تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد4

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد4
مصنف :  حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم:  محمد جونا گڑھی
نظرثانی:  حافظ زبیر علی زئی
صفحات:  666
Click on image to Enlarge

فہرست 


<td width="98"

عناوین

صفحہ نمبر

کفار کا عجیب مطالبہ

5

عقیدہ توحید کے بغیر تمام نیک اعمال بے فائدہ ہیں

6

قیامت کی ہولناکیاں اور ظالم آدمی کا انجام

 

8

قرآن کریم کو پس پشت ڈالنے والوں کے خلاف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شکایت

10

کافروں کا اعتراض اور قرآن کریم کو تھوڑا تھوڑا نازل کرنے کی حکمت

12

انبیاء علیہم السلام کی دشمن قومیں تباہ و برباد ہوئیں

12

ناعاقبت اندیش کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے استہزا

14

اللہ تعالی کی قدرت کے دلائل

15

بارش اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام

15

قدرت الہی کی ایک اور عجیب نشانی

17

اللہ تعالی پر ہی توکل کرنا چاہئے

19

آفتاب و مہتاب اوردن رات، اللہ تعالی کی قدرت کے دلائل

20

اللہ کے بندوں کے اوصاف

21

چند بڑے بڑے گناہ

24

نیک لوگوں کی مزید چند نشانیاں

28

یہ پاکباز گروہ جنتی ہے

30

تفسیر سورہ شعرآء

31

آقا کو جھٹلانے والوں سے انتقام لیا جائے

31

حضرت موسی علیہ السلام اور فرعون کا قصہ

33

شان رب العالمین بزبان موسی علیہ السلام

34

یدبیضا، موسی علیہ السلام کا عظیم معجزہ

35

موسی علیہ السلام اور جادوگروں کے مابین مقابلہ

36

حق غالب او رباطل مغلوب ہوگیا

38

فرعون کے چنگل سے بنی اسرائیل کی آزادی

39

فرعون اور اس کی قوم کا عبرتناک انجام

40

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت توحید

42

اللہ کون ہے-----؟

43

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیاری دعائیں

44

نیک اور بُرائی کابدلہ

45

حضرت نوح علیہ السلام کی بے لوث دعوت توحید

46

قوم کاسفیہانہ جواب

47

حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کو بددعا

48

حضرت ہود علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ

48

قوم ہود نے نصیحت حاصل نہ کی اور تباہ ہوگئے

50

حضرت صالح علیہ السلام کا قوم سے خطاب

51

دنیا کی ناپائیداری

51

حضرت صالح علیہ السلام کا معجزہ اور قوم کی ہٹ دھرمی

52

قوم لوط بھی اپنے نبی کی نافرمان تھی

53

قوم لوط کی بدخصلتی

54

حضرت شعیب علیہ السلام کا اپنی قوم سے وعظ

55

ناپ تول میں کمی کی ممانعت

55

قوم شعیب کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

56

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دل قرآن کامسکن ہے

58

قرآن کی حقانیت کےٹھوس ثبوت

58

عذاب اتمام حجت کے بعد آتا ہے

59

قرآن اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ ہے

60

کوہ صفا پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اعلان توحید

61

قرآن کسی کاہن، شاعر یا شیطان کا کلام ہرگز نہیں ہے

65

تفسیر سورہ نمل

70

متقی اور بُرے لوگ

70

حضرت موسی علیہ السلام کو نبوت عطا ہوتی ہے

71

حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام پر اللہ تعالی کے احسانات

74

حضرت سلیمان علیہ السلام  کے واقعات

75

ہُد ہُد کی ملکہ سبا کے متعلق اطلاع

77

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکہ سبا کے نام پیغام

78

بلقیس کا درباریوں سے مشورہ

79

حضرت سلیمان علیہ السلام کا تحائف قبول کرنے سے انکار

80

قدرت الہی اور تخت بلقیس

82

بلقیس کا حضرت سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں حاضرہوکر ایمان لانا

