ہماری اولادیں نافرمان کیوں؟

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:ہماری اولادیں نافرمان کیوں؟
مصنف :  ابو یاسر
ناشر:  نعمانی کتب خانہ، لاہور
نظرثانی:  عبد الغفارمحمدی
صفحات:  144
Click on image to Enlarge

فہرست 


   

عناوین

صفحہ نمبر

ہرانسان کو نیک اولاد کی خواہش

 

اپنے نواسے کی وفات پر آنسو

12

نبی کے بیٹے ابراہیم کی وفات

12

اولاد کی اچھی تربیت کے لیےاللہ اور اس کے رسولکی تلقین

16

اولاد کی تربیت کے لیے نبوی احکامات

17

انڈے کا چور قاتل بن گیا

19

یہودی نے اپنے بچے کو مسلمان ہونے کی اجازت دے دی

20

نیک اولاد کے فائدے

21

بچپن میں جواولاد فوت ہوجائے وہ بھی ضائع نہیں جاتی

23

ابوطلحہ کے بیٹے کا انتقال اور ان کی اہل خانہ کےصبر کامظاہرہ

24

بچی کی تعلیم و تربیت پر جنت

25

لڑکی اچھی یا لڑکا

27

فیملی پلاننگ کیوں غلط

30

خاندانی منصوبہ بندی کیوں غلط ہے

32

معلوم نہیں مسلمان کو کیا ہوگیا ہے

34

مسلمان سیرت نبوی کے بجائے غیر مسلموں کی نقالی کرتا ہے

35

اللہ تعالی خود منصوبہ بندی کرتا ہے

36

آخر منصوبہ بندی کیوں

38

خاندانی منصوبہ بندی خاندان کے لیے مہلک ہے

39

منصوبہ بندی مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی سازش ہے

40

خاندانی منصوبہ بندی شرک

41

منصوبہ بندی ناکام اور فضول

43

منصوبہ بندی پر امادہ کرنے کے لیےچند دھوکہ بازیاں

44

منصوبہ بندی دین کے خلاف ہے

45

خاندانی منصوبہ بندی کےحق میں دیے جانے والے دلائل

46

ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

 

صحابہ اپنے چھوٹے بچوں سے روزہ رکھواتے تھے

56

بیٹی کو بے پردہ رکھنے کا نتیجہ

 

ایک عبرت آموز واقعہ

59

حضرت انس کی ماں نےان کی تربیت کیسے کی

63

دودھ پیتا بچہ بول اٹھا

64

بچوں کے بگاڑے کے کئی اسباب

65

بچے کی پیدائش سے بلوغت تک کے ضروری مسائل

 

بچے کی ولادت پربشارت اور مبارک باد دی جاسکتی ہے

66

بچے کی پیدائش پر گھٹی دینا

67

بچے کانام کیسا ہو اور کب نام رکھا جائے

69

نام کیسا رکھا جائے اور کیسانام ممنوع

71

عقیقہ لازمی طور پر کیا جائے

74

عقیقے کا گوشت کچا دیا جائے یا پکا کر کھلایا جائے

77

نومولود بچے کے بال مونڈنا

77

بچے کے ختنے کرنا

78

بچوں سے محبت کرنا

79

اولاد کے درمیان انصاف

82

اولاد کی شادی کرنا

83

پردہ کا اہتمام

84

بچے اور بچی کے پیشاب میں فرق

85

ہم اپنے بچوں کو کیسی تعلیم دیں

86

ہماری نسل کو کیسے بگاڑا جارہا ہے

87

رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں

95

ہماری نسل کی تباہی کےمزید ذرائع

 

جریج کو ان کی ماں کی بددعا لگ گئی

111

والدین اولاد کی نیک صلاحیت پر خوش ہوں

 

فوت شدہ اولاد انسان کے لیے باعث اجر و...

115

اولاد کے لیےرزق حلال ہونا ضروری ہے

116

نیک اولاد والدین کافائدہ

118

چندمثالی بچے

 

حضرت عمیر بن ابی وقاص کا جذبہ

119

دودھ میں پانی کی ملاوٹ نہ کرنے والی عورت کی نسل میں خلیفہ پیدا ہوا

120

اولاد کی تربیت نہ کرنے کا خوفناکانجام

 

