ریاض الصالحین۔جلد1
ریاض الصالحین مترجم (جلد اول)
عرض ناشر 15 مولانا حافظ عبدالسلام بھٹوی کی رائے گرامی 17 عرض مترجم 19 مؤلف کتاب امام نووی ؒ کے مختصر حالات 23 مقدمہ کتاب، از مؤلف 27 باب۱: تمام ظاہری اور باطنی اعمال، اقوال اور احوال میں اخلاص اور حسن نیت ضروری ہے 33 باب۲: توبہ کا بیان 45 باب۳: صبر کا بیان 67 باب۴: سچائی کا بیان 93 باب۵: مراقبے (یعنی اللہ کی طرف دھیان دینے) کا بیان 97 باب۶: تقوٰی کا بیان 106 باب۷: یقین اور توکل کا بیان 110 باب۸: استقامت کا بیان 120 باب۹: اللہ تعالیٰ کی عظیم مخلوقات میں غوروفکر کرنے، دنیا کے فنا ہونے، آخرت کی ہولناکیوں اور دنیا وآخرت کے تمام امور کا بیان 121 باب۱۰: نیکیوں کی طرف جلدی کرنے کا بیان 122 باب۱۱: مجاہدے کا بیان 128 باب۱۲: آخری عمر میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی ترغیب دینے کا بیان 140 باب۱۳: اس بات کے بیان میں کہ نیکی اور بھلائی کے راستے بہت ہیں 145 باب۱۴: طاعت (نیکی اور بھلائی کے کاموں) میں میانہ روی اختیار کرنے کا بیان 161 باب۱۵: اعمال کی حفاظت کرنے کا بیان 173 باب۱۶: سنت اور اس کے آداب کی حفاظت کرنے کا حکم 175 باب۱۷: اس بات کا بیان کہ اللہ کے حکم کی اطاعت ضرورتی ہے۔ 184 باب۱۸: بدعات اور (دین میں) نئے نئے کاموں کے پیدا کرنے کی ممانعت 187 باب۱۹: اس شخص کا بیان جو کوئی اچھا یا برا طریقہ جاری کرے 189 باب۲۰: خیر کی طرف رہنمائی کرنے اور ہدایت یا گمراہی کی طرف بلانے کا حکم 192 باب۲۱: نیکی اور تقویٰ پر تعاون کرنے کا بیان 195 باب۲۲: خیر خواہی کرنے کا بیان 198 باب۲۳: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان 199 باب۲۴: جو شخص نیکی کا حکم دے یا برائی سے روکے لیکن خود عمل نہ کرے؟ 210 باب۲۵: ادائے امانت کے حکم کا بیان 211 باب۲۶: ظلم کے حرام ہونے کا اور مظالم کے دفع کرنے کے حکم کا بیان 220 باب۲۷: مسلمانوں کے حرمات کی تعظیم ، ان کے حقوق کا بیان 233 باب۲۸: مسلمانوں کے عیوب چھپانے کا بیان 243 باب: ۲۹ مسلمانوں کی حاجتیں پوری کرنے کا بیان 246 باب: ۳۰ شفاعت (کسی کی سفارش) کرنے کا بیان 248
باب: ۳۱ لوگوں کے درمیان اصلاح کرانے کا بیان 249 باب: ۳۲ کمزور، فقیر اور گمنام مسلمانوں کی فضیلت کا بیان 253 باب :۳۳ یتیموں اور خستہ حال لوگوں کے ساتھ نرمی کرنے کا حکم 261 باب: ۳۴ عورتوں کے ساتھ بھلائی کرنے کی وصیت کا بیان 271 باب: ۳۵ عورت پر خاوند کے حق کا بیان 278 باب: ۳۶ اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان 282 باب: ۳۷ پسندیدہ اور عمدہ چیزیں خرچ کرنے کا بیان 286 باب: ۳۸ اپنے گھر والوں اور اپنی اولاد وغیرہ کو اللہ کی فرماں برداری کا حکم دینا 288 باب: ۳۹ پڑوسی کا حق اور اس کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید 291 باب: ۴۰ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور رشتے داروں سے صلہ رحمی کا حکم 296 باب: ۴۱ ماں باپ کی نافرمانی کرنا اور رشتے داری توڑنا حرام ہے 313 باب: ۴۲ ماں باپ کے دوستوں اور دیگر اہل اکرام سے حسن سلوک کا حکم 316 باب: ۴۳ رسول اللہ ﷺ کے اہل بیت کی تکریم اور ان کی فضیلت 320 باب: ۴۴ علماء، بڑے لوگوں اور اصحاب فضل کی تعظیم کا بیان 323 باب: ۴۵ اہل خیر کی زیارت، ان کی ہم نشینی ، ان کی صحبت و محبت وغیرہ 332 باب: ۴۶ اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کی فضیلت اور اس کی ترغیب دینے کا بیان 344 باب: ۴۷ بندے سے اللہ کے محبت کرنے کی علامات 350 باب: ۴۸ نیک لوگوں، کمزوروں اور مسکینوں کو ایذا پہنچانا، نہایت خطرناک ہے 355 باب: ۴۹ اس بات کا بیان کہ لوگوں پر ظاہر کے اعتبار سے احکام کا اجراء ہوگا 356 باب: ۵۰ خشیت الٰہی کا بیان 363 باب: ۵۱ اللہ تعالیٰ سے امید و رجاء کا بھیان 375 باب: ۵۲ اللہ تعالیٰ سے اچھی امید رکھنے کی فضیلت باب: ۵۳ اللہ سے خوف اور امید (بیک وقت دونوں باتیں ) رکھنے کا بیان 403 باب:۵۴ اللہ سے خوف اور اس کی ملاقات کے شوق میں رونےکی فضیلت 406 باب: ۵۵ زہد کی فضیلت ، دنیا کم حاصل کرنے کی ترغیب اور فقر کی فضیلت 408 باب:۵۶ فاقہ، تنگی اور کھانے پینے اور لباس وغیرہ نفسانی لذتوں میں قناعت اور مرغوب چیزیں ترک کردینے کی فضیلت 415 باب: ۵۷ قناعت، سوال سے بچنے اور معیشت و انفاق میں میانہ روی اختیار کرنے کی تاکید اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت 437 باب: ۵۸ بغیر سوال اور بغیر حرص و طمع کے جو مال ملے، اس کا لینا جائز ہے 465 باب:۵۹ اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے، اور دوسروں کو کھلانے کی تاکید 476 باب:۶۰ کرم و سخاوت کا اور اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے خیر (نیکی) کے کاموں پر خرچ کرنے کا بیان 477 باب:۶۱ بخل اور حرص کی ممانعت 479 باب: ۶۲ ایثار و قربانی اور ہمدردی و غم خواری کرنے کا بیان 491 باب:۶۳ آخرت کے کاموں میں شوق و رغبت کا اور متبرک چیزوں کی زیادہ خواہش کرنے کا بیان 492 باب:۶۴ شکرگزار مال دار کی فضیلت کا بیان۔۔ 496 باب:۶۵ موت کو یاد کرنے اور آرزوئیں کم کرنے کا بیان 498 باب:۶۶ مردوں کے لئے قبروں کی زیارت کا استحباب اور زیارت کی دعائیں 502 باب:۶۷ کسی مصیبت کی وجہ سے موت کی آرزو کرنے کی کراہت اور دین کی بابت کسی فتنے میں مبتلا ہونے کے اندیشے سے موت کی آرزو کا جواز 508 باب: ۶۸ پرہیزگاری اختیار کرنے اور شبہ والی چیزوں کو چھوڑ دینے کا بیان 510 باب:۶۹ لوگوں اور زمانے کے بگاڑ کے وقت یا دین میں فتنے وغیرہ کے خوف سے گوشہ نشینی اختیار کرنا 512 باب:۷۰ لوگوں سے میل جول رکھنے کی فضیلت کا بیان 518 باب:۷۱ تواضع اور مومنوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کا بیان 521 باب: ۷۲ فخرو غرور اور خود پسندی حرام ہے 522 باب: ۷۳ حسن اخلاق کا بیان 528 باب: ۷۴ بردباری، سوچ سمجھ کرکام کرنے اور نرمی سے کام لینے کا بیان 533 باب: ۷۵ درگزر اور جاہلوں