مسائل عیدین
عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ کتاب کی تیاری میں پیش نظر امور 16 کتاب کا خاکہ 17 شکرو دعا 18 1-عید کے دن غسل کا مستحب ہونا امام ابن قدامہ کا قول 19 حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما 19 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا طرز عمل 20 2-بہترین کپڑے پہن کرعید کے لیے جانا آنحضرتﷺکے لباس عیدین کے متعلق امام ابن قیم کا بیان 20 آپﷺکے لباس عید کے بارے میں حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما 21 عیداور وفودسےملاقات کے وقت پہننے کے لیے جبہ خریدنے کی فاروقی تجویز 21 صحیح بخاری میں اس حدیث کے باب کا عنوان 22 حافظ ابن حجر کا بیان 22 علامہ سندھی کا بیان 22 تنبیہ:بہترین لباس پہننے کی خاطراپنے وسائل سے تجاوز نہ کیا جائے 23 3-عیدین میں کھانا تناول کرنا ا-عیدالفطرمیں روانگی سے پہلے کجھوریں تناول کرنا 23 حدیث بخاری : آنحضرتﷺعیدالفطر کے لیے روانگی سے پہلے تعداد میں کجھوریں تناول فرماتے 23 حدیث حاکم: آنحضرتﷺعیدالفطر کے لیے روانگی سے پہلے طاق تعداد میں کجھوریں تناول فرماتے 24 عیدالفطرمیں روانگی سے قبل کجھوریں کھانے میں حکمت 24 کجھوریں میسر نہ ہوں تو کھانے کی جوچیز میسر ہو وہی کھالے 25 ب-عیدالاضحی میں قربانی کے گوشت سے کھانا: 25 حدیث بریدہ 25 ج-نماز عیدالاضحی سے پہلے کھانےکی اجازت: 25 حدیث براء بن عازب رضی اللہ عنہما 26 1-حدیث ابی سعید خدری 27 حافظ حجر کا بیان 27 علامہ عینی کا بیان 27 2-حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما 27 امام ابن قیم کابیان 28 امام بغوی کا بیان 28 امام ابن حزم کا بیان:حضرت عمراور حضرت عثمان رضی اللہ عنہمانے بارش کے سبب نماز عید مسجد میں پڑھائی 28 5-عورتوں کا عید گاہ جانا ا-نبی کریم ﷺکا عورتوں کو عیدگاہ جانے کا حکم دینا: 29 حدیث ام عطیہ رضی اللہ عنہا 29 علامہ شوکانی کا بیان 30 عورتوں کے عیدگاہ جانے کو ناپسند کرنے کے متعلق امام ابن قدامہ کا تبصرہ 30 2-آنحضرت ﷺکے زمانہ مبارک میں عورتوں کا عیدگاہ حاضر ہونا: 31 حدیث جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما 31 3-آنحضرت ﷺکی اپنی پردہ نشین عورتوں کا عیدگاہ میں حاضر ہونا: 31 حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا 31 4-عورتیں باپردہ حالت میں عیدگاہ جائیں: 32 1-ام عطیہ رضی اللہ عنہا 32 [جس عورت کے پاس جلباب نہ ہو اس کی بہن اس کو عاریتاً جلباب دے دے] 32 جلباب سے مراد 32 جلباب لٹکانےکا حکم اللہ تعالی نے دیاہے 32 جلباب لٹکانے کے معنی 33 قاضی بیضاوی کا اس کے بارے میں بیان 33 ب-عورتیں بغیر خوشبو استعمال کئے جائیں: 33 حدیث ابی ہریرہؓ 33 حدیث ابی موسی اشعریؓ 33 ج-عورتیں مردوں کے ساتھ اختلاط سے مکمل اجتناب کریں: 34 حدیث ابی اسیدانصاری 34 6-بچوں کو عیدگاہ لے جانا 34 حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما 35 صحیح بخاری کے ایک باب کا عنوان:بچوں کے عیدگاہ جانےکے متعلق باب 36 حافظ ابن حجر کا بیان 36 تنبیہ:سرپرست حضرات بچوں کو نظم و ضبط خراب نہ کرنے دیں 36 7-تکبیرات پکارتے ہوئے عیدگاہ جانا 36 آیت کریمہ(ولتکبرواللہ علی ما ہداکم) 36 حافظ ابن کثیرکا بیان 37 نبی کریم ﷺکا تکبیرات پکارتے ہوئے عیدگاہ جانا 37 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا طرز عمل 38 شیخ البانی کا بیان 38 تنبیہ:ایک آواز میں تکبیرات کہنا جائز نہیں 38 8-تکبیرات کہنے کی ابتداء اور انتہا 39 1-عیدالفطر میں تکبیرات کہنےکا وقت آغاز و اختتام 39 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کاقول 39 امام ابن قدامہ کا بیان 39 شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بیان 40 ب-عیدالاضحی میں تکبیرات کہنے کا وقت آغاز و اختتام: 40 حضرت علی و حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما کا فرمان 40 حضرت عمراور حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما کا فرض نمازوں کے بعد کے علاوہ دیگر اوقات میں بھی تکبیرات پکارنا 40 9-تکبیرات کے الفاظ 40 ا- حضرت سلمانؓ کے الفاظ تکبیرات 41 ب- حضرت عبداللہ بن مسعود کے الفاظ تکبیرات 42 ج-حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے الفاظ تکبیرات 42 10-تکبیرات کون کہے؟ 