تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام
عناوین صفحہ نمبر سخن ہائے گفتنی 16 توضیح الکلام کے جواب کی کوشش 19 ڈیروی صاحب کی زبان درازیاں 19 ائمہ محدثین پر الزامات 20 امام بخاری رحمہ اللہ اپنے مخالف عبارتوں میں ردو بدل کرتے تھے 20 امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ پر بھی الزام 20 امام بیہقی ر حمہ اللہ پر اعتراضات کی فہرست 20 امام ابو علی رحمہ اللہ نیسابوری پر تہمت 20 امام ابراہیم بن سعد رحمہ اللہ پر الزام 21 امام ابن اسحاق رحمہ اللہ مشہور دلا ہے 21 دیگر حضرات کے بارے ہر زہ سرائی 21 ڈیروی صاحب کی پہلی غلط بیانی او ردھوکا بازی 22 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر اور ان کےالفاظ پر بحث 22 دوسر ا دھوکا : 23 یزید بن ہارون رحمہ اللہ کی راویت سے بے خبری 23 تیسر ی غلط بیانی او ردھوکا : 24 ,, عن ابیہ ،، کا اضافہ کس کا ہے ؟ 24 چوتھی غلط بیانی او ردھوکا 25 معنو ی تعارض کا اعتراض 25 پانچواں دھوکا : 26 (من قراء الامام فلیس علی الفطرۃ) کیا اس اثر کی سند جید ہے ؟ 26 علامہ البانی رحمہ اللہ کے قول پر محاکمہ 27 ابن ابی لیلی سے کون مراد ہے ؟ 27 ایک حنفی محدث کی خیانت 28 چھٹا دھوکا بلکہ دھوکا ہی دھوکا : 30 علامہ ابن عبد البر رحمہ اللہ کا غلط حوالہ 30 کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ فاتحہ خلف الامام کے قائل نہ تھے ؟ 31 نو ا ب صدیق حسن رحمہ اللہ کا غلط حوالہ 33 حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا غلط حوالہ 34 ساتواں دھوکا : 34 مصنف عبد الرزا ق کی سند پر بحث 34 ابن ابی لیلی کا تعارف 34 ڈیروی صاحب کی ہوشیاری 34 طبرانی اوسط کی سند پر بحث 35 مراسیل ابن ابی حاتم کا غلط حوالہ 35 آٹھواں دھوکا : 37 حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر پر بحث 37 ڈیروی صاحب کی ہوشیاری 37 احمد بن محمد الحرشی ثقہ امام ہیں ، مجہول نہیں 37 کتاب القراءۃ کی عبارت بدلنے کا الزام اور اس کی حقیقت 38 مولانا صفدر صاحب کی عبارت اور ڈیروی صاحب 39 نواں دھوکا : 40 مولانا اعظمی رحمہ اللہ پر بہتان 41 مصنف عبد الرزاق کی سند میں گڑ بڑ کرنے کے تین الزامات اور ان کا جواب 42 دسواں دھوکا : 42 حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر پر بحث اور امام بخاری رحمہ اللہ کا قال لنا یا قالی لی کہنا 43 جزالقراءۃ کے سب راوی ثقہ و صدو ق ہیں 44 کتاب القراء ت کی سند پر بحث 44 امام بیہقی رحمہ اللہ کے استاد ابو بکر بھی ثقہ ہیں 44 محمد بن عبد اللہ بن رستہ بھی ثقہ ہیں 45 گیارہواں دھوکا : 45 کیا خیر القرون میں منفرد پر قراءت کے بارے میں تردد تھا ؟ 