عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 7 باب 1:عیسائیت کے عقائد ونظریات 22 باب2:حضرت عیسی علیہ السلام اور عیسائیت 38 باب 3:عیسائیت کا اصل بانی 58 باب 4:مروجہ عیسائیت کی تدریجی تکوین 91 باب 5:مسیح علیہ السلام---خدا یا رسول؟ 131 باب 6:راہ نجات---کفارہ یا عمل اور توبہ 174 باب 7:بائبل کی ترتیب ووتدوین 224 باب 8:بائبل کے تناقضات وتحریفات 291 باب 9:کتاب مقدس کی تعلیمات 374 باب 10:بائبل کی اخلاقی تعلیم کے اثرات 435 خاتمۃ الکلام 492 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:عیسائیت ۔۔ تجزیہ و مطالعہ
مصنف : پروفیسر ساجد میر
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 495
Click on image to Enlargeفہرست
گالی گلوچ اور بدزبانی
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 5 تقریظ 7 زبان کی حفاطت 8 فحش گوئی 11 گالم گلوچ کی مختلف صورتیں 17 اللہ تعالیٰ کو گالی دینا 17 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینا 18 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو گالی دینا 19 اپنے یا کسی کے والدین کو گالی دینا 20 بیوی کو گالی دینا 22 غلام اور خادم کو گالی دینا 23 کسی مسلمان کو گالی دینا 24 شیطان کو گالی دینا 32 معبودان ِ باطلہ کو گالی دینا 35 فوت شدگان کو گالی دینا 36 بخار کو گالی دینا 37 مرغ کو گالی دینا 38 زمانے کو گالی دینا 39 ہوا کو گالی دینا 41 گناہ گار مسلمان کو گالی دینا 42 ورقہ بن نوفل کو گالی دینا 44 حرفِ آخر 47 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:گالی گلوچ اور بدزبانی
مصنف : عبد اللہ ناصر مدنی
ناشر: سعد اکادمی
صفحات: 50
Click on image to Enlargeفہرست
گانا بجانا سننا اور قوالی اسلام کی نظرمیں
عناوین صفحہ نمبر استفتاء 5 سماع و رقص 5 الجواب 5 سماع کی قسمیں 10 صحابہ کا سماع قرآن مجید تھا 13 مشرکین کا سماع ، تالیاں ، سیٹیاں بجانا 15 اتباع رسول سے کوئی صوفی مستثنی نہیں 16 نابالغ لڑکیوں کو گیت کی اجازت ہے 17 عمداً راگ سننے اور بلاقصد کان میں آواز پڑ جانے کا حکم 18 راگ سے اللہ کی محبت پیدا نہیں ہوسکتی 19 قوالی کا رواج کس زمانے میں ہوا ؟ 19 امام شافعی کا فتوی 19 یزید بن ہارون کا فتوی 20 امام احمدبن حنبل کا فتوی 20 ابراہیم بن ادہم اور شیخ جیلانی وغیرہ کا فتوی 21 اہل سماع اور کواکب پرستوں میں اتحاد 21 حاملین قرآن اور حضرت ابراہیم خلیل اللہ میں اتحاد 23 قوالوں کے ساتھ شیطان کس طرح کھیلتا ہے 24 شعبدات کا ظہور قبولیت کی دلیل نہیں 25 فصل(1) 25 پہلا قاعدہ 26 دوسراقاعدہ 26 تیسراقاعدہ 28 فصل (2) 29 چنداولیاء کرام کے ملفوظات 29 ابو سلیمان دارانی 29 جنیدبغدادی 29 سہل بن عبداللہ تستری 30 ابو عثمان نیشاپوری 30 ابو فرج بن جوزی 30 فصل (3) 30 امام ابوحنیفہ 32 فصل (4)حرمت رقص کے بارے میں 34 حامیان سماع کے بعص دلائل اور فرداً فرداً تردید 35 آپ نے یہ شعر سن کر شاعر کے حق میں دعا دی 39 فصل (5) 41 فصل (6)عقائد و اعمال میں معیار صحت 42 فصل (7) 46 فصل (8) 46 فصل (9) 47 بعض اہل سماع کا دعوی اللہ سے ہم کلام ہونے کا تفصیل کتاب
کتاب کا نام:گانا بجانا سننا اور قوالی اسلام کی نظرمیں
مصنف : امام احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ
ناشر: المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
مترجم: عبد الرزاق ملیح آبادی
صفحات: 50
Click on image to Enlargeفہرست
فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 30,29,28
