فتاوی اسلامیہ جلد 2
عناوین صفحہ نمبر احکام المساجد: مساجد کے احکام 22 مسجد کی لغوی تعریف 22 خواتین امام کونہیں دیکھتیں، صرف اس کی تکبیر کو سنتی ہیں 22 شرعی طور پر معتبر، مسجد کی حدود 23 عورت مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہے 23 جب مقتدی امام اور اس کے پیچھے مقتدیوں کو نہ ..... 25 مسجد نبوی کے توسیع شدہ حصے میں نماز کا حکم 26 خواتین تکبیر تو سنتی ہیں لیکن امام او راس کے پیچھے مقتدیوں کو نہیں دیکھتیں 26 مسجد میں بچوں کی حاضری 26 قدیمی مسجد کو منہدم کرکے اس کی جگہ پبلک لائبریری بنانا 28 حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد حلال نہیں 29 مسجد میں ایسی کتابوں کا پڑھنا جن میں تصویریں ہوں 30 مسجد میں جگہ نہ ملنے کی صورت میں سڑکوں پر نماز پڑھنا 30 راستوں میں نماز پڑھنے کےبارے میں حکم 30 مسجد میں جگہ مخصوص کرنا 31 مسجدوں اور عید گاہوں کاقبرستان کے قریب بنانا 32 کیامکہ میں برائیوں کا گناہ زیادہ ہوتاہے؟ 33 نماز کے مصلوں پر تصویریں 33 پیاز کھانے اور سگریٹ پینے والے کامسجد میں داخلہ 34 ایسی مسجدوں کو چھوڑ دینے کا حکم جن میں..... 34 فرض نمازوں کی نیت سے بنائی گئی مسجد کو نماز جمعہ کی مسجد کی طرف منتقل کرنا 35 رات کے وقت مسجد کو تالا لگانا 35 مسجد میں سگریٹ لانا 35 پرانی مسجدوں کے پتھروں کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمالکرنا 36 مکہ کی دیگر مساجد میں نماز مسجد حرام میں..... 39 امام کے گھر کی توسیع کے لیے مسجد کا کچھ حصہ شامل کرنا 40 مسجدوں کی آبادی نماز سے ہے 40 توسیع شدہ حصے کاحکم وہی ہے جو اصل کا ہے 41 کفارکا مسجدوں میں داخلہ اور تعمیرمساجد..... 41 مختلف مواقع پرمساجد کی تزئین و آرائش 42 کتاب الجنائز 46 غسل کے احکام 46 غسل میت کا شرعی طریقہ 46 شوہر کے اپنی بیوی کو غسل دینے میں کوئی حرج نہیں 46 میت کے سونے کے دانت اتارنا 47 میت کے بال کاٹنا 47 نماز جنازہ کی کیفیت 48 فوت شدہ بچہ، جس کی نماز جنازہ بھول جانے کی وجہ سے نہ پڑھی جاسکی 49 جب نماز جنازہ اور فرض نماز جمع ہوجائیں 50 ممنوع وقت میں نماز جنازہ 50 عورت کے لیے نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے 51 کیاعورت نماز جنازہ پڑھ سکتی ہے؟ 51 غائبانہ نماز جنازہ 52 غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاصہ نہیں ہے 53 نماز جنازہ کے بعد دعا 53 کافروں کے جنازوں میں شرکت 54 بدعتیوں کے جنازہ میں حاضر ہونا 55 میت کو دفن کرنےکے احکام 55 میت کو اسی شہر میں دفن کیا جائے، جہاں وفات ہوئی ہے 55 میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنا 56 میت کو دائیں پہلو پر قبلہ رخ دفن کیا جائے 56 لکڑی کے صندوق میں مسلمانوں کی تدفین 57 میت کورات کے وقت دفن کرنا 58 بوقت ضرورت ایک قبر میں دو میتوں کو دفن کرنا 59 ایک میت کو دوسری کے ساتھ دفن کرنا 59 قبر میں عورت کے تنگ کو کھولنا 60 غیر محرم کا عورت کو قبر میں اتارنا 61 بوقت ضرورت مسلمانوں کو کافروں کے قبرستان ...... 61 کافر کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا 62 قبروں پر سبز شاخیں رکھنا 62 میت کی قبر پرکھجور کی شاخ رکھنے کا حکم 63 قبر پرکیا رکھنا جائز ہے 63 میت کی قبر پر کچھ لکھنا 64 قبروں پر عمارت بنانا اور کتبے لگانا 64 قبروںپر عمارت بنانا 65 دفن کے بعد میت کے لیے دعا و استغفار کی غرض سے قبر پرکھڑا ہونا 66 دفن کے بعد میت کے لیے دعا کی کیفیت 66 میت کےلیے مسنون دعائیں 67 مسائل تعزیت کے بارے میں نصیحت او ریاددہانی 68 تعزیت کا حکم، کیفیت، مخصوص وقت اوربچے اور ..... 72 تعزیت کےلیے سفر کرنا 72 تعزیت قبول کرنےکے لیے ایک وقت معین کامخصوص کرنا 72 تعزیت کے لیےایک ہفتہ یا اس سے بھی زیادہ عرصہ بیٹھنا 73 میت کے گھر والوں کے ساتھ لباس او رمال..... 74 زیارت قبور کے احکام 74 مسلمانوں کی قبروں کی زیارت او ران کے لیے ...... 74 عورت کا قبرستان میں جانا 75 عورتوں کے لیے قبرستان کی زیارت اور بعض خرافات 76 عورت کےلیے زیارت قبور کیوں ممنوع ہے؟ 76 زیارت قبور سے متعلق ایک مسئلہ اور لوگوں کا قول’’اس کی آخری منزل‘‘ 77 بدعات جنائز 78 میت کے گھر میں اور جنازہ قبرستان لے جاتے وقت بلند آواز سے قرآن پڑھنا 78 جنازے کے ساتھ بلند آواز سے ’’لا الہ الا اللہ‘‘ پڑھنا 79 شہداء اور بڑے لوگوں کی وفات پر خاموشی کے ...... 80 میت کے پیٹ پر قرآن مجید رکھنا 81 مدینہ طیبہ میں دوسرے دروازوں کی بجائے باب رحمت سے میت کا داخلہ 81 میت کی قبر کے پاس اذان و اقامت 81 دفن کے بعد میت کو تلقین کرنا اور وفات کے وقت (سورت ) یٰسین پڑھنا 82 قبر کے پاس یٰسین پرھنے اور درخت لگانے کا حکم 83 مرُدوں پر سورت فاتحہ پڑھنے کا حکم 84 قبر کےپاس سورت فاتحہ یا کوئی اور سورت پڑھنا 85 دفن کے بعد قبر پر قرآن خوانی 86 ماتم کرنے کےبارےمیں حکم شریعت 86 وفات کے بعد کھانے کی دعوتیں 88 میت کا ساتواں یا چالیسواں 88 میت کی طرف سے چالیسویں دن صدقہ 89 چہلم اور ماتمی جلسہ 90 عید کی رات قبروں کی زیارت 91 جنازے کے متعلق متفرق احکام 92 کسی میت کو مغفور و مرحوم کہنا جائز نہیں 92 وفات کے وقت سورہ یٰسین پڑھنا 92 اخبارات میں وفات کی خبر شائع کرنا 93 موت کے بعد میت پرنوحہ خوانی 93 میت کو گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے 94 بغیر ضرورت کچھ دنوں کے لیے میت کو منہ کو ننگا رکھنا 94 طبی مقصد کی خاطر مسلمان کا پوسٹ مارٹم کرنا 96 تعلیمی مقاصد کے لیے مردہ لاش کا پوسٹ مارٹم 98 مرُدہ نفع نہیں پہنچاسکتا اور نہ سن کر نفع اٹھا سکتا ہے 98 خود کشی کرنے والے کو غسل دینا 99 کیا یہ ضروری ہے کہ مسلمانوں کی قبریں الگ ہونی چاہییں؟ 