جاوید غامدی اور انکار حدیث
عناوین صفحہ نمبر مقدمہ 9 باب1:سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے؟ 19 اصل بحث 23 باب 2:کیا سنت کا تعلق صرف عمل سے ہے؟ 32 کیا سنت صرف اعمال کا نام ہے؟ 35 سنت سے کیا مراد ہے؟ 38 باب 3:کیا سنت کے ثبوت کے لیے اجماع اور تواتر شرط ہے؟ 41 کیا سنت خبر واحد سے ثابت نہین ہوتی؟ 43 کیا قرآن کریم اور سنت کے ثبوت میں کوئی فرق نہین ؟ 46 سنت کے بارہ میں غامدی صاحب کی فکری تضاد بیانی 47 دینی اصطلاحات کے ساتھ مذاق کا رویہ 48 باب4:کیا احادیث کی حفاظت اورتبلیغ وشاعت کا اہتمام نہیں کیا گیا؟ 51 مغالطہ انگیزی اور فریب دہی 52 نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حفاظت حدیث 55 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور حفاظت حدیث 58 کیا اخبار آحاد دین کا حصہ نہیں؟ 59 کیا حدیث سے علم یقین حاصل نہیں ہوتا؟ 60 باب5:کیا حدیث دین کا حصہ نہیں ہے؟ 64 کیا حدیث صرف اخبار آحاد کا نام ہے؟ 65 کیا حدیث اور دین دو الگ الگ چیزیں ہیں؟ 65 کیا حدیث سے دین کا کوئی عقیدہ ثابت نہیں ہوتا؟ 66 کیا حدیث سے دین کا کوئی عمل ثابت نہیں ہوتا؟ 68 باب 6:کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا 72 کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا 73 کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغمبرانہ کام کا قطعی ماخذ صرف قرآن ہے؟ 77 کیا عہد رسالت کے بعض احکام امت کے لیے الجھن کا باعث بن گئے؟ 78 کیا حدیث کو سمجھنے میں اب تک غلطیاں ہوئی ہیں؟ 81 باب7:کیا حدیث سے قرآن کے کسی عام کی تخصیص یا تحدید ہوسکتی ہے؟ 83 کیا دین میں ہر چیز کے ردوقبول کا فیصلہ صرف قرآن کی روشنی میں ہو گا؟ 84 حدث سے قرآنی حکم کی تحدید کی مثالیں 86 کیا حدیث سے قرآن کے کسی حکم عام کی تحدید یا تخصیص ہونے سے قرآن کامیزان اور فرقان ہونا مشتبہ ہو جاتا ہے؟ 90 باب8:کیا اسلام میں مرتد کے لیے قتل کی سزا نہیں ہے؟ 92 صحیح احادیث 92 اجماع امت 95 مرتد کےلیے سزا ئے قتل کے عقلی دلائل 96 مرتد کی سزا کے بارے میں غامدی صاحب کے موقف کا جائزہ 101 کیا مذکورہ حدیث کا حکم عام نہیں 103 کیا مرتد کی سزا کا مبنیٰ صرف ایک ہی حدیث ہے؟ 104 مذکورہ حدیث کا قرآن سے ربط 105 کیا مرتد کے لیے قتل اسلامی سزا نہیں ؟ 107 باب9:کیا شادی شدہ زانی کے لیے رجم یعنی سنگساری کی حد(سزا)نہیں؟ 109 قرآن میں جرم زنا کی سزا 110 سنت اور سزائے رجم 112 اجماع امت اور سزائے رجم 119 بائبل کا حوالہ 121 مولانا شبلی نعمانی رحمہ اللہ کی رائے 121 ایک عقلی دلیل 121 باب10:قتل خطا میں دیت کا مسئلہ 124 قرآن اور دیت 125 سنت اور دیت 125 اجماع امت اور دیت 126 باب11:رویت ہلال کا مسئلہ 128 باب12:حدیث وسنت سے متعلق غامدی صاحب کے فکری تضادات اور ذہنی قلابازیاں 132 قربانی کے بارے میں تضادبیانی 132 حدیث سے قرآنی حکم کی تحدید ہونے میں تضاد 133 حدیث پر غور کرنے میں تضاد 135 سنتوں کی تعداد میں تضاد 138 فرض اور سنت کی اصطلاح کا تضاد 147 کیا امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ معتبر راوی ہیں یا غیر معتبر؟ 152 ضمیمہ: 154 باب14:غامدیات(غامدی صاحب کا منظوم تعارف) 162 غامدی نامہ 162 غزل 164 صاحب اشراق کے اسرار و رموز 166 تفصیل کتاب
کتاب کا نام: جاوید غامدی اور انکار حدیث
مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری
ناشر: مکتبہ قرآنیات لاہور
صفحات: 172
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