نماز نفل کتاب وسنت کی روشنی میں || Namaz Nafal Kitabosunnat Ki Rooshni Men
Click on Image to View Inlarge
تفصیل
کتاب کا نام: نماز نفل کتاب وسنت کی روشنی میں || Namaz Nafal Kitabosunnat Ki Rooshni Men
مصنف: سعید بن علی بن وہف القحطانی
نظر ثانی: حافظ محمد محمودشریف
مترجم: ڈاکٹر رانا محمد اسحاق
ناشر: وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد، مملکت سعودی عرب
صفحات: 190
فہرست مضامین
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
3 |
1۔نفل کامفہوم |
5 |
2۔نماز نفل کےفضائل |
5 |
3۔نماز نفل بیٹھ کرپڑھناجائزہے |
11 |
4۔حالت سفرمیں سواری پرنفل نماز پڑھنے کاجواز،چاہے سفرلمباہویامختصر |
14 |
5۔نماز نفل اپنے گھرمیں پڑھناافضل ہے |
17 |
6۔سب سے محبوب نفلی عبادت اللہ کےہاں وہ ہے جوہمیشہ کی جائے |
17 |
7۔نمازنفل کبھی کبھی جماعت کے ساتھ پڑھی جاسکتی ہے |
21 |
8۔ نماز نفل کی اقسام |
25 |
پہلی قسم :دائمی سنتیں |
26 |
1۔فرائض کےساتھ موکدہ سنتیں اوروہ بارہ ہیں |
25 |
2۔فرض نماز کی موکدہ اور غیر موکدہ سنتوں کی تفصیل |
28 |
3۔فرائض کی سنتوں کاوقت |
40 |
4۔سنتوں کی قضاء |
40 |
5۔سنتوں اور فرضوں کے درمیان فاصلہ |
42 |
6۔فرض نماز کی اقامت کے بعدسنتوں کوچھوڑدیناچاہیے |
44 |
7۔فجرکی سنتوں اوروترکے علاوہ باقی سنتوں کو بحالت سفرچھوڑدیناسنت ہے |
48 |
دائمی سنتوں میں دوسری قسم نماز وترہے |
50 |
1۔وترسنت موکدہ ہے |
50 |
2۔وتر کی فضیلت |
53 |
3۔نمازوترکاوقت |
55 |
4۔نمازوتر کی اقسام اور رکعات کی تعداد |
62 |
5۔نمازوترکی قراء ت |
69 |
6۔قنوت وتر |
71 |
7۔دعائے قنوت رکوع سے پہلےاو راس کے بعدپڑھی جاسکتی ہے |
72 |
8۔دعائے قنوت میں ہاتھ اٹھانااور مقتدیوں کاآمین کہنا |
75 |
9۔نماز وتررات کی آخر ی نماز |
76 |
10۔نمازوترسے سلام پھیرنے کے بعددعا |
77 |
11۔ایک رات میں دووتر نہیں ہیں |
77 |
12۔وترکے لیے گھروالوں کوبیدارکرنامشروع ہے |
78 |
13۔وترفوت ہوجائے تواسے قضاء کرناچاہیے |
79 |
14۔فرض نمازوں میں قنوت نازلہ |
80 |
دائمی سنتوں میں تیسری قسم نمازچاشت ہے |
87 |
1۔نماز چاشت سنت موکدہ ہے |
87 |
2۔نماز چاشت کی فضیلت |
90 |
3۔نماز چاشت کاوقت |
93 |
4۔نما زچاشت کی کم ازکم رکعات |
93 |
دوسری قسم :نماز نفل کی دوسری قسم وہ نماز ہےجس کے لیےجماعت مشروع کی گئی ہے |
95 |
1۔تراویح کامفہوم |
95 |
2۔نمازتراویح سنت موکدہ ہے |
96 |
3۔حدیث میں نماز تراویح کی بڑی فضیلت |
97 |
4۔نماز تراویح اور قیام رمضان کے لیے جماعت مشروع ہے |
97 |
5۔آخری عشرے میں قیام رمضان کاخصوصی اہتمام |
101 |
6۔نمازتراویح کاوقت |
102 |
7۔رکعات تراویح کی تعداد |
102 |
تیسری قسم:نمازنفل کی تیسری قسم عمومی نماز نفل ہے |
104 |
(1)نماز تہجد |
104 |
1۔تہجدکامفہوم |
104 |
2۔نمازتہجدکا حکم |
104 |
3۔رات کےقیام کی فضیلت انتہائی عظیم ہے |
106 |
4۔قیام الیل کاسب سےافضل وقت رات کاآخری تہائی حصہ ہے |
113 |
5۔رکعات قیام الیل کی تعداد |
116 |
6۔قیام الیل کے آداب |
117 |
7۔قیام الیل کےمعاون اسباب |
141 |
چوتھی قسم :نماز نفل کی چوتھی قسم وہ نمازیں ہیں جوکسی سبب کی بناء پرمشروع کی گئی ہیں |
151 |
(1)تحیۃ المسجد |
151 |
(2)سفرسےواپسی پرمسجد میں دورکعتیں پڑھنا |
153 |
(3)وضوء کے بعدنماز |
154 |
(4)نمازاستخارہ |
157 |
(5)صلاۃ التوبہ |
158 |
(6)سجودتلاوت |
159 |
(7)سجدہ شکر |
170 |
نمازنفل کےممنوعہ اوقات |
172 |
پانچ ممنوعہ اوقات |
172 |
2۔ممنوعہ اوقات کی سببی نمازیں |
176 |
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