74

کیا امام نعیم جہمی تھے؟

76

امام ابوحنیفہ کے خلاف ایک حکایت

77

نعیم بن حماد اور علامہ ابن جوزی

80

ڈیروی صاحب کی بددیانتی اور حدیث کامفہوم

81

ڈیروی صاحب کا ایک اور دھوکہ

82

متکلم فیہ راوی اور صحیح بخاری

83

ڈیروی صاحب کی ایک اور چال

84

نعیم بن حماد اور فتنہ خلق قرآن

85

ڈیروی صاحب کا وہم

86

حکومت وقت کا نعیم پر ظلم اور ڈیروی صاحب کی بے علمی

88

احمدبن ابی داؤد حنفی کا کردار

89

ڈیروی صاحب کی غلط بیانی

90

امام ابوحنیفہ اور فتنہ خلق قرآن

90

امام بخاری کا مؤقف

92

ڈیروی صاحب کی بدحواسی

93

مولانا مبارکپوری کے بارے میں ڈیروی صاحب کی ہرزہ سرائی

94

المہلب شارح بخاری کون ہے ؟

98

ڈیروی صاحب کی ایک اور غلطی

98

مسئلہ مس مصحف کا خلق قرآن سے کوئی تعلق نہیں

100

امام بخاری کا مسلک جنبی اور حائضہ قرآن پڑھ سکتے ہیں ؟

100

پہلی دلیل

101

ڈیروی صاحب کی اصول شکنی

102

دوسری دلیل

102

حافظ ابن حجر پر اعتراض کا جواب

103

ڈیروی صاحب کی تنگ نظری

104

احمدبن الفرج الحمصی کیسا راوی ہے ؟

105

اس کا دفاع تو علامہ زیلعی اور ڈیروی صاحب کے استاد بھی کرتے ہیں

105

تیسری دلیل

106

چوتھی دلیل

107

اٹھارہواں اعتراض اور اس کا جواب

107

ابی بن عباس راوی کیسا ہے؟

107

انیسواں اعتراض اور اس کا جواب

108

یہ اعتراض امام صاحب کے اسلوب سے بے خبری کا نتیجہ ہے

109

ڈیروی صاحب کی مجرمانہ غفلت

109

بیسواں اعتراض اور اس کا جواب

120

عوالی سے کیا مراد ہے ؟

111

اکیسواں اعتراض اور اس کا جواب

112

کیا یہ روایت موقوف ہے

113

ڈیروی صاحب کی بے اصولی ، صحیحین اور مؤطا کی احادیث کا حکم

113

بائسواں اعتراض اور اس کا جواب بلا وضو سجدہ تلاوت

114

ڈیروی صاحب کی اصول حدیث سے بے خبری

118

تیئیسواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت مضطرب نہیں

118

ڈیروی صاحب کی فاش غلطی

119

چوبیسواں اعتراض اور اس کا جواب کیا یہ روایت منقطع ہے

121

پچیسواں اعتراض اور اس کا جواب صحیح بخاری کا راوی حریز بن عثمان ناصبی تھا ؟

124

امام بخاری نے تمام ثقہ راویوں سے روایت نہیں لی

125

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:توضیح الکلام فی وجوب القراۃ خلف الامام
مصنف :  ارشاد الحق اثری
ناشر:  ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات:  1031
Click on image to Enlarge

فہرست 


<td

عناوین

صفحہ نمبر

حرف چند ( طبع ثانی )

