فتاوی اصحاب الحدیث جلد 1
عناوین صفحہ نمبر فہرست مضامین [فتاویٰ اصحاب الحدیث](جلد اوّل) حرف اوّل سوال و جواب کی اہمیت 6 کثرت سوال کی مذمت 7 سوالات کی ممنوع صورتیں 9 دینی مسائل میں اسوہ رسولﷺ 11 فتاویٰ اصحاب الحدیث کا منہج 12 فتاویٰ اصحاب الحدیث کا تعارف و پس منظر 12 توحید و عقیدہ عقیدہ کا معنی و مفہوم 26 کیا عرش پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے؟ 27 وسیلہ کامعنی و مفہوم اور اقسام 27 طاغوت کسے کہتے ہیں؟ اس کی مختلف صورتیں اور محفوظ رہنےکا طریقہ 28 ’’مولانا‘‘ کہنےکی شرعی حیثیت 29 غیر اللہ مشکل کشا، غوث، داتا کیوں نہیں؟ ایک مغالطٰے کاازالہ 31 فرقہ بازی کیا ہے؟ 34 فتنہ تکفیر اور اصول تکفیر 36 تقویۃ الایمان میں کیوں لکھا ہے کہ آپﷺ بھی مرکر مٹی ہوجانے والے ہیں؟ 40 حدیث’’لولاک‘‘ (اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات کو پیدا ہی نہ کرتا) کی تحقیق 41 رسول اللہﷺ کے موئے مبارک دیگر آثار کی مستند تاریخ او ران سے تبرک لینے کی شرعی حیثیت 42 کیا آپﷺ نے کسی کو بددعا دی؟ 48 حدیث’’میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ‘‘ کی تحقیق 49 رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت سے متعلقہ احادیث کی تحقیق 50 رسول اللہ ﷺ کی طرف غلط بات منسوب کرنا 53 کیا بیت اللہ میں واقعہ 360 بت نصب تھے؟ 53 قرب قیامت حضرت عیسیٰ کی آمد کس حیثیت سے ہوگی؟ 54 نزول عیسیٰ او رنزول مہدی کے بارے میں بعض توضیحات 54 عقیدہ حیات مسیح و نزول مسیح کے دلائل 56 عقیدہ ختم نبوت، کفار سے تعلقات کی اقسام اور مرزائیوں سے میل جول کے احکام 57 بندر اور خنزیر کس قوم کو بنایا گیا؟ کیا چیونٹیوں کومارنا جائز ہے؟ 60 کیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور رضی اللہ عنہ کی بجائے صلعم اور ؓ لکھنا جائز ہے؟ 62 کورس میں داخلہ کی خاطر اپنے آپ کو احمدی ظاہرکرنا 63 طہارت و وضوء جرابوں پر مسح کی شرعی حیثیت 66 کیا مسح کرنے کے بعد جرابیں اتارنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 66 کیاپھٹی پرانی جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟ 66 کیا آشوب چشم کی وجہ سے بہنے والےقطروں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 67 استحاضہ (مخصوص ایام ماہواری کے علاوہ دیگر ایام میں خون آنے) کے احکام ومسائل 68 وضو کے بعد درود کس حالت میں پڑھنا چاہیے؟ 70 کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 70 غسل جنابت کے وضو سے نماز کا حکم اور زیر ناف بالوں کی صفائی اور اس کی مدت 70 کپڑوں کو شیر خوار بچے کا پیشاب لگ جاوے تو کیا حکم ہے؟ 71 سورۃ مائدہ میں آیت وضو کے نزول سے پہلے وضو کیسے کیاجاتاتھا؟ 71 باربار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنےکے احکام 72 اذان و نماز اوقات نماز کی تفصیل 74 سرکاری جگہ میں غیر قانونی مسجدکی تعمیر اور اس میں نماز کا حکم 76 پبلک مقامات پر غیر قانونی مساجد و مدارس کی تعمیر اور ان میں نماز کی شرعی حیثیت 76 وقف کا معنی و مفہوم اور شرائط، صرف زبانی وقف کی حیثیت نیز وقف شدہ زمین پر تصرفات کی شرعی حیثیت اور ایک تنازعہ کا حل۔ 