نماز نبوی با تصویر || Namaz-e-Nabvi Ba Tasweer
Click on Image to View Inlarge
تفصیل
کتاب کا نام: نماز نبوی با تصویر || Namaz-e-Nabvi Ba Tasweer
مصنف: حافظ مبشر حسین لاہوری
ناشر: مبشر اکیڈمی،لاہور
صفحات: 88
فہرست مضامین
عناوین |
صفحہ نمبر |
باب 1 وضو کا طریق کار احادیث و تصاویر کی روشنی میں |
10 |
وضو سے متعلقہ چند اہم امور اور ضروری باتیں |
11 |
وضو اور نیت |
11 |
وضو اور بسم اللہ |
12 |
وضو اور تکرار |
13 |
وضو کا مختصر طریق کار |
13 |
وضو کا تفصیلی طریق کار |
15 |
نیند سے بیدار ہو کر پہلے ہاتھ دھوئیں |
15 |
دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین بار دھوئیں |
16 |
ہاتھوں کی انگلیوں میں خلال کریں |
16 |
کلی اور ناک صاف کریں |
17 |
بائیں ہاتھ سے ناک جھاڑیں |
20 |
مکمل چہرہ دھوئیں |
20 |
داڑھی میں خلال کریں |
21 |
کہنیوں تک دونوں بازو دھوئیں |
22 |
سر کا مسح کریں |
23 |
ننگے سر کا مسح کریں |
23 |
صرف پگڑی کا مسح کریں |
23 |
پیشانی کے بالوں سمیت پگڑی پر مسح کریں |
24 |
کانوں کا مسح |
25 |
دونوں پاؤں دھوئیں |
27 |
پاؤں کی انگلیوں میں خلال کریں |
28 |
وضو کے بعد کی دعائیں |
28 |
وضو کے بعد شرمگاہ پر پانی کا چھینٹا مارنا |
30 |
وضو کا باقی ماندہ پانی کھڑے ہو کر پینا |
31 |
باب 2 تیمم اور مسح کا طریق کار صحیح احادیث اور تصاویر کی روشنی میں |
36 |
فصل اول ۔ تیمم سے متعلقہ مسائل |
37 |
فصل دوم ۔ مسح سے متعلق مسائل |
48 |
باب 3 نماز کا طریقہ صحیح احادیث اور تصاویر کی روشنی میں |
62 |
نماز کی فرضیت و اہمیت |
63 |
نماز کا مختصر طریق کار |
63 |
سترہ |
65 |
قیام |
66 |
رکوع |
70 |
قومہ |
72 |
سجدہ |
73 |
دو سجدوں کے درمیان جلسہ |
75 |
جلسہ استراحت |
76 |
درمیانی تشہد |
77 |
آخری تشہد |
79 |
سلام |
81 |
نماز کے بعد کے اذکار |
81 |
نماز باجماعت کے چند مسائل |
81 |
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