جناب غلام احمد پرویز کے نظام ربوبیت پر ایک نظر
عناوین صفحہ نمبر باب اول پرویز کا ,, نظام ربوبیت ،، اور مارکس کی اشتراکیت 29 باب دوم ذاتی ملکیت پر صاحب تفسیر مطالب الفرقان کا مؤقف 25 باب سوم ملکیت ارضی اور قرآن مجید 83 باب چہارم ملکیت مال اور قرآن مجید 106 باب پنجم انفاق مال اور قرآن مجید 136 باب ششم زکوۃ اور قرآن مجید 149 باب ہفتم ,, نظام ربوبیت ،، کا نفا ذ منزل بمنزل 158 باب ہشتم کیا صدر اسلام میں ,, نظام ربوبیت ،، نافذ تھا ؟ 205 باب نہم کیا خلافت راشدہ میں فاضلہ دولت کا وجود نہیں تھا ؟ 220 باب دہم ,, مفکر قرآن ،، اپنے تضاد ات کے آئینہ میں 254 باب یازد ہم صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل و اساس 266 حرف آخر 280 ترتیب حرف اول 15 قرآنی الفاظ کا اشتراکیت زدہ مفہوم 18 محاورہ عرب کی گردان اور عملی روش 22 دیکھ اپنی آنکھ کا , غافل ، ذرا شہتیر بھی 24 ,, مفکر قرآ ن ،، کا مطالبہ 26 منکرین حدیث کے تمام گروہوں میں قدر مشترک ------ ,, نظام ربوبیت ،، ------- 28 باب اول پرویز صاحب کا ,, نظام ربوبیت ،، اور مارکس کی اشتراکیت ,, یہی بدترین نظام ،،قرآنی نظام کے مماثل بھی ہے 32 لیکن یہی نظام , آیئہ رحمت بھی ہے 32 بدترین نظام ---- اشتراکیت یا سرمایہ داری ؟ 33 تضاد گو شخص کی ذہنی کیفیت 34 نظام معیشت اور فلسفہ معیشت 35 ,, مفکر قرآن ،، کے تضاد کا ایک اور گوشہ 40 ایک اہم سوال 43 غلام ذہن کا کرشمہ 45 ایک اہم استفسار 47 کارل مارکس ( معاذ اللہ ) نبی سے بڑھ کر 49 باب دوم ذاتی ملکیت پر تفسیر مطالب الفرقان کا مؤقف آخر ذاتی ملکیت کی نفی پر یہ اصرار بسیار کیوں ؟ 69 نجی اور ذاتی ملکیت کے حق میں اقتباسات پرویز 70 ,, مفکر قرآن ،، کے تضادات 73 ,, مفکر قرآن ،، کا ایک سطحی اور بیجا دعوی 75 پرویز صاحب کے ذہنی تغیرات کے ادوار ثلاثہ 76 پہلا دور 77 دوسرا دور 77 تیسرا دور 78 خارزار تضادات کا ایک اور گوشہ ------- حق ملکیت یا حق انتفاع 79 تضاد ہی تضاد 80 باب سوم ملکیت ارضی اور قرآن مجید الارض للہ اور الحکم للہ 84 الارض للہ کی وضاحت ایک اور مثال سے 85 ذرائع آمدنی ملکیت اور قرآن مجید 86 ما ملکت ایمانکم 87 اشیاء مستعملہ اور ذرائع پیدوار 88 زمین کی شخصی ملکیت کا وجود ------- صدر اسلام میں 88 عہد نبوی میں شخصی ملکیت زمین 89 ابو بکر اور زمین کی شخصی ملکیت 89 عہد فاروقی میں زمین کی شخصی ملکیت 91 عراقی زمنیوں کے علاوہ ، دیگر اراضی کی افراد میں تقسیم 92 سواءً للسائلین 93 ایک اور الجھن 99 طلوع اسلام کا امتیازی وصف 100 والارض وضعھا للانام 103 باب چہارم ملکیت مال اور قرآن مجید آیت نمبر 1617 کا صحیح مفہوم 108 ذاتی ملکیت مال اور قرآن مجید 110 منع بخل کا حکم ، ذاتی ملکیت پر دال ہے 111 قل العفو (2192 ) 113 خذ العفو (1997) پر بحث 114 آیت (2192) 117 حکم انفاق مال ، بعض یا کل ؟ 