77 کیا مسجد کاوقف عام ہونا ضروری ہے ؟ ایک تنازعہ کا حل 78 مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے اور مسجد کی جگہ پر دکان تعمیر کرنے کا حکم 80 مسجد کے منبر کی جب ضرورت نہ رہے تو اس کا مصرف کیا ہے؟ 80 قبرستان کے قریب مسجد میں نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ 80 مساجد کو منقش کرنے او ربلند و بالا مینار پر زرکثیر صرف کرنے کی شرعی حیثیت 80 کیا مساجد میں نقش و نگار کرنا جائز ہے؟ 82 اذان فجر میں’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کہنے کی دلیل نیز خرگوش کی حلّت کا ثبوت 83 ’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فجر کی پہلی اذان میں کہےجائیں یا دوسری میں؟ 84 جن بھوت یامصائب کے ازالہ کے لیےاذانیں دینے اور آیت الکرسی پڑھنے کا حکم 85 دوہری اذان کاطریقہ 87 مسجد میں گمشدہ بچوں کے اعلان کی شرعی حیثیت اور لفظ ’’ضالہ‘‘ کی تحقیق 88 کیا مسجد میں گمشدہ بچے دیگر اشیاء یا وفات و جنازہ کا اعلان جائز ہے؟ 90 اذان کے بعد سپیکر میں درود ابراہیمی پڑھنے کی شرعی حیثیت 90 فتنہ تصویر،عصر حاضر میں تصاویر کے جواز کی استثنائی صورتیں اور مسجد میں باتصویر پوسٹر کا حکم 91 دوران نماز ’’سترہ‘‘ کا حکم کیا مسجد کے اندر بھی اس کااہتمام کرنا چاہیے؟ 93 دوران جماعت جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا نماز کیاکرے؟ 99 دوران جماعت صبح کی سنتیں ادا کرنا 101 انفرادی نماز فجر ادا کرنے کے بعد جماعت ثانیہ میں شمولیت کا حکم 102 مقتدی کو دوران جماعت نماز میں کس طرح شامل ہونا چاہیے؟ نیز وعدہ خلافی کرنے والے امام کے پیچھےنماز کاحکم 103 نماز کے لیے زبان سے نیت کرنا 103 دوران جماعت صف میں پیدا ہونے والا خلاء کیسے پُر کیا جائے؟ 103 دعائے استفتاح ’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی تحقیق و تخریج 104 کیاپہلی رکعت کے علاوہ بھی ثناء پڑھی جاسکتی ہے؟ نیز بعد میں شامل ہونے والے کے لیے ثناء کا حکم 105 کیاوالدین کیاطاعت میں رفع الیدین ترک کیاجاسکتا ہے؟ 105 کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟ 106 دوران جماعت بعض آیات کا بآواز بلند جواب دینے کا حکم 107 نماز میں ’’بسم اللہ‘‘ سراً پڑھی جائے یا جہراً؟ 110 کیا نماز میں قرأت ختم کرتے ہوئےمضمون کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ 111 کیانماز میں قرأت کرتے ہوئے سورتوں کی ترتیب کاخیال رکھنا ضروریہے؟ 112 دوران نماز سورتوں کی ترتیب اور آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے علاوہ قرأت کا حکم 112 ظہر اور عصر کی نماز میں سری قرأت کی کیا حکمت ہے؟ 113 نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنے کا حکم، نیز سورہ ملک اور سجدہ سونے سے پہلے نوافل میں پڑھنا کیسا ہے؟ 113 کیا نماز باجماعت میں شمولیت کے لیے ہاتھ باندھنا ضروری ہے؟ 