عناوین صفحہ نمبر اللہ تعالیٰ کا فرمانا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ تیرا کچھ اختیار نہیں 578 اللہ تعالیٰ کے اس قول کا بیان کہ آجمی بڑا جھگڑالو ہے 579 جب حاکم اجتہاد کرکے ثواب کو پہنچے یا غلطی کرے تواس کو ثواب ملنے کا بیان 586 اس شخص پر حجت قائم کرنا جس نےکہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام ظاہر تھے 589 حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اہل کتاب سے کچھ نہ پوچھو 602 اختلاف کا مکروہ ہونا 605 اللہ تعالیٰ کا فرمانا ان کا کام آپس میں مشورے سے ہوتا ہے 609 کتاب التوحید والرد علی الجہیۃ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کو توحید کی طرف بلانا 617 بیان اس آیت کا کہ اللہ کو پکارو یا رحمن کو جس کو پکاروگا بہتر ہوگا 627 اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں بہت روزی دینے والا ہوں صاحب قوت کا 630 مقلب القلوب کا بیان 649 اللہ تعالیٰ کے ننانویں نام ہیں ایک کم سو 650 اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات واسماء کے متعلق جو کچھ احادیث میں آیا ہے 655 آسمان وزمین وغیرہ مخلوق کے پیدا کرنے کا بیان 716 مشیت اور ارداہ کا بیان 725 قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا انبیاء وغیرہم سے کلام کرنا 756 رب تعالیٰ کا اہل جنت سے کلام کرنا 771 ذکر کرنا اللہ تعالیٰ کا ساتھ امر کے اور ذکر کرنا بندون کاساتھ دعا اورتصریح کے 773 حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے رب سے ذکر دعا کرنا 798 فاجر اور منافق کا قرآن پڑھنا اس کے گلے سے آگے نہیں بڑھتا 820 تفصیل کتاب
کتاب کا نام: فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 30,29,28
مصنف : ابن حجر العسقلاني
ناشر: مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم: محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات: 506
Click on image to Enlargeفہرست
فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 27,26,25
عناوین صفحہ نمبر نفخ صور کا بیان 520 اللہ تعالیٰ زمین کو مٹھی میں کرے گا 526 آدمیوں کا حشر کس طرح ہوگا؟ 531 قیامت کے دن قصاص کے واقع ہونے کا بیان 550 ستر ہزار آدمی بلا حساب جنت میں داخل ہوں گے 562 بہشت اور دوزخ کی صفت 571 حوض کوثر کا بیان 614 کتاب القدر بیان اس امر کا کہ قلم اللہ تعالی کے علم پر خشک ہو گیاہے 637 لا حول کا بیان 647 معصوم وہ ہے جس کو اللہ بچائے 648 بدبختی اور بری تقدیر کے ملنے سے پناہ مانگنے کا بیان 659 کتاب الایمان والنذور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول وایم اللہ کا بیان 667 اس امر کا بیان کہ اپنے باپوں کی قسمیں نہ کھانی چاہیے 679 اسلام کے سوا ئے کسی اور ملت کی قسم کھانا 688 بھولے بسرے قسم توڑبیٹھے تو اس پر کفارہ واجب ہے یا نہیں؟ 700 قسم میں نیت کرنے کا بیان 725 جب نذر اورتوبہ کے طور پر اپنا مال ہدیہ بھیجے تو اس کا کیا حکم ہے؟ 726 جب حرام کرے طعام کو 728 طاعت اور عبادت کی نذر ماننا 736 جو شخص مرجائے اور اس پر نذر ہو تو کیا کیا جائے؟ 739 قسموں کے کفاروں کا بیان 749 قسموں میں استثناء کرنے کا بیان 760 قسم توڑنے سے پہلے اور پیچھے کفارہ دینا 764 کتاب الفرائض علم میراث کا سیکھنا 771 میراث بیٹے کی اپنے باپ اور اپنی ماں سے 778 بیٹوں کی میراث 781 پوتے کی میراث کا بیان جب میت کا بیٹا نہ ہو 783 میراث پوتے کی بیٹے کے ساتھ 784 میراث عورت کی ساتھ اولاد کے 789 بھائیوں اور بہنوں کی میراث کابیان 791 لعان کرنے والی عورت کی میراث کا بیان 796 لڑکا صاحب فراش کا ہے 798 سائبہ کی میراث کا بیان 804 حق ولاء سے عورتوں کو کیا میراث ملتی ہے؟ 810 قیدی می میراث کا بیان 812 باپ کے سوا کسی اور سے نسب کا رشتہ کرنا 816 جب عورت بیٹے کا دعویٰ کرے 817 قیافہ شناس کا بیان 818 کتاب الحدود جو ڈرایا جاتاہے حدود سے 820 زنا اور شراب خوری کی حد 820 چھڑیوں اور جوتوں سے مارنا 825 چوری کے وقت چور کا کیا حال ہوتاہے؟ 834 نام لیے بغیر چور کو لعنت کرنا جائز ہے 834 حدوں کا قائم کرنا اور اللہ تعالیٰ کی حرمتوں کا بدلہ لینا 837 شریف اور کمینہ پر حد کا قائم کرنا 838 جب حاکم کے پاس حد کا مرافعہ ہو چکے تو سفارش کرنی مکروہ ہے 838 چور کی توبہ کا بیان 848 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 27,26,25
مصنف : ابن حجر العسقلاني
ناشر: مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم: محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات: 855
Click on image to Enlargeفہرست