100 قبروں کی حفاظت کے لیے درختوں کو کاٹ دینا 101 اصحاب قبور تم (زندوں) سے زمین کے زیادہ مستحق ہیہں 101 کافروں کے چھوٹے بچوں کا حکم اہل فترت کا ہے 102 مشرکوں کے بچے جو چھوٹی عمر میں فوت ہوجائیں 102 کتاب الزکاۃ: زکوٰۃ کے مسائل 105 زکوٰۃ کی فرضیت و اہمیت 105 زکوٰۃ چار قسم کے اموال میں واجب ہے 107 زکوٰۃ کس پر واجب ہے 110 زکوٰۃ چھوٹے بڑے ہر شخص کے مال پر واجب ہے 110 یتیم اور دیوانے کے مال بھی زکوٰۃ واجب ہے 110 مال کی زکوٰۃ 111 ماہانہ تنخواہ کی زکوٰۃ 111 شادی کے لیے جمع کیے ہوئے مال کی زکوٰۃ 111 زکوٰۃ اصل زر اور نفع دونوں پر واجب ہے 112 سال گزرنے کے بعد نصاب پورا ہونے پر زکوٰۃ کا وجوب 112 جمع کئے ہوئے مال پر زکوٰۃ 112 مال زکوٰۃ کا نصاب 113 مروجہ کرنسی نوٹوں کا نصاب 114 مال کی زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ 114 پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا جائز ہے 115 زمین، جائیداد، تجارتی مراکز اور سامان تجارت کی زکوٰۃ 115 عمارت بنانے کے لیے رکھی ہوئی زمین پر زکوٰۃ نہیں 115 عمارت بنانےکے لیے رکھی ہوئی زمین پر زکوٰۃ..... 116 زمین کی زکوٰۃ 116 تجارتی زمین پر زکوٰۃ 117 تجارتی زمین پر زکوٰۃ واجب ہے 117 عمارتوں، مارکیٹوں اور زمینوں کی زکوٰۃ 117 مکانوں اور مارکیٹوں کے کرایہ کی زکوٰۃ 118 کرایہ پر دی ہوئی جائیداد کی زکوٰۃ 118 گھروں اور گاڑیوں کی زکوٰۃ 118 کرایہ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑیوں کی زکوٰۃ 119 نقل و حمل کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں 119 پریس کامالک زکوٰۃ کس طرح اداکرے؟ 120 دکان کےسامان مثلاً کپڑوں وغیرہ پرزکوٰۃ 120 پالتو جانوروں کی زکوٰۃ 121 حصص کی زکوٰۃ 121 حصص جائیداد کی زکوٰۃ 121 زیورات کی زکوٰۃ 121 زیورات کی زکوٰۃ کے بارے میں صحیح قول اور زیورات کی زکوٰۃ کا طریقہ 122 چاندی کے زیورات کی زکوٰۃ 122 زیورات، الماس اور قیمتی پتھروں کی زکوٰۃ 123 خاتون نے جہالت کی وجہ سے زیورات کی..... 124 زیورات کی زکوٰۃ ان کے مالک پر ہے 125 کیا الماس میں زکوٰۃ ہے؟ 125 نگینوں اور قیمتی پتھروں سے مرصع زیورات کی زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ 125 وقف شدہ اور اس جیسے مال کی زکوٰۃ 126 مال وقف میں زکوٰۃ نہیں ہے 126 مال وقف میں زکوٰۃ کا حکم 126 باہمی تعاون کے لیے جمع کیے ہوئے مال پر زکوٰۃ کا حکم 127 زکوٰۃ او راموال اوقاف 127 وقف میں زکوٰۃ نہیں 127 قرض دیے ہوئے مال کی زکوٰۃ 128 قرض کی زکوٰۃ 128 قرض پر دیے ہوئے مال کی زکوٰۃ 128 قرض کو زکوٰۃ میں شمار کرنا جائز نہیں 129 زکوٰۃ کی منتقلی اور مستحقین زکوٰۃ 129 ایک شہر سے دوسرے میں زکوٰۃ منتقل کرنا 129 فقیر بھائی کو زکوٰۃ دینا 129 مال کو زکوٰۃ دینا 130 مسکین اور فقیر 130 بھائی اورچچا کو زکوٰۃ دینا 130 بہن کو زکوٰۃ دینا 131 شادی کرنے والے کو زکوٰۃ دینا 131 فقیر شوہر کو زکوٰۃ دینا 131 زکوٰۃ سے مسجد میں قالین بچھانا اور مرمت کرنا 132 مجرموں اور مقروضوں کو زکوٰۃ دینا 132 ساری زکوٰۃ ایک ہی خاندان کو دے دینا 133 ماں کو زکوٰۃ نہ دی جائے، تارک نماز، زکوٰۃ کامستحق نہیں 133 قرض اور زکوٰۃ 134 کیاقرض مانع زکوٰۃ ہے؟ 134 زکوٰۃ کے متعلق مختلف فتوے 135 زکوٰۃ میں نیت کا ضروری ہونا 135 کھانے اور کپڑوں وغیرہ کی صورت میں زکوٰۃ ادا کرنا 135 کیا محض شوق کی خاطر جمع کیے ہوئے مختلف سکوں کی زکوٰۃ ہے؟ 135 ماضی کی زکوٰۃ کس طرح؟ 136 محکمہ زکوٰۃ ریونیو کی معرفت زکوٰۃ ادا کرنا 136 سبزیوں میں زکوٰۃ نہیں 137 اپنی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے وکیل مقرر کردیجئے 137 غلہ پر زکوٰۃ 138 چار اونٹنیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے 138 زکوٰۃ کی نیت سے قرض معاف کرنا 139 کیا سونے کے قلم کی زکوٰۃ دی جائے گی؟ 139 صدقہ فطر 140 صدقہ فطر کا حکم اور مقدار 140 صدقہ فطر کن چیزوں سے؟ 140 نماز عید سے قبل صدقہ ادا کرنابھول جانا 140 زکوٰۃ اور صدقہ فطر میں تاخیر 141 صدقہ فرط نقدی کی صورت میں ادا کرنا 141 صدقہ فطر اپنے شہر کے فقراء میں تقسیم کیا جائے 143 فقیہ شہر کے پاس صدقہ فطر جمع کرانا 144 صدقہ فطر فقراء ہی کو دیا جائے 144 کتاب الصیام: روزوں کے مسائل 146 رمضان کے روزوں او رقیام کی فضیلت 146 کچھ امور جو بعض لوگوں کو معلوم نہیں 150 مہینے کی ابتداء و انتہاء اور رؤیت ہلال کے احکام 154 رمضان اور شوال کا چاند دیکھنا 154 اثبات ہلال کےلیے حساب پر اعتماد جائز نہیں 154 صوم و افطار رؤیت ہلال کے مطابق ہونا 155 اثبات ہلال، رؤیت سےہونا چاہیے 159 ایک ملک کی رؤیت ہلال تمام ممالک کے لیے لازم نہیں ہے 160 رمضان کے اٹھائیس روزے 161 کیا ہم اکتیس روزے رکھیں 161 رمضان کے ہمیشہ تیس روزے رکھنا 162 رمضان کے آغاز کا طلوع فجر