اسباب شرک | Asbab e Shirk
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسباب شرک | Asbab e Shirk
مصنف : مولانا فضل الرحمن کلیم کاشمیری
تقریظ : سینیٹر پروفیسر حافظ ساجد میر
نظرثانی و تنقیح : ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن و مولانا حافظ محمد حامد یونس
ناشر: اسلامک ریسرچ سنٹر راولبنڈی
صفحات: 129
Click on image to Enlarge
ایک لڑکی کیلئے رمضان میں ناک کے قطرے ڈالنے انتہائی ضروری ہیں، کیا کرے؟
سوال: میں ناک کے ذریعے عرصہ 20 سال سے روزے کی حالت میں بھی اوٹریوِن کے قطرے ڈال رہی ہوں ، اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے سانس کا مسئلہ رہتا ہے، اور مجھے اب معلوم ہوا کہ ان سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، تو اب میں کیا کروں؟