114 مدرک رکوع کی رکعت کا حکم 114 مقتدی کو ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘ کافی ہے 115 نماز میں ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے یا سیدھے تیر کی طرح 115 تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینی چاہیئے؟ کلمہ شہادت پر انگلی کو حرکت دینے کی دلیل 116 تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینے کی تحقیق 118 درود کاطریقہ اور الفاظ 121 کون سا درو د پڑھنا چاہیے 121 فرض نماز کے بعد انفرادی و اجتماعی دعا؟ نماز پنجگانہ کی فرض رکعات اور سنتوں کی تفصیل 122 تسبیحات دائیں ہاتھ پر کی جائیں یا بائیں پر 123 ننگے سر نماز پڑھنا غی راہل حدیث کی اقتداء میں نماز؟ 124 اگر امام اونچا کھڑا ہو اور مقتدی نیچے ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ 124 کیا حنفی مقلد کے پیچھے نماز ادا کرنا جائز ہے؟ 125 فاسق و فاجر امام کے پیچھے نماز کا حکم 125 بدکردار اور بدعقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم 126 کیاسیاہ خضاب لگانے والے امام کی اقتداء میں نماز ہوجاتی ہے؟ 126 کیا گھر میں مرد خواتین کی جماعت کراسکتا ہے؟ 127 نابالغ بچے کی امامت 127 کیا عورت نماز تراویح کی جماعت کراسکتی ہے؟ 128 اگر امام سے دوران نماز سجدہ رہ جائے تو؟ 129 مسجد کی چھت پر رہائش کا حکم 129 فرض نمازوں کے نوافل اور سنتیں 130 نماز عشاء کی کل رکعات سترہ ہے یا سات 130 بلا عذر جمع بین الصلوٰۃ تین کا حکم، بوجہ بارش نمازیں جمع کرنا جمع کی صورت میں سنتوں کا حکم 131 جمع بین الصلوٰتین کی صورت میں دوسری نماز کے لیے اذان 132 دکان پر نماز ادا کرنا نیز عادتاً نمازیں جمع کرنا 132 نمازیں جمع کرنے کی صورت میں مؤکدہ سنتوں کا حکم 133 مساجد میں قبلہ کی دیوار پر گیس ہیٹر نصب کرنے اور اس کے سامنے نماز کا حکم 134 روزقیامت نماز کے حساب میں ناکامی کے بعد حساب آگے چلے گا یا نہیں 134 کیا دوران نماز سوئے ہوئے آدمی کو دوسرا آدمی بیدار کرسکتا ہے؟ 135 کیا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم صرف نماز کے لیے ہے؟ 135 ننگے سر نماز کا حکم 135 ننگے سرنماز افضل ہے یا سر ڈھانپ کر 136 بے نماز عورت سے نکاح، اس کے تیار کردہ کھانے کا حکم، نیز بے نماز کے ذبیحہ کی حیثیت 138 نماز قصر کی مسافت، مدت، سفر میں پوری نماز پڑھنا نیز اگر متعددں شہروں میں ذاتی جائیداد ہے تو وہاں نماز قصر کا حکم 138 بوجہ ملازمت یا تجارت روزانہ سفر کی صورت میں قصر کا حکم 140 کیاطلبہ ہاسٹل میں نماز قصر پڑھ سکتے ہیں؟ 141 ملازم لوگ اگر صرف ایک دو دن کے لیے گھر آئیں تو کیا اپنے گھر قصر پڑھ سکتے ہیں؟ 142 جب مسافر آدمی مقیم امام کے ساتھ صرف آخری دو رکعتوں میں شامل ہو تو کیا کرنا چاہیے 143 تہجد کی اذان کی شرعی حیثیت 144 نماز تہجد میں رکوع اور سجود کی دعائیں 144 نماز وتر کی جماعت کے ساتھ فرض کی ادائیگی 144 نماز تہجد کی رکعات اور قضاء 145 تین وتر ایک سلام سے پڑھے جائیں یا دو سے؟ 146 اگر کوئی وتر پڑھ کر سوجائے اور رات کسی وقت بیدار ہوکر نوافل پڑھنا چاہے تو کیسے پڑھے 146 کیا قنوت وتر میں’’نستغفرک و نتوب الیک‘‘ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟ 149 موجودہ حالات میں قنوت نازلہ کی شرعی حیثیت اور بعض شبہات کا ازالہ 150 کیا قنوت نازلہ پانچوں نمازوں میں جائز ہے، قنوت نازلہ کی مسنون دعا او راس میں اضافہ کی حیثیت 152 کیا پہلے تشہد میں درود پڑھنا ضروری ہے؟ 