26

تدقیق الکلام

26

آیت انصات کا حکم

30

فاتحہ نہ پڑھنے کا نتیجہ

34

توضیح الکلام پر ایک نظر

37

عرض ناشر

38

پیش لفظ

42

عرض مؤلف

47

تقریظات علمائے کرام

49

فضیلۃ الشیخ سید محب اللہ شاہ راشدی  رحمہ اللہ

49

شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز مدظلہ العالی

51

استاذ العلماء حضرت مولانا محمد صدیق رحمہ اللہ

53

محقق شہیر حافظ صلاح الدین یوسف

54

ماہنامہ التوعیہ دہلی کا تبصرہ

59

سخن ہائے گفتنی

60

حنفی اکابرین اور سورہ فاتحہ

60

محدثین کی نیتوں پر حملہ

69

مقدمہ

76

تنقیح طلب دو مباحث

76

حضرات صحابہ کرام کا تعامل

77

حضرات تابعین کا نقطہ نظر

78

ائمہ اربعہ کا مسلک

79

حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

79

احناف کے تین مسالک

80

دوسر ا قول

81

تیسرا قو ل

81

کراہت کا قول مقلدین کاہے ائمہ کا نہیں

81

امام محمد کا قول شا  ذ نہیں

83

کیا ائمہ اربعہ میں سے کسی نے قراءت کو مکروہ تحریمی کہا ہے ؟

87

امام مالک کا نظریہ

87

امام شافعی رحمہ اللہ کا مسلک

88

کتاب الأم میں امام شافعی رحمہ اللہ کا مسلک

91

کتاب الأ م  اوردیگر رسائل

92

قول جدید اور قو ل قدیم کا نزاع

93

محدث گوندلوی رحمہ اللہ کا تبصرہ

95

اجماع کا اطلاق کبھی اکثریت پر

96

کتاب الأم اور مختصر المزنی

99

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

104

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا فقہ و حدیث میں مرتبہ و مقام

106

امام شافعی رحمہ اللہ کی غلط ترجمانی

109

امام احمد رحمہ اللہ   کا نظریہ

110

خلاصہ بحث

112

   
   
   
   

جمہور کا مذہب

112

باب اول

115

پہلی آیت

115

دوسری آیت

116

تنبیہ

117

تیسر ی آیت

117

امام کا سترہ اور جہری نماز کی پرانی رٹ

119

چوتھی آیت

121

نماز میں ذکر قلبی کافی نہیں

124

باب ثانی

127

رکنیت فاتحہ  کی بحث

127

پہلی حدیث

127

یہ حدیث ہر نماز ی کو شامل ہے

128

اسلام میں فاتحہ کے بغیر نماز نہیں پڑھی گئی

128

حضرت عبادہ  رضی اللہ عنہ کا   اس حدیث سے استدلال

129

ان کے بارے میں غلط دعوی کہ وہ اسے منفرد کے حق میں سمجھتے ہیں

129

لانفی جنس کی خبر

130

پہلا اعتراض : فصاعدا کی بحث

130

پہلا جواب : تفردات معمر رحمہ اللہ کا حکم

131

معمر  رحمہ اللہ کی روایت ا ہل بصرہ سے

133

ابن عیینہ  رحمہ اللہ کی مطابعت

134

اوزاعی رحمہ اللہ اور عبد الرحمن رحمہ اللہ کی متابعت

135

متابعت صالح رحمہ اللہ پر کلام

136

دوسرا جواب

136

تیسرا جواب

136

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

137

تیسر ا اعتراض اور اس کا جواب

137

( مازاد ، ماتیسر) کی زیارت

137

جعفر بن میمون رحمہ اللہ

137

دوسر ا جواب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا فتوی

139

تنبیہ

139

دیگر روایات

140

جمہور کے نزدیک فاتحہ سے زائد قراءت فرض نہیں

143

محدث مبارکپوری رحمہ اللہ پر افترا

143

حافظ ابن قیم رحمہ اللہ کے نام سے غلط بات کا انتساب

143

امام شوکانی رحمہ اللہ کی بات

144

امام شافعی رحمہ اللہ کا موقف

144

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

146

رکوع کی رکعت

146

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا اثر

146

دوسرا اثر

149

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا اثر

150

ایک لطیف استدلال

151

امام مجاہد  رحمہ اللہ کا اثر

151

بعض دیگر تنقیحات

152

مولانا لکھنوی رحمہ اللہ کے ارشادات

154

پانچویں اعتراض اور اس کا جواب

155

راوی کا روایت پر عمل نہ کرنا ، ایک اصولی بحث

158

صفد ر صاحب کی بے چینی اور تضاد بیانی

159

چھٹا اعتراض اور اس کا جواب

160

کیا حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ جہر اً پڑھتے تھے

161

جہرا ُ کا مفہوم

161

امیر یمانی رحمہ اللہ کے موقف کی وضاحت

162

دوسر ا جواب

162

ایک او راعتراض

163

کیا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ بھی جہراٌ پڑھتے تھے

163

دوسری حدیث خداج :

