بيوى كو خون دينے سے بيوى اس كى محرم نہيں بن جاتى

اپنى بيوى كو خون دينے والے خاوند كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

بيوى كو خون دينے ميں كوئى ممانعت نہيں اور نہ ہى يہ نكاح پر اثرانداز ہوتا ہے، اور نہ ہى يہ رضاعت كى طرح ہے، بلكہ آدمى اپنى بيوى كو خون دے سكتا ہے، اور اگر وہ بيوى كوخون دے تو اس ميں كوئى حرج نہيں "

سب تعريفات اللہ كے ليے ہيں " انتہى

فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ

فتاوى نور على الدرب ( 3 / 1560 ).

مزيد فائدہ كے ليے آپ سوال نمبر ( 26202 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.

واللہ اعلم .

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