فقہ الحدیث -جلد1

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فقہ الحدیث -جلد1
مصنف :  حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر:  فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
صفحات:  752
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

43

پیش لفظ

45

چند ضروری اصطلاحات بترتیب حروف تہجی

48

مقدمہ

51

فقہ کا معنی و مفہوم

51

فقہ کی اہمیت و ضرورت

52

فقہ کے مآخذ

53

قرآن

53

قرآن

53

سنت

55

اجماع

58

اقوال صحابہ

60

قیاس

61

استحسان

64

استصحاب

65

مصالح مرسلہ

66

سدالذرائع

66

عرف

68

پہلی شریعتوں کے احکام

69

مختلف ادوار میں فقہ اسلامی کا ارتقاء

70

عہد رسالت

70

عہد کبار صحابہ

73

عہد صغار صحابہ و تابعین

76

عہدتدوین فقہ و حدیث اور دور ائمہ

79

عہد مناظرہ و بحث و تمحیص

86

عہدتقلید محض اور اس کی تردید

87

مذاہب اربعہ او ران کا مختصر تعارف

89

اختلاف فقہاء کے اسباب

93

چند اصولی مباحث

95

اجتہاد

95

تقلید

97

تعارض اور اس کا حل

100

سختی و نرمی

102

حلال و حرام قرار دینے میں جلد بازی سے اجتناب

104

شرعی دلائل کی ترتیب

105

چند ضروری قواعد

106

امام شوکانی رحمہ اللہ کے سوانح حیات اور علمی خدمات

108

شیخ البانی رحمہ اللہ کے سوانح حیات اور علمی و تحقیقی خدمات

115

کتاب الطہارۃ  ........ طہارت کے مسائل

 

باب:1 ...... پانیوں کی اقسام کا بیان

127

پانی پاک ہے او رپاک کرنے والا ہے

127

ان دونوں اوصاف سے اسے ایسی نجاست خارج کردیتی ہے جو اوصاف ثلثہ.......

128

پاک کرنے والے وصف سے اسے ایسی پاک اشیاء بھی خارج کردیتی ہیں جو اسے سادہ پانی نہ رہنے دیں

129

قلیل اور کثیر پانی کے درمیان اور دومٹکوں سے زیادہ یا کم پانی کے درمیان کوئی فرق نہیں

130

متحرک اور ساکن پانی کے درمیان کوئی فرق نہیں

133

مستعمل اور غیر مستعمل پانی کے درمیان میں کوئی فرق نہیں

135

متفرقات

138

1۔ نبیذ کے ساتھ وضو کا حکم

138

2۔ پانی کے متعلق اگر نجس ہونےکا شبہ ہو؟

139

3۔ ایسے پانی کا حکم جو کسی جگہ زیادہ دیر ٹھہرنے کی وجہ سے متغیر ہوجائے

140

4۔ سمندر کے پانی سے طہارت حاصل کرنا

140

5۔ جس پانی میں بلی منہ ڈال جائے اس کا حکم

140

6۔ ایک من گھڑت روایت

141

7۔ برف وغیرہ سےپگھلے ہوئے پانی کا حکم

141

8۔ ایسے پانی کا حکم جس میں حشرات اور کیڑے مکوڑے گرجائیں

141

باب:2 ...... نجاستوں کا بیان

142

پہلی فصل: نجاستوں کے احکام

142

نجاستیں یہ ہیں: مطلق طور پر انسان کا پیشاب اور پاخانہ

142

مگر دودھ پیتے بچے کا پیشاب نجس نہیں

143

9۔ماکول اللحم جانوروں کا پیشاب پاک ہے

144

10۔ تمام غیر ماکول اللحم جانوروں کے پیشاب کو نجس قرار دینا درست نہیں

146

کتے کا  لعاب دہن نجس ہے

146

گوبر اور حیض کا خون نجس ہے

148

11۔ مطلقاً خون کا حکم

149

خنزیر کا گوشت نجس ہے اور ......