165

مؤلف احسن الکلام کا اعتراض اوراس کا جواب

165

علاء بن عبد الرحمن رحمہ اللہ  پر جرح کا جواب

166

علاء منفرد نہیں

167

امام ابن معین کی جرح کا جواب

168

( لیس حدیثہ بحجۃ یا لیس بہ حجۃ)  کی جرح

168

ابن عبد البراورابن معین رحمہ اللہ کی جرح پر انکار

168

( لیس بالقوی ) کی جرح کا حکم

169

منکر کا استعمال

169

لیس بالمتین اور ابن عبد البر رحمہ اللہ

171

اس حدیث پر اعتراض محض  تعصب پر مبنی ہے

172

صفدر صاحب کی تضاد بیانی

173

یہ حدیث وجوب فاتح کی دلیل ہے

174

دوسرا اعتراض اور اسکا جواب ٍ

176

خداج کو نقصان وصفی  پر محمول کرنے کے لیے دلائل کی وضاحت

176

پہلی حدیث

176

عبد للہ نافع بن عمیاء مجہول ہے

177

کیا امام ابو حاتم رحمہ اللہ نے اسے مجہول کہا ہے ؟

177

ربیعہ بن حارث رحمہ اللہ  دو ہیں

179

ابن حبان رحمہ اللہ مجہول کو ثفہ کہنے میں متساہل ہیں

179

وتر کی دو رکعتوں پر سلام

181

یہ روایت حنفی مسلک کے بھی خلاف ہے

181

دوسر ی حدیث

182

تیسر ی حدیث

182

تنبیہ

184

شریعت نے ناقص نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی

184

تیسر ا اعتراض اوراس کا جواب

184

قراءت فی النفس کے معنی

185

تنبیہ : غیر تمام کا مفہوم

189

احادیث خداج :

190

تیسر ی حدیث

190

ابن لہیعہ  رحمہ اللہ پر اعترا ض کا جواب

190

ابن لہیعہ رحمہ اللہ تصویر کا دوسرا رخ

192

چوتھی حدیث

195

محمد بن حمیر

195

صفدر صاحب کی بےخبری

195

عبداللہ العمری

196

اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ

197

تضاد بیانی

198

پانچویں حدیث

199

صفد ر صاحب کی عجیب ہوشیاری

200

منکر کا استعمال

200

صفدر صاحب کی کج روی

200

عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کا عمل

202

مؤلف احسن الکلام کی بد حواسی

203

چھٹی حدیث

204

ام القرآن عوض من غیرھا

204

التلخیص اور الفتح میں حافظ کا سکوت  حنفی علماء کے ہاں

205

صفد ر صاحب کی صریح غلطی

205

تائید میں پہلی غلطی

207

تائید میں دوسری غلطی

208

صرف فاتحہ پر اکتفا

208

تیسر ی روایت

209

ان لم یزد علی ام القرآن اجزأت عنہ

210

چوتھی روایت

211

فرشتے بھی صرف فاتحہ پڑھتے ہیں

212

ساتویں حدیث

213

اس حدیث کو حسن کہنے والے

215

پہلا اعتراض :ابن اسحاق  رحمہ اللہ پر جرح

216

صفد رصاحب کی شاطرانہ چالیں

216

ابن اسحاق اور جمہور ائمہ حدیث

218

جرح کے اقوال کا جائزہ

218

امام نسائی کی جرح

218

لیس بالقوی کی جرح

218

امام ابوحاتم رحمہ اللہ کی جرح

218

امام ابو حاتم رحمہ اللہ کا  ( لا یحتج بہ ) کہنا

219

مولانا صفدر صاحب کی چالاکی

221

محدث ابن نمیر رحمہ اللہ کی جرح

222

امام دار قطنی رحمہ اللہ کی جرح

222

امام ہشام رحمہ اللہ کی جرح

223

معاصر کی جرح

224

کذ ب کا اطلاق خطا  پر

229

امام جریر بن عبد الحمید کی جر ح

230

امام ابو زرعہ رحمہ اللہ کی جرح

231

محدثین کے نام جرح کا جواب

231

ابن اسحاق کے تفرد کا حکم

231

امام احمد  رحمہ اللہ کی جرح

232

امام یحیی بن معین رحمہ اللہ کی جرح

233

جر ح میں ایک امام کے مختلف اقوال

233

امام علی بن المدینی رحمہ اللہ کی جرح

234

امام ترمذی رحمہ اللہ اور ابن اسحاق رحمہ اللہ

235

امام نووی رحمہ اللہ کی جرح

236

علامہ ذہبی رحمہ اللہ کی جرح

237

حافظ ابن قیم رحمہ اللہ ، علامہ منذری  رحمہ اللہ اور حافظ سخاوی رحمہ اللہ کی جرح

237

علامہ شوکانی رحمہ اللہ کی جرح

238

نواب صاحب کی رائے

239

حضرت شیخ الہند کے تبصرہ پر تبصرہ

240

ایضا ح الادلہ اور قرآن پاک کی ایک آیت

241

مولانا عامر عثمانی کا اس پر تبصرہ

241

ان کے بے اصل روایت سے استدلال

241

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کے سلسلےمیں اصاغر احناف کی بے انصافی

