نکاح کی کتاب
عناوین صفحہ نمبر فہرست عنوانات چند ضروری اصطلاحات بترتیب حروف تہجی 24 مقدمہ 27 جاہلیت کے وہ نکاح جنہیں اسلام نے ختم کردیا 28 حکمت نکاح 29 ضرورت نکاح 33 نکاح اور مغربی طرز معاشرت کی ایک جھلک 35 نکاح کی ترغیب کا بیان نکاح کو اللہ تعالی نے اپنے انعامات میں شمار کیا 41 پسندیدہ عورتوں سے نکاح کا حکم 41 نکاح کے ذریعہ فقر و فاقے کا خاتمہ 41 نکاح باعث راحت و اطمینان 42 نکاح گزشتہ انبیاء کی سنت 43 نکاح محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت 43 نکاح نہ کرنے والے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قطع تعلقی کا اظہار 43 نکاح نصف دین 44 پاکدامنی کی نیت سے نکاح کرنے والے کے لیے مدد الہی کی نوید 45 نکاح محبت و الفت کا بہترین ذریعہ 45 صالح بیوی دنیا کا بہترین سامان 45 صالح بیوی آدمی کی خوش بختی 46 روز قیامت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کثرت امت کے باعث فخر کرنا 46 نکاح کے احکام کا بیان ہر صاحب استطاعت کونکاح کا حکم دیا گیا ہے 47 جس میں نکاح کے اخراجات کی طاقت نہ ہو وہ کیا کرے؟ 49 جس صاحب استطاعت کو بدکاری میں پڑنے کا اندیشہ ہو اس پرنکاح فرض ہے 49 جو قوت جماع سے محروم ہو اس پرنکاح حرام ہے 51 صاحب استطاعت کا عورتوں سے یکسر قطع تعلق ہوجانا جائز نہیں 52 ارکان نکاح 53 شرائط نکاح 54 ولی کی اجازت 54 دو عادل گواہوں کی موجودگی 54 وقت نکاح 54 مالدار آدمی کو پہلے نکاح کرنا چاہیے یا حج 57 مالدار پہلے اپنے والدین کو حج کرائے یا اپنا نکاح کرے 58 اگر کسی کی بیوی فوت ہوجائے اور وہ دوسرا نکاح کرنا چاہے 58 اگر کسی عورت کا شوہر فوت ہوجائے یا اسے طلاق دے دے 59 بے نماز سے نکاح کا حکم 61 رمضان میں نکاح کا حکم 62 جس لڑکی کا والد بینک میں ملازم ہو اس سے نکاح کا حکم 63 بغیر کسی عذر کے ساری زندگی نکاح نہ کرنے والے کا حکم 63 لونڈی سے فائدہ اٹھانے کے لیے نکاح کی ضرورت نہیں 63 حرام رشتوں کا بیان حرام رشتے 64 ہمیشہ کے لیے حرام رشتے 65 نسب کی وجہ سے حرام رشتے 65 شادی کی وجہ سے حرام رشتے 66 رضاعت کی وجہ سے حرام رشتے 66 حرمت میں رضاعت بھی نسب کی طرح ہے 67 رضاعت کی وجہ سے اثبات حرمت کی دو شرطیں 67 عارضی طور پر حرام رشتے 69 دو رضاعی یا نسبی بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنا 69 پھوپھی یا بھتیجی یا خالہ او ربھانجی کو بیک وقت نکاح میں رکھنا 71 کسی دوسرے کی بیوی سے نکاح کرنا 73 کسی دوسرے کی عدت گزارنے والی عورت سے نکاح کرنا 74 جسے خود تیسری طلاق دی ہو اس سے نکاح کرنا 75 پاکدامن کا کسی زانیہ و بدکار عورت یا مرد سے نکاح کرنا 77 کافر و مشرک مرد یا عورت سے نکاح کرنا 81 چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح کرنا 82 محرم کا نکاح 83 آزاد عورت سے نکاح کی طاقت کے باوجود لونڈی سے نکاح کرنا 85 اہل کتاب یعنی یہود و نصاری کی عورتوں سےنکاح کا حکم 87 لعان والی عورت سےنکاح کا حکم 89 زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے لڑکے سےنکاح 90 منہ بولے رشتے سے حرمت ثابت نہیںہوتی 90 فاسد نکاحوں کا بیان نکاح متعہ کا مفہوم 93 پہلے یہ نکا ح مباح تھا 93 اب یہ نکاح منسوخ ہوچکا ہے 94 حلالہ کا مفہوم 96 حلالہ کرانا حرام ہے 96 نکاح شغار کامفہوم 98 نکاح شغار حرام ہے 98 اگر کوئی حرام نکاح کر بیٹھے؟ 