تفصیل کتاب
کتاب کا نام:عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ ۔پارٹ 1
مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر
ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور
صفحات: 234
Click on image to Enlarge
دوائے شافی
عناوین صفحہ نمبر تقدیم –شعبہ تدوین وترجمہ 11 تقریظ-ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی 16 عرض مترجم-کچھ کتاب اور صاحب کتاب کے بارے میں 18 استفسار-کیا فرماتے ہیں آئمہ دین اس مسئلے میں 25 الجواب-قرآن وحدیث اور اقوال صحابہ کی روشنی میں 26 فصل1-دعا:ایک نافع ترین دوا 33 فصل2-دعا میں الحاوزاری 35 فصل3-دعا کی تاثیر 37 فصل4-اجابت دعا کے خاص اوقات 39 فصل5-قبولیت دعا کے اسباب 48 فصل6-دعا اور تعوذات 50 فصل7-دعا او رتقدیر 51 فصل8-توبہ واستغفارکی حقیقت 62 فصل9-موت کے بعد 76 فصل10-انسان،دنیا اور آخرت 95 فصل11-حسن ظن اور عمل صالح 101 فصل12-امیدورجاء کےلیے تین باتیں 103 فصل13 شرائع الہیہ کی خلاف ورزی 110 فصل14 گناہ کے مذموم اثرات 132 فصل15 گناہ درگناہ 138 فصل16 توبہ سے انحراف 140 فصل17 گناہ پر فخر 141 فصل18 ذلت معاصی 144 فصل19 گناہوں کی نحوست 145 فصل20 معصیت باعث تذلیل ہے 146 فصل21 عقل اور معصیت 147 فصل22 کثرت گناہ سے دل کی کیفیت 148 فصل23 معاصی پر لعنت 148 فصل24 معصیت کا مرتکب ،دعاسے محروم ہے 151 فص25 عذاب الہی کی لرزہ خیز مثالیں 153 فصل26 گناہ اور دنیوی آفات 156 فصل27 غیرت محمودہ اور غیرت مذمومہ 160 فصل28 حیا:قلب کا جوہر حیات 165 فصل29 عزت وذلت اللہ کے اختیار میں ہے 168 فصل30 معاصی کی سخت ترین سزا 170 فصل31 توبہ کا دروازہ کھلا ہے 173 فصل32 ایما ن 0اور خیروفلاح سے دوری 175 فصل33 سیر الی اللہ میں رکاوٹیں 179 فصل34 انعامات الہی سے محرومی 181 فصل35 طاعت:عبادت کا ایک مضبوط قلعہ 184 فصل36 گناہوں سے اجتناب اور آخرت کی نعمتیں 186 فصل37 روزمحشر:گناہوں کا حشر 190 فصل38 نفس کی ذلت ورسوائی 192 فصل39 شیطنت کی اسیری 194 فصل40 اللہ اور مخلوق کے درمیان دوریاں اور قربتیں 196 فصل41 گناہ:مدح و قدح کے سنگم پر 198 فصل42 اولوالالباب سے خطاب 200 فصل43 پروردگار دوعالم سے رشتہ منقطع ہوجائے تو----- 203 فصل44 گناہوں سے دین ودنیا کی برکتوں میں کمی 206 فصل45 ایسی بلندی،ایسی پستی،الامان! 211 فصل46 توبہ کرنے کے بعد 215 فصل47 اللہ کی ہر مخلوق معاصی کی مخالفت میں 218 فصل48 گناہ،قلب اور نفس مطمئنہ 220 فصل49 انسانی کمال کےدواصول 227 فصل50 قلب انسانی:حزب اللہ اور حزب الشیطان کی آماجگاہ 234 فصل51 حق وباطل کی تمیز ختم کرنے میں ابلیس کا کردار 242 فصل52 کان کےبعد زبان کی مورچہ بندی 245 فصل53 دنیوی نقداور ادھار میں تقدیم وتاخیر 253 فصل54 گناہوں سے حال اور مستقبل کی نعمتیں زائل ہوجاتی ہیں 260 فصل55 فرشتوں سے دوری اور شیطان کا قرب 262 فصل56 قلب کی زندگی اورموت