نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں
عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ 33 سات سوالات 35 کتاب میں نئی بات 35 کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں 36 کتاب کا خاکہ 37 شکرودعا 39 فصل اول امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری اور اس کی اہمیت تمہید 41 مبحث اول امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری تمہید 42 مطلب اول فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص ارشاد رب العالمین (والعصر) السورۂ 43 علامہ رازی رحمہ اللہ کی تحریر 44 ارشاد رب العالمین (کنتم خیر امۃ) الآیۃ 46 حضرت مجاہد رحمہ اللہ کابیان 46 قاضی ابن عطیہ رحمہ اللہ کی تحریر 46 ارشاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ’’من رأی منکم ۔۔۔‘‘ 47 صیغہ مذکر میں خواتین کاداخل ہونا 47 امام ابن القیم رحمہ اللہ کابیان 48 مطلب دوئم خواتین پر فرضیت احتساب کے متعلق خاص نصوص ارشاد رب العالمین(ینسأء النبی لستن۔۔۔) الآ یۃ 49 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان 50 امام ابوبکر جصاص رحمہ اللہ کی تحریر 50 ارشادرب رحیم(والمؤمنون والمؤمنات۔۔۔)الآیۃ 50 امام ابن نحاس رحمہ اللہ کی تحریر 51 حدیث رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم(والمرأۃ راعیۃ۔۔۔) 52 امام خطابی رحمہ اللہ کی تحریر 53 روایت انس رضی اللہ عنہ 54 روایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 54 مبحث دوئم خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی اہمیت تمہید 55 ماؤں کااولاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا 56 اولاد کا ماؤں سے شدید تعلق 56 امام شافعی رحمہ اللہ کافرمان 57 ماں کے فکری اختلاف کے سبب احتساب والد کا بے اثر ہونا 58 نوح علیہ السلام کے بیٹےکا بگاڑ 58 دین والی عورت کے انتخاب کےحکم نبوی کی ایک حکمت 58 بعض بیویوں کا شوہر پر عظیم اثر 59 بیوی کی فرمائش پر فرعون کا موسی علیہ السلام کو قتل نہ کرنا 60 عکرمہ رضی اللہ عنہ کا بیوی کی کوشش سے مسلمان ہونا 60 تاتاریوں او رترکوں کابیویوں کی کوشش سے مسلمان ہونا 61 بیٹیوں کا بعض باپوں کی نظر میں خاص مقام 61 بیٹی کا ہار دیکھنے پر رقت کاطاری ہونا 62 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کےساتھ آپ کا تعلق 63 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کےلیے طریقہ استقبال 64 نواسی سے تعلق 65 شاعر اسحاق بن خلف کی بیٹی کے متعلق جذبات 67 موجودہ دور کےبعض باپوں کا بیٹیوں سے تعلق 69 رضاعی بہن سے تعامل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم 70 موجودہ دور کے بعض بھائیوں کابہنوں سے لگاؤ 71 تنبیہات 72 فصل دوئم خواتین کے نیکی کا حکم دینے اوربرائی سے روکنے کے واقعات تمہید 73 مطلب اول خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف میں سے مختلف افراد کا احتساب تمہید 76 ام سلیم رضی اللہ عنہا کی بیٹے کو(لاالہ الا اللہ) کہنے کی تلقین 76 دلیل 76 امام ابن سعد رحمہ اللہ کی روایت 76 واقعے سے مستفاد باتیں 77 ام حکیم رضی اللہ عنہا کاشوہر کو دعوت اسلام دینا 78 دلیل 78 حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ کی تحریر 78 واقعے سے مستفاد باتیں 79 ام سلیم رضی اللہ عنہا کا اپنےمنگیتر کو ترک شرک کا حکم دینا 80 دلیل 80 امام ابن سعدرحمہ اللہ کی روایت 81 امام نسائی رحمہ اللہ کی روایت 82 قصے سے مستفادباتیں 83 ام حکیم رضی اللہ عنہا کا شوہر کو اسلام کی دعوت دینا 84 دلیل 84 حافظ ابن عبد البررحمہ اللہ کا بیان 84 تاریح ابن عساکر رحمہ اللہ کی روایت 85 قصے سے مستفاد باتیں 86 پھوپھی کا عدی بن حاتم کو دربار نبوت میں حاضری کا حکم دینا 87 دلیل 88 امام احمد رحمہ اللہ کی روایت 88 قصے سے مستفاد باتیں 91 بچے کو لوہے کی پازیبیں پہنانے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 92 دلیل 92 امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت 92 قصے سے معلوم ہونے والی باتیں 93 میمونہ رضی اللہ عنہا کا حائضہ کےمتعلق بھانجے کی غلط فہمی پر سمجھانا 94 دلیل 94 امام احمد رحمہ اللہ کی روایت 94 قصے سے مستفاد باتیں 96 میمونہ رضی اللہ عنہا کاحائضہ بیوی سے دوری پر بھانجے کو ڈانٹنا 97 دلیل 97 امام احمد رحمہ اللہ کی روایت 97 قصے سے معلوم ہونےوالی باتیں 99 عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھائی کو پوراوضوکرنے کاحکم دینا 100 دلیل 100 امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت 100 قصے سے مستفادباتیں 101 دوران نماز وضوء ٹوٹنے پر سلمی رضی اللہ عنہا کا شوہر کو حکم وضوء 102 دلیل 102 امام احمد رحمہ اللہ کی روایت 102 قصے سے مستفادباتیں 103 عمرہ رحمہ اللہ کا شوہر کو عبادت کےلیے جاگنے کاحکم دینا 104 دلیل 104 حافظ ابن جوزی رحمہ اللہ کابیان 104 قصے پر تعلیق 105 کھانےکے آنے پر بھتیجےکے اراداء نماز پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 106 دلیل 106 امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت 106 قصے سے مستفاد باتیں 108 ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا قرابت دارکونماز میں پھونک مارنے سے روکنا 109 دلیل 109 امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت 109 قصے سے مستفادباتیں 110 عائشہ رضی اللہ عنہا کا حجر اسود کو چھونے کی دعوت دینے والی عورت کااحتساب 110 دلیل 110 امام بخاری رحمہ اللہ کی روایت 110 قصے سے مستفاد باتیں 111 عائشہ رضی اللہ عنہا کا مردوں میں گھس کرحجراسود کو چھونے والی عورت کااحتساب 112 دلیل 112 امام بیہقی رحمہ اللہ کی روایت 112 قصے سے مستفاد باتیں 113 طلحہ رضی اللہ عنہ کی بیوی کاانہیں اقربا میں مال خرچ کرنے کی تلقین کرنا 113 دلیل 113 امام طبرانی رحمہ اللہ کی روایت 113 قصے سے مستفاد باتیں 115 ام سلمہ رضی اللہ عنہا کامسکین کوکچھ دے کر بھیجنے کا حکم 116 دلیل 116 حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ کا بیان 116 قصے سے مستفاد باتیں 117 حفصہ رضی اللہ عنہا کا بھائی کو شادی کا حکم دینا 118 دلیل 118 امام شافعی رحمہ اللہ کی روایت 118 قصے سے مستفاد باتیں 118 عائشہ رضی اللہ عنہا کا ابن ہشام رحمہ اللہ کو عورتوں سے علیحدگی سے روکنا 119 دلیل 120 امام احمد کی روایت 120 قصے سے مستفاد باتیں 120 شوہر کے گھر سے مطلقہ کے نکلنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 123 دلیل 123 امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت 123 قصے سے مستفاد باتیں 124 عائشہ رضی اللہ عنہا کاابوسلمہ رحمہ اللہ کو تنازعہ زمین سے روکنا 124 دلیل 124 امام بخاری رحمہ اللہ کی روایت 124 قصے سے مستفاد باتیں 124 معاذہ رحمہ اللہ کی رضاعی بیٹی کو اکل حرام سے اجتناب کی تاکید 126 دلیل 126 حافظ ابن جوزی رحمہ اللہ کی تحریر 126 قصے سے مستفاد باتیں 127 عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھانجے کو ساتھی سمیت کسی کے باغ سے کھانے پر ڈانٹنا 128 دلیل 128 امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت 128 قصے سے مستفاد باتیں 129 عائشہ رضی اللہ عنہا کا شراب کے ساتھ کنگھی کرنے پراحتساب 130 دلیل 130 امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت 130 قصے سے مستفاد باتیں 132 میمونہ رضی اللہ عنہا کا شراب کی بدبووالے قریبی کو دھمکی دینا 133 دلیل 133 امام ابن سعد رحمہ اللہ کی روایت 133 قصے سے مستفاد باتیں 133 عورت کا برائی کا ارادہ کرنے والےکو قتل کرنا 135 دلیل 135 امام عبدالرزاق رحمہ اللہ کی روایت 135 امام بیہقی رحمہ اللہ کی روایت 135 قصے سے مستفاد باتیں 137 دوران طواف صلیب والے کپڑے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 139 دلیل 140 امام احمد رحمہ اللہ کی روایت 140 دونوں قصوں سے مستفاد باتیں 141 عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھتیجی کا باریک دوپٹہ چیر دینا 142 دلیل 142 امام ابن سعد رحمہ اللہ کی روایت 142 قصے سے مستفاد باتیں 143 عائشہ رضی اللہ عنہا کا بچی کے لٹوں کو چھپانے کی ترغیب دینا 144 دلیل 144 امام ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ کی روایت 144 قصے سے مستفاد باتیں 145 عائشہ رضی اللہ عنہاکا بچی کی آواز والی پازیبوں پراحتساب 145 دلیل 146 امام ابوداؤد رحمہ اللہ کی روایت 146 قصے سے مستفاد باتیں 146 ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پراحتساب 147 دلیل 147 امام اابن ابی شیبہ رحمہ اللہ کی روایت 147 قصے سے مستفاد باتیں 148 عائشہ رضی اللہ عنہا کا مردوں سے مشابہت کرنے والی عورت پراحتساب 149 دلیل 149 امام ابوداؤد رحمہ اللہ کی روایت 149 قصے سے مستفاد باتیں 150 زینب رضی اللہ عنہا کا (برہ) نام رکھنے سے روکنا 151 دلیل 151 امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت 151 قصے سے مستفاد باتیں 152 عائشہ رضی اللہ عنہا کا گرنے والے پر ہنسنے سے روکنا 152 دلیل 153 امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت 153 قصے سے مستفاد باتیں 153 عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھانجے کو حسان رضی اللہ عنہ کو برابھلا کہنے سے روکنا 154 دلیل 154 امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت 154 قصے سے مستفاد باتیں 155 بریرہ رضی اللہ عنہا کا عبد الملک کو خون ریزی سے بچنے کی تلقین کرنا 155 عمرہ انصاریہ رحمہ اللہ کا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو کوفہ جانے سےروکنا 157 اسماء رضی اللہ عنہاکا بیٹے کوموت کے ڈر سے غلط شرائط ماننے سے روکنا 159 ام سعد رضی اللہ عنہا کابیٹے کوجلد لشکر اسلامی کے ساتھ ملنے کاحکم دینا 165 مطلب دوئم خواتین کا عام لوگوں،اقرباء اور معارف میں سے جماعتوں کااحتساب تمہید 167 آدھی رات کو طہر دیکھنے کےلیے طلب چراغ پربنت زید رضی اللہ عنہا کا نقد 167 طواف کی رکعتوں کو مکروہ وقت تک مؤخر کرنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 170 مسجد میں جنازہ لانے کو ناپسند کرنے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 172 جوان عورتوں کوعید گاہ جانے سے روکنے پر ایک خاتون کا احتساب 174 عشاء کے بعد بےکار گفتگو پرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 177 حواء انصاریہ رضی اللہ عنہاکا سائل کو ضرور کچھ دینے کا حکم 178 مٹی کےمٹکوں میں نبیذ بنانےکےمتعلق کثرت سوال پر صفیہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 181 عائشہ رضی اللہ عنہا کا ازواج مطہرات کے طلب میراث کے ارادے پر احتساب 182 صحابیہ رضی اللہ عنہا کو گالی دینے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 184 عائشہ رضی اللہ عنہاکاعثمان رضی اللہ عنہ کو برا بھلاکہنے والوں کا احتساب 186 علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے سےنہ روکنے پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 190 علی رضی اللہ عنہ کو وصی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہنے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 192 اہل عراق کی حضر ت حسین رضی اللہ عنہ سے بے وفائی پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا نقد 194 معرکۂ یرموک میں بھاگنے والوں کو مسلمان عورتوں کا ڈانٹنا 195 نرد والےکنبے کو عائشہ رضی اللہ عنہا کی اپنے گھر سے نکالبےکی دھمکی 198 خواتین حمص کے حماموں میں جانے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 200 خواتین حمص کے حماموں میں جانے پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 201 عائشہ رضی اللہ عنہاکا عورتوں کوچہرے چھیلنےسےمنع کرنا 203 عائشہ رضی اللہ عنہا کانشہ کاسبب بننے والے برتنوں سے روکنا 204 حفصہ رضی اللہ عنہا کاجوانوں کو زمانہ شباب سے فائدہ اٹھانے کاحکم 206 مبحث دوئم خواتین کاعلماء اور طلباءکااحتساب