45 لطیفہ : اندھے کو اندھیر ے میں بہت دور کی سوجھی 46 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اور دیگر آثار کی حقیقت 46 بارہواں دھوکا : 47 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ایک اثر پر بحث جسے سخاوی رحمہ اللہ نے جید کہا ہے 47 عقبہ بن نافع ثقہ ہیں 48 حسن بن علی المعمری پر بحث 48 اس کی باقی سند بھی درست ہے 49 تیرہواں دھوکا : 50 حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا موقف 50 چودہواں دھوکا : 50 امام قاسم بن محمد رحمہ اللہ کا فرمان 50 اس کی سند پر ڈیروی وساوس کا ازالہ 51 پندرہواں دھوکا : 52 تضاد کا اعتراض اور اس کا جواب 52 محمد بن حمیر ثقہ و صدوق ہیں 52 (لہ غرائب وافراد ) کا حکم 53 ان کی منفرد راویت بھی حسن ہے 55 عبد اللہ بن عمر و بن حارث پر اعتراض کا جواب 56 سولہواں دھوکا : 56 کتاب القراءت ص 84 کی راویت پر بحث کہ انصات کا مفہوم کیا ہے ؟ 56 احمد بن جعفر رحمہ اللہ پر اعتراض فضول ہے 57 محمد بن اسحاق رحمہ اللہ نے اس پر تحدیث بیان کی ہے 58 امام ابراہیم بن سعد رحمہ اللہ پر تحریف کا الزام 58 ابو الازہر النیساری رحمہ اللہ پر اعتراض کا جواب 59 عمران بن ابی یحیی ثقہ ہے مجہول نہیں 60 سترہواں دھوکا اور انصات کا مفہوم : 60 ,, حتی یصلی ،، کا مفہوم اور ڈیروی صاحب کی تک بندی 60 سند پر اعتراض کا جواب 61 امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں کہ انصات کے معنی ترک جہر ہے 62 اٹھارہواں دھوکا : 63 حدیث ( اذا قرأ ء فانصتوا ) پر بحث اور کیا امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے سلیمان التیمی رحمہ اللہ کا تفرد قرار نہیں دیا ؟ 63 انیسواں دھوکا : 65 ابن لہیعہ اور امام ابن عدی رحمہ اللہ 65 تہذیب میں کتابت کی غلطی سے ڈیروی صاحب کو دھوکا لگا 66 امام ابن عدی رحمہ اللہ اسے حسن الحدیث کہتے ہیں 66 بیسواں دھوکا : امام مجاہد کا اثر 69 لفظ ( لا یعتد ) ہے یا ( لاتعد ) ڈیروی صاحب کے وساوس کا ازالہ 69 مولانا صفد ر صاحب نے بھی معنی ( لایعتد )کے کیے ہیں 69 المصنف میں بھی ( لایعتد ) ہی ہے 70 یہ اثر معلق ہے متصل ثابت ہے 70 اکیسواں دھوکا : 71 الکامل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر امام ابن معین رحمہ اللہ کی جرح کا انکار 71 بائیسواں دھوکا : 71 امام ابن معین رحمہ اللہ کی جرح اور تاریخ بغداد کی سند کے راوی احمد بن عبد اللہ پر خطیب بغدادی کا اعتماد 72 محمد بن مظفر کا ثقہ ہیں 73 امام ابن معین رحمہ اللہ کا دوسر ا قول 74 تئیسواں دھوکا : 74 الکامل میں امام نضر کی جرح کا انکار اور اس سند کی جرح پر بحث 75 چوبیسواں دھوکا : 76 حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ کا تفسیر ی قول 76 ابو عمر الحرشی رحمہ اللہ مجہول نہیں مشہور محدث ہیں 76 الفضل بن محمد بھی محدث اور حافظ ہیں 76 بدعتی راوی کی روایت 77 استاد اور شاگرد کا اختلاف 78 لطیفہ 78 پچیسواں دھوکا : 78 امام دار قطنی کی توثیق کا حکم اور حافظ ابن حجر کا حوالہ 78 بات بگاڑنے میں ڈیروی صاحب کی مہارت 79 چھبیسواں دھوکا : 79 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اثر پر بحث 79 اسماعیل بن علیہ رحمہ اللہ کا سعید الجریری سے سماع 79 ستائیسواں دھوکا : 81 فاتحہ کے علاوہ فرشتے قرآن نہیں پڑھتے 82 اٹھائیسواں دھوکا : 83 جمہور کا موقف اور علامہ قسطلانی کی وضاحت 83 انتیسواں دھوکا : 85 کیا علاء بن عبد الرحمن کی روایت ضعیف ہے ؟ 85 تضعیف نسبی کی حقیقت 85 تیسواں دھوکا : 86 محمد بن عجلان رحمہ اللہ پر بحث 86 کیا ابن عجلان کی معنعن روایتوں کو صحیح کہا گیا ہے ؟ 