43 ا-مرد اور عورتیں سب مسلمان تکبیرات کہیں: 43 حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا اور دیگر عورتوں کا تکبیرات کہنا 43 ب- بیماری کے دنوں والی عورتیں بھی تکبیرات کہیں 43 حدیث ام عطیہ رضی اللہ عنہا 43 تنبیہ:عورتوں کی تکبیرات کی آواز مردوں تک نہ پہنچے 44 11-نماز عیدین کا حکم 44 نماز عیدین کی فرضیت کے دلائل 44 ا- اللہ تعالی کا نماز عیدین ادا کرنے کا حکم: 44 (فصل لربک) 44 حضرت ائمہ قتادۃ ،عطاء اور عکرمہ کا بیان 45 حافظ ابن جوزی کابیان 45 2-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز عیدین اداکرنےکا حکم: 45 حضرت عمیر بن انس رضی اللہ عنہ کے چچاؤں کی روایت کردہ حدیث 45 3-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں کو عیدگاہ لے جانے کا حکم: 46 حدیث ام عطیہ رضی اللہ عنہا 46 4-جمعہ کے دن عید کی صورت میں فرضیت جمعہ کا ختم ہونا: 47 حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما 47 5-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز عیدین پر مداومت فرمانا: 47 امام ابن قدامہ کا قول 47 6-نماز عیدین کا اسلام کے ظاہری شعائر میں سے ہونا: 48 شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بیان 48 12-نماز عیدین کا وقت 48 نماز عیدین کا وقت طلوع آفتاب کے بعد نفلی نماز کا وقت ہے 48 نماز عید ین ادا کرنے میں جلدی کرنا: 48 حدیث عبداللہ بن بسررضی اللہ عنہ 48 علامہ محمدشمس الحق کا بیان 48 حدیث براء رضی اللہ عنہ 49 صحیح بخاری کے باب کا عنوان:عید کے لیے جلدی کرنے کے متعلق باب 49 حافظ ابن حجر کا بیان 49 تنبیہ:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نماز عیدالفطر قدرے تاخیر سے ادافرماتے 50 13-نماز عیدین سے پہلے اذان واقامت یا اور کوئی ندا نہیں 50 ا-نماز عیدین سے پہلے اذان و اقامت نہیں 50 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بلااذان و اقامت نماز عیدین پڑھاتے 50 حدیث جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ 50 حضرت ابن عباس کی حضرت ابن زبیر کو اس سنت پر عمل کی تلقین 51 امام مالک کابیان 51 2-نماز عیدین سے پہلے اذان و اقامت کے علاوہ کوئی اور ندا بھی نہیں 52 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان 52 3-نماز عیدین سے پہلے [الصلاۃ جامعۃ]کہنے کا شرعی حکم 52 امام ابن قدامہ کا بیان 52 امام ابن قیم کا بیان 52 شیخ ابن باز کا بیان 53 14-عیدگاہ میں سترے کا اہتمام کرنا 53 رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا اپنے سامنے خنجر گاڑنے کا حکم دینا: 53 حدیث ابن عمررضی اللہ عنہما 53 دیواروغیرہ کے سترے کی صورت میں خنجر گاڑنے کی ضرورت نہیں: 54 حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما 54 15-نماز عیدین کی رکعتیں 54 ہر نماز عید کی دو رکعتیں ہیں: 55 حدیث عمر رضی اللہ عنہ 55 16-نماز عیدین میں تکبیرات زائدہ کی تعداد اور وقت 56 پہلی رکعت میں قراءات سے پہلے سات اور دوسری میں پانچ: 56 اس بات کے دلائل: 56 1-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 56 2-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی 57 3-حضرت علی رضی اللہ عنہ کا عمل 57 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا عمل 58 5-حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالی کا عمل 59 17-تکبیرات زائدہ کے ساتھ رفع الیدین 60 رفع الیدین کے قائل علمائے امت کے دلائل 60 1-آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تکبیرکے ساتھ رفع الیدین کرنا 60 حدیث وائل رضی اللہ عنہ 60 2-حضرت عمررضی اللہ عنہ کا تکبیرات زائدہ کے ساتھ رفع الیدین کرنا 60 3-حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا 61 18-تکبیرات زائدہ کے درمیان وقفہ اور ذکر 62 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا فرمان 62 امام بیہقی کا مؤقف 62 19-عیدکی دو رکعتوں میں قراءات 63 سورۃ فاتحہ پڑھنےکے بعد قراءات کے دو مسنون طریقے 63 1-پہلی رکعت میں سورۃ ق اور دوسری میں سورۃ قمر 63 حدیث ابی واقد لیثی رضی اللہ عنہ 63 2-پہلی رکعت میں سورۃ الاعلی اور دوسری میں سورۃ الغاشیہ 63 حدیث نعمان رضی اللہ عنہ 64 20-نماز عید خطبہ سے پہلے ادا کی جائے 64 بعض دلائل: 64 1-حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما 64 2-ابن عمر رضی اللہ عنہما 65 3-حدیث ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ نیز مروان کے نماز سے پہلے خطبہ دینے پر ان کی تنقید 65 حدیث ابی سعید رضی اللہ عنہ کے متعلق امام نووی کابیان 68 عیدسے پہلے خطبہ دینے والے کے متعلق امام ابن قدامہ کی رائے 68 21-عیدین کے موقع پر عورتوں کووعظ و نصیحت کرنا 69 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عید کے موقع پر ان کو وعظ کرنا 69 حدیث جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما 69 صحیح بخاری کا عنوان باب:روز عیدامام کا عورتوں کو وعظ کرنا 69 امام عطاء کا قول 70 عورتوں تک آوازپہنچنے کی صورت میں امام ان کے پاس نہ جائے 70 22-عیدکی مبارک باد 71 حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم کا باہمی مبارک باد کہنا: 71 1-محمدبن زیاد کی روایت 71 2-جبیر بن نفیر کی روایت 72 23-نمازعید سے پہلے یا بعد میں کوئی نفلی نماز نہیں 72 حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما 72 نماز کے بعد گھر میں مستقل دورکعت نفل ادا کرنا 73 24-عیدگاہ سے واپسی پر راستے کو تبدیل کرنا 73 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا واپسی کے لیے دوسرا راستہ اختیار کرنا 73 حدیث جابررضی اللہ عنہ 74 آپ کی اس سنت کی حکمت 74 25-چاندکی خبر روز عید آئے تو نماز عیدکب پڑھی جائے؟ 75 زوال کے بعد خبر آنے پر اگلے روز نماز عیدادا کی جائے 75 بعض انصاری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی روایت کردہ حدیث 75 قبل از زوال خبر آنے پر اسی روز نماز عید ادا کرلی جائے 76 26-نماز عیدادانہ کرسکنے والا شخص کیا کرے؟ 77 علمائے امت کے اقوال میں دو اقوال 77 1-چاررکعت ادا کرے 77 ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ارشاد 77 2-نماز عیدہی کی طرح دو رکعت ادا کرے 77 امام بخاری کا حدیث شریف ،حضرت انس رضی اللہ عنہ کے عمل اور عکرمہ اور عطاء کے اقوال سے استدلال 77 دو یا چار رکعتیں کہاں ادا کی جائیں؟ 79 اس بارے میں امام احمد کا قول 79 27-عیدین کے دونوں دنوں میں روزہ کی ممانعت 80 حدیث عمررضی اللہ عنہ 80 حافظ ابن حجر کا بیان 80 حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا 80 امام نووی کابیان 81 ان دودنوں کے روزہ کی ممانعت کی حکمت 81 28-جمعۃ المبارک کے دن کی عید 82 1-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائ ثلاثہ عمر ،عثمان اور علی رضی اللہ عنہم کے مبارک زمانوں میں عیدجمعۃالمبارک کے دن ہوئی 82 2-نماز عیدادا کرنے کے بعدنماز جمعہ ادا کرنے میں اختیار 82 ا-حدیث زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ 82 ب-حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما 83 ج-حضرت عمررضی اللہ عنہ کا فرمان 83 د-حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا فرمان 84 ہ- حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان 84 3-امام جمعہ پڑھائے 85 ا-حدیث ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ 85 ب-حدیث نعمان رضی اللہ عنہ 85 ج-شیخ ابن باز کا فتوی 86 4-نماز جمعہ نہ پڑھنے والے نماز ظہر ادا کریں 86 شیخ ابن باز کا فتوی 87 عیداور جمعہ کا ایک دن ہونا نحوست کی علامت نہیں 87 خاتمہ 88 1-خلاصہ کتاب 89 2-اپیل 92 فہرست مراجع 93 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:مسائل عیدین
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر: مکتبہ قدوسیہ
صفحات: 94
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