101 ایسے نکاح کا حکم جس میں مرد کی نیت میں عورت کو طلاق دینا ہو 101 بہترین مردوں اور عورتوں کا بیان بہترین عورتیں 105 محبت کرنے والی 105 بچے جننے والی 106 کنواری 106 خوبصورت 108 حسب نسب والی 109 دین پر کاربند 109 اطاعت گزار 109 اخروی معاملات میں مددگار 110 مالدار 110 خانگی معاملات کی ماہر 110 بہترین مرد 112 دینداری کی ترجیح کا ایک مثالی واقعہ 113 نکاح میں کفائت کا حکم 114 حسب نسب پر فخر یا طعن کرنا جائزنہیں 116 منحوس عورت سے بچنا 116 منگنی کا بیان کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجنا جائز ہے؟ 117 دوران عدت پیغام نکاح بھیجنا حرام ہے 117 کسی کے پیغام نکاح پراپنا پیغام بھیجنا حرام ہے 118 کافر و بے دین کے پیغام نکاح پر پیغام بھیجنے کا حکم 121 لڑکی شوہر دیدہ ہو تو اس کی طرف پیغام نکاح بھیجا جاسکتا ہے 122 لڑکی اگر بالغ ہو تو اس کے ولی کو پیغام نکاح بھیجا جائے گا 122 جس لڑکی سے نکاح کا ارادہ ہو اس سے شادی کے متعلق پوچھنا 122 لڑکی والے بھی رشتے کی پیش کش کرسکتے ہیں 122 رشتہ طے کرنے کے لیے کسی کو نمائندہ مقرر کرنا جائز ہے 124 منگیتر کو ایک نظر دیکھا لینا جائز ہے 124 منگیتر کے جن مقامات کو دیکھا جاسکتاہے 127 منگیتر کو دیکھنے کے لیے اس کی اجازت کی ضرورت نہیں 128 لڑکی کا لڑکے کو دیکھنا 129 منگنی کے بعد لڑکے اور لڑکی کا باہمی میل جول 129 غیر محرم پراگر اچانک نظر پڑ جائے 132 منگیتر سے ٹیلی فون پر باتیں کرنا 132 منگیتر سے ہاتھ ملانا 133 منگنی توڑ دینا 134 منگنی کے موقع پر دیئے گئے تحائف واپس لینا 134 حق مہر کا بیان شوہر پر حق مہر کی ادائیگی واجب ہے 135 حق مہر کی مقدار مقرر نہیں 136 کم حق مہر دینا افضل ہے 141 مال و متاع کے علاوہ کچھ اور بھی بطور مہر مقرر کیا جاسکتا ہے 143 عورت کا بطور مہر عمرہ کی ادائیگی کی شرط لگانا 144 حق مہر کی تقرری کے بغیر بھی نکاح درست ہے 145 مطلقہ کا حق مہر 145 بیوہ کا حق مہر 147 حق مہر کی ادائیگی کا وقت 148 عورت اپنی خوشی سے شوہر کو مہر معاف کرسکتی ہے 149 شوہر دوسری بیوی کو جتنا دے، کیا پہلی کو بھی دوبارہ اتنا دینا واجب ہے؟ 150 شرائط نکاح کا بیان ولی کی اجازت 151 عورت ولی نہیں بن سکتی 155 محرم ولی نہیں بن سکتا 155 نکاح کے لیے لڑکی کی رضا مندی بھی ضروری ہے 155 کنواری لڑکی کی رضا مندی اس کی خاموشی ہے 156 اگر لڑکی راضی نہ ہو تو ولی زبردستی اس کا نکاح نہ کرے 157 اگر لڑکی کی رضا مندی کے بغیر زبردستی نکاح کردیا جائے 157 نکاح کے لیے نابالغہ سے اجازت لینا ضروری نہیں 158 اگر رجعی طلاق کی عدت کے بعد مرد و عورت دوبارہ نکاح کرنا چاہیں 159 ولی اگر شوہر دیدہ کی رضا میں رکاوٹ بن رہا ہو تو اس کی اجازت ضروری نہیں 159 اگر ولی کافر ہو تب بھی اس کی اجازت ضروری نہیں 160 اگر کسی عورت کا ولی نہ ہو اور نہ ہی وہ حاکم تک پہنچنے کی طاقت