قاتل کون...ایک فکر انگیز تحریر

123

دنیاوی زیبائش کو دنیی تعلیم پر حاوی کرنے کا انجام

138

بچوں کو عشق سے بچانے کی پوری کوشش کی جائے

138

فون پر دوستی لگانے والےغنڈوں سے ہوشیار

140

انڈے کا چور سولی پر چڑھادیا

140

کسی اجنبی کو منہ بولا بیٹا نہ بنایا جائے

142

بچوں کو بچپن سے تعلیم کے ساتھ ہنر سکھائیں

142

 


بچوں کی تربیت کیسے کریں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:بچوں کی تربیت کیسے کریں
مصنف :  سراج الدین ندوی
ناشر:  دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
صفحات:  272
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز : پھولوں اور کلیوں کی باغبانی کیجئے

::

5

حرف ناصحانہ

::

10

مقدمہ:اولاد کی تربیت کیوں ضروری ہے؟

::

13

باب اول

::

 

بچے اور چند باتیں

::

 

بچہ

::

27

بچوں کی اہمیت

::

28

بچوں کی تعلیم و تربیت کی اہمیت

::

34

ماں باپ کی شادی

::

36

اولاد کی آرزو

::

38

ولادت سے قبل جہالت

::

42

بچہ شکم مادر میں

::

52

بچے کی ولادت

::

55

باب دوم

::

 

ولادت کے بعد

::

 

گھٹی دینا

::

59

بچے کے کان میں اذان و اقامت کہنا

::

61

نام رکھنا

::

 

نام کب رکھا جائے؟

::

62

پسندیدہ و ناپسندیدہ نام

::

64

عقیقہ کرنا

::

71

سر مونڈنا

::

76

ختنہ کرانا

::

77

بچوں کو چومنا اور پیار کرنا

::

79

باب سوم

::

 

بچے کی مشکلات

::

 

انگوٹھا چوسنا

::

81

بستر خراب کرنا

::

83

بچے کے پیشاب کا مسئلہ

::

87

بچے کو اٹھا کر نماز پڑھانا

::

90

دودھ چھڑانا

::

91

دانت نکلنا

::

95

باب چہارم

::

 

حفظان صحت

::

 

جسمانی صحت

::

97

متوازن غذا

::

101

ماں کا دودھ

::

 

ماں کا دودھ کس طرح بچے کی حفاظت کرتا ہے ؟

::

108

دوسرے دودھ

::

109

گائے کا دودھ

::

111

بکری کا دودھ

::

111

بھینس کا دودھ

::

111

ڈبے کا دودھ

::

112

منجمد دودھ

::

113

خشک دودھ

::

113

بیرونی دودھ کے استعمال میں ضروری احتیاطیں

::

114

اگر بھوک نہ لگے تو

::

115

صاف پانی

::

117

کھانے پینے کے آداب

::

118

تازہ ہوا

::

121

صفائی ستھرائی

::

 

جسم کی صفائی

::

125

دانتوں کی صفائی

::

127

آنکھوں کی صفائی

::

128

کان اور ناک کی صفائی

::

129

ناخن کی صفائی

::

131

لباس کی صفائی

::

131

رہائش گاہ کی صفائی

::

132

موزوں لباس

::

132

مسرت و شادمانی

::

134

کافی روشنی

::

135

کھیل کود

::

 

کھیل کے اغراض و محاصل

::

139

عمر کے لحاظ سے کھیل

::

144

لڑکپن کے کھیل

::

146

قبل ازبلوغ کے کھیل

::

146

کھیل کھیلونے سے متعلق چند ضروری ہدایات

::

147

گڑیاں کھیلنا

::

149

شطرنج تاش اور لڈو

::

151

کمپیوٹر کا استعمال

::

152

میوزکل آلات و کھیلونے

::

153

اقوام متحدہ کے ناپسندیدہ کھلونے

::

154

نیند اور آرام

::

 

نیند کی ضرورت

::

155

آرام کا صحیح طریقہ

::

156

آرام کے اوقات

::

158

سوتے وقت کی دعا

::

159

سوکر اٹھنے کی دعا

::

159

مناسب آرام نہ ملنے کے مضر اثرات

::

160

پاکیزہ ماحول

::

162

باب پنجم

::

 

تربیت

::

 

تربیت کے چند بنیادی نکات

::

163

اخلاقی تربیت

::

170

معاشرتی تربیت

::

173

ذہنی تربیت

::

177

حسی تربیت

::

180

جذباتی و جبلی تربیت

::

182

جنسی تربیت

::

186

باب ششم

::

 

تربیت پر اثر انداز ہونے والے عوامل

::

 

والدین

::

197

باپ

::

199

ماں

::

201

اہل خانہ

::

