سوال: ماہِ رمضان شروع ہونے سے پہلے مجھے احتلام ہوگیا، لیکن میں غسل نہیں کر سکا؛ جس کی وجہ یہ تھی کہ میرا آپریشن ہوا تھا، البتہ میں نے زیر ناف بال صاف کر لیے تھے، پھر میں نے سارا رمضان میں ایسے ہی روزے رکھے، تو کیا مجھے وہ روزے دوبارہ رکھنا پڑھیں گے؟
ماں دو جڑواں بچوں کو دودھ پلا رہی ہے، اور خدشہ ہے کہ روزہ رکھنے کی وجہ سے بچوں کا نقصان ہوگا۔
میرے جڑواں بچے ہیں، جنکی عمر ابھی صرف پانچ ماہ ہے، اور انکی غذا صرف ماں کا دودھ نہیں ہے، کیونکہ میرا دودھ کم ہے، اس لئے ساتھ میں ڈبے کا دودھ بھی پیتے ہیں، لیکن مجھے خدشہ ہے کہ روزے رکھنے کی وجہ سے میرا دودھ کم نہ ہو جائے، تو میں انہیں اپنا دودھ نہیں پلا سکوں گی، اور نتیجۃ چھوٹی سی عمر میں دودھ چھوٹ جائے گا۔
تو سوال یہ ہے کہ کیا مجھے روزے نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
الحمد للہ:
شب برات اور معراج كا روزہ ركھنا
كيا درج ذيل امور بدعت شمار ہوتے ہيں:
1 ـ آٹھ ركعت سے زيادہ تراويح ادا كرنا.
2 ـ معراج النبى صلى اللہ عليہ وسلم كے دن روزہ ركھنا ( جو شخص يہ اعتقاد ركھتا ہو كہ متعين تاريخ معراج كا دن ہے، اور جو شخص يہ جانتا ہو كہ احاديث ميں اس كى كوئى متعين تاريخ نہيں، ليكن وہ اللہ كى رضا كے ليے اس دن روزہ ركھے ).
3 ـ شب برات كا روزہ ركھنا.
4 ـ كيا يہ بدعت نہيں كہ كوئى شخص يہ كہے كہ شب برات كا روزہ ركھنا نفلى روزہ ہے ؟
بعض مسلمان كہتے ہيں كہ اگر ہم آٹھ تروايح سے زيادہ ادا كريں اور مختلف ايام مثلا " شب برات " اور معراج النبى اور ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم كا روزہ ركھيں تو يہ بدعت نہيں، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ہميں يہ عبادات سكھائى ہيں، تو يہ بتائيں كہ نماز كى ادائيگى اور ( حرام كردہ ايام كے علاوہ ) كسى بھى دن روزہ ركھنے ميں كيا غلطى ہے، اور اس كا حكم كيا ہے ؟