رکھتی ہو 160 نکاح کے لیے دو عادل گواہوں کی موجودگی بھی شرط ہے 161 گواہوں میں عدالت کی شرط 163 مالک کی اجازت کے بغیر غلام کا نکاح 163 آزاد ہونے کے بعد لونڈی خود مختار ہے 164 جس عورت سے نکاح کرنے میں والدہ راضی نہ ہو 165 عقد نکاح کا بیان عیدین کے مہینوں میں رخصتی 167 ایجاب و قبول 168 گونگے کا نکاح 169 اگر لڑکے یا لڑکی میں سے کوئی ایک حاضر نہ ہو 169 عقد نکاح کے لیے طہارت ضروری نہیں 169 خطبہ نکاح 170 دولہا اور دولہن کے لیے مبارکباد کے الفاظ 172 شریعت میں کثر التعداد بارات کا تصور نہیں 172 مسجد میں نکاح کا حکم 172 بروز جمعہ نکاح 173 نکاح پڑھانے کا طریقہ 173 کیا عورت نکاح پڑھا سکتی ہے 174 ٹیلی فون پرنکاح کا حکم 174 نکاح کے موقع پر تحائف کا تبادلہ 174 کیانکاح کے موقع پر کھانے کا اہتمام کرنا جائز ہے؟ 175 نکاح خفیہ نہیں بلکہ اعلانیہ کرنا چاہئیے 176 اعلان نکاح کے لیے دف بجانا اور گیت گانا 176 نکاح کے بعد نیک میاں بیوی کا تعلق وفات سے بھی ختم نہیں ہوتا 180 دلہن کو جہیز دینے کی شرعی حیثیت 180 نکاح کے موقع پر غیر شرعی رسومات کا ارتکاب 182 نکاح کے موقع پر جائز و ناجائز امور کا بیان جائز امور 185 مردوں کاخوشبو لگانا 185 مردوں کا چاندی کی انگوٹھی پہننا 185 سرمہ ڈالنا 186 مردوں کا کڑھائی والا لباس پہننا 186 مردوں کا پگڑی پہننا 187 دلہن اور خواتین کے لیے سونے کا زیور پہننا 187 غیر شرعی اشعار سے پاک گیت گانا 188 اگر بال سفید ہوں تو مہندی لگانا 188 خواتین کا ٹانگوں اور بازوؤں کے بال اتارنا 188 خواتین کے لیے سر کے بال کاٹنے کا حکم 188 خواتین کا چہرے کے داغ دھبے دور کرنا 189 ناجائز امور 190 مردوں کا سونے کا زیور پہننا 190 عورت کا پھیلنے والی خوشبو لگانا 190 ناچ گانے کا انتظام 190 داڑھی منڈانا 192 مرد و زن کی مخلوط مجالس 193 باریک لباس اور بے پردگی 193 لمبے ناخن رکھنا 194 پلکوں اور بھنووں کے بال کم کرنا 194 تصویریں کھینچنا یا کھینچوانا 195 فلم بنوانا 196 مردوں اور عورتوں کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا 196 مردوں کا اپنی شلواریں ٹخنوں سے نیچے لٹکانا 196 بالوں کو کالے خضاب کے ساتھ رنگنا 197 سر پر ''وگ`` یعنی نقلی بال لگانا 197 تالی بجانا 198 سہاگ رات اور آداب مباشرت کا بیان حجرہ عروسی میں داخل ہونے کے بعد کیا کرے؟ 199 بیوی کو کوئی تحفہ دینا 199 بیوی کی دلجوئی کے لیے کچھ کھانے کو پیش کرنا 199 بیوی کے سر پر ہاتھ رکھ کر دعائے برکت کرنا 200 دونوں کا اکٹھے دو رکعت نماز ادا کرنا 201 میاں بیوی کا ایک دوسرے کے قابل ستر اعضا کو دیکھنا 201 ہم بستری پراجروثواب کی نوید 203 ہم بستری سے پہلے دعا 204 ہم بستری کیسے کی جائے؟ 