کے بعد علم ہوا 165 روزہ اس ملک کی رؤیت کے مطابق ہوگا جس میں آپ مقیم ہوں 165 فرضیت روزہ کی عمر 167 بالغ پر روزہ فرض ہے 167 تیرہ سال عمر کی لڑکی نے روزے نہیں رکھے 167 وجوب روزہ کی عمر 167 روزہ کے فوائد اداب، تارک و کاہل نماز کا روزہ 168 روزے کے معاشرتی فوائد 168 روزے دار کے کرنے کے کام 168 افطاری میں اسراف 169 جو شخص روزہ تو رکھتا ہے لیکن نماز میں سستی کرتا ہے 169 جو شخص روزہ رکھتا ہے لیکن نماز نہیں پڑھتا 170 جو شخص روزہ رکھتا اور صرف رمضان میں نماز پڑھتا ہے 171 رمضان میں دن کے وقت عورت سےبات کرنا اور اس کے ہاتھ کو چھونا 171 اس شخص کا روزہ جو رمضان کی راتوں میں شراب پیتا ہے 171 روزے کی حالت میں تمام دن سویا رہنا 172 رمضان میں افطار و امساک 173 اذان کے دوران یا تھوڑا عرصہ بعد تک کھانا 173 اس شخص کا روزہ جو اذان کے وقت کھائے 173 جب روزے دار اذان کے بعد کچھ پی لے 174 جوشخص طلوع فجر کے بعد کھائے پیئے اس کا روزہ نہیں 175 جو روزے دار طلوع فجر یا غروب آفتاب میں شک کی وجہ سے کھالے 176 ریڈیو سے اعلان سن کر روزہ افطار کردیا 176 جن ممالک میں سورج بہت تاخیر سے غروب ہوتا ہے 177 لیل و نہار کی طوالت 177 وہ امور جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے 178 توبہ کفارہ ہے 178 روزے دار کا لعاب کا نگلنا 178 اگر کلی کرتے ہوئے پانی حلق تک چلا جائے 178 میں نے کلی کرتے ہوئے پانی نگل لیا 179 رمضان میں مسواک کرنا 179 روزےد ار کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال 179 روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کا استعمال؟ 180 (روزے دار کے لیے) تیل کا استعمال 181 رمضان میں دن کے وقت خوشبو کا استعمال 181 رمضان میں خوشبو اور دھونی کا استعمال 181 کھانے کو چکھنا 181 بھول کر کھا لینا 182 آنکھ میں دوائی کاقطرہ ڈالنا 183 دوائی کے قطرہ سے روزہ فاسد نہیں ہوتا 183 رمضان میں دن کے وقت ٹیکہ لگانا 184 روزے دار کا کثرت سے غسل کرنا 184 کیا دوا سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 184 روزے کی حالت میں احتلام۔ خون اور قے آنا 185 وہ خون جس سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے 186 روزے دار کا سینگی لگوانا اور اس سے خون نکلنا 186 روزے دار کے جسم سے خون لینا 187 روزے دار کا خون کا عطیہ دینا 188 خود بخود آنے والی قے سے روزہ نہیں ٹوٹتا 188 روزے کی حالت میں بوسہ لینا 188 شہوت سے خارج ہونے والی مذی سے....... 189 رمضان میں دن کے وقت احتلام 190 رمضان میں دن کے وقت بیوی سے مباشرت 190 روزے دار کی اپنی بیوی سے زبردستی مباشرت 190 روزے دار کا کام کے دوران سوجانا 191 رمضان کے روزے کون لوگ چھوڑ سکتے ہیں 191 جس مریض کو روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہو 191 جس مریض کے لیے روزہ رکھنا مشکل ہو 192 جو شخص بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے 192 درد گردہ کا مریض اور روزہ 193 مریض کے لیے روزہ چھوڑنا جائز ہے 193 انتہائی بڑھاپے میں تکلیف (شرعی ذمہ داری)....... 194 معدوم العقل پرروزہ واجب نہیں 195 کیا مزدور کے لیے روزہ چھوڑ نا جائز ہے؟ 196 کیا چرواہوں کے لیے رمضان کے روزے چھوڑنا جائز ہے؟ 196 جو شخص جان بوجھ کر رمضان کاروزہ توڑ دے 196 کیا مجاہدین روزہ چھوڑ دیں؟ 197 مسافر اور روزہ 197 سفر میں روزہ 197 سفر میں روزے 199 کیامسافر شہر میں پہنچ کر کھانے پینے سے رُک جائے؟ 199 غیر مقیم کے روزے کا حکم 200 سبب ختم ہونے کے بعد کھانے پینے سے...... 200 ڈرائیوروں کا روزہ 200 حیض و نفاس والی عورتیں اور روزہ 201 حائضہ کے لیے روزہ رکھنا جائز نہیں 201 رمضان میں مانع حیض گولیوں کا استعمال 201 جب عورت فجر کے بعد پاک ہو! 202 نفاس والی عورت کا روزہ 202 جب روزے کی حالت میں دوبارہ نفاس شروع ہوجائے 202 غسل حیض کو طلوع فجر تک مؤخر کرنا 203 حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت اور روزہ 203 حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین جب رمضان کے روزہ نہ رکھ سکیں 203 حاملہ اور مرضعہ کو جب اپنے یا اپنے بچے....... 204 حاملہ عورت پر صرف قضا لازم ہے 204 شیر خوار بچے کی وجہ سے قضا نہ دی 205 روزوں کی قضا 205 بیماری سے شفا کے بعد روزے کی قضا ضروری ہے 205 نفلی روزے رمضان کی قضا نہیں بن سکتے 206 بیماری کی وجہ سے روزے نہ رکھنا 206 بیماری کی وجہ سے روزےنہ رکھے اور پھر...... 207 متوفی کے ذمہ ایک دن کے روزے کی قضا تھی 207 عذر کی وجہ سےروزہ چھوڑنے کا کفارہ 208 ایک رمضان کی قضا دوسرے رمضان تک مؤخر کرنا 208 قضا اگلے رمضان تک مؤخر کردیا 209 عذر کے بغیر قضا میں تاخیر 209 چوبیس سال پہلے کے رمضان کے روزوں کی قضا 210 قضا لازم ہے خواہ الگ الگ دنوں میں دے لو<
