عشرہ ذوالحجہ كي فضيلت كے متعلق سوال سوال كيا ماہ ذوالحجہ كے پہلے دس دنوں كو دوسرے سب ايام پر فضيلت حاصل ہے ؟ اور ان دس دنوں ميں كونسے ايسے اعمال صالحہ ہيں جو كثرت سے كرنا مستحب ہيں ؟ جواب کا متن مزید پڑھیے۔۔۔
اپنى يا كسى دوسرے كى جانب سے حج كا مختصر طريقہ، اور حج كى اقسام سوال ميں اس سال اپنے فوت شدہ والد كى جانب سے حج كرنا چاہتا ہوں، يہ علم ميں رہے كہ ميں نے اپنا حج كئى برس پہلے كر ليا تھا، ميرى گزارش ہے كہ آپ حج كرنے كا افضل اور بہتر طريقہ سنت كے مطابق بيان كريں، اور حج كى اقسام ميں كيا فرق ہيں ؟ اور ان اقسام ميں سے كونسى قسم افضل اور بہتر ہے ؟ جواب کا متن مزید پڑھیے۔۔۔
حج اورعمرہ میں نیت کے الفاظ کی ادائيگي کرنا سوال چونکہ نیت کے الفاظ کی ادائيگي بدعت ہے توپھرحج اورعمرہ کی نیت کے الفاظ کی ادائيگي کا حکم کیا ہوگا ؟ جواب کا متن مزید پڑھیے۔۔۔