118 قل العفو کا صحیح مفہوم 122 ذاتی ملکیت کے دیگر دلائل 123 ایک قابل غور بات 126 اختلاف ------ تاویل پرویز سے ، نہ کہ قرآن سے 127 ذاتی ملکیت پر دالہ واقعات 127 1- عہد نبوی میں دولت زر شخصی ملکیت 128 2- عہد نبوی اور دور صدیقی میں تقسیم غنائم 129 3- عہد فاروقی اور مال و دولت کی شخصی ملکیت 130 آیت غنیمت کی معنوی تحریف 131 آیت غنیمت کا جدید مفہوم 132 ,, مفکر قرآن ،، کے تضادات 134 پانی میں مدھانی 134 باب پنجم انفاق اموال اور قرآن مجید انفاق کی لغوی تحقیق 137 الف – کمی و قلت اور فنا و نفاد کا مفہوم 139 ب – مرگ و موت کا مفہوم 140 اصل ثانی 140 لغوی تحقیق میں پرویز صاحب کی اصل الغزش 144 انفاق بمعنی ,, بذل و صرف ،، ------ از قلم پرویز 145 باب ششم زکوۃ او رقرآن مجید ماڈرن مفہوم زکوۃاور لغوی انحرافات 150 ایک بے بنیاد دعوی 154 لفظ زکوۃ اور جدید و قدیم مفاہیم پرویز 156 زکوۃ کا لغوی اوراصطلاحی مفہوم 158 زکوۃ کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم کا مجمع البحرین 160 زکوۃ کا مفہوم اصلی اور ,,مفکر قرآن ،، 161 مصارف زکوۃ 162 مفہوم صدقات 163 آیت 609 اور اسلم جیرا جپوری 163 آیت 609 اور موقف پرویز کا جائزہ 165 زکوۃ کے بعد بھی حکم انفاق 166 اصطلاحی زکوۃ پر اعتراضات پرویز کا جائزہ 169 جائز ہ اعتراض اول 169 جائز ہ اعتراض ثانی 172 تعجب خیز رویہ پرویز 174 جائز ہ اعتراض ثالث 174 بحوالہ زکوۃ ------ خار دار تضادات 175 1- زکوۃ و صدقات ------ مترادف المعنی یا متغائر المفہوم 176 2- مفہوم زکوۃ میں تضاد و تناقض 177 3- مفہوم صدقات ------ کبھی کچھ کبھی کچھ 179 4- صدقات ( کے موقع و محل ) میں تضاد کا ایک پہلو 180 5- آیت 609 – مصارف زکوۃ یا مصارف صدقات 181 6- اڑھائی فیصد زکوۃ ------ قرآنی بھی اور غیر قرآنی 182 بطور جملہ معترضہ 183 آمدم برسر مطلب 183 7- کیا عہد خلافت راشدہ-------- دور ملوکیت ہے ؟ 184 باب ہفتم ,, نظام ربوبیت ،، کا نفاذ منزل بمنزل پہلی منزل 186 پہلی منز ل کے احکام کا دور نزول 187 دوسری منزل 188 دوسری منزل کے احکام کا دور نزول 190 تیسری منزل 191 ,, مفکر قرآن ،، کی قطعی بے اصل بات 192 تیسر ی منزل کے احکام کا دور نزول 193 چند بدیہی نتائج 196 پیکر باطل پر خوشنما لباس 198 ,, نظام ربوبیت ،، کی ساخت میں امور ثلاثہ کا شدید التزام 199 تفسیر آیات یا تحریف آیات 200 حقیقی مفہوم آیات ----- بقلم پرویز 202 بناء فاسد علی الفاسد 204 باب ہشتم کیا صدر اسلام میں,, نظام ربوبیت ،،نافذ تھا ؟ جائز ے کی بنیاد اور کسوٹی 206 فاضلہ دولت عہد نبوی میں 206 عہد نبوی میں ذاتی ملکیت پر دالہ واقعات 210 1- کعب ابن مالک کا واقعہ 210 2- تقسیم غنائم 211 صحابہ میں تفاوت فی الرزاق 213 باب نہم کیا خلافت راشدہ میں فاضلہ دولت کا وجود نہیں تھا ؟ الف – عہد صدیقی اور فاضلہ دولت کا وجود 220 ,, مفکر قرآن ،، کی تضاد گوئی 224 نہ جائے ماندن ، نہ پائے رفتن 224 ایک اور سخن سازی 225 عہد صدیقی میں ذاتی ملکیت کی ایک اور دلیل 227 دور صدیقی میں ذاتی ملکیت کی تیسری دلیل 229 ب – کیا عہدفاروقی میں ,, نظام ربوبیت ،، لوگوں پر مسلط تھا ؟ 233 1- بڑھیا اور حق مہر 234 2- فرزند عمر کا واقعہ شتر فروشی 236 3- اپنی زمین سے پانی نہ گزرنے دینا 237 4- مرگ جوع کی دیت 239 5- سرکاری رقم سے تجارت و نفع 240 6- آزاد شدہ غلام اور شخصی ملکیت 242 7- دیا ہی کیا ہے جو چھینا جائے ؟ 243 8- اولیات عمر اور زکوۃ 243 9- واقعہ حاطب ا بن ابی بلتعہ 244 خوارک کا راشن بیت المال سے 246 10- شہادت عمر ، قتل عمد پر ادائیگی دیت 249 صدر اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات 251 ج- عہد عثمانی 252 باب دہم ,, مفکر قرآن ،، اپنے تضادات کے آئینہ میں مرعوبانہ ذہنیت کی روش 252 قرآن سے اشتراکیت کی طرف 258 1- اشتراکیت اور قرآن ------ آج او ر کل 258 2- انفرادی ملکیت ----- تب اور اب 259 3- آیت 2192 کا ترجمہ کل اور آج 259 4- حکم قل العفو ----- دائمی یا ہنگامی ؟ 260 5- احکام صدقہ و خیرات ---- تب اور اب 260 6- احکام وراثت اور بدلتا ہوا موقف 261 7- اعصاب پرویز پر اشتراکیت کی سواری 262 باب یاز دہم صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل و اساس اسلام کا طریق علاج 271 معالجہ اسلام کے معاشرتی نتائج 271 معاشرتی تغیر کا اصلی سبب ، معاشی نہیں بلکہ اخلاقی تھا 273 بانداز دیگر 275 خلافت راشدہ کے بعد تغیر کی اصل نوعیت 277 حرف آخر 280 1- واسطہ و تعلق اللہ سے نہیں ، بلکہ اس کے قانون اور نظام سے 282 اللہ نہیں ، اس کا ,, قانون ،، اور رب نہیں بلکہ ,, نظام ربوبیت ،، 287 ان نرالے معا نی اور انوکھے مفاہیم پر سوچنے کی چند باتیں 290 خلق خدا کو خدا سے بیگانہ کرنے کی ,, مفکرانہ ،، کاوش 291 2- مرکز ملت ہی ,, اللہ اور رسول ،، ہے 293 مزعومہ پرویز میں اسقام و علل 299 ذر غور فرمائیے 299 3- ,, نظام ربوبیت ،، ----- بدترین نظام آمریت 302 ,, نظام ربوبیت ،، ؟ 305 تعلق ، خدا سے یا مرکز نظام قرآنی سے ؟ 308 ایک استفسار 308 4- نظام ربوبیت کے اخلاقی نتائج 309 ,, قرآنی بستی ،، اور ,, نظام ربوبیت ،، کے شیدائیوں کا کردار 314 5- ایک آیت کے غلط مفہوم کی بنا ءپر ، سارے قرآن کو الٹا دینا 317 منسوخ احکام یا عبوری دور کے احکام 320 اسلام کا معکوس تصور 324 ,, عجمی سازش ،، وہ یا یہ ؟ 324 مذہب پرویز پر ایک جامع تبصرہ 327 یہ مذ ہب پرویز کے تخریبی اجزاءتھے اب تعمیر ی اجزاء بھی دیکھئے 329 دین پرویز یت کی پذیرائی کے حلقے 329 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:جناب غلام احمد پرویز کے نظام ربوبیت پر ایک نظر
مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی
ناشر: بیت الحکمت، لاہور
صفحات: 332
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