عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ 1 مقدمة الکتاب 3 تعارف اکابرین ، نصاب و تبلیغی جماعت 15 تبلیغی جماعت کے اکابرین بحوالہ تبلیغی نصاب 15 تبلیغی نصاب کی تالیف کے وقت مؤلف کی دماغی حالت 16 بانی تبلیغی جماعت کی دماغی کیفیت اور اسکا غیر فطری علاج 17 مولانا الیاس اور حضرت جی کو علم کہاں سے حاصل ہوا ؟ 18 حضرت جی کی موت کا سبب تجلیات الہی کا ظہور تھا 19 تبلیغی جماعت اور توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم 20 تبلیغی جماعت اور توہین صحابہ کرام 22 تبلیغی نصاب اور تحریف قرآن 23 تبلیغی نصاب اور موضوع احادیث 26 تبلیغی نصاب اور ضعیف احادیث 26 تبلیغی جماعت کا لائحہ عمل عیسائیت سے مستعار ہے 27 تبلیغی جماعت کے چلے کی حقیقت 28 چلوں کا مقصد دین کی تبلیغ نہیں ہے 29 اکابرین کی جانب سے تبلیغی جماعت کو تین اہم ہدایات 31 تبلیغی نصاب اور شرکیہ و کفریہ اشعار 33 عقائد اکابرین تبلیغی جماعت : 35 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید (پہلا رخ وحدة الوجود) 36 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید (دوسرا رخ استعانت غیراللہ) 44 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید (تیسرا رخ غیر شرعی وسیلہ) 48 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید اسماء و صفات باری تعالی 53 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید استوی علی العرش 56 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید ختم نبوت 61 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید روح انسانی 65 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید علم غیب 71 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید قرآن 73 اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید حیاة النبی صلی اللہ علیہ وسلم 76 افکار و نظریات تبلیغی جماعت : 82 قرآن کی تلاوت موت بھی واقع ہوسکتی ہے 82 قابل اتباع صحابہ کرام نہیں صوفیا ہیں 82 نبی کریم کے فضلات پاک ہیں ؟ 83 امت کا اختلاف رحمت ہے 84 نبی کریم کی قبر عرش و کرسی سے افضل ہے 85 کراما کاتبین سے کوئی عمل چھپایا بھی جا سکتا ہے 85 زیارت قبر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم شفاعت کا باعث ہے 86 قرآن کے ظاہری معنی سے مراد تلاوت ہے 86 قرآن کے مفاہیم بھی کشف سے معلوم ہوتے ہیں 87 قرآن محض ایک نقطہ کا پھیلاؤ ہے 88 خود کشی بذریعہ روزہ و نماز جائز ہے 88 فرائض کا ترک کرنا کفر نہیں ہے 89 کائنات کا نظام قطب ابدال کے ہاتھ میں ہے 89 کچھ صوفی مستجاب الدعاء بھی ہوتے ہیں 92 نماز کا حق صرف صوفی ہی ادا کرتا ہے 94 روزہ کا اہتمام صوفیأ کی طرز پر کیا جائے 95 صوفیا کو غیب کی ہر چیز کشف سے معلوم ہو جاتی ہے 96 صوفیا کو درجہ کمالات غیر شرعی اذکار کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے 98 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تبلیغی جماعت عقائد ، افکار ، نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں
مصنف : ابو الوفا محمد طارق عادل خان
ناشر: www.ahya.org
صفحات: 177
Click on image to Enlargeفہرست
سنت مطہرہ اور آداب مباشرت
صفحہ نمبر مضمون 5 عرض مترجم 8 تقدیم 13 مقدمہ طبع اول 20 بیوی کے ساتھ لطف و مہربانی 21 بیوی کے سر (پیشانی) پر ہاتھ رکھ کر دعا کرنا 22 میاں بیوی کا اکٹھے نماز پڑھنا 24 ہم بستری کے وقت کیا کہے؟ 24 جماع کیسے کرے؟ 26 تحریم دبر 29 دوبارہ جماع کا ارادہ ہو تو وضو کرے 29 غسل افضل ہے 29 میاں بیوی کا اکٹھے غسل کرنا 31 جنبی سونے سے قبل وضو کرے 32 مذکورہ وضو کا حکم 33 جنبی کا وضو کے بدلے تیمم کرنا 33 سونے سے پہلے غسل افضل ہے 34 حائضہ عورت سے جماع حرام ہے 35 حائصہ سے جماع کرنے کا کفارہ 36 حائضہ عورت سے کہاں تک فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ 37 عورت کے پاک ہونے کے بعد جماع کب جائز ہے؟ 