87 اکتیسواں دھوکا : 89 ابو الزبیر کی تدلیس کے دفاع کی ناکام کوشش 89 بتیسواں دھوکا : 91 امام زہری رحمہ اللہ کی مراسیل اور ڈیروی صاحب کے وساوس 91 تینتیسواں دھوکا : 92 فتح الباری میں حافظ کا سکوت اور ڈیروی صاحب 93 چونتیسواں دھوکا : 94 معلق روایت میں امام بخاری رحمہ اللہ کا اسلوب 94 عمرو بن شعیب اور امام بخاری رحمہ اللہ 94 پینتیسواں دھوکا : 96 عبد اللہ بن عمرو بن حارث او رحنفی اصول 96 چھتیسواں دھوکا : 97 حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا اثر 97 جز ء القراءۃ کی سند میں تحریف کا الزام اور اس کا جواب 98 سینتیسواں دھوکا : 99 محمد بن عثمان بن ابی شیبہ کے بارے میں تضا د کا الزام اور اس کا جواب 99 اڑتیسویں غلطی فہمی : 101 امام ابن سعد کی جرح اور اسحاق الازرق 101 انتالیسواں دھوکا : 101 نافع بن محمود اور امام نسائی رحمہ اللہ 101 احناف کے ہاں امام نسائی رحمہ اللہ کا سکوت صحت حدیث کی دلیل ہے 102 چالیسواں دھوکا : 103 کیا قراءت خلف الامام بالاجماع جائز ہے ؟ 103 اکتالیسواں دھوکا : 104 قتادہ کی تدلیس کا عجیب دفاع 104 بیالیسواں دھوکا : 106 ابن عقدہ کی جرح کا حکم 106 امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا فرمان کہ میری بیان کردہ عام حدیثیں غلط ہیں کی سند صحیح ہے 106 تحریف کا غلط الزام راوی سلمہ رحمہ اللہ ہے مسلمہ نہیں ہے 107 الکامل میں طباعتی اغلاط موجود ہیں 108 تینتالیسواں دھوکا : 109 ابو اسحاق کی تدلیس کا ناکام دفاع 109 چوالیسواں دھوکا : 110 علامہ ہیثمی کا مقام اور ڈیروی صاحب 110 پینتالیسواں دھوکا : 110 ابن اسحاق کے بارےمیں 110 چھیالیسواں دھوکا : 112 آیت انصات کا تعلق کس نماز سے ہے ؟ 112 سنتالیسواں دھوکا : 113 نافع بن محمود کے بارے میں 113 اڑتالیسواں دھوکا : 113 عبید اللہ بن عمر ورقی کے بارے میں 113 انچاسواں دھوکا : 114 رجالہ ثقات اور مولانا صفدر صاحب 114 حضرت ہشام بن عامر کا اثر حسن صحیح ہے 115 عاصم بن علی پر جرح کا جواب 115 حمید بن بلال کا ہشام سے سماع پر اعتراض اور اس کا جواب 116 پچاسواں دھوکا : 119 مؤمل بن اسماعیل رحمہ اللہ کے بارے میں 119 اس حوالے سے تعارضات کا جواب 122 صحیح ابو عوانہ ، ابن حبان ، ابن خزیمہ اور مؤمل بن اسماعیل اور حافظ ذہبی رحمم اللہ 123 امام حاکم اور مؤمل بن اسماعیل 124 طبرانی میں حضرت عبادہ کی حدیث 126 پہلا اعتراض او راس کا جواب 126 حریث بن احمد الدمشقی مجہول نہیں 126 ثبوت عدالت کا ایک اصول 127 امام طبرانی کے شیوخ اور علامہ ہیثمی 127 حنفی اصول کہ جو راوی میزان میں نہیں وہ ثقہ ہے 127 علامہ علقمی کی تصحیح اور حنفی اصول 128 دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 128 سلیمان بن عبد الرحمن ثقہ ہے 129 ڈیروی وساوس کا ازالہ 130 تیسرا اعتراض اور اس کا جواب 131 سعید بن عبد العزیز 131 ڈیروی وساوس کا ازالہ 132 علامہ ذہبی کا قول نکرۃ 132 شیخ مکرم او رتلمیذ رشید 133 چوتھا اعتراض اور اس کا جواب مکحول کی تدلیس پر 133 پانچواں اعتراض اور اس کا جواب 133 اکاونواں دھوکا : 134 باونواں دھوکا : 134 رجالہ موثقون