153 اگر امام تشہد بھول جائے تو مقتدی کیا کرے یا وہ جلدی سلام پھیر دے تو مقتدی تشہد مکمل کریں؟ 154 نماز میں مرد و عورت کے ستر کی حد بندی 155 نماز باجماعت میں بعض آیات قرآنیہ کا بآواز بلند جواب دینا 156 نمازی خاتون کا فلمی جنون اور بداخلاقی، شوہر کیاکرے؟ 157 جب قرآن سننا فرض ہے تو سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے کیوں پڑھی جاتی ہے؟ مسجد میں جماعت چھوڑ کر فجر کی سنتیں ادا کرنا 157 سفر میں نماز جمع کرنا 158 نمازوں کے بعد بلند آواز سے ذکر، کیا مُردے ہمارا سلام سنتے ہیں؟ 159 بے نماز کی پکی ہوئی چیز کھانا 159 جنائز و زیارت قبور خود کشی کرنے والے کا جنازہ 162 خود کشی اور فدائی حملے 163 مُردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ 164 غائبانہ نماز جنازہ 164 جنازے کے بعض رسوم و رواج کی شرعی حیثیت 165 قبرستان میں میت رکھنے سے پہلے بیٹھنےکا حکم 166 نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا 167 نماز جنازہ اونچی آواز سے پڑھنا 167 نماز جنازہ میں صرف ایک طرف سلام پھیرنا 168 میت کو لحد میں لٹانے کا مسنون طریقہ 168 میت کو قبر سے نکالنا 169 تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا او رمدت کا تعین 170 تعزیت کے لیے تین دن تک بیٹھنا 171 اہل میت کا خود کھانا پکانا، تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا 171 قبر پر جاکر فوت شدگان کے لیے دعا کرنا 172 ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ایک حدیث کی تحقیق 173 ایصال ثواب اور قرآن خوانی 175 منکرین عذاب قبر کے پیچھے نماز 175 موت کی آرزو کرنا، مرنے کے بعد کن چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے؟ 176 قبر سے مراد زمینی یا برزخی 178 زکوٰۃ و صدقات عشر کے احکام و مسائل 181 پچاس یا ساٹھ روپے کی مالیت سے زکوٰۃ 184 خدمت کمیٹی زکوٰۃ کب تک رکھ سکتی ہے؟ 184 کاشتکاری کے اخراجات عشر ادا کرنے سے پہلے منہا کرنا 185 پلاٹوں کی قیمت پر زکوٰۃ 187 افراد خانہ کے زیورات کے مجموعی وزن میں زکوٰۃ 187 حج و عمرہ حج مبرور اور اس کی فضیلت 189 بیوہ عورت کا محرم کے بغیر حج 189 کیا بیت اللہ اور حطیم کے نیچے انبیاء کی قبریں ہیں؟ 190 سعودیہ میں خلاف قانون اور رہائش اختیار کرنا 191 کیا قربانی کے جانور پل صراط پر سواری ہوں گے 192 قربانی کے ایام 193 خصی جانور کی قربانی 194 کیا جانور کا خصی ہونا عیب ہے؟ 195 قربانی خریدنے کے بعد اس میں عیب پڑ جانا 196 کیا عورت قربانی ذبح کرسکتی ہے؟ 