ایک مجلس میں تین طلاقیں اور اُس کا شرعی حل
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 12 عرض مؤلف 17 مردکا حق طلاق اور اس کے آداب 20 عورت کے ساتھ نباہ کرنے کا طریقہ 20 عورت کی ایک فطری کمزوری کا لحاظ رکھنے کا ہدایت 22 وعظ و نصیحت،علیحدگی اور کچھ گوشمالی 23 حکمین (دو ثالث) مقرر کرنے کی تلقین 24 طلاق دینے کے آداب 25 ایک طلاق کے فوائد 26 مروجہ حلالہ قطعاً حرام اور ناجائز ہے 26 بیک وقت تین طلاقیں دینے کے نقصانات 30 طلاق مرد کا حق ہے 31 عورت کو اللہ نے طلاق کا حق نہیں دیا 31 مسئلہ طلاق ثلاثہ اور اس کی نوعیت 34 صحیح طریقہ طلاق اختیار کا فائدہ 34 قرآنی دلیل 36 احادیث سے استدلال 37 متعدد حنفی علماء کے اعترافات 38 مسئلہ طلاق ثلاثہ میں بعض حضرات کے دعاوی اور ان کی حقیقت 41 دعویٰ: 1 43 ’’ایک مجلس میں دی گئی تین طلاقوں کو تین ہی شمار کرنے کا فتویٰ حضرت عمر نے دیا تھا‘‘ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فتویٰ 43 فتاویٰ فاروقیہ کی حقیقت 44 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اظہار ندامت 49 حقیقت دعوائے اجماع 49 ایک طلاق پراجماع قدیم 50 دعویٰ: 2 54 کسی صحابی و تابعی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے فتوے سے اختلاف کیا ہو۔ احناف کا دعویٰ یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوا، کسی کا اختلاف ہمارے علم میں نہیں۔ صحابہ و تابعین کے فتوے 54 شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ 54 حافظ ابن القیم رحمہ اللہ 55 علامہ ابوحیان اندلسی 55 امام نظام الدین قمی نیشاپوری 56 حافظ ابن حجر رحمہ اللہ 56 امام عینی حنفی رحمہ اللہ 58 امام نووی رحمہ اللہ 58 امام طحاوی حنفی 59 مولانا عبدالحئ حنفی 60 امام قرطبی رحمہ اللہ 60 امام رازی رحمہ اللہ 61 قاضی ثناء اللہ حنفی پانی پتی 61 علامہ آلوسی بغدادی 62 امام شوکانی 62 ابن رُشد 65 عصر حاضر کے علمائے عرب: 68 علامہ سید رشید رضا مصری رحمہ اللہ 70 شیخ جمال الدین قاسمی رحمہ اللہ 71 ڈاکٹر وہبہ زحیلی (شام) 72 سید سابق مصری رحمہ اللہ 75 علامہ شیخ محمود شلتوت ، شیخ الازہر (مصر) 75 ہند کے علمائے احناف 76 سیمینار (مذاکرہ علمیہ) کے چار سوالات 77 مولانا شمس پیرزادہ (بمبئی) 78 مولانا سید احمد عروج قادری (ایڈیٹر ماہنامہ ’’زندگی‘‘ رام پور، بھارت) 81 مولانا محفوظ الرحمٰن قاسمی، فاضل دیوبند 83 مولانا سعید احمد اکبر آبادی (مدیر ’’برہان‘‘ دہلی) 98 مولانا سید حامد علی (سیکرٹری جماعت اسلامی،ہند) 104 مولانا مفتی عتیق الرحمٰن عثمانی (صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت) 107 مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی رحمہ اللہ 110 مدرسہ امینیہ دہلی کا ایک اور فتویٰ 111 مولانا عبدالحئ لکھنوی رحمہ اللہ 112 مولانا وحید الدین خان کا تجویز کردہ حل 112 مولانا سید سلمان الحسینی الندوی (لکھنؤ بھارت) 114 اسلام کا قانون طلاق ...... از الطاف احمد اعظمی (بھارت) 117 نکاح کی حیثیت 118 تحفظ نکاح 120 قبل طلاق کے مراحل 124 قانون طلاق 127 طلاق ثلاثہ (تین طلاقیں) 134 صحیح طریقہ طلاق 139 ایک غلط فہمی کا ازالہ 140 سنت کی طرف واپسی 141 مسئلہ تطلیقات ثلاثہ فی مجلس واحد ..... از مولانا ابوالحسنات ندوی، رفیق دارالمصنفین 146 تصریحات احادیث نبوی 154 دوسرے گروہ کے دلائل او ران کاتجزیہ 160 پاکستانی علمائے احناف 175 مولانا پیر کرم شاہ ازہری (حنفی بریلوی) 175 مولانا عبدالحلیم قاسمی 179 مکتوب بنام ’’الاعتصام‘‘ بسلسلہ ’’ایک مجلس کی تین طلاق‘‘ 179 مکتوب ملتان نمبر 1 181 مکتوب ملتان نمبر 2 184 مولانا حسین علی ، واں بھچراں 185 فتویٰ مولانا حسین علی، واں بھچراں 187 مکتوب حافظ حسین احمد قاسمی (جامعہ حنفیہ گلبرگ، لاہور) 188 مولانا احمد الرحمٰن (اسلام آباد) 189 پروفیسر محمد اکرم ورک (گورنمنٹ کالج، قلعہ دیدار سنگھ) 191 ڈاکٹر رضوان علی ندوی (کراچی) 199 ڈاکٹر مفتی غلام سرور قادری 200 مسئلہ تین طلاق 201 فقہی تشدد کے مہلک نتائج 203 حکومت کو مشورہ 204 قرآن و سنت پر عمل 206 عوام کا کوئی مذہب نہیں 206 عوام کافائدہ 207 علماء کے لیے ہدایات 208 مجتہدین کی وسیع الظرفی 209 امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے قول سے رہنمائی 210 مذاہب اربعہ کا متفقہ مؤقف... تاکید کے طور پر تین طلاقیں، ایک ہی طلاق ہے فقہ مالکی کا فتویٰ 212 فقہ حنبلی کا فتویٰ 213 فقہ شافعی کا فتویٰ 214 فقہ حنفی کا فتویٰ 214 مولانا مجیب اللہ ندوی 214 مفتی مہدی حسن (سابق صدر مفتی دارالعلوم دیوبند) 215 مولاناخالد سیف اللہ رحمانی 215 مسلم ممالک میں طلاق کا قانون 219 مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کا طرزعمل، علمائے احناف کے لیے دعوت غوروفکر 220 گزشتہ مباحث کا خلاصہ 222 دعویٰ:3 224 مسئلہ طلاق ثلاثہ میں احناف کا مذہب ائمہ اربعہ کا مذہب ہے جو اجماع اُمت کے مترادف ہے دعویٰ:4 232 مسئلہ طلاق ثلاثہ میں اہل حدیث اجماع اُمت سے ہٹ کر شیعوں کے نقش قدم پر ہیں حکومت سے گزارش! 236تفصیل کتاب
کتاب کا نام:ایک مجلس میں تین طلاقیں اور اُس کا شرعی حل
مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر: دارالسلام،لاہور
صفحات: 241
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