37 عزل کا جواز 39 عزل نہ کرنا بہتر ہے 40 نکاح میں میاں اور بیوی کی نیت کیا ہو؟ 41 شادی سے اگلے دن کیا کرے؟ 42 گھر میں غسل خانہ بنانا واجب ہے 43 میاں بیوی اپنے راز دوسروں کو بیان نہ کریں 44 ولیمہ کرنا واجب ہے 45 ولیمہ اور سنت طریقہ 47 گوشت کے بغیر بھی ولیمہ جائز ہے 47 صاحب ثروت لوگوں سے مدد اور ولیمہ کی دعوت 48 دعوت ولیمہ میں فقط امیروں کو بلانا حرام ہے 48 دعوت میں حاضر ہونا واجب ہے 48 ولیمہ میں حاضر ہو اگرچہ روزہ دار ہو 49 دعوت دینے والے کے کہنے پر روزہ افطار کرنا 50 نفلی روزہ کی قضا واجب نہیں 51 اللہ کی نافرمانی پر مشتمل دعوت میں نہ جائے 54 دعوت میں حاضر ہونے والے کیلئے کیا مستحب ہے؟ 60 اللہ کے نام کے علاوہ مبارکباد جاہلیت کا کام ہے 60 دلہن کا مہمانوں کی خدمت کرنا 61 دف بجا کر اشعار وغیرہ پڑھنا 64 شریعت کی مخالفت سے بچنے کا حکم 64 تصاویر لٹکانا 67 دیواروں کو پردوں اور قالینوں سے بچانا 70 بھنووں کے بال اکھاڑنا 70 ناخنوں کو لمبا کرنا اور نیل پالش لگانا 71 داڑھی منڈانا 73 منگنی کی انگوٹھی 76 عورتوں کیلئے سونے کا استعمال 77 بیوی کے ساتھ حسن سلوک کا حکم 81 کچھ میاں بیوی کی خدمت میں 85 عورت پر خاوند کی خدمت واجب ہے تفصیل کتاب
کتاب کا نام:سنت مطہرہ اور آداب مباشرت
مصنف : ناصر الدین البانی
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد اختر صدیق
صفحات: 88
Click on image to Enlargeفہرست
سنہرے نقوش
عرض ناشر 9 تقدیم 13 تقوی کے ثمرات 19 پروردگار کے فیصلے کاخیرمقدم 22 راہ اخلاص ووفا میں جانوں کانذرانہ 25 مرقد نبوی کےخلاف گھناؤنی سازش 32 عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کا آخری دن 39 بہادر ڈاکوحجاج کی عدالت میں 43 کس کس کا ہاتھ میرے گریبان میں آئے گا 53 وعدے کی پاسداری 57 عدل کے بغیر حکومت قائم نہیں رہ سکتی 62 دجال کاجاسوس 64 ظلم کابدلہ 69 باپ سے بدسلوکی کا بھیانک انجام 73 خبردار-دشمن ہمہ وقت موقع کی تلاش میں ہے 75 دولت کانشہ------ایک سانحہ عبرت 83 سچی توبہ 94 نہلے پر دہلا 97 لاجواب دلہن 100 جہنم سے فرار 113 تاک جھانک کاخمیازہ 125 اللہ کی نافرمانی کےخسارے 129 یہ کبھی نہ ہوگا 132 بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ 138 چاہ کن راہ چاہ درپیش 148 یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا 152 اچھی تربیت کاصحیح طریقہ 158 خلیفہ منصور کو خالد برمکی کا مشورہ 164 بارگاہ الہی میں جواب دہی کا احساس 167 جھوٹی توبہ 169 کفر وسرکشی کی سزا 173 اللہ تعالی اس کی گھات میں تھا 176 مٹ گئے مٹ جائیں گے اعداء تیرے 181 خون نا حق کی ہیبت 190 آداب فرزندی کا قابل رشک مظاہرہ 198 کہیں عہد شکنی نہ ہوجائے 202 سلطان جلال الدولہ کی ہوشیاری 205 زیادہ صائب فیصلہ 206 عضدالدولہ کی دور اندیشی 210 دندان شکن جواب 213 جوسو رہے ہیں ان کو جگانے کی فکر کر 214 ان کا نقش قدم------معراج انسانیت 220 حقیقی طالب علم 233 حق بحق دار رسد 242 کسری پر عربوں کی پہلی جیت 247 سر بمہر لفافے پر بیعت 255 اندھیرے سے اجالے کی طرف 260 عربوں کی مہمان نوازی 272 وعدے کی پابندی 274 ایفائے عہدکی نادر مثال 277 پاس وفا 279 دنیا کی بے ثباتی 284 خدائی خون کے گھناؤنے دعویدار 286 امرائے روم وایران کی عیاشیاں 295 -----اور انصاف اپنی معراج کو پہنچ گیا 298 قصی کے کارنامے 300 سچی توبہ 302 ظالم کاعبرتناک انجام 305 غلاموں کی خوش بختی 307 ہمارے خدشات درست نہ تھے 309 اس نے میری آنکھیں کھول کر اپنی آنکھیں بند کرلیں 312 پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیر تھا 323 باپ کی عدالت سےبیٹے کے خلاف فیصلہ 330 داستان ایک متکبرکی 332 اصحاب اقدار کی توجہ کے لیے 336 مالک ارض و سماء کی پہچان 341 لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے 343 نومولود کی گواہی 346 فرشتہ صفت انسان شیطان کےنرغے میں 349 شیرخواں بچے کا اعلان حق 354 کامیاب حربہ 356 تربیت اولادسے غفلت کانتیجہ 359 طوفانوں کے مقابل کوہ گراں 366 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:سنہرے نقوش
