عاشوراء / 10محرم کا روزہ | Ashura / 10 Muharam ka roza
عاشوراء کا روزہ
نبی ﷺ نے ارشاد رمایا: مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یوم عاشورا (دس محرم)کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
یہودونصاریٰ کی مخالفت کرتے ہوئے 9 اور10 محرم یا 10 اور 11 محرم کا روزہ رکھیں۔
صحیح بخاری 4002، صحیح مسلم 6472
حج اور ذوالحجۃ کے احکام و مسائل
حج اور ذوالحجۃ کے احکام و مسائل |