196 عورت کا خود قربانی کا ذبح کرنا 197 میت کی طرف سے قربانی 197 قربانی کے بعد ممنوع عیوب اور خریدنے کے بعد عیب پڑ جانا 198 قربانی کے بعض اعضاء کی دوا بنانا اور فروخت کرنا 199 چرمہائے قربانی کا صحیح مصرف 199 وفات کی صورت میں حج کی رقم کا مصرف 200 قربانی کے جانور کا تبادلہ یا فروخت کرنا، ہدی او رقربانی میں فرق 200 روزہ و اعتکاف روزے کی نیت کا مفہوم اور الفاظ 207 روزہ رکھنے کی نیت او رمروجہ الفاظ 207 حالت جنابت میں روزہ رکھنا 207 روزہ رکھنے کی نیت 208 افطار میں احتیاطاً تاخیر کرنا 208 بادل کی بنا پر قبل از وقت افطار ایک حدیث کی تحقیق 209 خواتین کے لیے عورت کی امامت اور تراویح 210 عصر کے بعد حیض جاری ہونا 211 دائمی مریض رمضان میں کیا کرے؟ 211 دائمی مریض اور روزہ 212 حالت روزہ میں خوشبو اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا 213 روزہ میں مہندی لگانا یا سرمہ لگانا 213 روزے میں کوئی چیز چکھنا 213 حالت روزہ میں ٹیکہ لگوانا 213 حالت روزہ میں خون دینا 214 مریض کے لیے قضا یا فدیہ کی تحدید 214 حالت روزہ میں غرارے کرنا 214 روزہ دار کے لیے ممنوعہ امور 215 حالت روزہ میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا کفارہ 217 شوال کے چھ روزے بطور قضا رکھنا 218 شوال کے روزوں کی فضیلت و احکام 218 شوال کے روزوں کی شرعی حیثیت 220 کیا عرفہ کا روزہ سعودی تاریخ کے مطابق رکھنا چاہیے؟ 220 معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور 221 خواتین کااعتکاف 222 مستورات کا اعتکاف مسجد میں یاگھر میں؟ 223 عورت کا گھر میں اعتکاف کرنا 224 فطرانہ کی مقدار اور قیمت ادا کرنے کی شرعی حیثیت 225 دائمی مریض اور بوڑھوں ک ےلیے روزوں کی قضا 227 روزہ کی حالت میں بیوی کو تعلقات پر مجبور کرنا 227 کچھ رمضان سعودیہ میں گزار کر پاکستان پہنچنے پر روزوں کی تعداد کا مسئلہ 227 خرید و فروخت قسطوں پر خرید و فروخت 230 نوٹوں کا نوٹوں سے تبادلہ 237 شرح منافع کی حد 238 نقد و ادھار کی تعین کئے بغیر خرید و فروخت 239 ادھار والے گاہک سے زیادہ نفع کمانا 239 نقد و ادھار کی قیمت میں فرق 240 ادھارکی بنا پر اضافہ اور غیر میسر چیز کی بیع 241 ادھار پر کاروبار اور مدت کے تناسب سے ریٹ کا اضافہ 241 ادھار بیع کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے اضافہ در اضافہ 242 کرنسی کے تبادلہ میں ادھار 242 ادھارکی وجہ سے جنس کی قیمت میں اضافہ او ربھاؤ طے کئے بغیر فروخت کرنا؟ 243 بولی والی کمیٹی 243 کرنسی کا تبادلہ اور شیئرز کا کاروبار 244 جی پی فنڈ کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت پر مفصل تحقیق 246 زمین گروی رکھنا 254 گروی شدہ زمین سے فائدہ اٹھانا 258 پگڑی (ایڈوانس سیکیورٹی) کی شرعی حیثیت 260 بینک سے معاملات کرنا؟ 261 بینک ملازم کے گھر کھانا پینا 261 مرغیوں کی خوراک کے لیے خون اور مُردار کا کاروبار؟ 261 ناجائز کمائی سے توبہ کا طریقہ؟ 262 واپڈا کے قوانین کی خلاف ورزی؟ 263 ٹکٹ کے بغیر سفر کرنا 263 ٹی اے لینے کے لیے بیان حلفی 263 انعامی بانڈز؟ 264 انعامی ٹکٹ؟ 265 لائبریری مفت بنائیں سُود کی ایک شکل 266 بانڈز پر زکوٰۃ 266 بیمہ کاری 267 انعامی سکیمیں 268 بیٹوں کی موجودگی میں یتیم بھتیجوں کو پلاٹ ہبہ کرنا 269 ضرورت سے زائد صدقہ کو فروخت کرنا 269 گندم وغیر ہ سٹاک کرکے زیادہ قیمت پر فروخت کرنا 270 انشورنس (بیمہ) کی شرعی حیثیت؟ 