242

انصاف شرط ہے

243

خطیب بغدادی کا حوالہ

243

علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ کا کلام

244

انہوں نے ابن اسحاق رحمہ اللہ کو ثفہ کہا ہے

244

امام بیہقی رحمہ اللہ کی جرح

246

علامہ ذہبی رحمہ اللہ کا قول

247

اہل کتاب سے روایت لینا

248

کیا ابن اسحاق رحمہ اللہ پر جرح مفسر ہے ؟

249

ابن اسحاق رحمہ اللہ کی توثیق

250

امام بخاری رحمہ اللہ

250

معاصر کی جرح

251

امام ابن عیینہ رحمہ اللہ

251

امام زہری رحمہ اللہ کا ارشاد

252

امام عبد اللہ بن مبارک  رحمہ اللہ کا فیصلہ

252

اما م شعبہ رحمہ اللہ کا قول

252

جابر جعفی کی حیثیت

253

   

امام علی بن مدینی کا قول

254

امام شافعی رحمہ اللہ

255

امام احمد رحمہ اللہ

255

امام یحیی بن معین رحمہ اللہ

255

امام ابن حبان رحمہ اللہ

256

امام العجلی رحمہ اللہ

256

امام ذہلی رحمہ اللہ

256

امام الدغونی رحمہ اللہ

256

امام بو شنجی رحمہ اللہ

256

امام حاکم رحمہ اللہ

256

امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ

257

امام ابوزرعہ رازی رحمہ اللہ

257

امام ابن البرقی رحمہ اللہ

257

امام ابو زرعہ الدمشقی رحمہ اللہ

257

امام ابن عدی رحمہ اللہ

257

امام ابن سعدرحمہ اللہ

258

امام الخلیلی رحمہ اللہ

258

امام ابن نمیررحمہ اللہ

258

امام ترمذی رحمہ اللہ

259

امام بیہقی رحمہ اللہ

259

امام خطابی رحمہ اللہ

259

علامہ ابن حزم رحمہ اللہ

259

امام منذری رحمہ اللہ

259

علامہ ذہبی رحمہ اللہ

260

ام الفراء رحمہ اللہ

261

علامہ ابن القیم رحمہ اللہ

261

علام السبکی رحمہ اللہ

261

علامہ الہیثمی رحمہ اللہ

261

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ

262

علامہ ابن حجر المکی رحمہ اللہ

264

علامہ خفا جی  رحمہ اللہ

264

علامہ ابن علان رحمہ اللہ

264

حافظ سخاوی رحمہ اللہ

264

حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ

265

علامہ قرطبی رحمہ اللہ

265

علامہ شوکانی رحمہ اللہ

265

نواب صاحب رحمہ اللہ

265

استا د شاکر رحمہ اللہ

265

محدث مبارکپوری ر حمہ اللہ

266

محدث ڈیانوی رحمہ اللہ

266

محدث سہسوانی رحمہ اللہ

266

حنفی اکابر کی آراء

266

علامہ ابن ہمام رحمہ اللہ

266

علامہ عینی رحمہ اللہ

267

علامہ زیلعی رحمہ اللہ

267

علامہ علی قاری رحمہ اللہ

267

علامہ لکھنوی رحمہ اللہ

268

علامہ سلام اللہ رحمہ   اللہ

268

شارح منیہ رحمہ اللہ

268

علامہ نیموی رحمہ اللہ

268

علامہ کشمیر ی رحمہ اللہ

269

علامہ بنوری رحمہ اللہ

269

مولانا کاندھلوی رحمہ اللہ

269

مولانا ظفر احمد عثمانی رحمہ اللہ

270

مولانا سہانپوری رحمہ اللہ

270

علامہ کوثر ی رحمہ اللہ

270

شیخ ابو غدہ رحمہ اللہ

271

مولانا صفد رصاحب رحمہ اللہ

271

مولانا حسن صاحب رحمہ اللہ

273

مولانا احمد رضا خان

273

مولانا ملتانی رحمہ اللہ

273

مولانا مہدی حسن رحمہ اللہ

273

مفتی عبد الواحد صاحب

274

مولانا تقی عثمانی صاحب

274

مولانا امیر علی رحمہ اللہ

274

علامہ سہیلی رحمہ اللہ

275

حافظ سیوطی رحمہ اللہ

275

علامہ ابن خلکان رحمہ اللہ

275

امام ابو الحسن ابن القطان رحمہ اللہ

275

حافظ عبد الغنی مقدسی رحمہ اللہ

275

علامہ ابن عبد الہادی رحمہ اللہ

275

امام ابن مندہ رحمہ اللہ

275

علامہ ابن ملقن رحمہ اللہ

275

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

276

حافظ الشام ابن ناصر الدین رحمہ اللہ

276

علامہ ابن الاھدل رحمہ اللہ

276

حافظ ابن شاہین رحمہ اللہ

276

علامہ الیافعی رحمہ اللہ

276