83

حضرت صالح علیہ السلام کا قصہ

86

قوم ثمودکا گناہ او راللہ ذوالجلال کی گرفت

87

حضرت لوط علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ

89

سلامتی صرف اللہ کے بندوں کے لئے ہے

89

   
   

پارہ نمبر 20-------- امن خلق

 

خالق حقیقی اللہ تعالی ہی ہے

93

زمین، نہریں،پہاڑ اور سمندر اللہ تعالی نے ہی پیداکئے ہیں

94

دکھیوں، لاچاروں کی دعاؤں کو کون سنتا ہے؟

95

تاریکی میں ہدایت اور بارش کے لئے ٹھنڈی ہوائیں کون چلاتا ہے؟

98

دوبارہ پیدا ہونے پر ایک خوبصورت مثال

98

علم غیب اللہ تعالی کا خاصہ ہے

99

قیامت کے منکر دردناک انجام سےدوچار ہوئے

100

جلدی کیوں مچاتے ہو قیامت قریب ہے

101

حق و باطل کا فیصل قرآن ہے

101

قیامت کی نشانیاں

102

یہ حشر کامیدان ہے

104

قیامت کی کچھ اور نشانیاں

105

کعبہ کی عزت و حرمت

107

تفسیر سورہ قصص

109

فرعون کے بنی اسرائیل پر مظالم

109

جس کو اللہ بچائے اسے کوئی نہیں مارسکتا

111

حضرت موسی علیہ السلام کی پرورش فرعون کے گھر میں

113

حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھوں قبطی کاقتل

115

قتل کا راز فاش ہوگیا

115

ایک خیر خواہ کا تذکرہ

116

مدین کا پرکٹھن سفر

116

شیخ کبیر اور نکاح موسی علیہ السلام

118

حضرت موسی علیہ السلام کا اہلیہ کے ساتھ سفر اور انعام نبوت

122

حضرت موسی علیہ السلام کی بعثت اور اپنے بھائی کے لئے مقام نبوت کی دعا

124

اللہ تعالی کی وحدانیت پرقوم کا تعجب

125

فرعون کی حد سے زیادہ سرکشی

126

آسمانی کتاب تورات کی خصوصیات

127

حضرت موسی علیہ السلام کے واقعات کی خبر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی  نبوت کی دلیل ہے

128

کفار کے ایک سوال کا جواب

130

اہل کتاب کو نیک اعمال پر دوہرا اجر

132

ہدایت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اختیار میں نہیں بلکہ اللہ کے اختیار میں ہے

134

سرکشوں کی بستیاں نشان عبرت بن گئیں

135

دنیا فانی جبکہ آخرت باقی رہنے والی ہے

136

مشرکین او ران کے معبودان باطلہ اللہ تعالی کے سامنے

137

مختار کل اللہ کی ذات ہے

139

اللہ تعالی کی قدرت کے ناقابل تردید دلائل

140

قیامت کے دن اللہ تعالی کے شریک نظر نہ آئیں گے

140

قارون کون او رکیا تھا؟

141

قارون کا متکبرانہ جواب

142

سامان تعیش اور قارون

143

تکبر کی سزا یہی ہے

144

پرہیزگاروں پرانعامات کا تذکرہ

146

روز محشر اتباع انبیاء کا سوال اور لوگوں کی حالت

147

تفسیر سورہ عنکبوت

149

مؤمنوں کا ابھی تو امتحان ہوگا

149

نیک کام کرنا بھی جہاد ہے

150

ماں باپ کی مشروط اطاعت واجب ہے

150

اہل ایمان کی آزمائش اور منافق

151

اعمال ہی کام آئیں گے

152

حضرت نوح علیہ السلام کا لمبی مدت تک وعظ کرنا

153

امام الموحدین حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت توحید

155

عدم سے وجود بخشنے والا ہی عبادت کے لائق ہے

156

آتش نمرود اور حضرت ابراہیم علیہ السلام

157

حضرت ابراہیم علیہ  السلام او رحضرت لوط علیہ السلام

158

قوم لوط کی مشہور بدخصلتی

160

قوم لوط کی تباہی و بربادی

161

اہل مدین کا حال

162

عادی اور ثمودی بھی فنا کے گھاٹ میں

163

حقیقت شرک پر ایک عمدہ  مثال

164

خالق حقیقی کا ذکر

165

   
   