اور ڈیروی صاحب کی بے اصولی 135 ترپنواں دھوکا : 137 حضرت عبداللہ بن مسعود اور معوذتین 137 بددیانتی کی انتہا 138 چونواں دھوکا : 139 یہ سند ڈیروی صاحب کی بناوٹی ہے 139 پہلا اعتراض اور اس کا جواب 140 ازرق پر شاگرد کا اعتراض اور شیخ مکرم کا جواب 140 دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 141 حسان بن ابراہیم ثقہ صدوق ہیں ضعیف نہیں 141 ربما اخطاء کے معنی 142 تیسرا اعتراض اور اس کا جواب 143 زرین حبیش کی روایت 143 کوفہ میں موذتین نماز میں پڑھنے کا رواج نہیں تھا 145 معوذتین کے قرآن نہ ماننے والو ں کے بارےمیں بعض علماء احنا ف کا فتوی 145 ڈیروی صاحب کی شریں مقالی 148 ڈیروی صاحب کی ایک اور عیاری 149 تفسیر ابن کثیر میں طباعتی غلطی 149 الدر المنثور میں طباعتی غلطی اور پیر کرم شاہ کی غلط فہمی 150 ایک اور غلطی کا ازالہ 151 پچپنواں دھوکا : ابن اسحاق اور جابر جعفی 152 چھپنواں دھوکا : 153 ستاونواں دھوکا : 154 موسی بن شیبہ اور مولانا صفدر صاحب 154 لین الحدیث ، لین کا مفہوم 154 ڈیروی وساوس کا ازالہ 155 اٹھاونواں دھوکا : 157 العلاء بن حارث پر جرح کا جواب 157 انسٹھواں دھوکا : 160 حضرت ابو سعید کا اثر 160 عبد اللہ بن صالح پر اعتراض کا جواب 161 ساٹھواں دھوکا : 165 کیا عکر مہ بن عمار ضعیف ہے 166 صفد ر صاحب کی تضاد بیانی 166 اکسٹھواں دھوکا : 161 محدث مبارک پوری کی طرف عبارت کے انتساب کی حقیقت 167 باسٹھواں دھوکا : 167 مکمل الفاظ ذکر کرنے سے گریز 169 تریسٹھواں دھوکا : 169 کیا ابو قلابہ کی روایت مرسل ہے ؟ 170 خالد بن مہران الخداء پر جرح کا جواب 171 امام ابو حاتم کی جرح ( لا یحتج بہ ) کا حکم 172 دیگر وساوس کا ازالہ 172 علامہ ابن عبد البر کے کلام کی حقیقت 174 امام بیہقی پر الزام خیانت کا جواب 175 التاریخ الکبیر کے مختلف نسخوں کا فرق 175 خطیب بغدادی نے اسے مضطرب نہیں کہا 176 چوسٹھواں دھوکا : 176 جعفر بن میمون پر بحث 176 کیا اما م یحیی بن قطان صرف ثقہ سے ہی روایت لیتے ہیں 177 عجیب خبط 178 لسان المیزان سے ڈیروی صاحب کا غلط استدلال 178 صالح اور صالح الحدیث میں فرق 179 دیگر وساوس کا ازالہ 180 چھیاسٹھواں دھوکا : 181 امام زہری رحمہ اللہ کا موقف 181 سڑسٹھواں دھوکا : 182 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر 182 کیا یہ معضل ہے 182 اشعث بن سوار الکندی 183 احناف کے ہاں اس کی روایت کا حکم 184 ارسٹھواں دھوکا : 185 رکوع کی رکعت 185 امام بیہقی کا ادہور ا حوالہ 185 رکوع کی رکعت میں صحابہ کے آثار حنفی مسلک کی موید نہیں 186 محدث ڈیانوی کی غلط ترجمانی 188 ایک اور دھوکا 189 حافظ ابن حزم کی غلط ترجمانی 190 انہترواں دھوکا : آیت کا شان نزول 193 راوی عون بن موسی بھی ثقہ ہے 193 سترواں دھوکا : 194 کیا یہ حدیث متواتر نہیں 194 اکہترواں دھوکا : 195 امام ابن عیینہ اور ابن اسحاق 195 خالص جھوٹ کہنے والا خو د جھوٹا ہوتا ہے 195 ستر کا عدد کا کبھی کثرت کے لیے ہوتا ہے 196 بہترواں دھوکا : 197 امام ابن عیینہ کا ایک اور قول 198 نقل عبارت میں خیانت کا ارتکاب 199 تہترواں دھوکا : 201 امام ابو زرعہ رحمہ اللہ ، امام مالک رحمہ اللہ اور ابن اسحاق رحمہ اللہ \\