204

معاشرہ (سوسائٹی ہے)

::

206

تعلیمی نظام

::

 

تعلیم کا مقصد

::

209

بچوں کی تعلیم کا آغاز کیسے کریں

::

210

امام کی ربیعہ کی والدہ کی مثالی تربیت

::

213

معیاری درس گاہ کی خصوصیت

::

217

باب ہفتم

::

 

بچوں کا بگاڑ اور ان کی اصلاح

::

 

بچے کیوں بگڑتے ہیں؟

::

221

کیا اصلاح کے لیے سزا ضروری ہے؟

::

225

چند بری عادتیں

::

 

غصہ

::

229

خوف

::

231

جھوٹ

::

236

بچے کو ٹالنے کے لیے جھوٹ کا سہارا

::

242

حسد

::

243

چوری چکاری

::

245

آوارگی

::

247

پھسڈی پن

::

252

ڈے کیئرسنٹرز...یا نسل نو کی تباہی کے مراکز

::

256

اولاد کے حقوق

::

260

سلوک میں مساوات

::

262

حلال روزی کھلانا اور اس کے اثرات

::

263

باب ہشتم

::

 

بچوں کی زندگی میں اسلام کی جھلک

::

 

نماز کی تعلیم

::

266

حرام کاموں سے روکنا

::

267

ستر و حجاب کی ترغیت

::

268

اخلاق و آداب

::

269

وضو اور نماز کی تعلیم

::

269

بچوں کے لیےنماز کےاحکام و مسائل

::

271

 


بچوں کا احتساب

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:بچوں کا احتساب
مصنف :  ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر:  مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات:  176
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

27

چار سوالات

29

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

30

خاکہ کتاب

31

عنوان کتاب کی تشریح

31

لفظ بچوں سے مراد

32

لفظ احتساب کا مقصود

32

شکر ودعا

34

مبحث اول:بچوں کو نیکی کا حکم دینا

39

بچوں کے تین اوقات میں اجازت طلب کرنے کے متعلق ارشاد ربانی

40

مطلقہ بچی کی عدت کا تین ماہ ہونا

44

یہودی بچے کو اسلام   لانے کا حکم مصطفوی

45

نبی کریم کا ابن صیاد کو دعوت اسلام  دینا

48

عم زاد نابالغ بھائی کو احترام اوامر ونواہی  کا حکم نبوی

51

بچوں کو نماز کا حکم دینا

54

مہمان بچے کی نماز کے متعلق اہتمام مصطفوی

67

بچوں کو حکم نماز دینے کے متعلق سلف کا اہتمام

71

صحابہ کا بچوں کو روزے رکھنے کا حکم

75

ام سلیم رضی اللہ عنہا کی بیٹے کو کلمہ شہادت کی تلقین

85

مبحث ثانی:بچوں کو برائی سے روکنا

89

آمد شب کے وقت بچوں کو باہر نکلنے سے روکنے کا حکم

90

بچے کے کچھ سر کو منڈوانے اور کچھ سر کو نہ منڈوانے کی ممانعت

92

یہودیوں کے مشابہ بچوں کے بالوں پر انس رضی اللہ عنہ کا احتساب

95

نبی کریمکا بچی کو آپ کی طرف علم غیب منسوب کرنے پر ٹوکنا

97

نبی کا چھوٹے چچیرے بھائی کو نماز میں بائیں جانب کھڑے ہونے سے روکنا

101

نبی کا عم زاد چھوٹے بھائی کو نماز میں سونے سے روکنا

105

ابن عمر رضی اللہ عنہما کا نو عمر بیٹے کی نماز میں غلطی پر   احتساب

108

عہد نبوی میں بچوں کا احتساب

111

نبی کا صدقہ کی کھجور منہ میں ڈالنے پر نواسے کا احتساب

114

نبی کا بچے کو برتن میں  ہاتھ گھمانے سے روکنا

125

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ابن عوف رضی اللہ عنہ کے بیٹے کی ریشمی قمیض چاک کرنا

129

ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا بیٹے کی ریشمی قمیض چاک کرنا

137

حذیفہ رضی اللہ عنہ کا اپنے بچوں کی ریشمی قمیضیں اتار پھینکنا

140

صحابہ رضی اللہ عنہم کا بچوں کے ریشمی لباس کو اتار پھینکنا

143

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بچی کی آواز والی پازیبوں پر احتساب

145

ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پر احتساب

147

سلف صالحین کا بغرض تادیب یتیم کو مارنا

150

خاتمہ

153

فہرست مراجع

167