علامہ ابن العماد رحمہ اللہ

276

علامہ ابن عبد البر رحمہ اللہ

276

علامہ ابن سید الناس رحمہ اللہ

277

علامہ عراقی رحمہ اللہ

277

الدکتور مروا شاہین رحمہ اللہ

277

الدکتور احمد معبد

277

علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

277

علامہ محمود السبکی رحمہ اللہ

277

احناف کا ابن اسحاق کی روایت سے استدلال

278

حدیث نصاب سرقہ کا مسئلہ

278

صفدر صاحب کی ڈبل غلطی

281

حدیث آذان

283

حدیث تعجیل مغرب

283

مؤلف احسن الکلام کی بد حواسی

284

عصر کے بعد قضا نماز

284

نماز میں سلام کا جواب

285

   

قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ اورابن اسحاق رحمہ اللہ

285

ابن اسحاق رحمہ اللہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بھی استاد ہیں

286

مقام غور

287

ابن اسحاق رحمہ اللہ تعالی منفر د نہیں

287

پہلی متابعت

287

ولید بن مسلم  رحمہ اللہ پر اعتراض کا جواب

287

صفدر صاحب کا اپنا طرز عمل

289

دوسر ی متابعت

290

حافظ ابن جوصا ء رحمہ اللہ پر جرح کا جواب

291

العلاء بن حارث  رحمہ اللہ پر جرح کا جواب

292

میزان وغیرہ میں علامہ ذہبی رحمہ اللہ کا سہو

292

حافظ محمد بن متوکل  رحمہ اللہ پر جرح کا جواب

292

تیسر ی متابعت

295

بقیہ بن ولید رحمہ اللہ پر جرح کا جواب

296

مؤلف احسن الکلام کی چالاکی یا اصول  ناواقفیت

299

چوتھی متابعت

301

حافظ ہثیم  بن حمید رحمہ اللہ پر بے جا جرح کا جواب

301

تنبیہ

302

محمد بن مبارک پر صفدر صاحب کی ناحق جرح

302

صفدر صاحب کا داؤ بیچ

304

دوسرا اعتراض اوراس کا جواب

305

امام مکحول دمشقی رحمہ اللہ پر جرح کا جواب

306

امام مکحول رحمہ اللہ پر جرح بے بنیاد ہے

306

نقل جرح میں علامہ پٹنی کاوہم

307

علامہ البانی رحمہ اللہ کا وہم

308

امام مکحول رحمہ اللہ استاذ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

308

لیس بالمتین کی جرح اور مولانا صفدر صاحب

309

امام مکحول رحمہ اللہ پر دوسرے اعتراض کا جواب

310

امام مکحول رحمہ اللہ اصطلاحی مدلس نہیں

310

امام ابن حبان رحمہ اللہ اور علامہ ذہبی رحمہ اللہ ارسال پر تدلیس کا اطلاق کرتے ہیں

313

فتح الباری میں حافظ کا سکوت

315

مکحول رحمہ اللہ کا حضرت محمو د  رضی اللہ عنہ اور ان کےبیٹے سے سماع

315

تنبیہ ، تہذیب میں ایک غلطی

319

مکحول  رحمہ اللہ کی منقطع روایت اور احناف

319

مکحول رحمہ اللہ کی پہلی متابعت

320

مؤلف احسن الکلام کی چالاکی یا حقیقت سے ناواقفیت

320

متابع رواۃ کی دلچسپ تفصیل

321

دوسری متابعت

322

تیسر ی متابعت

322

عبد اللہ بن عمرو بن الحارث

323

امام بخاری رحمہ اللہ اورابن ابی حاتم کا سکوت

324

حنفی موقف

324

صفدر  صاحب کی ایک غلط بیانی

324

تیسر ا اعتراض اور اس  کا جواب

325

مصنوعی اضطراب کی قلعی کھلتی ہے

326

ابو نعیم رحمہ اللہ کس کی کنیت ہے

327

مکحول رحمہ اللہ  دشمنی کی واضح مثال

329

صفد ر صاحب کےہاتھ کی صفائی

330

محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کے جواب پر بے معنی اعتراض

330

آٹھویں حدیث

332

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

333

نافع بن محمو د رحمہ اللہ پر اعتراض کا جواب

333

میزان میں حدیثہ معلل کی حقیقت

\\

میزان میں بعض اغلاط کا ذکر

335

نافع بن محمود رحمہ اللہ مجہول نہیں

337

توثیق کے متعلق امام دار قطنی رحمہ اللہ کا مسلک

338

امام دار قطنی رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جواب

339

امام دار قطنی رحمہ اللہ کی توثیق معتبر ہے

341

صفد رصاحب  کا دو غلہ پن

 