تمہید 208 رؤیت باری تعالی کےمتعلق سوال پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 208 رونے پر عذاب میت کے قول ابن عمر رضی اللہ عنہ پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 211 دوران غسل مینڈھیوں کوکھولنےکے فتوی پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 214 پکی ہوئی چیز کھانےپروضوء کے فتوی پرام سلمہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 216 طلوع فجر کے بعد وتر کے نہ ہونے کےفتوی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 217 عائشہ رضی اللہ عنہا کاتہجد چھوڑنے سے منع کرنا 219 حائضہ کی قضائے نماز کے فتوی پرام سلمہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 220 فجرپانے والے جنبی کے روزہ نہ رکھنے کےفتوی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 221 روایت ابن عمر رضی اللہ عنہ پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 226 احرام سے پہلے خوشبوکو ناپسند کرنے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 227 فہم آیت میں غلطی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 231 قربانی بھیجنے پر احرام کی پابندیوں کے متعلق فتوی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 235 عمرۂ رجب کے متعلق روایت ابن عمر رضی اللہ عنہ پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 237 رات میں ایک یا دو مرتبہ ختم قرآن پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب 240 ام طلق رحمہ اللہ کا بیٹے کو قرآن کے اس پر وبال ہونےسے ڈرانا 243 طلب رزق کے متعلق غلط فہمی پر ام الدرداء رضی اللہ عنہا کا احتساب 244 عائشہ رضی اللہ عنہاکاواعظ مدینہ کو تین باتوں سےمنع کرنا 247 عائشہ رضی اللہ عنہا ابن عمیر رضی اللہ عنہ کو لوگوں سے مایوس اور بیزارکرنے سے منع کرنا 250 مذمت دنیا کی آڑ میں ذکر دنیا میں کھونے پر رابعہ کانقد 252 وعظ میں ذکر دنیا کرنے پر رابعہ کانقد 253 بحث سوم خواتین کااہل اقدار کا احتساب تمہید 255 ہدی بھیجنے کے بعدزیادکےعام لباس اتارنےپرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب 256 عائشہ رضی اللہ عنہاکا حاکم مدینہ کو مطلقہ کو واپس گھر پلٹانےکاحکم دینا 257 حجاج کے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے خلاف الزامات پر اسماء رضی اللہ عنہا کا نقد 259 عدت حاملہ کے مؤقف فاروقی پرام طفیل رضی اللہ عنہا کااحتساب 262 قریشی خاتون کا حق مہر کےمتعلق فاروقی اعلان پر احتساب 264 ام الدرداء رضی اللہ عنہاعبد الملک کو لعنت خادمہ سے روکنا 268 فصل سوئم بازار میں عورت بحثیت محتسبہ تمہید 270 مبحث اول بازار میں بحثیت محتسبہ عورت کی تقرری کے ممانعت کےدلائل تمہید 271 مردوں کی عورت پر سرپرستی 272 اپنے بعض معاملات میں عورتوں کاکلی اختیار نہ رکھنا 274 عورت کےہاتھ میں باگ دوڑ دینے والوں کی محرومی ء فلاح 278 عورت کااصل ٹھکانا اس کا گھر 279 بازار میں تقاضائے احتساب کا طبیعت نسواں کے منافی ہونا 282 عام میدانوں میں عورتوں کے نکلنےکے نتائج 284 مبحث دوئم چند شبہات اور ان کی حقیقت تمہید 290 فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص سے استدلال اور اس کی حقیقت 291 الشفاء رضی اللہ عنہا کی بحیثیت محتسبہ تقرری کی کہانی اور اس کی حقیقت 292 سمرہ رضی اللہ عنہا کا بغرض احتساب بازار میں نکلنا اور اس کی حقیقت 298 محتسبہ کا اہل بازار کے حالات سے زیادہ آگاہی کا مفروضہ اور اس کی حقیقت 299 محتسبہ مقرر کرنے کا عورت کے بازار جانے پر قیاس اور اس کی حقیقت 300 بازار نسواں میں محتسب مردکا باعث فساد ہونے کا دعوی اور اس کی حقیقت 301 عورت کو معاملات سونپنے والی حدیث کی خلافت کےساتھ تخصیص اور اس کی حقیقت 302 تنبیہ 303 حرف آخر نتائج کتاب 304 اپیل 306 المصادر والمراجع 308 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات: 320
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