جس نے جان بوجھ کرروزے چھوڑے پھر توبہ کی؟ 211 پہلےفوت شدہ روزوں کی قضا دیجئے 211 رمضان کے روزوں کی قضا کو موسم سرما تک مؤخر کرنا 212 نماز تراویح او رقیام 212 نماز تراویح سنت مؤکدہ ہے 212 تراویح سنت ہے واجب نہیں 213 نماز تراویح میں قرآن مجید دیکھ کر قراء ت 213 رات کی نماز دو دو رکعت ہے 213 نماز کو اطمینان سے پڑھنا فرض ہے 214 مقتدیوں کو تمام قرآن مجید تراویح میں ترتیب کے ساتھ سننا چاہیے 217 دعائے قنوت 217 وتر میں قنوت سنت ہے 217 قیام اللیل رمضان ہی کے ساتھ خاص نہیں ہے 218 عورتوں کی بہترین صف 218 مختلف فتوے 218 جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا اور پھر توبہ کرلی 218 میں نے امتحانات کی وجہ سے روزہ چھوڑا 219 سحری کی برکت 220 روزے کی نیت 220 اسے یاد دلانا جو بھول کر دن کےوقت کھا رہا ہو 220 چھوٹے بچےپرروزہ واجب نہیں ہے 221 چھوٹے بچے کے روزے کی صحت کی شروط 221 صوم وصال 222 رمضان میں وفات 222 اعتکاف اور اس کی شرطیں 223 والدین کی طرف سے صدقہ 224 رمضان میں زکوٰۃ ادا کرنا 224 جس شخص کے ذمہ مسلسل دو ماہ کے روزے ہوں؟ 225 نفلی روزے 225 شوال کے چھ روزے اور مؤطا مالک میں وارد مسئلہ 225 شوال کے روزوں کے لیے یہ شرط نہیں 226 شوال کے بعد چھ روزوں کی قضا 226 پہلے رمضان کی قضا دی جائے 227 کفارہ کے روزوں سے پہلے شوال کے چھ روزے رکھنا جائز نہیں 228 نفل روزے کو توڑنا 228 نفلی روزے شوہر کی اجازت سے 228 نفلی روزوں کی قضا نہیں 229 وہ ایام جن میں روزہ رکھنا منع ہے 229 تیرہ ذوالحج کا روزہ جائز نہیں 230 شعبان کی پندرہویں رات عبادت کی...... 230 شب عاشوراء کی تلاش کا حکم 231 یوم عاشوراء کا روزہ 232 یوم عاشوراء کے روزے کے متعلق فتویٰ 233 کتاب المناسک: حج کے مسائل 235 بیت اللہ الحرام کے حجاج کےلیے نصیحت 235 حج فوری طور پر واجب ہے 243 وجوب حج کی شرطیں 244 حج اور عمرہ کرنے والے کے لیے کیا ضروری ہے؟ 245 حج کے حوالہ سے مسلمان کے واجبات 245 رفث۔ فسوق اور جدال کامعنی 246 جو شخص حج میں رفث اور تمام گناہ ترک کردے اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں 247 حج میں مزاحمت 248 مشروط حج 249 بچے کا حج 249 بچےکا احرام 249 جب بچہ دوران حج بالغ ہوجائے 250 عورت کاحج 250 جس عوت کے ساتھ محرم نہ ہو اس پر حج واجب نہیں 250 اکیلی عورت کامحرم کےبغیر سفر حج کرنا 251 ایک عورت کو اس کاشوہر حج سے منع کرتا ہے 252 شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کا حج 252 محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ مل کر حج کرنا 253 عورت کے لیے ایام حج میں مانع حیض گولیوں کا استعمال 253 تارک نماز کا حج 253 نے نماز کا حج اور ......؟ 253 حج اور ترک نماز 254 بے نماز کی طر ف سے حج نہ کیا جائے 255 حج کی استطاعت 256 حج کی استطاعت کا معنی 256 حج کی استطاعت 257 کیا بیٹے کا اپنے باپ کے مال سے فرض حج..... 257 میں نے ہر سال حج کرنے کا اللہ تعالیٰ سے عہد کیا تھا 258 ضروری کا م کی وجہ سے حج کو مؤخر کرنا جائز ہے 258 مزدور اور سپاہی کا اجازت کے بغیر حج 258 سپاہی کا محکمہ کی اجازت کے بغیر اپنی والدہ کے ساتھ حج 259 قرض اور حج 259 مقروض کا حج 259 قرض ادا کرنے سے پہلے حج کرنا 260 اس شخص کا حج جس کے ذمے چوری کامال ہو 260 حج اورقرض 260 قرض لے کر حج کرنا 261 حج بدل 261 اجرت لے کر حج بدل کرنا 261 تندرست آدمی کی طرف سے حج بدل 261 والدین کی طرف سے حج کرو تمہیں ثواب ملے گا 264 والدہ کی طرف سے حج میں ان کی طرف سے...... 264 حج میں نیابت 264 جب فوت شدہ نے حج کیا ہو نہ اس کی وصیت کی ہو؟ 265 فوت شدہ کے مال سے حج کیا جائے 265 بالغ بیٹا فوت ہوگیا اور اس نے حج نہیں کیا تھا 266 معمر والدہ کی طرف سے حج کرنا 266 کیامیں والدہ کی طرف سے خود حج کرو یا ......؟ 266 فوت شدہ والدین کی طرف سے حج کرنا 267 ایسے اشخاص کی طرف سے حج کرنا جن کے....... 268 حج کی نیت میں تبدیلی 268 وکیل جب حج کرنے سے عاجز و قاصر ہو؟ 268 عمرہ دو کی طرف سےنہیں ہوسکتا 269 مواقیت 270 زمانی او رمکانی مواقیت 270 میقات سے احرام باندھنا واجب ہے 271 مکہ میں رہنے والے کا عمرے کے لیے میقات 272 جو شخص حج اور عمرہ کی نیت کے بغیر مکہ جائے 272 احرام کے بغیر میقات سے گزرنا 273 جن کے لیے احرام کے بغیر میقات سے گزرنا جائز ہے 274 بحری یا ہوائی سفر کی صورت میں احرام 275 جدہ سے احرام باندھنا 275 جدہ میقات نہیں ہے 277 احرام کو جدہ تک مؤخر کرنا 277 ہوائی جہاز کے ذریعے آنے والے کا جدہ سے احرام 278 کام کےلیے طائف اورجدہ کے درمیان...... 278 اہل طائف کے لیے جدہ شہر سے احرام باندھنا 278 مدینہ سے آنے والے نے جدہ سے احرام باندھنا 279 عبادات حج 279 تلبیہ بھول جانے والے کے متعلق حکم؟ 279 رمضان میں عمرہ او راسی سال حج...... 280 حج کےمہینوں سے پہلے عمرہ کرنے والا متمتع نہیں ہے 280 جس شخص نے شوال میں عمرہ کیا گھر لوٹ آیا..... 281 راجح بات یہ ہے کہ اس پر ہدی تمتع لازم ہے 281 جدہ کی طرف سفر سے تمتع ختم نہیں ہوتا 282 گروپ کے ساتھ حج مفرد کا احرام باندھنا...... 282 متمتع جب اپنے وطن واپس لوٹ آئے...... 283 حج تمتع میں عمرہ ادا کرنے کے بعد...... 283 وقت تمتع اور یوم ترویہ (آٹھ ذوالحج) سے پہلے حج کا احرام باندھنا 283 مفرد کے لیے ایک ہی سعی ہے 284 حج قران کی تمتع میں تبدیلی کا حکم 285 جس نےپہلے إفراد کی نیت کی پھر ...... 285 کیا قران اور إفراد منسوخ ہیں؟ 286 جس نے نیت تمتع کی اور تلبیہ مفرد کا کہا 286 رقم گم ہوجانے کی وجہ سے فدیہ (قربانی)........ 287 حج افراد کو قران میں تبدیل کرنا 287 جس نے حج کیا اور عمرہ نہ کیا 288 احرام او رحج کی نیت 289 احرام کامعنی او رمحرم کے لیے مسنون اعمال 289 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احرام ۔ تلبیہ اور غسل برائے احرام 289 افضل یہ ہےکہ غسل احرام سے پہلے کیا جائے 290 حج اور عمرہ میں نیت کی الفاظ سے ادائیگی 290 نیت کامحل دل ہے اور حج میں....... 291 دو حجوں کا احرام جائز نہیں ہے 292 احرام کے وقت نماز شرط نہیں ہے 293 کیا احرام کے لیے دو رکعتیں شرط ہیں؟ 294 میقات سے پہلے احرام باندھنا 294 میقات کے اندر رہنے والا شخص اپنی ...... 295 جو منیٰ میں ہووہ منیٰ ہی سے احرام باندھ لے 295 ترویہ کے دن احرام باندھا 295 فضائی اور بحری راستے سے آنے والا کب احرام باندھے 296 جدہ سے احرام باندھنا 296 ایک شخص نے از راہ جہالت جدہ سے حج کا احرام باندھا 297 جو شخص بغیرارادہ حج کے مکہ آئے پھر....... 297 یہ لوگ اپنے گھروں سے احرام باندھیں 298 طویل مدت تک حالت احرام میں رہنا 298 احرام کالباس 299 جو شخص احرام نہ پہن سکتا ہو 299 لباس احرام پر خوشبو لگانا 299 احرام کی چادر پہننے کی کیفیت 300 محرم کے لیے پیٹی یا تھیلی وعیرہ باندھنے کا حکم 300 لباس احرام کوتبدیل کرنا 301 حالت احرام میں جرابوں اور دستانوں کا استعمال 301 عورت کے لیے حالت احرام میں جرابوں .... 302 عورت کاحالت احرام میں جرابیں پہننا 303 عورت جن کپڑوں میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے 303 ممنوعات احرام 304 ممنوعات احرام او ران کی اقسام 304 جہالت کی وجہ سے کسی ممنوع کام کا ارتکاب کرنا 305 احرام باندھنے سے قبل کچھ بال کاٹنا 306 جہالت کی وجہ سے احرام کے بعد بال کاٹنا 306 محرم کے سر کے بالوں کا گرنا 307 ان شاء اللہ آپ پر کوئی فدیہ نہیں 307 نسیان پر مؤاخذہ نہیں 307 سلے ہوئے کپڑے کی حد بندی او راحرام کے نیچے شلوار 308 جہالت کی وجہ سے شلوار میں احرام باندھ لیا 309 جان بوجھ کر شلوار میں احرام باندھ لیا 309 معمول کے کپڑوں میں احرام 310 محرم کا جوتے یاجرابیں پہننا 311 طواف افاضہ سے قبل بوسہ کی وجہ سے انزال 312 تحلل اول سے قبل جماع 312 طواف افاضہ کے بعد عورتوں کے پاس جانا 313 حالت احرام میں احتلام 313 احتلام سے حج باطل نہیں ہوتا 314 حیض و نفاس والی خواتین او رحج 314 حائضہ عورت کا حج 314 حائضہ نماز کے بغیر احرام باندھ لے 315 جب احرام کے بعد حیض یا نفس شروع ہوجائے 316 عمرہ کے احرام کے بعد حائضہ کیا کرے 316 جب طواف افاضہ سے قبل حیض شروع ہوجائے 316 حیض اور نفاس والی عورت کا حج کے مہینوں...... 317 حائضہ کا طواف سے قبل اپنے گھر چلے جانا 317 جب طواف افاضہ سے قبل حیض شروع ہوجائے 318 حالت حیض میں حج کا احرام باندھا 318 عمرہ ادا کرنے سے قبل حیض شروع ہوگیا...... 319 طواف افاضہ کے دوران میں حیض شروع ہوگیا 320 جب آٹھ تاریخ کو نفاس شروع ہوجائے ..... 321 حائضہعورت کا مسعی میں بیٹھنا 321 حج میں وکالت 322 رمی جمار میں وکالت 322 طاقت کے باوجود رمی میں نیابت 322 مریض۔ عورت او ربچے کی طرف سے رمی میں وکالت 323 ہجوم وغیرہ کی وجہ سے رمی میں وکالت 323 گاڑیوں کے رش کی وجہ سے وکیل مقرر کرنا 324 رمی اور طواف وداع میں وکالت 324 طواف میں وکالت جائز نہیں 324 نائب پہے اپنی طر ف سے رمی کرے 325 سعی میں وکالت 325 اعمال حج 326 قربانی کے دن کے اعمال اور تقدیم و تاخیر 326 تحلل اوّل و ثانی کے معانی 327 طواف اور سعی 327 تحیۃ المسجد کی جگہ بھی طواف کی دو رکعتیں...... 327 کعبہ سے دور ہوکر طواف 328 حرم کی بالائی منزل سے طواف 328 حامل او رمحمول کی نیت سے طواف 329 حجر کے اندر سے طواف 329 رش میں عورتوں کے لیے حجر اسودہ کا بوسہ 330 رکن یمانی کو چھونا اور اشارہ کرنا 331 طواف اور سعی میں طہارت 331 طواف میں عورت کو چھونے کے بارے میں حکم 332 آدھی رات سے پہلے جمرہ عقبہ کی رمی...... 332 جب دوران طواف نماز کھڑی ہوجائے 333 جب طواف کرتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے 333 جب طواف کے چکروں کی تعداد میں شک ہو تو ..... 333 طواف کی دو رکعتیں .... 334 جسے طواف قدوم کی استطاعت نہ ہو...... 334 طواف افاضہ سے قبل وفات 335 طواف کو سعی سے مؤخر کرنا 335 رمی یاوقوف عرصہ سے قبل طواف افاضہ 336 طواف افاضہ میں تاخیر 337 طواف افاضہ۔ طواف وداع سے بھی کفایت کرتا ہے 337 طواف وداع کے بعد کیا واجب ہے؟ 337 طواف وداع کے بعد سفر نہ کرسکا 338 رش کی وجہ سے طواف وداع میں تاخیر 338 حیض و نفاس والی عورت کے لیے طواف..... 339 عذر کی وجہ سے طواف وداع کا ایک چکر..... 339 جو حاجی طواف وداع ترک کردے 340 طواف وداع واجب ہے 341 طواف وداع سے قبل جدہ کا سفر 342 عمرہ کرنے والے کے لیے طواف وداع اور ...... 343 والدین اور رشتہ داروں کے لیےطواف 343 طواف یا نفل نماز 343 طواف وغیرہ کا ایصال ثواب 344 حجر اسود کےبوسہ کے لیے رشوت دینا 344 سعی کی کیفیت۔ ابتداء اور چکروں کی تعداد 345 سعی شروع کرتے ہوئے کیا پڑھا جائے؟ 345 سعی کے پانچ چکروں کے بعد واپسی 345 طواف سے پہلے سعی 346 سعی حج طواف افاضہ سے پہلے 346 سعی۔ طواف سے پہلےجائز ہے 347 طواف سے قبل سعی حج 347 طواف تو کرلیا لیکن سعی نہ کی 347 مروہ سے آغاز کیا صفا پر بال کٹوا دیئے 348 بال منڈوانا او رکٹوانا 348 بالمنڈوانا کٹوانے سے افضل ہے 348 بال کٹوانے کی کیفیت 349 جب حاجی سارے سر کے بال نہ کٹوائے 349 جو شخص جہالت کی وجہ سے حلق یاتقصیر...... 