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مقالات ارشاد الحق اثری جلد1
مصنف :  ارشاد الحق اثری
ناشر:  ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات:  327
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

نمبر 1

 

مسئلہ اجتہاد و تقلید اور اہلحدیث پر بعض اعتراضات کا جواب

13

اہل حدیث اور اجتہاد

13

کیا متقدمین فقہاء کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے ؟

16

علامہ کشمیر ی رحمہ اللہ کا فرمان ہے کہ سارا دین فقہ میں نہیں

19

فرقہ بندی اور باہم لڑائیاں

20

اہل حدیث کی علیحدہ مسجدیں اور مقلدین کا کردار

23

ڈاکٹر صاحب کی کجروی

26

شافعی رحمہ اللہ کی اقتداء اور مقلدین کی تنگ نظر ی

26

ائمہ کرام اس سے بری ہیں

30

اہل حدیث اور ہمارے اسلاف

31

ایک امام کی تقلید کی دعوت طریقہ سلف نہیں , علامہ قرافی رحمہ اللہ

33

تقلید و جمود کا دور اور انتقال مذہب

34

غیر مقلد عالم

37

مقلد عالم

38

دلیل کےبغیر امام کے قول پر فتوی کا حکم

40

ائمہ نے ہر مسئلہ کی دلیل بیان نہیں کی

41

مقلد کا اصل روگ

43

مولانا تھانوی کا بیان

43

ابن عبد السلام اور دیگر اہل علم کی تصریحات

43

مقلدین علماء

45

مجتہدین کی اقسام

47

انتساب مذہب کے مختلف اسباب

48

علامہ الکوثری اور تنقیص ائمہ

53

علمائے دیوبند کی چند جسارتیں

56

اہل حدیث پر توہین ائمہ کا الزام اور اس کا جواب

62

مقلدین کے طرز عمل کو ائمہ سے کوئی نسبت نہیں

65

تقلید و جمود کی انتہاء

67

نمبر 2

 

اختلاف امت اور مسلک اعتدال

70

کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟

71

سلف  میں اختلاف کی نوعیت

72

مقلدین کا طرز عمل اور باہم منافرتیں

83

فقہی مسائل میں ہمارا موقف

84

مقلد کامل شریعت پر عمل نہیں کر سکتا

85

علامہ کرخی کا اصول

86

دین کی تمام جزئیات کا علم کسی ایک کے بس میں نہیں

86

مقلدین کی تنگ نظری

88

کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں

88

قاضی ابو یوسف ، امام محمد اور تقلید

92

بعض دیگر اہل علم بھی مقلد نہیں

93

کیا حضرت عیسی علیہ السلام اور امام مہدی علیہ السلام حنفی مقلد ہوں گے ؟

95

شاہ ولی اللہ کا موقف

96

کیا ائمہ اربعہ کا اجماع حجت ہے ؟

98

ائمہ اربعہ کے علاوہ  دیگر فقہاء کے اقوال پر فتوی

98

دلیل کی معرفت کے بغیر امام کے قول پر فتوی

99

اسباب اختلاف الفقہاء

101

تعامل سلف کی حیثیت

106

کیا صحیحین کی روایت مقدم ہے ؟

106

نمبر 3

 

مدیر بینات سے چند سوالات

110

فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت

110

وسیلہ کے مسئلہ کی وضاحت

112

وظیفہ یا شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ

113

ہر بدعت گمراہی ہے

114

غیر اللہ کی نذر

114

کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی  وفات 12 ربیع الاول ہی ہے ؟

115

اجتماعی دعا

115

تراویح کی مسنون تعداد

116

حلالہ مروجہ اور حنفی مذہب

117

ذکاۃ الجنین اور ذکاۃ امہ

118

نمبر 4

 

گمراہی کیا ہے ، اتباع  سنت یا تقلید

120

تقلید کے بارے میں اہل علم کی تصریحات

121

نمبر 5

 

تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی

128

اہل الرائے اور وضع حدیث

131

موفق مکی کون ہیں ؟

132

فتنہ انکار حدیث اور اہل الرائے

134

مقلدین کا طرز عمل

137

بر صغیر میں انکار حدیث

140

کاردیگر کند

141

مرزا غلام احمد کون تھا ؟

144

گستاخی کا مرتکب کون ؟

148

تقلیدی مزاج اور تجلی دیو بند

150

امام صاحب کے تلامذہ کا طرز عمل

150

فتوی میں مفتی کو ہدایت

151

امام صاحب کے بعض مسائل کی بنیاد درست نہیں ، علامہ کوثری

152

امام محمد رحمہ اللہ کا تقلید امام پر تبصرہ

153

مولانا عبید اللہ سندھی کے عجیب تفردات

154

گستاخی کا مرتکب کون ہے ؟

159

نمبر 6

 

علامہ الکوثری  رحمہ اللہ کے بدعی افکار علمائے دیوبند کے لیے لمحہ فکریہ

162

علامہ کوثری رحمہ اللہ اور قبروں کوپختہ کرنا

164

علامہ کوثری رحمہ اللہ اور صحیح مسلم کی حدیث

167

علامہ کوثری رحمہ اللہ کی بددیانتی

168

یک نہ شدد و شد

169

قبروں پر کتبے لکھنا

169

صحیح مسلم کی دوسری حدیث پر علامہ کوثری رحمہ اللہ کی تنقید

171

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارنا

175

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

177

نمبر 7

 

علامہ کوثری رحمہ اللہ کے بدعی افکار کے دفاع کا علمی جائزہ

179

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی منقبت میں موضوع حدیث اور علامہ کوثری رحمہ اللہ

179

جھوٹ کا الزام

181

علامہ کوثری رحمہ اللہ نے کتاب التوحید کو کتاب الشرک کہا

182

کتاب السنہ کو کتاب الزیغ کہا

183

قبروں کو پختہ بنانا اور ان پر مسجدیں تعمیر کرنا

186

چوری اور سینہ زوری

193

نیل الاوطار میں علامہ شوکانی رحمہ اللہ کا موقف

195

قارن صاحب کی غلطی فہمی

199

اصحاب کہف اور مسجد

201

صحیح مسلم کی حدیث اور علامہ کوثری رحمہ اللہ

205

قارن صاحب کی غلط بیانی

206

بے انصافی کی دوسری مثال

207

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

208

بدعت کی تعریف علامہ کوثری رحمہ اللہ کا موقف

209

نمبر 8

 

مولانا سید حامد رحمہ اللہ میاں  سے پہلی اور آخری ملاقات

212

مسئلہ رفع الیدین اورسید صاحب

213

اہل حدیث طالب علم کی کہانی

214

فاتحہ خلف الامام

216

علامہ ابن حزم رحمہ اللہ اور اہل حدیث

218

کیا بلوغ المرام کو دیکھا کر فتوی دینا ناجائزہ ہے

221

توہین اکابر کا الزام

222

غلط بیانی اور حساب دانی

224

ایک عجیب نکتہ

227

تکفیر یزید اور واقعہ حرہ

228

نمبر 9

 

عورت کی سربراہی اور حدیث بخاری جناب عبد العزیز خالدکے اعتراضات کا جائزہ

230

کیا عورت کی سربراہی کے بارے میں قرآن خاموش ہے ؟

232

موضوع روایات سے استدلال

234

قرآن کے موافق روایت کا مسئلہ

237

اصول فقہ حنفی کی ایک روایت پر بحث

238

کیا صرف ایک صحابی سے مروی روایت قابل اعتبار نہیں

238

ذھول اور نسیان قادح صحت نہیں

239

 


تفصیل


 Book Imageکتاب کا نام مقام صحابہ رضی اللہ عنہم

مصنف فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
14.9 MB 

 

Read More

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مسلک احناف اور مولانا عبد الحئی لکھنوی
مصنف :  ارشاد الحق اثری
ناشر:  ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات:  506
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