پارہ نمبر 21----- اُتل مآ اُوحی

 

نماز بے حیائی سے روکتی ہے

169

اہل کتاب سے مناظرے کے اصول

170

کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھنا پڑھنا جانتے تھے

172

کیا قرآن کامعجزہ کافی نہیں ہے؟

175

مشرکین کی ہٹ دھرمی اور عذاب کا مطالبہ

176

موت قریب ہے آخرت کی تیاری کرو

177

رزق کی فراخی اور تنگی اللہ کے اختیار میں ہے

179

مشرکین بوقت مصیبت اللہ تعالی کو پکارتے تھے

180

میری نعمت یاد کرو اور میرے نبی پر ایمان لاؤ

181

تفسیر سورہ روم

183

رومیوں کے غالب آنے کی عظیم پیشین گوئی

183

اللہ کی نشانیوں میں غوروفکر کرو

190

روز قیامت اعمال کے مطابق فیصلے ہوں گے

191

اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں

192

انسانی  جسم کی تخلیق توحید باری تعالی کی دلیل ہے

193

زبانوں اور نکتوں کا اختلاف قدرت الہی کا مظہر ہے

194

آسمانی بجلی اللہ تعالی کی عظمت کی دلیل ہے

195

دوسری مرتبہ کی پیدائش تو اللہ تعالی پر بہت آسان ہے

196

اللہ تعالی شرک برداشت نہیں کرتے

197

فطرت سے کیا مراد ہے؟

198

انسان کی عجیب حالت کا تذکرہ

201

قرابت داروں سے صلہ رحمی اور حسن سلوک کا حکم

202

گناہوں کا انجام

203

قیامت اللہ تعالی کے ایک حکم سے آجائے گی

204

بارش اللہ تعالی کی قدرت کی نشانی اور نعمت ہے

205

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور بارش اللہ تعالی کا انعام

206

کیا مردے بھی سنتے ہیں؟

207

انسان کی اصل کیا ہے؟

208

مجرم کی دنیا اور آخرت میں جھوٹی قسمیں

209

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبر کی تلقین

209

تفسیر سورہ لقمان

211

قرآن مجید ہدایت، رحمت اور شفا ہے

211

گانے، میوزک اور موسیقی کفار کا شیوہ ہے

211

محسن او رمنعم حقیقی اللہ ہی ہے

212

زمین و آسمان کا خالق اللہ ہے

213

کیا حضرت لقمان نبی تھے؟

214

حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت

216

مزید ایمان افروز نصیحت

218

حضرت لقمان کے اقوال زریں

220

تواضع اور فروتنی کابیان

220

اچھے اخلاق کا بیان

223

تکبر کی مذمت کا بیان

224

فخر و گھمنڈ کی مذمت کا بیان

225

اللہ تعالی کا اپنی نعمتوں کا اظہار

225

اللہ تعالی فرمانبردار بندےکی حفاظت کرتا ہے

226

جب خالق اللہ تعالی ہے تو معبود کیوں نہیں؟

226

قلم و قرطاس اللہ تعالی کی تعریف سے عاجز ہیں

227

دن، رات اور موسمی تغیرات اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کانشانی