چوہتراوں دھوکا : 202 امام ابو زرعہ دمشقی اور ابن اسحاق رحمہ اللہ 202 اما م ابو زرعہ کے قول کی تحقیق 203 ایک اور دھوکا 203 ابن اسحاق اور امام ابو زرعہ رازی 206 ابن اسحاق اور یحیی بن سعید انصاری 206 ابن اسحاق اور امام علی بن المدینی 207 ابن اسحاق کی ایک اور روایت 211 ابن اسحاق اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ 212 لطیفہ 214 الدرایہ ، علامہ ذہبی کی کتاب نہیں 214 فتح الباری میں ابن اسحاق کی توثیق 214 شرح نخبہ میں ابن اسحاق کی توثیق 215 ابن اسحاق اور علامہ ابن جوزی 216 بددیانتی کی انتہا 216 ابن اسحاق اور علامہ نووی رحمہ اللہ 217 ابن اسحاق اور امام فریابی 218 ابن اسحاق پر بعض اعتراضات 219 ابن اسحاق اور علامہ ذہبی 220 ڈیروی صاحب کی تضاد فکری 221 وہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بھی استاد ہیں 222 کیا نافع بن محمود مجہول ہے ؟ 222 ہٹ دھرمی 224 نافع بن محمود کی ایک اور روایت 225 اس کے متعلق ڈیروی وساوس کا ازالہ 225 ڈیروی صاحب کا عجیب خبط 228 پچھترواں دھوکا : 229 کیا ہمارا استدلال ابن اسحاق کی روایت پر ہے 229 مولانا لکھنوی اور حدیث ابن اسحاق 229 ابن اسحاق اور نصاب سرقہ کی حدیث 230 عذر لنگ کہ یہ تاریخی واقعہ ہے اس لیے مقبول ہے 230 ابن اسحاق کی تاریخی بات کا انکار 231 طبرانی کی روایت ذکر کرنے میں ڈیروی صاحب کی ہوشیاری 232 نصاب سرقہ کی یہ روایت اور حنفی علماء 233 حضرت شیخ الہند اور ابن اسحاق 233 عذر گنا ہ بدتر از گنا ہ 233 آیت کے اضافے کا قصہ 234 کیا یہ کتابت کی غلطی ہے ؟ 235 حقیقت کا اعتراف 236 جواب آں غزل 237 امام سلیمان ، تیمی اور ابن اسحاق 238 سلیمان تیمی کا کلام 239 کیا سلیمان کا ائمہ جر ح تعدیل میں شمار ہوتا ہے 239 ڈیروی صاحب کے وساوس کا ازالہ 240 ڈیروی صاحب کی شرافت دیکھیے 242 کذب بمعنی خطاء 244 ڈیروی وسواس کا ازالہ 244 کذاب سے کبھی بدعت کی طر ف 246 اشارہ ہوتا ہے 246 امام مالک او رابن اسحاق 246 اس حوالے سے ڈیروی وساوس کا ازالہ 246 امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی روایت 252 حافظ ابو علی پر حملہ اور الزام 252 ابن ابی سکینہ اور ڈیروی کا دھوکا 253 حافظ ذہبی کا سہو 254 یحیی بن علی بن محمد کو مجہول کہنا بھی درست نہیں 255 امام ابو علی 256 ڈیروی صاحب کی ان کے بارے میں ہر زہ سرائی 256 ڈیروی الزام تراشیواں کا جواب 257 ایک اور دھوکا 260 ایک اور غلط بیانی 261 امام طبرانی او رامام ابو علی 263 امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی دوسر ی روایت 265 محمد بن محمو د الواسطی ثقہ ہیں 265 شعیب بن ایوب بھی ثقہ ہیں 266 ڈیروی صاحب کی بد دیانتی 266 دیگر وساوس کا ازالہ 267 اس کی دیگر اسانید 267 ڈیروی صاحب کی پیش کردہ روایت کا حال 269 اس کی تائید میں دوسری روایت کا حال تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام
مصنف : ارشاد الحق اثری
ناشر: ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات: 394
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