گزارش احوال واقعی

7

مولانا لکھنوی  رحمہ اللہ کا فقہی موقف

12

کیا حضرت عیسی علیہ السلام فقہ حنفی پر فتوی دیں گے ؟

20

کیا مجتہد مطلق کا درجہ ختم  ہو گیا ہے ؟

23

ثقہ عالم کی ذمہ دار ی

25

معاصرین کےمابین رواداری

26

پانی کی طہارت

30

دہ در دہ حوض

30

بئر بضاعہ

31

کتے کا جھوٹا برتن

35

کیا علامہ ابن ہمام رحمہ اللہ متعصب تھے ؟

36

داڑھی کا خلال

37

گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے

38

شرمگاہ کو چھونےسے وضو ء ٹوٹ جاتا ہے

39

اونٹ کا گوشت کھانےسےوضوء ٹو ٹ جاتاہے

42

نبیذ سے وضوء جائز ہے ؟

43

تیمم کس طرح کیا جائے ؟

44

ضروری تنبیہ

47

صبح کی نماز کا وقت

47

صبح کی نماز طلوع شمس کے وقت

49

عصر کی نماز کا وقت

51

ترجیع کی اذان کہنا

54

اکہری اقامت

55

تثویب

56

آذان جمعہ کا جواب

59

بارش میں آذان اور الا صلو افی الرحال

60

بارش یا کسی عذر کی بنا ء پر دو نمازیں جمع کرنا

61

سنن و نوافل دو یا چار رکعت سے

62

مغرب کی نماز سےپہلے دو رکعت

63

صبح کی سنتوں کے بعد لیٹنا

65

صبح کی سنتیں نماز فجر کےبعد پڑھی جا سکتی ہیں

65

اقامت کےبعد سنتیں پڑہنا

67

ذرا توجہ فرمائیں

68

زبان سے نماز کی نیت

69

تکبیر تحریمہ کے وقت کانوں کو چھونا

72

رفع الیدین

73

نماز میں ہاتھ کیسے اور کہاں باندھے جائیں؟

75

دعائے استفتاح

81

بسم اللہ باآواز بلند یا آہستہ

84

فاتحہ خلف الاما م

86

آمین بالجھر

89

نماز مغرب میں مقدار قراءت

92

آیات ترغیب و ترہیب کا جواب

93

کیا امام صرف تسمیع کہے ؟

95

کیا تحمید سےزیادہ دعائیں جائز ہیں  ؟

95

دو سجدوں کے درمیان ذکر

96

جلسہ استراحت

98

تورک جائز ہے

99

اشارہ سبابہ تشہد میں

101

تشہد کے الفاظ میں کمی وبیشی

102

سجد سہو کب کیا جائے ؟

103

نماز میں کلام موجب فسادکب  ہے

103

نماز ی کو غیر نماز ی کا پنکھا کرنا

104

نماز میں ماثور دعا کے علاوہ دعا کرنا

105

بچہ کو اٹھا کر نماز پڑہنا

106

تین وتر پڑہنے کا طریقہ اور ایک وتر

107

دعائے قنوت او ررفع الیدین

110

نماز وتر سواری پر

113

سورۃ الحج میں دو سجدے ہیں ؟

114

تسبیح نماز میں جلسہ استراحت

115

قضاء نماز میں ترتیب

116

جمعہ کےلیے مصر شرط ہے

117

نماز استسقاء

117

چادر بدلنا

119

تکبیرات عید

119

صلاۃ کسو ف کا طریقہ

120

عورت جماعت کرا سکتی ہے ؟

121

میت کو غسل دینے سےغسل کرنا

122

نماز جنازہ  میں سورۃ فاتحہ پڑہنا

123

نماز جنازہ میں رفع الیدین

124

نماز جنازہ میں تعدد

125

ادھار سامان بیچنے کے بعد خریدار  مفلس ہو جائے

126

بیع المدبر

127

بائع اور مشتری کے مابین بیع کب پختہ ہوتی ہے ؟

127

گوشت کے بدلے جانور خریدنا

129

بیع العرایا

129

عورت لکھنا سیکھ سکتی ہے یا نہیں ؟

130

بیویوں کے درمیان انصاف

131

عقیقہ

132

حالت احرام میں نکاح

133

عصر و فجر کے بعد طواف اور دو رکعت

134

کفن محرم

134

اشعار بدن

135

کم سے کم مہر کی تعیین

135

جنین کا حکم

139

زانی کو حد کے ساتھ جلا وطن کرنا

140

مالک اپنے غلام کو حد لگایا سکتا ہے ؟

140

کیا ہر نشہ آوار چیز حرام ہے ؟

141

خو ن وغیرہ سے قرآن پاک لکھنا

141

اختلاف مطالع

143

رؤیت میں تار برقی کا اعتبار

144

طلا ق ثلاثہ

146

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

146

کثرت طرق سبب ترجیح ہیں

147

راوی کا اپنی روایت کے خلاف عمل کرنا

148

جمع و تطبیق ، نسخ سے مقدم ہے

149

ترجیح یا تطبیق

151

ارحجیت صحیحین

151

حدیث مرسل

153

نقل روایات میں فقہاء کا تساہل

154

ھذا من السنہ کا مفہوم

156

مراجع

159