151

12۔ مردہ انسان کے طاہر یا نجس ہونے میں اختلاف ہے

151

13۔ کیا منی پاک ہے؟

151

ہر چیز میں اصل طہارت ہے اور اس وصف سے اسے کوئی چیز خارج نہیں کرتی مگر صرف

154

14۔ مذی اور ودی کا حکم

154

15۔ مردار کا چمڑا نجس ہے

155

16۔ سونے والے شخص کے منہ سے بہنے والے پانی کا حکم

156

17۔ کتے کے علاوہ دیگر جانوروں کے لعاب کا حکم

156

18۔ قے کے نجس ہونے پر اجماع کا دعویٰ باطل ہے

157

شراب کی نجاست معنوی ہے حسی نہیں

157

19۔ شرک کی نجاست حسی نہیں بلکہ حکمی و معنوی ہے

158

20۔ زندہ جانوروں سے کاٹے ہوئے گوشت کا حکم

159

21۔ مچھلی اور ٹڈی مردار بھی حلال اور پاک ہیں

159

22] جو نمازی لاعلمی کی وجہ سے نجاست لگے کپڑوں میں نماز پڑھ لے؟

160

دوسری فصل: نجاستوں کی تطہیر

161

جو چیز ناپاک ہوجائے وہ اس قدر دھونے سے پاک ہوجاتی ہے کہ اس کی ذات باقی نہ رہے

161

جوتا  زمین پر رگڑنے سے پاک ہوجاتا ہے

161

نجاست کی حالت کا بدل جانا باعث  طہارت ہے

162

جس چیز کو دھونا ممکن نہ ہو مثلاً زمین او رکنواں وغیرہ اسے پاک کرنےکا طریقہ

163

طہارت حاصل کرنے کا اصل ذریعہ پانی ہے کوئی چیز اس کے قائم مقام نہیں ہوسکتی

165

23۔ مردار کا چمڑا رنگنے سے پک ہوجاتا ہے

166

24۔ مردار کا چمڑا کھانا بالاتفاق حرام ہے

167

25۔ ایسے گھی کو پاک کرنے کا طریقہ جس میں چوہا گر گیا ہو

168

26۔ ایسی اشیاء کی تطہیر کا طریقہ جس میں مسام نہ ہوں

168

27۔ مشرکین کے برتن نجس نہیں

169

باب:3 ...... قضائے حاجت کابیان

170

جسے ضروری حاجت ہو اس پر لازم ہے کہ زمین کے قریب ہونے سے پہلے کپڑا نہ اٹھائے

170

آبادی سے دور چلا جائے یا بیت الخلاء میں داخل ہوجائے

171

اس دوران باتیں نہ کرے اور قابل احترام تمام اشیاء اپنے آپ سے علیحدہ کردے

172

ایسی جگہوں میں قضائے حاجت سے اجتناب کرے جن سے شریعت نےمنع کیا ہے یا....

173

28۔ غسل خانے میں پیشاب کرنا جائز نہیں

173

29۔کسی جانور کی بل میں پیشاب کرنا

173

30۔ کھڑے پانی میں پیشاب کرنا جائز نہیں

174

31۔ جاری پانی میں پیشاب کرنا کسی صحیح حدیث میں منع نہیں

174

32۔ بوقت ضرورت برتن میں  پیشاب کرنا جائز ہے

174

قبلے کی طرف منہ یا پشت نہ کرے

174

تین پتھروں یا ان کے قائم مقام کسی پاک چیز سے استنجاء کرنا

176

33۔ پانی سے استنجاء کرنے کا حکم

179

34۔ پانی کی موجودگی میں پتھروں سے استنجاء

180

35۔ پانی اور پتھر دونوں سے استنجاء کرنا

181

قضائے حاجت کی ابتداء میں پناہ مانگنا اور فراغت کے بعد استغفار و حمد کرنا مستحب ہے