سے اعراض کرنے کا بیان 539 باب: ۷۶ تکلیفیں برداشت کرنے کا بیان 544 باب:۷۷ احکام شرعیہ کی بے حرمتی کے وقت غضب ناک ہونے کا بیان 548 باب: ۷۸ ارباب اختیار کو اپنی رعیت کے ساتھ نرمی اور ان کی خیر خواہی کا حکم 552 باب:۷۹ انصاف کرنے والے حکمران کا بیان 557 باب:۸۰ جائز کاموں میں حکمرانوں کی اطاعت کے ضروری ہونے کا بیان 559 باب:۸۱ عہدہ و منصب کا سوال کرنےکی ممانعت 567 باب:۸۲ بادشاہ، قاضی اور دیگ حکام مجاز کو نیک وزیر مقرر کرنے کی ترغیب 570 باب:۸۳ جو امارت و قضاء اور دیگ مناصب حکومت کا سوال یا آرزو کرے 571 کتاب الآداب 2 باب:۸۴ حیاء، اس کی فضیلت اور ترغیب 573 باب:۸۵ راز کی حفاظت کرنے کا بیان 575 باب:۸۶ عہد کے نبھانے اور وعدے کے پورا کرنے کا بیان 579 باب:۸۷ بھلائی کےجن کاموں کی عادت ہو، ان کی پابندی کرنے کا بیان 582 باب:۸۸ عمدہ گفتگو اور ملاقات کے وقت خندہ روئی کا مظاہرہ کرنا پسندیدہ ہے 583 باب:۸۹ مخاطب کو سمجھانے کے لئے بات کا مکرر اور وضاحت سے کرنا۔۔ 585 باب:۹۰ اپنے ہم نشین کی جائز بات پر کان لگانے اور عالم و واعظ کا اپنی مجلس کے حاضرین کو چپ کرانے کا بیان 585 باب:۹۱ وعظ و نصیحت اور اس میں میانہ روی کا بیان 586 باب:۹۲ وقار اور سکینت کا بیان 589 باب: ۹۳ نماز، علم اور اس قسم کی دیگر عبادات کی طرف سکینت اور وقار کے ساتھ آنا مستحب ہے 590 باب:۹۴ مہمان کی عزت و تکریم کرنے کا بیان 591 باب:۹۵ خیر کی خوشخبری دینے اور مبارکباد کہنے کے استحباب کا بیان 593 باب:۹۶ ساتھی کو رخصت کرنے اور سفر وغیرہ کی جدائی کے وقت کے مسائل 601 باب:۹۷ استخارہ اور باہم مشورہ کرنے کا بیان 606 باب:۹۸ نماز عید، مریض کی عیادت، حج، جہاد اور جنازہ اور اسی قسم کے دیگر اچھے کاموں کے لئے آتے جاتے راستہ بدل لینا مستحب ہے 608 باب:۹۹ ہر باعزت کام میں دائیں ہاتھ پاؤں کو مقدم کرنا مستحب ہے 609 ۲۔ کتاب ادب الطعام 614 باب۱۰۰: کھانے کے آغاز میں بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہنا 614 باب:۱۰۱ کھانے کے عیب نکالنے اور کھانے کی تعریف کرنے کے مستحب ہونے کا بیان 618 باب:۱۰۲ روزے دار کے سامنے جب کھانا آئے مگر وہ روزہ افطار نہ کرے تو؟ 619 باب:۱۰۳ کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے اور اس کے ساتھ کوئی اور بھی لگ جائے تو وہ اس کو کیا کہے؟ 619 باب:۱۰۴ اپنے سامنے کھانے کا اور نامناسب انداز سے کھانے والے کو نصیحت و تادیب کرنے کا بیان 620 باب:۱۰۵ جب چند افراد مل کر کھا رہے ہوں تو ساتھیوں کی اجازت کے بغیر۔۔ 621 باب:۱۰۶ جو شخص کھانا کھائے اور سیر نہ ہو تو وہ کیا کہے اور کیا کرے؟ 