عناوین صفحہ نمبر حرف اول 17 امت مسلمہ سے شکایات پرویز 20 تصانیف پرویز میں میری دلچسپی 21 خلوص نیت کا اہم تقاضا 28 امام مالک رحمہ اللہ کے طرزعمل پر اعتراض پرویز 31 ایک اشکال اور اس پر کلام 33 باب1:دل اور زبان میں عدم موافقت 39 ایک شبہ اور اس کا ازالہ 45 جمعہ کا خطبہ پرویز اور چپڑاسی کی جرات ایمان 50 باب2:خارزاز تضادات پرویز 52 طلوع اسلام ،ذخیرہ تضادات 53 طلوع اسلام افق پاکستان پر 54 مزاج پرویز کا ایک خاص پہلو 87 تضادات پرویز،قیام پاکستان کے بعد 92 باب3:’’مفکر قرآن‘‘کے چند صریح جھوٹ 109 کذب پرویز کی پہلی مثال 111 اساس کذب پرویز 112 اقتباس پرویز 121 ’’مفکر قرآن‘‘کا ایک سہ گونہ جھوٹ 130 باب4:مغالطہ آرائیاں،خیانت کاریاں ،فریب انگیزیاں 135 زمانی پس منظر سے عبارت کو کاٹ کر 136 مولانا مودودی رحمہ اللہ کی وضاحت 140 قابل غور سوال 144 دجل وفریب کی تیسری مثال 146 اسی واقعہ میں ایک اور خیانت 149 خیانت وبددیانتی کی پانچویں مثال 151 خدع وفریب کی ساتویں مثال 161 باب5:جھوٹے الزامات ،افتراءات ،بہتانات 165 معاصر علماء کے خلاف بہتان تراشی 165 علماء احناف پر بہتان 175 اہل حدیث علماء پر بہتان 176 طلوع اسلام کا مقصد اجراء 190 قرآن مجید کے خلاف بہتان 198 باب6:ناپ تول کے دوہرے معیار 215 کرو خود لیکن الزام دوسروں پر 220 دوہرےمعیار کا ایک اور پہلو 223 طلوع اسلام اور مسلمانان ہند 232 دوہرا معیار اور پھر جانبدارنہ رویہ 254 باب7:تائید باطل کا رویہ پرویز 257 تائید باطل کی دو مثالیں 259 لفظ کاس اور علماء لغت 261 باب8:تخیلاتی مقصود اور حکمت عملی 265 حکمت عملی اور ’’مفکر قرآن‘‘کا لٹریچر 277 باب9:’’مفکر قرآن‘‘کے اکاذیب واباطیل 292 آمدم برسرمطلب 304 ’’مفکر قرآن‘‘کے اکاذیب واباطیل 305 کذب پرویز کی واضح مثال 309 باب10:’’داعلی انقلاب‘‘کا ذاتی کردار 317 طلوع اسلام کی بڑی بڑی شخصیتیں 319 صحافتی بازی گری 330 کراچی کے منافقین 330 معاشرتی تعلقات کا انقطاع 331 باب11:’’اخلاقی نامردی‘‘ 335 ’’اخلاقی نامردی‘‘کی پہلی مثال 337 منکرین حدیث کی ایک مکروہ سازش 352 طلوع اسلام آئینہ دیانت کے مقابل 359 عبارتوں میں خیانت کاری کی مثالیں 360 حرف آخر 382 چوری اور سینہ زوری 383 مولانا مودودی رحمہ اللہ کا ایمان افروز جوابی طرز عمل 385 قصہ مختصر یہ کہ 389 ضمیمہ ۔چند اعتراضات اور ان کا جائزہ 390 کتابیات 436 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:جناب غلام احمد پرویز اپنے الفاظ کے آئینے میں
مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی
ناشر: بیت الحکمت، لاہور
صفحات: 423
Click on image to Enlargeفہرست
خطرناک گناہ جنہیں لوگ معمولی سمجھتے ہیں
عناوین صفحہ نمبر مقدمہ از عبدالعزیز بن باز 9 عرض ناشر 10 مقدمۃ المترجم 11 مقدمۃ المؤلف 12 شرک کرنا 23 قبر پرستی 24 غیراللہ کےنام پرذبح کرنا 27 اللہ کے حرام کردہ کو حلال یا حلال کردہ کو حرام ٹھہرانا 28 جادو، کہانت اور نجومیت 29 لوگوں کی زندگی اور حوادث میں ستاروں کی تاثیر کا عقیدہ رکھنا 32 بعض اشیاء میں نفع کا اعتقاد رکھنا 33 عبادات میں ریاکاری 34 بدشگون لینا،نحوست پکڑنا 36 غیر اللہ کے نام کی قسم اٹھانا 38 منافقوں اور فاسقوں کے ساتھ بیٹھنا اور انس پکڑنا 41 نماز میں ترک اطمینان 42 نماز میں فضول کام اور بکثرت حرکت کرنا 45 مقتدی کا عمداً اپنے امام سے سبقت لے جانا 46 لہسن ،پیاز یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا 48 زنا(بدکاری) 50 لواطت-اغلام بازی 53 شرعی عذر کے بغیربیوی کا شوہر کےبستر پر