349 بھول جانے کی وجہ سے بال نہ کٹوائے 350 حلق محظورات احرام میں سے ہے..... 350 تحلل ثانی کے بعد حلق یا تقصیر 351 عمرہ میں حلق یا تقصیر 352 وقوف ِ عرفہ 352 عرفہ میں آمدورفت کاوقت 352 غروب آفتاب سے قبل عرفہ سے روانگی 353 عرفہ سے باہر وقوف 353 جو شخص دن کو عرفہ میں وقوف نہ کرسکے..... 354 عرفہ وغیرہ میں اجتماعی دعا 354 مزدلفہ میں رات بسر کرنا 356 مزدلفہ میں وقوف اور واپسی 356 مزدلفہ میں رات بسر کرنا 356 مزدلفہ میں رات بسر کرنےکا ضابطہ 356 جو مزدلفہ میں شب بسر نہ کرے 357 رش کی وجہ سے مزدلفہ میں شب بسر نہ کرنا 357 جو مغرب و عشاء کی نمازیں مزدلفہ سے پہلے ادا کرلے 358 جونماز فجر مزدلفہ میں ادا کرلے...... 359 جسےمزدلفہ میں جگہ نہ ملے 360 نمرہ کو مزدلفہ سمجھتے ہوئے پڑاؤ ڈال دیا 360 مشعر حرام کے پاس وقوف واجب نہیں ہے 360 جو شخص گیارہ بج کر چالیس منٹ پرمزدلفہ سےنکلے....... 361 نصف رات سے پہلے مزدلفہ سے کوچ 361 منیٰ میں رات بسر کرنا 361 منیٰ میں جگہ نہ ملنا 361 رش کی وجہ سے منیٰ سے باہر رات بسر کرنا 362 ناواقفیت کی وجہ سےمنیٰ سےباہر رات بسر کرنا 362 ناواقفیت کی وجہ سے منیٰ سے باہر رات بسر کرنا..... 362 منیٰ میں ساری رات گزارنا افضل ہے 363 منیٰ میں رات کا اکثر حصہ گزارنا شرط ہے 363 حاجی کا ایام تشریق مکہ میں گزارنا 364 کام کی وجہ سے منیٰ میں رات بسر نہ کرنا 364 ایام تشریق میں منیٰ سے باہر رات گزارنا 364 بغیر عذر کے منیٰ میں رات بسر نہ کرنا 365 بیماری کی وجہ سےمنیٰ میں رات بسر نہکرنا 365 یوم عید ایام تشریق میں سے نہیں ہے 366 بارہ تاریخ کو منیٰ سے چلا گیا..... 366 رمی جمرات 367 جمار کی کنکریاں 367 جمروں کے اردگرد کی کنکریاں سے رمی کرنا 367 مستعمل کنکریوں سے رمی کرنا 367 رمی جمرات کی ابتداء۔کیفیت اور کنکریوں کی تعداد 368 رمی جمار کا وقت 369 جمرہ عقبہ کی رمی کا وقت 370 ایام تشریق میں زوال سے پہلے رمی جمار جائز نہیں 370 زوال سے پہلے رمی جائز نہیں 371 جمرہ عقبہ کو رات کو رمی کرنا 372 جمرہ عقبہ کو رات کے وقت رمی کرنا 373 رات کو رمی جمار ...... 373 جسے حوض میں کنکری کے گرنے میں شک ہو 374 جب کنکری حوض میں نہ گرے 374 جس نے صرف چھ کنکریاں پھینکی ہوں 374 جس کے ذمہ ایک یا دو کنکریاں ہوں 374 تمام جمروں کوایک ہی دن رمی کرنا 375 جو ایک ہی دفعہ تمام جمروں کو رمی کرلے 376 دوسرے دن زوال سے پہلے رمی کرلینا 377 جو شخص رمی جمار میں ترتیب بدل دے 377 تاخیر کی صورت میں شب بسر کرنا واجب ہے اور ....... 378 جو شخص بارہویں تاریخ کی رمی ترک کردے...... 378 گیارہویں دن رمی۔ وداع اور سفر 378 بیماری یا بڑھاپے کی وجہ سے ایام تشریق کے آخر ...... 379 شرعی عذر کی وجہ سے وکالت جائز ہے 379 فدیہ 379 ممنوع فعل کا فدیہ۔ اس کی اقسام اور تکرار 379 جو شخص حرم کا درخت کاٹ دے 380 واجب ترک کرنے والے دم ساقط نہیں ہوتا 380 احصار 381 میقات سے احرام باندھا لیکن ..... 381 حج کی راہ میں کسی رکاوٹ کا پیش آجانا 381 جب حاجی احرام کے بعد محصر ہوجائے 382 جسے احرام سے قبل ہی حج سے روک دیا جائے 383 احرام حج کے بعد مکہ میں داخلہ سے روک دیا گیا 383 جسے عرفات کے راستے میں کوئی حادثہ پیش آجائے ..... 384 احکام ہدی 384 اہل مکہ کے لیے ہدی نہیں ہے 384 کیا ہدی کی طاقت رکھنے والے کے لیے یہ ....... 385 جو قربانی کرکے اسی جگہ چھوڑ جائے 386 ناواقفیت کی وجہ سے عید کے دن سے پہلے قربانی کرنا 387 تمتع اور قران کی ہدی عید سے پہلے 387 جو شخص ناواقفیت کی وجہ سے ہدی ترک کردے 388 حج تمتع میں تمام نقدی گم ہوگئی اور ...... 388 رقم بھی گم ہوگئی اور روزے کی بھی طاقت نہیں 388 تمتع کی ہدی کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ 389 حج تمتع اور قران کی ہدی 389 ذبح کرنے کاوقت اور جگہ۔اس کی قیمت صدقہ کرنے کا حکم گوشت کے سلسلے میں مشکلات کا حل 389 عمرہ کے احکام 391 بیوی کے مال سے عمرہ 391 جو دوست سے ملنے جدہ جائے اور ..... 391 مکہ مکرمہ میں مقیم جب عمرہ کا ارادہ کرے 392 عمرے کا احرام باندھ کر کھول دینا 393 جو شخص عمرہ کی تکمیل نہ کرے 394 حائصہ عورت کا عمرہ 394 عمرہ کی نامکمل سعی 395 عمرہ میں حلق اور تقصیر 395 بال کٹانے سےقبل احرام کھول دینا 396 عمرہ کرنے والے کے لیے طواف و داع کا واجب نہ ہونا 396 عمرہ میں طواف وداع واجب نہیں 397 رمضان میں عمرہ کرنا افضل ہے 398 رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے 398 کیا رمضان میں عمرہ کی فضیلت کچھ ایام کے ساتھ مخصوص ہے؟ 399 رمضان اور غیر رمضان میں باربار عمرہ کرنا 400 مختلف فتوے 402 حج اور گناہوں پراصرار 402 حج میں نماز قصر کرنا 403 حج یاعمرہ کرنے والے کا حرم میں نماز ادا کرنا 403 ا س شخص کا حج جو بوجہ عذر رمضان کے...... 404 کعبہ کے بیعت اللہ ہونے کی وجہ تسمیہ 404 مکہ مکرمہ میں بُرائی کا گناہ زیادہ ہونا 405 حرم کے کبوتروں کی کوئی خصوصیت نہیں 406 مکہ کے لقط کو ملکیت میں نہ لیا جائے 408 زیارت کے احکام 408 مسجد نبوی کی زیارت او راس کے لیے سفر 408 زیارت مدینہ کاعمرہ سے تعلق 409 مسجدنبوی کی زیارت واجب نہیں ہے 409 روضہ رسول کی زیارت کے بارے احادیث کا حکم 410 نفلی حج 412 نفل حج یا مجاہدین کے ساتھ امداد 412 کیا میں دوبارہ حج کرون یاصدقہ کروں؟ 