622 باب:۱۰۷ پیالے کی ایک جانب سے کھانے اور درمیان سے نہ کھانے کی ممانعت 622 باب:۱۰۸ ٹیک لگا کر کھانا مکروہ(ناپسندیدہ) ہے 624 باب: ۱۰۹ تین انگلیوں سے کھانے، انگلیوں اور پیالے کو چاٹنے کا بیان 625 باب:۱۱۰ کھانے پر زیادہ ہاتھ یعنی کھانا کم مگر کھانے والے زیادہ ہوں 628 باب:۱۱۱ پینے کا ادب اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لینے کا استحباب 629 باب:۱۱۲ مشک یا اس قسم کی کسی چیز کو منہ لگا کر پانی پینا مکروہ ہے 631 باب:۱۱۳ پانی (شربت، چائے، دودھ وغیرہ) میں پھونک مارنے کی کراہت کا بیان 632 باب:۱۱۴ کھڑے کھڑے پانی پینے کاجواز اور بیٹھ کر پینے کے افضل ہونے کا بیان 633 باب:۱۱۵ مستحب ہے کہ پلانے والا خود سب سے آخر میں پئے 636 باب:۱۱۶ سونے چاندی کے علاوہ تمام پاک برتنوں سے پینے اور نہر وغیرہ سے بغیر برتن اور ہاتھ کے کنارے سے پینے کا جواز 636 ۳۔ کتاب اللباس 640 باب:۱۱۷ سفید کپڑے کا استحباب اور دیگر رنگوں والے لباس کا جواز 645 باب:۱۱۸ قمیض کا پہننا پسندیدہ ہے 646 باب:۱۱۹ قمیض، آستین اور تہ بند(یا شلوار، پاجامہ) اور پگڑی کا کنارہ کتنا لمبا ہو؟ 655 باب:۱۲۰ تواضع کے طور پر عمدہ لباس ترک کر دینا پسندیدہ ہے 656 باب:۱۲۱ لباس میں میانہ روی اختیار کرنا پسندیدہ ہے۔۔ 659 باب:۱۲۲: مردوں کے لئے ریشم کا پہننا، اس پر بیٹھنا اور تکیہ لگانا حرام ہے 656 باب:۱۲۳ جس کو خارش ہو، اس کے لئے ریشمی لباس پہننے کا جواز 659 باب:۱۲۴ چیتے کی کھال پر بیٹھنے اور اس پر سوار ہونے کی ممانعت کا بیان 659 باب: ۱۲۵ نیا لباس یا جوتا وغیرہ پہنتے وقت کون سی دعا پڑھے؟ 660 باب:۱۲۶ لباس پہنتے وقت دائیں طرف سے ابتدا کرنے کا بیان 661
۴۔ کتاب آداب النوم والاضطجاع 662 سونے ، بیٹھنے، مجلس ، ہم نشین اور خواب کے آداب 662 باب:۱۲۷ سونے کے وقت کی دعائیں 662 باب:۱۲۸ چت لیٹنے کا اور جب ستر کھلنے کا اندیشہ نہ ہو تو ایک ٹانگ پر دوسری ٹانگ۔۔ 665 باب: ۱۲۹ مجلس اور ہم نشیں کے آداب 666 باب:۱۳۰ خواب اور اس کے متعلقات کا بیان 673 ۵۔ کتاب السلام 678 باب:۱۳۱ سلام کرنے کی فضیلت اور اس کے پھیلانے کا حکم 678 باب:۱۳۲ سلام کی کیفیت کا بیان 681 باب:۱۳۳ سلام کے آداب کا بیان 684 باب:۱۳۴ بار بار سلام کے دہرانے کے مستحب ہونے کا بیان۔۔ 685 باب:۱۳۵ اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا مستحب ہے 686 باب:۱۳۶ بچوں کو سلام کرنے کا بیان 687 باب:۱۳۷ آدمی کا اپنی بیوی کو، اپنی محرم عورت کو اور فتنے کا خوف نہ ہو تو اجنبی عورت یا (عام) عورتوں کو سلام کرنا 687 باب:۱۳۸ کافر کو سلام میں پہل کرنے کی حرمت اور ان کو سلام کا جواب دینے کا طریقہ 688 باب:۱۳۹ جب مجلس سے اٹھے اور اپنے ساتھیوں یا ساتھی سے جدا ہو تو سلام کرنا مستحب ہے 689 باب:۱۴۰ اجازت حاصل کرنے اور اس کے آداب کا بیان 690 باب:۱۴۱ اجازت طلب کرنے والے سے جب پوچھا جائے، تم کون ہو؟ تو۔۔ 692 باب:۱۴۲ چھینکنے والا جب الحمدللہ کہے تو اس کو جواب میں یرحمک اللہ کہنا 693 باب:۱۴۳ ملاقات کے وقت مصافحہ کرنے، خندہ روئی سے پیش آنے کا بیان 697 ۶۔کتاب عیادۃالمریض 701 باب:۱۴۴ تیمارداری کرنے اور جنازے میں شرکت وغیرہ کا بیان 701 باب:۱۴۵ بیمار کو کن الفاظ سے دعا دی جائے 704 باب:۱۴۶ مریض کے گھر والوں سے مریض کی بابت پوچھنا مستحب ہے 708 باب:۱۴۷ اپنی زندگی سے مایوس ہونے والا شخص کیا دعا پڑھے؟ 