271 سودی رقم کا مصرف 276 وصیت وراثت ورثاء کے لیے غیر شرعی وصیت کا حکم 279 وراثت ختم کرنےکی وعید، وصیت کا ثبوت 279 بیٹیوں کو وراثت سے محروم کرنا؟ 280 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (1) مسئلہ وراثت نمبر (2) مسئلہ نمبر (3) 281 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (4) 282 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (5) 283 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (6) اور مسئلہ نمبر (7) جائیداد سے عاق کرنا؟ 283 ہبہ کی واپسی کا مطالبہ 287 تمام جائیداد بیٹی کو ہبہ کرنا؟ 287 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (8) 287 ورثاء کو محروم کرنا 288 بھتیجے او ربھتیجی میں وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ 288 لے پالک کی شرعی حیثیت او راسے ہبہ کرنا؟ 289 بہن بھائیوں کی موجودگی میں بھانجی کا حصہ 290 صرف ایک بھائی کو پلاٹ ہبہ کرنا 291 نواسوں میں وراثت کی تقسیم 292 اپنی زندگی میں جائیداد کو بطور وراثت تقسیم کرنا؟ 293 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (01) 294 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (11) 294 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (12) 295 وراثت میں ساس کا حصہ 295 مسئلہ وراثت نمبر (13) مسئلہ وراثت نمبر (14) 296 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (15) 297 مسئلہ وراثت نمبر (16) اور نمبر (17) 298 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (18) مسئلہ وراثت نمبر (19: 299 کلالہ اور عول کی ایک صورت 300 مسئلہ عول پر اعتراض کا جواب 300 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (20) 302 بیٹوں کی موجودگی میں پوتوں کے بارے میں وصیت 303 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (21) 304 مسئلہ وراثت نمبر (22) 305 اگر پلاٹ والد کے نام ہو لیکن اس کی قیمت کچھ بیٹوں نے مل کر ادا کی ہو تو؟ 305 مفقود الخبر (گمشدہ) کی وراثت کیسے تقسیم کی جائے؟ 307 بیوی کی وفات کے بعد حق مہر اور جہیز واپس لینا 308 لے پالک سے ہبہ شدہ پلاٹ واپس لینا 309 مسئلہ تقسیم وراثت نمبر (23) 309 کیا بیوہ شادی کرنے کے بعد پہلے خاوند کی جائیداد سے وراثت کا حق رکھتی ہے؟ 311 زندگی میں منقولہ جائیداد بطور وراثت تقسیم کرنا؟ 311 تقسیم وراثت کی چند صورتیں، 24، 25، 26 313 تقسیم وراثت نمبر (27) اور مسئلہ نمبر (28) 314 سیونگ سرٹیفیکیٹس کی شرعی حیثیت اور وراثت میں تقسیم 315 طلاق کی صورت میں اولاد کی حفانت و وراثت کے احکام 319 بیٹوں میں تقسیم کا اصول 320 پدری بھائی او ربیوہ میں وراثت کی تقسیم 321 یتیم پوتوں کی توریث کا مسئلہ 321 مادری بہن، بھائی اور چچا زاد بھائیوں میں وراثت کی تقسیم 322 اپنی زندگی میں اولاد کو ہبہ کرنے کا اصول 322 کسی ای کبیٹے کے حق میں وصیت کرنے کی شرعی حیثیت 323 ورثاء کی موجودگی میں کل جائیداد وقف کرنے کی شرعی حیثیت 324 والدین کی ناجائز وصیت کی اصلاح کرنا 324 اپنی زندگی میں صرف بیٹیوں کے نام جائیداد منتقل کرنا 325 باپ کے ساتھ مل کر قطعہ زمین