413 والد کی طرف سے حج لیکن سفر کا آغاز..... 413 مجاہدین کی امداد 413 قربانی کے مسائل 414 قربانی اور ہدی میں فرق 414 قربانی کی نیت کرنے والے کے لیے بال کٹوانا 415 اپنے مال سےقربانی کرنے والابال نہ کٹوائے 416 مشترکہ طور پر قربانی کرنے والے بال نہ کٹوائیں 416 جب کسی کی طرف سے کوئی دوسرا شخص قربانی کرے..... 417 قربانی کرنے والے کے لیے عشرہ ذوالحجہ میں..... 418 قربانی کرنے والے کا داڑھی میں کنگھی کرنا 418 قربانی کرنے والے کا نماز عید سے قبل سرمنڈانا 418 قربانی کے ارادے کے باوجود بال کٹوا دیئے 419 افضل قربانی 419 میت کی طرف سےقربانی 420 قربانی زندہ و مردہ کی طرف سے مشروع ہے 421 فوت شدہ کی طرف سے قربانی 421 بوقت ضرورت عورت کے لیے بھی قربانی کرنا جائز ہے 422 قربانی کے گوشت کو کھانے کا حکم 423 قربانی کا گوشت امیروں اور فقیروں سب کے لیے جائز ہے 423 قربانی کا گوشت کافر کو ہدیہ کرنا 424 عقیقہ اور احکام مولود 424 حکم و احکام عقیقہ 424 مولود کے عقیقہ کا حکم 424
حکم و احکام عقیقہ 424 عقیقہ مولود کے لیے ہے میت کے لیے نہیں 425 عقیقہ کو ساتویں دن سے مؤخر کرنا خلاف سنت ہے 426 استطاعت نہ ہو تو عقیقہ ساقط ہے 426 قبل از وقت گر جانے والے بچےکا عقیقہ 427 وقت سے پہلے گر جانے والے ناتمام بچے کا عقیقہ 428 ان دونوں بچوں کا عقیقہ مستحب ہے 428 نومولود بچے کو تحفہ دینا 429 بچے کانام رکھنے کے لیے اجتماع 429 خرید و فروخت کے مسائل 431 جائز اور سودی معاملات 431 قسطوں اور ادھار بیع 435 ادھار او رسامان کو قبضہ میں لینے سے پہلے بیع 436 ادھار کی وجہ سے سامان کو زیادہ قیمت پر خریدنا 437 ادھار کی صورت میں نقد سے زیادہ قیمت 438 ادھار بیع میں زیادہ قیمت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے 438 قیمت اور حالت کی پہچان ضروری ہے 439 بیع کے چند مسائل 439 بیع عینہ 441 مسئلہ تورق 441 مسئلہ تورق 443 قسطوں کے ساتھ بیع 444 قسطوں پر بیع 445 قسطوں کی بیع میں کوئی حرج نہیں 445 گاڑیوں کی قسطوں میں فروخت 445 قسطوں میں فروخت کرنا 446 قسطوں پر اس سامان کو بیچنا جس کا وہ مالک نہ ہو 448 جائز بیع سلم کے چند مسائل 450 بیع سلم کے مسائل 451 مشترکہ ملکیت میں سے اپنے حصہ کی بیع 452 کھجور کے درختوں پر پھل کی بیع 453 محنت کی وجہ سے قیمت میں اضافہ 453 مسلمانوں کو اپنی شرطوں کا پاس کرنا چاہیے 453 نفع کی حد اور بھاؤ مقرر کرنا 454 نفع کی کوئی حد مقرر نہیں ہے 455 شرعی نفع بازار کے رواج کے مطابق ہوتا ہے 455 نصف قیمت سے بھی زیادہ نفع 456 مشتری نے قیمت تو ادا کردی لیکن........! 456 آپ کے لیے فسخ بیع لازم نہیں...... 457 ایک چیز بیچنے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ ...... 457 سونےکی خرید و فروخت کے احکام 458 سونے کی تجارت 458 مشورہ کے لیے سامان لے جانا 458 سونا خرید کر واپس کردیا 459 سونے کی سونے کے ساتھ بیع کا جائز طریقہ 459 جائز معاملہ 460 سونے کی سونے یا نقدی کے ساتھ بیع میں تاخیر جائز نہیں 460 مستعمل سونے کا نئے سونے کے ساتھ تبادلہ ..... 460 سونےکی دکانوں کےمالکان کا زبانی وکالہ 461 سونا ادھار خریدنا 462 سونے کو اہل خانہ کی پسند کی شرط کے ساتھ خریدنا 462 مستعمل سونے کو نئے کےطور پر بیچنا 463 بھٹی میں پگھلاتے وقت ایک دوسرے کے..... 463 نیاسونا خریدنے کی شرط پر پرانا بیچنا 464 اس کام میں کوئی حرج نہیں 464 مستعمل بیچ کر نیا خریدنا 464 حرام کاروبار کرنے والے دکانداروں کے پاس ملازمت 464 قیمت وصول کرنے سے پہلےسونابیچنا 465 سونا خرید کر رکھااور قیمت میں اضافہ ہونے پر بیچ دیا 466 مردوں کے لیےسونے کی انگوٹھیاں...... 466 سونا رہن رکھ کرمشورہ کے لیے سونا لے جانا 467 سونے کی کچھ رقم ادا کی اور باقی بینک سے لا کر دینا 467 پرانے خالص سونے کا ایسے سونے سے تبادلہ جس میں نگینے بھی ہوں 467 نقش و نگار والے سونے کی حکم 468 سونے کی بیع میں چیک کی صورت میں ادائیگی 469 کچھ قیمت ادا کرکے سونا رکھوا دینا 469 سونے کی ادھار بیع 470 جاندار اشیاء کی تصویر والے سونے کی بیع 470 مردوں کے استعمال کےلیے سونے کی گھڑیاں...... 471 حصص کی خرید و فروخت کے احکام 472 بینکوں کے حصص کی خریدوفروخت حرام اور سُود ہے 472 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار 473 کرنسی کا کاروبار 474 کرنسی کا کاروبار کے بارے میں حکم 474 کرنسی کی خرید و فروخت 474 امریکی ڈالروں کی ادھار بیع 475 حرام بیوع کا بیان 475 تجارتی اداروں کی طرف سے انعامات کی پیشکش 475 گاہکوں کی تعداد بڑھانے کے لیے خریداری پر.... 476 یہ کاروبار جوا ہے 477 سگریٹ (تمباکو) کی بیع 478 تمباکو اور سگریٹ کی تجارت او راس سے صدقہ 480 تصویروں اورمجسموں کی تجارت 480 ویڈیو کیسٹوں کی تجارت 481 وی سی آر کی فروخت 481 حرام گانوں کی کیسٹوں کی تجارت اور اس کے لیے دوکانیں کرایہ پر دینا 481 فحش اخبارات و مجلات کی فروخت 483 تصویروں والے اخبارات و رسائل کی فروخت 483 سٹوڈیو کھولنے کے بارے میں حکم 484 چوری کے مال کی خرید و فروخت 484 مردہ جانور کی بیع 485 خون کی تجارت 485 ایسے سامان کی فروخت جس کے مالک کا علم نہ ہو اور ...... 