آنےسے انکار کرنا 54 عورت کااپنے شوہر سے کسی شرعی سبب کے بغیر طلاق مانگنا 55 ظہار 56 بیوی سے دوران حیض مباشرت کرنا 58 بیوی کے ساتھ دبر میں دخول کرنا 59 بیویوں کےدرمیان انصاف نہ کرنا 61 غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت نشینی 62 غیر محرم عورت سے مصافحہ کرنا 63 عورت کا خوشبو لگا کرباہر نکلنا اور مردوں کے پاس سےگزرنا 65 عورت کا محرم کے بغیر سفرکرنا 67 غیر محرم عورت کی طرف قصداًدیکھنا 68 دیوثیت 69 اولاد کا غیر باپ کی طرف نسبت کرنا اور باپ کا اپنی اولادکا انکار کرنا 71 سود خوری 73 فروخت کےوقت تجارت کی چیز کا عیب چھپانا 77 دھوکے سے بولی بڑھانا 78 اذان جمعہ کے بعد تجارت کرنا 79 جوا کھیلنا 80 چوری کرنا 83 رشوت لینا اوردینا 85 کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا 87 سفارش کرکے ہدیہ قبول کرنا 88 مزدور سے کام پورالینااور اجرت پوری نہ دینا 90 اولاد کوعطیہ دینے میں عدل نہ کرنا 92 لوگوں سے بلاضرورت سوال کرنا 94 واپس نہ کرنے کی نیت سے قرض لینا 96 حرام خوری 98 شراب پینا خواہ ایک ہی قطرہ ہو 99 سونے چاندی کےبرتنوں کا استعمال اور ان میں کھانا پینا 103 جھوٹی گواہی 104 گانا بجانااور موسیقی میوزک سننا 105 غیبت 108 چغلی کھانا 110 لوگوں کےگھروں میں بغیر اجازت جھانکنا 111 تیسرے کےبغیر دو کا سرگوشی کرنا 113 کپڑاٹخنوں سے نیچے لٹکانا 113 مردوں کا سونا پہننا 115 عورت کا چھوٹے ، باریک اور تنگ کپڑے پہننا 116 مردوں اورعورتوں کا مصنوعی بال لگوانا 118 مردوں کاعورتوں کی اورعورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار کرنا 119 بال سیاہ کرنا 120 ذی روح اشیاء کی تصویر بنانا 122 جھوٹا خواب گھڑنا 124 قبر پر بیٹھنا،روندنااور قبرستان میں قضائے حاجت کرنا 125 پیشاب سے نہ بچنا 127 کسی قوم کی بات پرکان لگانا 128 پڑوسیوں سے بدسلوکی 129 وصیت میں نقصان پہنچانا 131 نرد شیر کھیلنا 132 ایسے شخص کو لعنت بھیجناجولعنت کا مستحق نہیں 133 نوحہ کرنا 134 کسی کو چہرے پرمارنااور چہرے پر داغ لگانا 135 شرعی عذر کے بغیرکسی مسلمان کے ساتھ تین دن سے زیادہ ناراض رہنا 136 توبۂ نصوح 140 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:خطرناک گناہ جنہیں لوگ معمولی سمجھتے ہیں
مصنف : محمد بن صالح المنجد
ناشر: المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور
مترجم: عبد السمیع عاصم بن ابی البرکات
صفحات: 144
Click on image to Enlargeفہرست
خواتین کے مخصوص مسائل
عناوین صفحہ نمبر فصل اول:عام مسائل واحکام 8 عورتوں کا مقام قبل از اسلام 8 اسلام میں عورتوں کا مقام ومرتبہ 10 دشمنان اسلام اور ان کے چیلے خواتین سے ان کی عزت وناموس اور ان کے حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں 14 خواتین کے لیے تعلیم وتعلم اور ملازمت کی اجازت 16 فصل دوم:خواتین کی جسمانی زینت وآرائش(بناؤ سنگھار)سے متعلقہ مسائل 18 خواتین کی جسمانی زینت وآرائش سے متعلق مسائل 18 سر کے بالوں کے مونڈنے کی حرمت 19 سر کے بالوں کو اکٹھا کر کے پیچھے باندھنے کا حکم 23 بالوں میں دوسرے بالوں کو جوڑ کر اضافہ کرنے اور وگ پہننے کا حکم 25 ابرو کے بالوں کو مونڈنے کا حکم 26 گھس کر یا ریت کر دانتوں کے درمیان جھری بنانے کا حکم 28 گودنا گدوانے کا حکم 28 مہندی لگانے،بالوں کو رنگنے اور سونے کے زیوارت پہننے کا حکم 29 فصل سوم:حیض ،استحاضہ،اور نفاس کے مسائل 33 فصل چہارم:لباس اور پردے کے مسائل 60 فصل پنجم:نماز سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل 70 فصل ششم:جنازے سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل 88 فصل ہفتم:روزے سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل 96 فصل ہشتم:حج وعمرہ سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل 105 فصل نہم:ازدواجی زندگی کے خاص مسائل 133 فصل دہم:خواتین کی عزت وناموس اور عفت وشرافت کو تحفظ فراہم کرنے والے احکام ومسائل 169 اسلام میں حقوق 22 اللہ کا حق 22 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حق 23 فتنے وفساد کی وجہ 23 فتنے وفساد سے نجات کا علاج 23 مرد کے حقوق 23 مردکوعو رت پر فوقیت کی وجہ 24 تین قسم کے لوگ 25 اسلام عزت وعصمت کاضامن 27 معاشرہ میں بد امنی کے اسباب 28 قیام امن کاعلاج 29 پردہ کاحکم،بے پردگی کے نقصانات 30 عورت کوبےپردہ کرنے کا مقصد 32 سب سے بڑا فتنہ 34 پستی کا سبب 35 بے حیائی بڑھنے کاسبب 36 عوتو ں کواسلام کی ہدایت 36 اسلامی ومغربی آزادی میں فرق 38 اسلام میں عورت کی حکمرانی کا تصور 38 اولاد کے معنی 40 عورت کی فطرت 41 قوام کے معنی 41 عورت کو بے پردہ کرنے کے نتائج 44 ایک شخص کا واقعہ 45 قوام بنانے کا مقصد 46 رسول اللہ کی وصیتیں 46 عورتو ں کے خیال رکھنے کامطلب 47 عورت پر بےجا سختی کی ممانعت 48 خلع کا مطلب 50 نافرمان بیوی کوسمجھانے کی تعلیم 52 اسلام حقوق انسانی کا نگہبان 53 عورت کے فرائض اورذمہ داریاں 54 صلاحیت کی اقسام 56 شرم وحیا کاتقاضا 57 پردہ عورت کا امتیازی نشان ہے 59 پردے میں ہی عور ت کی عزت ہے 60 عورت کا لفظی معنی 60 چہرے اورہاتھ کا پردہ 62 الا ماظھر منھا کا مطلب 66 نابینا آدمی سے پردے کا حکم 67 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:خواتین کے مخصوص مسائل
مصنف : صالح بن فوزان الفوزان
ناشر: دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض
مترجم: ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادریس مبارکپوری
صفحات: 199
Click on image to Enlargeفہرست
خواتین اور شاپنگ
عناوین صفحہ نمبر عرض مولف 5 عورت کب بازار جاسکتی ہے؟ 9 بازار کیسا مقام ہے؟ 10 محرم مرد کے ساتھ ہی بازار جائیے 12 پردہ کا اہتمام 12 نگاہوں کا جھکانا 15 دکاندار سے بے باکانہ گفتگو سے احتراز کیجیے 17 دکاندار کا سامنا صحیح انداز سے کیجیے 18 مناسب وقت کا انتخاب کیجیے 19 زیب وزینت ترک کر کے جائیے 20 بازار میں اونچی آواز سے بات نہ کیجیے 21 مناسب اشیاء اور مناسب لباس خریدیئے 21 زیورات اور چوڑیوں کی پیمائش دینے سے احتیاط کیجیے 23 بازار میں احتیاط سے چلیے 25 اوباش نوجوانوں سے محتاط رہیے 25 خوشبو لگا کر نہ جائیے 26 چیک کرنے کے لیے بھی خوشبو استعمال نہ کریں 27 اونچی ایڑی والا جوتا نہ پہنیے 28 بازار میں مت بیٹھیے 28 گاہکوں سے خالی دکان میں جانے سے بچیے 28 بازار کی چکا چوند میں نمازوں کو ضائع نہ کیجیے 29 خریداری میں فضول خرچی سے کام نہ لیجیے 29 دیکھا دیکھی خریداری نہ کیجیے 30 عیدالفطر اور عیدالضحیٰ کی خریداری کے متعلق خاص گزارش 31 بازار جانے والوں کے خوشخبری اور تحفہ 31 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:خواتین اور شاپنگ
مصنف : محمد اختر صدیق
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات: 34
Click on image to Enlargeفہرست
خاتون اسلام
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:خاتون اسلام
مصنف : ابوبکر جابر الجزائری
ناشر: المکتب التعاونی لدعوۃ والرشاد،الریاض
مترجم: سعید احمد قمرالزمان
صفحات: 227
Click on image to Enlarge