228

تلاطم خیس سمندر اور کشتیاں

229

قیامت کے دن نفسا نفسی کا عالم ہوگا

230

خزانہ غیب کی کنجیاں اللہ تعالی کے پاس ہیں

231

تفسیر سورہ السجدۃ

233

سورت سجدہ کی فضیلت

233

قرآن حکیم اللہ تعالی کی طرف سے نازل شدہ ہے

233

زمین و آسمان کی تخلیق کا تذکرہ

234

اس کی ہر تخلیق شاہکار ہے

235

موت کے فرشتے سے ملاقات

235

روز قیامت گنہگاروں کی حالت زار

236

رضائے الہی کی تلاش کا حکم

237

مؤمن اور فاسق برابر نہیں

241

معراج کی رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موسی علیہ السلام سے ملاقات

242

رسولوں کی مخالفت کا انجام

243

یہ ندی نالے، آبشار اور سمندر قدرت الہی کی نشانی

244

کافروں کو حکم کہ قیامت کا انتظار کرو

245

تفسیر سورہ احزاب

247

اللہ تعالی پرتوکل رکھو

247

لے پالک حقیقی بیٹا نہیں ہوسکتا

248

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی امت پر مہربان ہونا

251

اولولعزم پیغمبروں اور دیگر نبیوں سے عہد

253

جنگ خندق میں اللہ کی نصرت کا نزول

254

منافقوں کا میدان جنگ سے فرار

259

جہاد سے فرار کی سزا

260

جہاد سے فرار حقیقت میں ایمان سے فرار ہے

261

نفاق بزدلی ہے

262

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے

262

مؤمنوں اور کافروں میں فرق

263

جنگ خیبر میں اللہ تعالی کی مدد کا نزول

265

بنوقریظہ کا محاصرہ

266

امہات المؤمنین کے فضائل

271

امہات المؤمنین عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں

272

   
   

پارہ نمبر 22---------- ومن یقنت

   

فرمانبرداروں کے لئے دوہرا اجر ہے

277

 

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے لئے آداب

277

 

اہل بیت کی فضیلت

279

 

اہل بیت سے کون لوگ مراد ہیں؟

281

 

مؤمنوں کی علامات اورفضائل

283

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم  کےآگے کسی  کو کچھ اختیار نہیں ہے

286

 

حضرت زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ

   

احکام الہی ہی نافذ ہونے والے ہیں

290

 

اولیاء اللہ کے اوصاف

290

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد

291

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں

291

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند نام

292

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جودعوی نبوت کرے وہ جھوٹا ہوگا

292

 

ذکرالہی کے فضائل و مسائل

293

 

صلواۃ کے معانی

295

 

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفات عالیہ

296

 

اگر جماع سے پہلے طلاق دے تو کیسا ہے؟

298

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کثرت ازواج کی اجازت

299

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیویوں کو رکھنے یا نہ رکھنے میں اختیا رہے

302

 

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے لئے انعام ربانی

303

 

حکم پردہ کا نزول اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کا احترام

306

 

جن سے پردہ نہ کرنے کی اجازت ہے

309

 

آیت درود اور صلواۃ کے معانی

309

 

درود کے الفاظ

310

 

سلام کے الفاظ

311

 

اللہ تعالی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مؤمنوں کو ایذا دینا گناہ ہے

320

 

مؤمن عورتوں کو پردے کا حکم

322

 

قیامت قائم ہونے کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے

323

 

حضرت موسی علیہ السلام کا ایک عجیب واقعہ

324

 

مؤمن کو سیدھی بات کرنی چاہئے

326

 

اللہ تعالی کی امانت سے کیا مراد ہے؟

327

 

تفسیر سورہ سبا

330

 

تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں

330

 

قیامت برحق ہے

331

 

مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا برحق ہے

331

 

دوبارہ اٹھنے پرکفار کااستہزاء

332

 

حضرت داؤد علیہ السلام کی فضیلت

333

 

حضرت سلیمان علیہ السلام پر اللہ تعالی کے انعامات

335

 

حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا ذکر

337

 

قوم سبا کا تذکرہ

338

 

قوم سبا پرانعامات الہی

341

 