خریدنے والے اور الگ رہنے والے بیٹوں میں وراثت کی تقسیم 326 مسئلہ تقسیم وراثت (29) 327 عاق نامہ کی شرعی حیثیت 327 مسئلہ تقسیم وراثت (30) تین بیٹیاں + چچا کی اولاد 328 مسئلہ تقسیم وراثت (31)سوتیلی والدہ + تین پدری بہنیں 329 نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا 329 اولاد کے درمیان تقسیم جائیداد کے بعض مسائل کا حل 331 بیٹی کی وفات کے بعد جہیز واپس لینا 332 مسئلہ تقسیم وراثت (32) دو چچا + نانانانی 332 نکاح و طلاق بوقت نکاح حضرت عائشہؓ کی عمر 335 بچپن میں نکاح اور خیار بلوغت 335 بچی کی شادی کب کی جائے 336 مسئلہ ایجاب و قبول 336 منگنی توڑنا 337 منگنی کی انگوٹھی 337 زانی کا مزنیہ سے نکاح 338 مزنیہ کا بیٹی سے نکاح 339 حاملہ بالزنا سے نکاح 340 پھولوں کا ہار، کیا ولیمہ کے لیے بیوی سے مقاربت شرط ہے؟ 341 عورت کی رضا مندی کے بغیرنکاح 342 پاگل شوہر کی زوجیت سے علیحدگی 343 ولی کی اجازت کے بغیر عدالتی نکاح 343 شادی شدہ عورت کا نکاح پڑھانا 344 مفرور لڑکی سے نکاح 344 باپ کی موجودگی میں بھائی کو ولی بنانا 345 شادی کی خاطر ڈاڑھی کٹانا 347 اہل سنت لڑکی کا شیعہ مرد سے نکاح 348 حق مہ رکی تعیین کئے بغیر نکاح 349 اپنی مطلقہ بیوی کی بیٹی سے شادی 350 بچپن کے نکاح کو مسترد کرنا 350 مسئلہ خیار بلوغ کی حقیقت 351 شادی شدہ عورتوں کا حق ملکیت 352 خاوند کے بیٹے سے پردہ کے مسائل 352 بہنوئی سے پردہ 353 دادا کی بھتیجی سے نکاح 354 سوتیلی خالہ اور بھانجی سے نکاح 354 مطلقہ بیوی کی بھانجی سے شادی 355 وٹہ سٹہ کی شادی 356 نکاح شغار 356 وٹہ سٹہ کی منگنی توڑنا 357 جمعہ و عیدین چھوٹی کالونیوں او رگاؤں میں جمعہ 404 جیل میں جمعہ 405 جمعہ کی دو اذانیں 405 منبر کے بغیر خطبہ جمعہ 406 اُردو میں خطبہ جمعہ کی دلیل 407 تقریر کے دوران آیت سجدہ 407 جمعہ کے لیے کم از کم تعداد، خواتین کا جمعہ 408 دوران خطبہ جمعہ جھولی اٹھا کر چندہ جمع کرنا؟ 408 جمعہ سے رہ جانے کی صورت میں دو رکعت یا چار 409 شب عید میں خصوصی عبادت 410 عیدین کی تکبیرات میں رفع الیدین 411 عیدین کے دن غسل 412 عیدگاہ میں خواتین کا اظہار زینت 413 عورتوں کی گھر میں نماز عید باجماعت 414 مسجد میں عید 414 نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ او رمبارکباد 415 خطبہ جمعہ کی تنخواہ لینا 416 عیدین کی رات عبادت کرنے سے متعلقہ روایات 418 نماز جمعہ میں مسنون قرأت مکمل نہ کرنا 418 آداب و اخلاق خواتین کو تعلیم دلانا 421 بہنوئی سے پردہ 422 شرعی پردہ میں نرمی 423 غیر محرم عورت کو ہاتھ لگانا 424 گھر میں ٹیلی ویژن 424 دف بجانے کا جواز اور آلات موسیقی 425 کبوتر رکھنا 426 نماز اور جھوٹا کردار 426 تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت 427 بچی کا نام ’’حمنہ‘‘ رکھنا 429 ’’الحماد‘‘ کی وضاحت 430 شادی شدہ عورت کا حق ملکیت 430 سوتیلے بیٹے سے پردے کے احکام 431 بہنوئی سے پردہ 432 متفرقات گولڈن کلر کی گھڑی پہننا 434 گھوڑے کی حلت 434 مخنث کے احکام اور طریقہ حج 435 بھینس کی حلت اور فقہ حنفی کا مقام 437 خلیفہ برحق کی علامت 