کے اسباب 267 فصل57 اسلامی سزائیں قرین عقل ہیں 269 فصل58 عقوبات کی شرعی اور قدری اقسام 272 فصل59 تین قسم کے گناہ 276 فصل60 عقوبات قدریہ کی ذیلی اقسام 279 فصل 61عقوبات بدن 280 فصل62 دل پر گناہ کے اثرات 286 فصل63 گناہوں کی اقسام 299 فصل64 شیطانی گناہ 301 فصل65 درندہ صفتی کے گناہ اور حیوانی گناہ 302 فصل66 صغیرہ اورکبیرہ گناہ 303 فصل67 مشرکین کےچند شبہات اور ان کا ازالہ 309 فصل68 شرک مجوسیہ اور شرک قدریہ 315 فصل69 عبادت اور معاملات میں شرک 317 فصل70 بندےکےاقوال وافعال میں شرک 321 فصل71 قسم کھانے کا معاملہ 325 فصل72 ارادےاور نیت کاشرک 327 فصل73 شرک کی حقیقت 328 فصل74 ذات باری تعالی سے سوء ظن گناہ کبیرہ ہے 333 فصل75 شرک ،مقصد تخلیق کے خلاف ہے 345 فصل76 اللہ تعالی کی صفات اور احکام پر گفتگو کےآداب 346 فصل77 قتل کی برائیوں کے مختلف درجات 349 فصل78 ایک انسان کا قتل تمام بنی نوع انسان کا قتل ہے 354 فصل 79زنا کے مفاسد 361 فصل80 گناہ کا پہلا راستہ 366 فصل81 عزیمتیں اور قلبی خیالات 371 فصل82 زبان:گناہوں کا پر خطر دروازہ 381 فصل83 مباح خطوات:تقرب الی اللہ کاذریعہ 389 فصل84 تحریم فواحش اور حفظ عصمت کا وجوب 391 فصل85 لواطت کی قباحتیں اورسزائیں 405 فصل86 زنا اور لواطت کی سزا میں کمی پیشی 416 فصل87 چوپائے سےبدفعلی کرنے والے پر حدلازم ہوگی یا تادیبی سزا؟ 420 فصل88 لواطت کو مساحقت پر قیاس کرنا درست نہیں 422 فصل89 مرض عشق کی سزا 424 فصل90 محبوب و مکروہ کے درجات 432 فصل91 محسوس صورتیں اور''محبوب اعلی''کاعشق 434 فصل92 مراتب محبت اور ان کی خصوصیات 436 فصل93 التتیم محبت کا آخری جزبہ 448 فصل94 محبت کی اقسام 454 فصل95 خلت:محبت کا بلندترین مقام 456 فصل96 محبت عام اور خلت کا تقابل 458 فصل97 محبوب یا مکروہ کو اختیار کرنے کامسئلہ 459 فصل98 فعل اور ترک فعل دونوں امور اختیاری ہیں 461 فصل99 محبوب لذاتہ اور محبوب لغیرہ 463 فصل100 اللہ اور رسول کی محبت:اعمال دینیہ کی اصل 467 فصل101 پسندیدہ اورغیر پسندیدہ محبت 477 فصل102 محبت :علت فعلی اور علت غائی 481 فصل103 محبت کا حقیقی سرچشمہ توحید ہے 487 فصل104 محبت کے چند لوازم اور آثار 491 فصل105 ڈھکے چھپے اور ظاہری تمام اعمال کی اصل محبت ہے 495 فصل106 عشق اور حسن پرستی کے دنیوی اور اخروی مفاسد 502 فصل107 عشق کی دوصورتیں 508 فصل108 دوائے عشق 511 فصل109 مقامات عشق 519 فصل 110دیدار الہی :محبت کی عظیم ترین نعمت 546 فصل111 محبت قرآن ومحبت یزداں 554 فصل112 عورت سے محبت کرنا جائز ہے 557 فصل113 عشاق کی اقسام 568 فصل114 حدیث عشق پر نقدو تبصرہ تفصیل کتاب
کتاب کا نام:دوائے شافی
مصنف : ابن قیم الجوزیہ
ناشر: ادارہ تحقیقات اسلامی،اسلام آباد
مترجم: محمد اسمعیل گودھروی
نظرثانی: عبدالقدوس ہاشمی
صفحات: 573
Click on image to Enlargeفہرست
دلوں کی اصلاح
عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ از مشتاق احمدکریمی 3 دلوں کی پاکیزگی کیوں ؟اور اس کی اہمیت 4 آفتیں جو دلوں کو فاسدکردیتی ہیں 24 پہلی آفت:اللہ کے ساتھ شرک کرنا 25 دوسری آفت:بدعت اور مخالفت سنت 27 تیسری آفت :اتباع شہوات اور معاصی میں واقع ہونا 28 چوتھی آفت:شک وشبہات میں گرفتار ہونا 36 پانچویں آفت غفلت کاشکار ہونا 40 دلوں کی پاکیزگی وطہارت کیسے حاصل ہوتی ہے ؟ 41 پہلی دوا:قرآن کریم 43 دوسری دوا:بندے کی اللہ تعالی سے محبت 45 تیسری دوا:اللہ تعالی کا ذکر 48 چوتھی دوا:سچی توبہ اور کثرت استغفار 51 پانچویں دوا:اللہ تعالی سے بکثرت دعا وسوال کرنا 54 چھٹی دوا:آخرت کی بکثرت یاد کرنا 55 ساتویں دوا:سلف صالحین کی سیرتوں کامطالعہ کرنا 56 آٹھویں دوا:نیک لوگوں اور اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنا 57 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:دلوں کی اصلاح
مصنف : خالدبن عبد اللہ بن محمد المصلح
ناشر: مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
مترجم: ابوفیصل سمیع اللہ
نظرثانی: مشتاق احمد کریمی
صفحات: 62
Click on image to Enlargeفہرست
دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں
عناوین صفحہ نمبر مقدمہ 5 نیند سےبیدار ہونے کی سنتیں 10 بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں 12 وضو کی سنتیں 12 مسواک 17 جوتا پہننے کی سنتیں 19 لباس کی سنتیں 19 گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں 21 مسجد میں جانے کی سنتیں 24 اذان کی سنتیں 28 اقامت کی سنتیں 30 سترہ کے مسائل 31 سترہ کے فوائد 33 دن اور رات میں نفل نماز 34 نفل نماز گھر میں 36 قیام اللیل کی سنتیں 38 وتر کی سنتیں 42 سنت فجر کی سنتیں 42 نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھنا 43 نماز کی قولی سنتیں 44 نماز کی عملی سنتیں 48 رکوع کی سنتیں 49 سجدہ کی سنتیں 49 دو سجدوں کے درمیان 50 آخری تشہد کی سنتیں 51 فرض نماز کے بعد کی سنتیں 54 صبح و شام کی سنتیں 60 لوگوں سےمیل ملاپ کی سنتیں 72 مجلس سے اُٹھ کر جانے کی سنتیں 76 کھانے کی سنتیں 79 پینے کی سنتیں 81 اگر نیت نیک ہو تو 82 بیک وقت ایک سے زیادہ عبادات 84 ہر حال میں اللہ کا ذکر 86 اللہ کی نعمتوں میں غوروفکر 89 ہر ماہ قرآن مجید کا ختم 92 سونے سے پہلے کی سنتیں 92 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں
مصنف : خالد الحسینان
ناشر: مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
مترجم: ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
صفحات: 100
Click on image to Enlargeفہرست
دوستی اور دشمنی
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:دوستی اور دشمنی
مصنف : محمد اقبال کیلانی
ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ پاکستان
صفحات: 82
Click on image to Enlarge