الحمد للہ : جب بھى آپ اپنے لباس پر منى لگى ہوئى پائيں تو آپ كے ليے غسل كرنا واجب ہو گا، چاہے آپ كو احتلام ياد نہ بھى ہو، اس ليے جب مسلمان نيند سے بيدار ہو اور اپنے لباس يا جسم يا ران وغيرہ پر نمى كے آثار پائے تو اس پر غسل كرنا واجب ہے، چاہے اسے ياد نہ بھ
ہميں علم ہے كہ قرآن مجيد كو صرف پاك صاف شخص ہى چھو سكتا ہے، ليكن قرآن مجيد كى تلاوت والى كيسٹ كے متعلق آپ كى كيا رائے ہے كيا مرد يا عورت جنابت كى حالت ميں يا حالت حيض ميں قرآن مجيد كى كيسٹ پكڑ سكتا ہے ؟
الحمد للہ:
جنبى شخص كے ليے ريكارڈ كردہ تلاوت كى كيسٹ پكڑنے اور چھونے ميں كوئى حرج نہيں.
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء فتوى نمبر( 9620 )
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