181

36۔ کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کا حکم

182

37۔ خوراک یا کسی  قابل احترام چیز سے استنجاء کرنا جائز نہیں

184

38۔ پیشاب کے چھینٹوں سے اجتناب ضروری ہے

185

39۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا حرام ہے

185

40۔ بلا ضرورت شرمگاہ کو دیکھنا درست نہیں

186

41۔ سورج اور چاند کی طرف منہ کرکے قضائے حاجت

186

42۔ دوران قضائے حاجت بائیں پاؤں پر وزن دینا

186

43۔ بیت الخلاء میں داخل ہوتےوقت پہلے کون سا قدم رکھا جائے؟

186

باب:4 ...... وضوء کا بیان

187

پہلی فصل:  وضوء کے فرائض

187

ہرمکلّف پر واجب ہے کہ اگراسے یاد ہو تو (ابتدائے وضوء میں) بسم اللہ پڑھے

187

کلی کرے او رناک میں پانی چڑھائے

192

پھر اپنے سارے چہرے کو دھوئے او رپھر کہنیوں سمیت اپنے بازو دھوئے

194

پھر اپنے سر اور کانوں کامسح کرے

195

44۔ کانوں کے مسح کا طریقہ

198

45۔ کانوں کے مسح کے لیے نیا پانی لینا

198

46۔ کیا مسح صرف ایک مرتبہ کرنا ضروری ہے؟

198

47۔ گردن کامسح

199

سر کے کچھ حصے اور پگڑی پر مسح کفایت کرجاتا ہے

200

پھر ٹخنوں سمیت اپنے پاؤں دھوئے

201

اور اس کے لیے موزوں پر مسح کرنابھی  جائز ہے

203

48۔ موزوں پرمسح کے لیے انہیں پہنتے وقت باوضو ہونا شرط ہے

204

49۔ موزے کےکس حصے پر مسح کیا جائے؟

204

50۔ مقیم اور مسافر کے لیے مدت مسح

205

51۔ مدت مسح میں جنابت کی وجہ سے موزے اتار دیئے جائیں لیکن بول و براز یا......

205

52۔ جرابوں اور جوتیوں پر مسح کا حکم

205

وضوء میں نیت ضروری ہے

206

53۔ زبانی الفاظ کے ساتھ نیت کا حکم

207

54۔ ہاتھوں او رپاؤں کی انگلیوں کا خلال واجب ہے

209

55۔ داڑھی کا خلال واجب ہے

209

56۔ دائیں جانب سے وضوء کی ابتداء کرنا واجب ہے

210

57۔ وضوء میں موالاۃ یعنی پے در پے اعضاء کو دھونا واجب ہے

211

58۔ وضوء میں ترتیب واجب ہے

212

دوسری فصل: وضوء کی سنتیں

213

سر کے علاوہ بقیہ اعضاء تین تین مرتبہ دھونا مستحب ہے

213

مقررہ حد سے اعضاء کو زیادہ دھونا اور ابتدائے وضوء میں مسواک کرنا مستحب ہے

214

ابتدائے وضوء میں تین مرتبہ کلائیوں تک ہاتھ دھونا مستحب ہے

215

59۔ ہر نماز کے لیے الگ وضوء کرنا مستحب ہے

216

60۔ وضوء سے فراغت کے بعد کی دعائیں

217

61۔ وضوء کے بعد آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی اٹھنا

217

62۔ وضوء کے بعد تولیے کا استعمال

217

63۔ دوران وضوء کلام جائز ہے

218

تیسری فصل: وضوء توڑنے والی اشیاء

219

وضوء بول و براز یا ہوا خارج ہونے یا غُسل واجب کردینے والے اسباب سے ٹوٹ جاتا ہے

219

لیٹ کر سونے سےوضوء ٹوٹ جاتا ہے

219

اونٹ کا گوشت کھانے سے اور قے کرنے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے

221

اس طرح کی دوسری اشیاء سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے

223

شرمگاہ کو چھونے سے وضوء ٹوٹ جاتاہے

224

ناقض وضوء ہونے سے مرد و عورت کی شرمگاہ اور قبل و دبر میں کوئی فرق نہیں

225

64۔عورت کابوسہ لینے یا مجرد چھونے سے وضوء نہیں ٹوٹتا

226

65۔ محض شک کی بنا پردوبارہ  وضوء کرنا ضروری نہیں

227

66۔آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضوء نہیں ٹوٹتا

227

67۔ قہقہہ سے وضوء نہیں ٹوٹتا

227

68۔ کسی گناہ کے ارتکاب سے وضوء کاٹوٹنا

228

69۔ شلوار ٹخنوں سےنیچے لٹکانے سےوضوء نہیں ٹوٹتا

228

70۔جن افعال کے لیے وضوء کرنامستحب ہے

228

71۔ تلاوت قرآن بغیر وضوء بھی درست ہے

230

72۔ کیا قرآن پکڑنے کے لیے وضوء ضروری ہے؟

230

باب: 5...... غُسل کا بیان

234

پہلی فصل: غُسل کو واجب کردینے والا اشیاء

234

غسل شہوانی خیالات یا ختنے ملنے کی وجہ سے منی کے خارج ہونے سے واجب ہوجاتا ہے

234

حیض یا نفاس ختم ہونے پر غسل واجب ہوجاتا ہے

236

احتلام کی وجہ سے غسل واجب ہوجاتا ہے جبکہ تری کاوجود ہو

236

موت یا  اسلام لانے سے غسل واجب ہوجاتا ہے

237

73۔ حائضہ او رجنبی کے لیے قرآن پڑھنا حرام نہیں بلکہ مکروہ ہے

238

74۔ کیاحائضہ اور جنبی قرآن پکڑ سکتے ہیں؟

241

75۔ کیا حائضہ اور جنبی مسجدمیں قیام کرسکتے ہیں؟

241

76۔ ایک ہی غسل کے ساتھ زیادہ بیویوں سے مباشرت

242

77۔ میاں بیوی کااکٹھے غسل جنابت کرنا

243

دوسری فصل: غسل کا طریقہ

244

واجب غسل کا طریقہ......

244

غسل میں نیت کا حکم

245

غسل میں قدموں کے سوا وضوء کے بقیہ اعضاء پہلےدھولینا اوردائیں اطراف سےشروع کرنا مستحب ہے

245

78۔ دوران عسل سر پر تین مرتبہ پانی بہانا مستحب ہے

247

79۔ غسل کے بعد تولیے کا استعمال اور ہاتھوں کو جھاڑنا

247

80۔ فرض غسل کے دوران عورت کا سر کی مینڈھیاں کھولنا

248

81۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتنے پانی سے غسل فرماتے؟

248

82۔ غسل کے وقت چھپنا اور ستر ڈھانپنا

249

تیسری فصل: مسنون غسلوں کابیان

250

نماز جمعہ کے لیے غسل مشروع ہے

250

عیدین کے لیے غسل مشروع ہے

253

میت کو غسل دینے والے کے لیے غسل مشروع ہے

254

احرام باندھنے کے لیے اور مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل مشروع ہے

255

83۔ مستحاضہ عورت کے لیے غسل

256

84۔ جس پر غشی طاری ہوجائے......

257

85۔ مشرک کو دفن کرنے کے بعد.....

258

86۔ ہر جماع کے وقت غسل کرنا مستحب ہے

258

87۔ کیادو غسلوں سے ایک ہی غسل کفایت کرجاتاہے؟

258

88۔ خواتین کے لیے حمام میں جاکر غسل کرنا

259

باب:6 ......تیمم کا بیان

260

جس شخص کو پانی میسرنہ ہو اسکے لیے تیمم کے ساتھ وہ کام جائز ہوجاتے ہیں جو وضوء اور..

260

جسے پانی کے استعمال سے نقصان کا اندیشہ ہو

262

تیمم کے ارکان چہرہ اور دونوں ہاتھ ہیں

263

ایک مرتبہ مٹی پرہاتھ مارکر ایک مرتبہ چہرے او رہاتھوں کا مسح کرنا

265

تیمم میں نیت بسم اللہ پڑھنا اور اسے  توڑنے والی اشیاء

266

89۔ اگر دوران نماز پانی مل جائے......