487 عیب دار چیز کوبیچنا جائز نہیں 487 جاننے بوجھنے کے باوجود خراب گاڑی فروخت کردی 488 کیا یہ ربا ہے؟ 488 سامان خرید کر اسی جگہ فروخت کرنا 489 جو تمہاری ملکیت میں نہ ہو اسے نہ بیچو 490 بیع عینہ حرام ہے 490 سامان کو ملکیت میں لینے سے پہلے بیچنا جائز نہیں ہے 490 اسے نہ بیچو جوتمہارے پاس ہی نہ ہو 491 سامان کی قیمت میں اضافہ نہ ہونے دینا 492 سود۔ قرض اوربینکوں میں ملازمت کے چند مسائل 493 پیپر کرنسی کے بارے میں فقہی کونسل کی قرارداد 493 سودی معاملات کی تحریر 494 ناواقفیت کی وجہ سے سودی چیک لکھ دیا 494 یہ سود کے لیے حیلہ ہے 495 یہ بھی سودی حیلہ ہے 495 ادھار کی وجہ سے سودا زیادہ قیمت پر بیچنے کا حکم 496 کارکن کی نفع میں شرکت 496 اسےنہ بیچو جو تمہارے پاس نہ ہو 497 یہ معاہدہ صحیح ہے 498 کیابیعانہ جائز ہے؟ 498 ناواقفیت کی وجہ سے آپ پر کچھ لازم نہیں 498 یہ مال سود نہیں ہے 499 ڈالروں کی قسطوں پر خریداری 499 گندم اور دیگر غلہ وغیرہ کی اس کی جنس سے اضافہ کے ساتھ بیع 500 نقد ایک بکری کی ادھار دو یا تین بکریوں سےبیع 500 ایک میٹر کا دو میٹر کپڑے سے تبادلہ 501 سودی کاروبار کرنے والے کا کفارہ 501 بچے کا سود خور باپ کے مال سے کھانا 501 سونے کی بیع کے چند مسائل 502 سونے کی سونے اور چاندی کی چاندی کے ساتھ بیع 502 مستعمل سونے کی نئے سونے سے فرق کے ساتھ بیع 503 سونے کا زیورخریدا اور بائع ہی سے قیمت ادھار لے کر ادا کردی 504 زرگر کو زیور بنانے کے لیے خام سونا دینا 505 سونے کی تجارت 505 کمپنیوں کے حصص میں شراکت 506 سودی کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے حصص میں شراکت 506 تجارتی او رانشورنس کمپنیوں کے حصص میں شراکت 508 تجارتی حصص میں اپنے اصل سرمایہ پرنفع لینا 508 سودی بینک 509 بینکوں سے کاروبار۔ ملازمت۔ اکاؤنٹ۔ شراکت اور نفع فقہی کونسل کی قرارداد 509 سودی بینکوں کے ساتھ کاروبار 510 سودی بینکوں کے ساتھ لین دین کے بارے میں حکم 510 بینکوں میں سود پر رقم جمع کرانا 512 معین نفع کےساتھ بینکوں میں سرمایہ رکھنا 514 سودی بینکوں میں بطور امانت سرمایہ رکھنا 515 نفع کے بغیر سودی بینکوں میں سرمایہ رکھنا 515 بینکوں کے ذریعے سرمایہ کی منتقلی 516 یہ تعاون عین سود ہے 517 نفع پر بل کی بینک فروخت 517 بینکوں کے حصص کی خریداری 517 سودی بینکوں کے حصص کو خریدنا 517 بینکوں کے حصص کی خریداری 518 بینکوں میں کام 519 سودی بینکوں میں کام کرنے کےبارے میں حکم 519 سودی بینکوں میں کام گناہ میں تعاون ہے 520 سودی اداروں میں کام کرنے کے بارے میں حکم 520 بینک میں بطور چوکیدار ملازم 521 ناواقفیت کی وجہ سے بینکوں میں کام اور تنخواہ کا حکم 521 سودی بینکوں میں ملازمت کا حکم 521 بینکوں کے ملازمین کی تنخواہیں 523 بینک کے منافع 523 بینکوں کی طرف سے ادا کئے جانے والے منافع کا حکم 523 بینکوں کے منافع کے بارے میں حکم 524 بینکوں کے منافع کا خیراتی سکیموں میں استعمال 524 سودی رقوم کو خیراتی سکیموں میں استعمال کرنا 525 جو شخص جہالت کی وجہ سے سود لے لے 527 سودی نفع سے بچنے کا طریقہ 527 سودی رقم کو مجاہدین پر خرچ کرنا 529 سودی منافع کو نیکی کے کاموں میں خرچ کردیا جائے 530 مجلہ ’’منار الاسلام‘‘ کے معمولی سود کو جائز قرار دینے پر سماحۃ الشیخ کا تعاقب 530 غیر معینہ مدت کے لیےقرض 534 بینکوں کا سالانہ نفع کی بنیاد پر قرض 534 نفع کے ساتھ قرض 535 نفع کے ساتھ قرض جائز نہیں 535 مالدار آدمی کا ترقیاتی بینک سے قرض لینا 536 ملازمین کا کمیٹی ڈالنا 536 بیع قرض جائز نہیں مگر ...... 537 دوسری کرنسی میں قرض کا ادا کرنا 537 ہر وہ قرض ربا ہے جو نفع بخش ہو 538 مال حرام سے قرض لینا 539 ایک کرنسی کی دوسری کرنسی کےساتھ ادھار بیع 540 قرض لے کر تجارت کرنے والے سے زیادہ طلب کرنا 540 ہر قرض جو نفع کا باعث ہو وہ سود ہے 541 معینہ مدت کے لیےقرص 541 ایک مقروض فوت ہوا تو کیا اس کی روح گروی ہوگی؟ 541 مقروض میت کب بری الذمہ ہوگی؟ 542 بینک کے قرض کی قسطوں کی فوری ادائیگی 543 فوت شدہ نےاپنے قرض کے بارے میں نہیں بتایا 543 تنگ دست کوتمام معاملات میں مہلت دی جائے 544 تنگ دست مقروض کو قید کرنا 544 صاحب قرض مل نہیں سکا 544 صاحب مال نہیں ملا 545 وہ فوت ہوگیا اور اس کے میرے پاس تین ...... 545 مزدوری۔کرایہ داری کے چند مسائل 546 نماز جیسے اعمال کے لیے معاہدہ اُجرت 546 کرایہ دار کو نکالنے کے لیے تکلیف پہنچانا 547 حرام کام کرنے والے کو کرایہ پرعمارت دینا 548 سودی بینکوں کو کرایہ پر عمارتیں دینا 548 حرام گانوں کی کیسٹوں کے بیچنے والوں کو ........ 548 ویڈیو کی فلمیں بنانے والوں کوکرایہ پر دوکان دینا 549 حرام امور کے لیے استعمال کرنے والوں کو........ 549 شفعے کا بیان 550 ناگزیر لوازم اور ناقابل تقسیم جائیداد میں شفعہ 550 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتاوی اسلامیہ جلد 2
مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز - محمد بن صالح العثیمین - عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: محمد خالد سیف
نظرثانی: ابو عبد اللہ محمد عبد الجبار
صفحات: 554
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