×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 52

خاوند اور بيوى كے ليے ايك دوسرے كے قريب قرآن مجيد كى تلاوت كرنى جائز ہے

 

كيا خاوند كے ليے بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے ؟

الحمد للہ:

بيوى اپنے خاوند كے پاس اور خاوند اپنى بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كر سكتا ہے، صرف جنابت كى حالت ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے.

مزيد تفصيل كے ليے آپ سوال نمبر ( 10672 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