266

90۔ کیا نماز کاوقت ختم ہونے سے تیمم ٹوٹ جاتا ہے؟

268

91۔ کیا تیمم صرف مٹی سے کیا جائے گا؟

268

92۔ نماز کاوقت ختم ہونے کا اندیشہ ہو تو تیمم

269

93۔ اگر پانی میسر ہو لیکن ناکافی ہو؟

270

94۔ لاچار و بے بس مریض کیا کرے؟

270

95۔ اگر کچھ بھی میسر نہ ہو تو کیا بغیر طہارت نماز درست ہے؟

270

باب:...... حیض اور نفاس کا بیان

272

پہلی فصل: حیض کے مسائل

272

حیض اورطہر کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کی تعیین کے متعلق کوئی قابل حجت دلیل نہیں

272

جس عورت کی عادت کے کچھ ایام مقرر ہوں وہ انہی کے مطابق عمل کرے گی

273

جس کے ایام مقرر نہیں وہ قرائن کی طرف رجوع کرے گی

274

حیض کا خون دوسرے خون سے ممتاز ہوتا ہے

275

جب اسے اس کے علاوہ کوئی اور خون نظر آئے تو وہ مستحاضہ ہوگی

276

مستحاضہ عورت ہر نماز کے لیے وضوء کرے گی

276

حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی او رنہ ہی روزہ رکھے گی

278

حائضہ عورت سے حالت طہر میں آنے کے بعد غسل تک ہم بستری نہیں کی جاسکتی

279

96۔جماع کے علاوہ حائضہ عورت سے مباشرت کا حکم

279

97۔ انقطاع حیض پر غسل سے پہلے مباشرت کا حکم

280

98۔ حالت حیض میں جماع کا کفارہ

281

حائضہ عورت صرف روزوں کی قضائی دے گی

283

دوسری فصل: نفاس کے مسائل

284

نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے

284

99۔ اگر چالیس دن کے بعد بھی خون آتا رہے؟

285

نفاس کی کم از کم کوئی حد مقرر نہیں ہے اور یہ احکام و مسائل میں حیض کی طرح ہے

286

100۔ کیاحاملہ حائضہ ہوسکتی ہے؟

287

101۔حائضہ عورت کے ساتھ کھاناپینا کیسا ہے؟

287

102۔طواف بیت اللہ کے علاوہ حائضہ تمام مناسک ادا کرے گی

288

103۔حائضہ عورت اپنے خاوند کے سر میں کنگھی کرسکتی ہے

288

104۔ خاوند اپنی حائضہ بیوی کی گود میں قرآن پڑھ سکتا ہے

288

105۔ حیض آلود کپڑا دھونا

289

106۔ حائضہ کے ساتھ سونا جائز ہے

289

107۔حائضہ عورت اور عیدین

289

108۔ حائضہ عورت بوقت ضرورت مسجد میں داخل ہوسکتی ہے

289

109۔ حالت حیض میں عورت کو طلاق دینا حرام ہے

289

110۔ اگر عورت کو وقفے وقفے سے حیض آئے؟

290

111۔مستحاضہ عورت سے جمع کرنا جائز ہے

290

112۔کیا حیض ختم ہونے کی آخری عمر مقرر ہے؟

290

113۔ ولادت کے بعد اگر نفاس کا خون نہ آئے

290

114۔ نفاس والی عورت کو اگر وقفے وقفے سے خون آئے؟

291

115۔ حائضہ کے لیے قراء ت قرآن

291

116۔ مانع حیض ادویات استعمال کرنا

291

کتاب الصلاۃ  ........ نماز کے مسائل

 