205 بیوی کے پستان چوسنا 208 ہم بستری کا وقت 208 دن کے وقت ہم بستری کا جواز 208 جمعہ کی رات ہم بستری کا استحباب 209 دوران ہم بستری گفتگو کا حکم 209 دوبارہ ہم بستری سے پہلے وضو کرنا 210 دوبارہ ہم بستری سے پہلے غسل کرنا افضل ہے 210 اولاد کی طلب میں انشاء اللہ کہہ کر ہم بستری کرنا 211 بلاوجہ ہم بستری سے انکارنہ کیا جائے 211 میاں بیوی کا اکٹھے غسل کرنا جائز ہے 212 غسل جنابت کا طریقہ 212 غسل جنابت کے بغیر سونا ہو تو وضو کرلینا چاہئے 212 عزل کا حکم 213 حمل اور دودھ پلانے کی مدت کے دوران ہم بستری کرنا جائز ہے 215 رمضان کی راتوں میں مباشرت جائز ہے 216 دوران حیض و نفاس ہم بستری کرنا ممنوع ہے 216 دوران حیض و نفاس ہم بستری کرنے کا کفارہ 218 دوران حیض بیوی سے شوہر کے لیے جو کچھ مباح ہے 219 حیض منقطع ہونے کے بعد غسل سے پہلے ہم بستری کا حکم 221 مباشرت کے راز افشاں کرنا 222
ولیمہ کا بیان ولیمہ کا مفہوم 223 ولیمہ کا شرعی حکم 223 ولیمہ کا وقت او رایام 225 ولیمہ میں کیا پکایا جائے؟ 226 ولیمہ میں کیسے افراد کو دعوت دی جائے؟ 228 دعوت ولیمہ قبول کرنا واجب ہے 229 دعوت نکاح میں عورتوں اور بچوں کی شرکت جائز ہے 232 اگردو جگہ سے دعوت آجائے تو کس کی دعوت قبول کی جائے؟ 232 بلاوجہ دعوت ولیمہ قبول نہ کرنا معصیت ہے 233 جن صورتوں میں دعوت ولیمہ قبول نہیں کرنی چاہئے 233 ولیمہ کی دعوت حرام کمائی یا حرام اشیاء پر مشتمل ہو 233 ولیمہ کی دعوت میں منکرات یعنی گانا بجانا، فلم بنانا اور رقص و سرود وغیرہ کا انتظام ہو 234 مقام ولیمہ میں جاندار اشیاء کی تصاویر آویزاں کی گئی ہوں 235 نکاح کے موقع پر کھڑے ہوکر کھانے کا حکم 236 دعوت ولیمہ میں شریک حضرات کی دعوت کرنے والے کے لیے دعا 239 حمل کا بیان دوران حمل نکاح کا حکم 240 دوران حمل طلاق کا حکم 240 دوران حمل ہم بستری کا حکم 241 سقوط حمل کی صورت میں نمازوغیرہ عبادات کا حکم 241 اگر تیسرے ماہ عورت کا حمل ساقط ہوجائے 243 حمل کی کم از کم مدت 243 ولادت سے پانچ روز قبل آنے والے خون کا حکم 245 ولادت کے کتنی مدت بعد مرد کے لیے عورت سے ہم بستری جائز ہے؟ 245 اسقاط حمل کا حکم 246 مانع حمل ادویات کا استعمال 247 خاندانی منصوبہ بندی کا حکم 247 عورتوں کے ساتھ زندگی گزارنے کا بیان شوہر کی اپنی کنواری دلہن اور مطلقہ یا بیوہ دلہن کے پاس ٹھہرنے کی مدت 249 خاوند پر واجب ہے کہ عورت کی شرائط پوری کرے 250 جن شروط کوپورا کرنا ضروری نہیں 251 مرد پر ضروری ہے کہ بیوی سے حسن سلوک سے پیش آئے 252 بیوی کے حقوق ادا کرے 254 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حسن معاشرت 255 حدیث ابوزرع، حسن معاشرت کی انوکھی مثال 258 لمبے سفر سے واپسی پر گھر پہنچنے سے پہلے اطلاع کردے 261 شوہر بلا وجہ بیوی کو اس کے والدین سے ملنے سے نہ روکے 262 بلا وجہ بیوی پر شک نہیں کرنا چاہئے 263 اگر شوہر بیوی کو کسی غیر مرد کے سات قابل اعتراض حالت میں دیکھ لے 263 سگریٹ نوش بیوی کے ساتھ معاشرت 264 عورت بھی مرد کے حقوق ادا کرے 265 مرد کی فرمانبردار رہے 266 اخروی معاملات میں شوہر کا تعاون کرے 267 نیکی کے کاموں میں دونوں ایک دوسرے کے معاون بنیں 267 روزقیامت دونوں سے اپنے اپنے فرائض کے متعلق سوال کیا جائے گا 268 شوہر سے الگ گھر کامطالبہ 269 حسن سلوک سے پیشنہ آنے والے شوہر کے ساتھ معاشرت 269 گالیاں بکنے اور لعن طعن کرنے والے شوہر کے ساتھ معاشرت 272 سگریٹ نوش شوہر کے ساتھ معاشرت 273 بے نماز شوہر کے ساتھ معاشرت 274 بیوی کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا 275 بیوی کا بوسہ لینے سے روزہ بھی نہیں ٹوٹتا 276 کوئی عیب نکل آنے پرنکاح فسخ کرنے کا حکم 278 حق زوجیت کی ادائیگی 280 شوہر کی برتری تسلیم کرتے ہوئے اس کی اطاعت 281 شوہر کی خدمت 285 شوہر کی غیر موجودگی میں اپنی عزت او راس کے مال کے حفاظت 288 شوہر کی اجازت کے بغیر اس کامال خرچ نہ کرنا 290 شوہر کی اجازت کے بغیر اپنا مال بھی خرچ نہ کرنا 291 شوہر جسے ناپسند کرے اسے گھر میں داخل نہ کرنا 292 شوہر کی ناشکری سے اجتناب 293 شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھنا 294 شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہرنہ نکلنا 295 شوہر گھر تبدیل کرے تو اس کے ساتھ ہی منتقل ہونا 297 متعدد شادیاں 298 بیوی کی اصلاح 298 میاں بیوی کی صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنے کی رخصت 300 حق طلاق 301 حق وراثت 301 بیوی کے حقوق 302 حق زوجیت کی ادائیگی 302 ایام ماہواری میں اجتناب 303 رمضان کے دنوں میں اجتناب 303 پشت میں جمع سے اجتناب 304 شوہر کتنی دیر عورت سے دور رہ سکتا ہے؟ 305 مہر کی ادائیگی 306 رہائش کا بندوبست 306 نان و نفقہ کا بندوبست 307 بیوی بچوں پر خرچ کرنا افضل صدقہ ہے 308 حسن سلوک 309 بیوی کی عزت و آبرو کی حفاطت 310 بیوی کی اسلامی تعلیم کا انتظام 311 متعدد بیویاں ہوں تو عدل و انصاف 312 ناراضگی کی صورت میں بیوی کو صرف گھر میں ہی چھوڑنا 313 حق خلع 313 حق وراثت 314 متعدد شادیوں کا بیان بیک وقت زیادہ سے زیادہ چار عورتوں سے نکاح جائز ہے 315 غلام مرد کے لیے بیویوں کی تعداد 318 زیادہ بیویاں ہوں تو ان کے درمیان عدل کرنا 319 بیویوں کے درمیان عدل کرنے والے کی فضیلت 322 حسب ضرورت بیویوں کے درمیان قرعہ ڈال کر فیصلہ کرنا 323 سوکن کو جلانے کے لیے خلاف حقیقت بات کرنا 323 ایک بیوی کا اپنی باری کسی سوکن کو دے کر شوہر کو راضی کرلینا 324 کفار کے نکاحوں کا بیان حالت کفر میں کیے گئے نکاح کا حکم 326 اگر زوجین میں سے کوئی ایک مسلمان ہوجائے 328 اگر شوہر کے مسلمان ہونے تک بیوی نے دوسرا نہ کیا ہو 330 اگر مسلمان ہونے والے کی بیوی یہودی یا عیسائی ہو 331 متفرق مسائل کا بیان زنا کار مرد وعورت کی سزا 332 فعل قوم لوط (یعنی لونڈے بازی) کے مرتکب کی سزا 333 زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد، والدین کے گناہ سے بری ہے 333 زنا کی اولاد کی و راثت کا حکم 333 زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اپنی بیٹی سے نکاح کا حکم 333 مشت زنی کا حکم 334 محض کسی دنیوی مفاد کی خاطر ولدیت تبدیل کرنا 340 بچپن کے نکاح کی شرعی حیثیت 341 اگر شوہر بیوی کو اپنے اوپر حرام کرلے 342 عورتوں کی کثرت اور مردوں کی کمی قیامت کی نشانی ہے 343 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:نکاح کی کتاب
مصنف : حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر: فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
صفحات: 343
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