شیطان کا بہکاوا

343

 

سب اختیارات اللہ تعالی ہی کے پاس ہیں

344

 

بعض صفات الہی کا ذکر

346

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نذیر و بشیر ہیں

347

 

کافروں کی ہٹ دھرمی و سرکشی

349

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلیاں

350

 

اللہ تعالی کا فرشتوں سے سوال

353

 

قرآن کتاب حق ہے

354

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجنون نہیں ہیں

355

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محسن انسانیت ہیں

356

 

روزقیامت پشیمانی او رایمان کااقرار فائدہ نہ دے گا

357

 

تفسیر سورہ فاطر

361

 

اللہ تعالی کی تعریف

361

 

اللہ ہر چیز پر غالب ہے

361

 

اللہ کی نعمتوں سے اللہ کی پہچان

362

 

شیطان لوگوں کا واضح دشمن ہے

363

 

دنیا کی زندگی عارضی ہے

363

 

اللہ تعالی کی قدرتوں کابیان

364

 

اللہ تعالی کی عجیب قدرت کا بیان

367

 

دن اور رات کی تخلیق قدرت الہی کی نشانی ہے

368

 

اللہ تعالی سب کو فنا کرنے پر قادر ہے

369

 

زندہ اور مردہ  برابر نہیں

370

 

مختلف رنگ بھی اللہ تعالی کی قدرت ہیں

371

 

مؤمنوں کی صفات

373

 

قرآن اللہ تعالی کا سچا کلام ہے

373

 

قرآن پر عمل کرنے والے لوگ

373

 

اہل جنت پر انعامات کا تذکرہ

376

 

اہل جہنم کی سزا

378

 

اللہ تعالی دل کے بھیدوں کو جانتا ہے

380

 

باطل معبودوں نے کچھ پیدا نہیں کیا

380

 

کفار کا ہدایت کو قبول کرنے کی قسمیں کھانا

382

 

گزشتہ اقوام کے انجام سے عبرت پکڑو

383

 

تفسیر سورہ یسین

384

 

سورہ یسین کی فضیلت

384

 

کفار کی ہٹ دھرمی کا تذکرہ او ران کا انجام

386

 

ایک بستی والوں کا واقعہ

389

 

اہل کفر رسولوں کے متعلق بدشگونی لیتے رہے

390

 

حضرت حبیب کا ذکر

390

 
     

پارہ نمبر 23--------- ومالی

   

عبادت صرف اللہ تعالی کا حق ہے

395

 

مؤمن کے لئے جنت کی خوشخبری

396

 

انبیائے کرام کی بات نہ ماننے والوں پر حسرت اور افسوس

399

 

وجود باری تعالی پر ایک عظیم نشانی

399

 

ایک اور نشانی کا ذکر

400

 

کشتی اور قدرت الہی

403

 

کفار کی ہٹ دھرمی

404

 

منکرین قیامت کا مطالبہ

405

 

دوسرا صور پھونکنے کا وقت

405

 

اہل جنت پر انعامات

406

 

قیامت کےدن نیک و بد میں امتیاز

408

 

مجرموں کے منہ بند کردیے جائیں گے

409

 

جوانی اور بڑھاپا

411

 

شاعری پیغمبر کے شایان شان نہیں

411

 

جانوروں کی پیدائش، اللہ کا بندوں پر احسان ہے

415

 

اللہ سب کچھ جانتا ہے

415

 

اوّل تخلیق کا  صانع دوبارہ زندہ کرنے پر بھی قادر ہے

416

 

قدرت الہی کے مشاہدہ کی دلیل

417

 

آسمان و زمین کا خالق مردو زن کو دوبارہ  زندہ کرسکتا ہے

418

 

تفسیر سورہ الصّافات

420

 

فرشتوں کی قسمیں اور قسمیں

420

 

ستارے آسمان کی زینت ہیں

421

 

شہاب ثاقب کا تذکرہ

421

 

انسان کی پیدائش

   

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