باب: 1 ......  اوقات نمازکا بیان

295

ظہر کا ابتدائی وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے

295

117۔ تارک نماز کا شرعی حکم

296

118۔ بچوں کو نماز کا حکم تربیت کے لیے ہے نہ کہ وجوب کے لیے

299

119۔کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گذشتہ نمازوں کی قضائی واجب نہیں

299

120۔ اسلام اوقات نماز کی حفاظت کا درس دیتا ہے

300

121۔ موسم گرما میں نماز ظہر ذرا تاخیر سے ادا کرنا

301

ظہر کا آخری وقت اور عصر کا ابتدائی وقت

302

عصر کا آخری وقت

303

122۔ نماز عصر پر محافظت کی تاکید

304

مغرب کا ابتدائی اور آخری وقت

305

123۔کیا شفق سے مراد سرخی ہے؟

307

124۔ نماز مغرب کے وقت کھانا حاضر ہوجائے؟

308

125۔ نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں

308

عشاء کا ابتدائی اور آخری وقت

309

126۔ نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے

310

127۔ قبل از عشاء سونا اور بعد از عشاء گفتگو کرنا مکروہ ہے

311

فجر کا ابتدائی اور آخری وقت

312

128۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر اندھیرے میں ادا فرماتے تھے

312

جو شخص سوگیا یا اسے نماز پڑھنا بھول گیا اس کی نماز کاوقت وہی ہے جب اسے یاد آجائے

314

جو شخص کسی عذر کی وجہ سے وقت میں صرف ایک ہی رکعت حاصل کرسکے.........

315

وقت پر نماز پڑھنا واجب ہے

316

کسی عذر کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے

317

129۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بغیر کسی عذر کے بھی نمازوں کو جمع کیا ہے

317

تیمم کرنے والا اور جس کی نماز یا طہارت میں کوئی کمی رہ گئی ہو......

318

کراہت کے اوقات

319

130۔ کیامکروہ اوقات سے مسجد حرام مستثنیٰ ہے؟

320

131۔ بعد از نماس عصر دو رکعتوں کی ادائیگی

321

132۔ دائمی نقشہ اوقات نماز کی شرعی حیثیت

323

133۔ نمازیں جمع کرتے وقت ایک آذان اور دو اقامتیں کہی جائیں گی

324

باب:2 ...... آذان کابیان

325

ہر آبادی والوں کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے

325

134۔ کیا صرف مکلّف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا؟

327

135۔ کیا عورت آذان کہہ سکتی ہے؟

327

مؤذن مسنون الفاظ میں آذان دے گا

328

136۔ ترجیع والی یعنی دوہری آذان مشروع ہے

329

جب نماز کا وقت ہوجائے تب مؤذن آذان دے گا

330

آذان سننے والے کے لیے اس کے الفاظ دہرانا مشروع ہے

331

137۔ ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی آذان سنائی دے؟

332

138۔ آذان کے بعد کے اذکار

332

پھر آذان سے کچھ وقفہ پر مسنون و ماثور طریقے سے اقامت کہنی چاہیے

333

139۔ اقامت کاجواب

334

140۔ کیا اقامت کے بعد بھی وہ دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں جو آذان کے بعد پڑھی جاتی ہیں؟

334

141۔ اقامت کے بعد کلام

335

142۔ کیا آذان دین کے لیے وضوء ضروری ہے؟

335

143۔ اگر کہیں آدمی اکیلا ہو تو آذان و اقامت کہہ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟

336

144۔ مؤذن کو اونچی آواز سے آذان دینی چاہیے

336

145۔ اچھی آواز کا حامل مؤذن مقرر کیا جائے

336

146۔ دوران آذان شہادت کی انگلیاں کانوں میں رکھنا......

336

147۔ آذان کہنے کے لیےقرعہ ڈالنا

337

148۔ آذان  و اقامت کے درمیان نوافل

337

149۔ آذان و اقامت کے درمیان دعا ء ردّ نہیں ہوتی

337

150۔آذان و اقامت کے لیےبھی نیت واجب ہے

337

151۔ بیٹھ کر یا قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں آذان کہنا

338

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