438 توہین حدیث و توہین صحابہ کا حکم 439 عورتوں کے لیے سونے کے زیورات 440 شب برأت کے بارے میں احادیث کی تحقیق 441 شب برأت 442 بوسیدہ مقدس اوراق کا حکم 443 سوموار اور جمعرات کے دن اعمال کی پیشی 444 دیور سے پردہ اور (ماظھر منھا) کی تفسیر 445 عورتوں کا جلسہ 446 سرکاری واٹر پمپ سے استفادہ کی حدود 447 دست شناسی، شکستہ برتن کو چاندی سے جوڑنے اور کفار کے برتن استعمال کرنے کا حکم 448 چڑیوں کا شکار 448 فتنہ تصویر 450 پرندوں کو گھر میں رکھنا 450 سانپ کی حلت و حرمت 451 بالوں کی آرائستگی کے احکام 451 امام بخاری کا فقہی مسلک 452 لے پالک بچے کی ولدیت کیا لکھنی چاہیے؟ 454 محرم خواتین سے مصافحہ کرنا 454 کسی معین شخص کو جنتی کہنا اور بیعت کرنا 456 چاند کی پہلی یا دوسری رات کو متبرک سمجھنا 456 منافق اور اس کی سزا 456 جہنم ابدی ہے یا عارضی؟ کیا شیطان جہنم سے نکل جائے گا؟ 457 حلال جانوروں کے مکروہ یا حرام اعضاء 458 تبلیغ کے لیے ویڈیو فلم 460 عقیقہ کے مسائل ، میت کی طرف سے دعوت کا اہتمام 460 خرگوش کا حکم 461 لیڈیز ٹیلرنگ کے احکام 461 بھینس کا حکم 462 گمشدہ کے مال اور امانت کا مسئلہ 463 ختم کے ثبوت میں ایک حدیث کی تحقیق 463 سبز رنگ کے بارے میں احادیث 464 خون دینا، غیر محرم کا خون 465 رخساروں کے بال 466 کیا عورت گاڑی چلا سکتی ہے؟ 467 سلام کے الفاظ میں اضافہ 468 بالوں کو سیاہ کرنا 469 عادتاً شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنا 470 کیا مدرسین مدرسہ سے کھانا کھا سکتے ہیں؟ 471 عیسائی کے ساتھ کھانا اور مصافحہ کرنا 472 بیوہ عورت کا اپنے بھائی کے گھر سے بلا اجازت کوئی چیز لینا 473 سر کے بالوں کا جوڑنا بنانا 476 دور سے دم کرنا 476 کیا روز قیامت ماں کے نام سے پکارا جائے گا؟ 477 شیعہ کی اذان کا جواب او ران پر لعنت بھیجنا 478 بعض شیعی اور بریلوی عقائد کی حقیقت، کفارہ قسم 479 سیاہ لباس، مسجد میں عید اور منبر پر خطبہ عید 480 ادویات میں الکحل کا حکم 482 اسلام اور مسئلہ غلامی 483 ڈاڑھی کی شرعی حیثیت و مقدار 484 گھروں میں مکڑی اور جالا 485 سر کے بالوں سے متعلق اسلامی تعلیمات 486 سورج اور چاند گرہن 487 سیاہ لباس کی شرعی حیثیت 487 سگریٹ نوشی کی شرعی حیثیت 488 عورت کی مونچھوں، غیر ضروری بالوں کی صفائی کے بعد غسل کا حکم 488 چوری کا جرم کیسے ثابت ہوتا ہے؟ 489 ’’ہیپا ٹائٹس سی ‘‘ کی حالت میں شادی 490 9 منٹ میں 9 قرآن 492 شادی شدہ لیڈی ٹیچر کی تنخواہ کی حیثیت 493 قرآن خوانی 493 اعلان وفات، عورت کی مونچھوں، برہنہ دیکھنے، نماز کے بعد دو نفل اور زکوٰۃ کی ادائیگی میں رمضان تک تاخیر کےمسائل 494 زیادہ لمبی ڈاڑھی کا حکم 496 سیاست، اقسام حدیث نکاح اور توبہ سے متعلقہ سوالات 497 عراق میں امریکہ کی حمایت کیلئے پاکستانی افواج بھیجنا او راسرائیل کو تسلیم کرنے کا مسئلہ 498 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتاوی اصحاب الحدیث جلد1
مصنف : حافظ عبد الستار حماد
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات: 506
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