709 باب:۱۴۸ مریض کے خاندان اور اس کے خدمت گاروں کو مریض کے ساتھ اچھا سلوک کرنے، تکلیف اٹھانے پر صبر کرنے کی تلقین 710 باب:۱۴۹ مریض کا یہ کہنا کہ مجھے تکلیف یا بخار ہے یا ہائے؟ 711 باب:۱۵۰ قریب المرگ کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کا بیان 712 باب:۱۵۱ مرنے والے کی آنکھیں بند کرنے کے بعد کیا کہا جائے؟ 713 باب:۱۵۲ میت کے پاس کیا کہا جائے اور جس کے گھر موت کا حادثہ ہوا ہے۔۔ 714 باب:۱۵۳ میت پر بین اور نوحے کے بغیر رونے کے جائز ہونے کا بیان 716 باب:۱۵۴ میت کے عیب کے بیان کرنے سے زبان کو روکنے کی تاکید 718 باب:۱۵۵ نماز جنازہ پڑھنا، جنازے کے ساتھ چلنا، تدفین میں شریک ہونا۔۔ 719 باب:۱۵۶ نماز جنازہ میں نمازیوں کا زیادہ ہونا اور تین یا اس سے زیادہ صفیں بنانا 721 باب:۱۵۷ نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان 722 باب:۱۵۸ جنازے کے لے جانے میں جلدی کرنے کا بیان 726 باب:۱۵۹ میت کے ذمے قرض کی ادائیگی اور اس کی تجہیز و تکفین 727 باب:۱۶۰ قبر کے پاس وظ و نصیحت کرنے کا بیان 728 باب:۱۶۱ میت کو دفنانے کے بعد اس کے لئے دعا کرنے کا بیان 728 باب: ۱۶۲ میت کی طرف سے صدقہ کرنے اور اس کے لئے دعا کرنے کا بیان 730 باب: ۱۶۳ میت کی تعریف کرنے کا بیان 732 باب: ۱۶۴ اس شخص کی فضیلت کا بیان جس کے چھوٹے بچے فوت ہو جائیں 733 باب: ۱۶۵ ظالموں کی قبروں اور ان کے تباہ شدہ کھنڈرات سے گزرتے وقت۔۔ 733 ۷۔کتاب السفر 737 باب:۱۶۶ سفر کے لیے جمعرات کا انتخاب کرنا اور دن کے ابتداء میں نکلنا مستحب ہے 737 باب:۱۶۷ سفر کے لئے ساتھی تلاش کرنا اور کسی ایک کو اپنا امیر بنانا 738 باب:۱۶۸ سفر میں چلنے، سستانے، رات گزارنے اور سفر میں سونے کے آداب 739 باب:۱۶۹ رفیق سفر کی مدد کرنے کا بیان 744 باب:۱۷۰ سفر میں سواری پر سوار ہوتے وقت پڑھنے کی دعائیں 746 باب:۱۷۱ مسافر کے بلندی پر چڑھتے ہوئے تکبیر اوراترتے ہوئے تسبیح 749 باب: ۱۷۲ سفر میں دعا کرنا پسندیدہ ہے 752 باب: ۱۷۳ لوگوں سے خطرہ ہو تو اس سے بچاؤ کے لئے کون سی دعا پڑھی جائے؟ 753 باب: ۱۷۴ جب کسی منزل پر اترے تو کیا کہے؟ 753 باب: ۱۷۵ مقصد سفر پورا ہوجانے کے بعد مسافر کے لئے فوراً گھر واپس آ جانا 754 باب: ۱۷۶ اپنے گھر والوں میں دن کے وقت آنا مستحب ہے 755 باب: ۱۷۷ جب واپس آئے اور اپنے شہر کو دیکھے تو کیا پڑھے؟ 756 باب: ۱۷۸ سفر سے آنے والے کے لئے مستحب ہے کہ پہلے وہ اپنی قریبی مسجد میں آئے اور اس میں دو رکعتیں پڑھے 756 باب: ۱۷۹ عورت کا اکیلے سفر کرنا حرام ہے 757 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:ریاض الصالحین۔جلد1
مصنف : ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: حافظ صلاح الدین یوسف
نظرثانی: حافظ عبد السّلام بھٹوی
صفحات: 758
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