عمرہ کرکے بال کٹوانا بھول گئى اورپھر دوبارہ عمرہ کرلیا
میں اب ہمیشہ جس مسجد میں جانے کی پابندی کرتا ہوں، یہ مسجد "اہل حدیث" کی ہے، اور میرے علاقے میں لوگ اپنے مسلمان ہونے کی بجائے اہل حدیث ہونے پر زیادہ زور دیتے ہیں، حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہےکہ جنت میں آپکی امت سے جو جماعت داخل ہوگی وہ قرآن وسنت کی اتباع کرتی ہوگی، میں انکے بارے میں مزید جاننا چاہتا ہوں
الحمد للہ:
میں نے اس کے بارے میں اپنے استاد وشيخ عبدالرحمن البراک سے پوچھا توان کا جواب تھا :
مسلمان فقہاء کرام کے ہاں عمرہ پرعمرہ داخل کرنا صحیح نہيں لہذا دوسرا عمرہ ضائع ہوگا اوردوسرے عمرہ میں بالوں کی کٹنگ پہلے عمرہ کی طرف سے ہو گی۔

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