مصنف : عبد المالک مجاہد
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 384
Click on image to Enlargeفہرست
عناوین
صفحہ نمبر
سنہرے حروف
عناوین صفحہ نمبر عرض مؤلف 13 سنہرے حروف مٹتے نہیں 17 آل یاسر صبرکرو 26 مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے 30 عمربن عبدالعزیز کا خطبہ 32 تکبر و غرور سے دور رہو 35 احادیث رسول اللہ ﷺ کی تعظیم کا بے مثال نمونہ 37 چغل خور سچا نہیں ہوسکتا 38 شریعت مطہرہ کی بالادستی 39 ان تین باتوں کا علم نبی کے سوا کسی اورکو نہیں 45 امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ذہانت کا امتحان 50 سخاوت میں بڑا کون 53 عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی کرامات 55 طبیب ہی نے تو مجھے بیمار کیا ہے 58 ابھی تک بخاری ہی پڑھ رہے ہو 60 لشکر اسلامی کو ایک نصیحت 60 امیر المؤمنین کی وراثت سے چولہابھی نہ جل سکا 61 مخلوق خدا سے نرمی 63 دنیا و آخرت کی کامیابی 64 اللہ اللہ ! صدقہ و خیرات کا یہ جذبہ 65 چغل خور کی دال گلنے سے رہی 66 سپہ سالار کے پرچم کی نیک شگونی 67 ''آٹھ `` نمبر کا حکمران 69 طبیب کی مہارت 70 خلیفہ ہارون رشید کو بہلول کی نصیحت 72 حجاج کے سامنے حق کی آواز 74 بے بس مہاجر 78 وقت وقت کی بات ہے 82 ناک میں دم کرنے والا پڑوسی 83 الله کی پناہ 84 حق گوئی کا صلہ 89 حضرت حسن و حسین کا مقام و مرتبہ 91 عرب خاتون کا صبر 92 یہ ہے سخاوت 95 تجھے کیا تحفہ چاہیے 96 حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا منفرد اعزاز 98 خوبصورت بہانہ 99 علم كا حصول گود سے گور تک 100 قرآن یاد کرنے والا قرض سے بری 101 سخاوت کا بہترین بدلہ 103 یہ آپ کے آگے کون ہے 105 ہر بیٹا باپ جیسا نہیں ہوتا 106 معمولی عطیہ میرے شایان شان نہیں 108 اولاد رسول کی شناخت 110 وکیل ہوتو تعمیل کرو 111 بہرہ ہوں اندھا نہیں 113 آنکھ کا بال چاند نظر آرہا ہے 114 وہ پھر بھی غضبناک نہ ہوا 115 ہاں مجھے پہنچی ہے ، ہاں مجھے پہنچی ہے 119 اب اس کا کھانا میرے لیے جائز ہے 120 تجھے کون بچائے گا 122 سو قتل کے بعد بھی بخشش کا پروانہ 124 وہ ہم سے زیادہ دور اندیش تھے 126 عظمت ام المؤمنین 127 پہلے تولو پھر بولو 132 نابینابھی جماعت ترک نہ کرے 133 پادری کا قتل 136 نوخیز بچے کی اسلامی غیرت و حمیت 138 دربار قیصر میں اذان کا مقصد 144 رسول اکرم ﷺ کے ادب و احترام کا تقاضا 148 خلیفہ جس پررشک کرے 152 درویش خلیفہ 154 حکمرانی کے نئے انداز 160 مناقب خلیفہ عمر بن عبدالعزیز 166 بیت المال کی حفاظت 171 رحمت عالم کا ایثار 175 خالق و مخلوق پر ایک دوسرے کا حق 179 ان گلی سڑی ہڈیوں کو دوبارہ کون زندہ کرسکتا ہے 182 اللہ تعالی مردوں کو دوبارہ کیسے زندہ کرے گا 185 حضرت طفیل بن عمرو دوسی کا اسلام 187 توبہ ایک لشکری حارس کی 194 قابل رشک شہادت 202 شیطانی محفل میں پروانۂ ہدایت 210 کل جھنڈا کس کو ملے گا 215 قصر شاہی سے درویش کی جھونپڑی تک 219 تو جنت یقینی ہے 228 رسول اکرم ﷺ کے مؤذن 231 جورب سے ڈرتا ہے وہ کسی سے نہیں ڈرتا 244 یمنی مسکین کا حجاج کوترکی بہ ترکی جواب 248 عالم جانکنی میں احترام حدیث 250 ایک گمنام شخصیت:اویس بن عامر قرنی 252 عقبہ بن نافع رضی اللہ عنہ کی للکار 255 انعامات ربانی کی شکر گزاری 258 شکاری خود شکار ہوگیا 260 ہر اونٹ پہلے قربان ہونا چاہتا تھا 261 جب موئے مبارک تقسیم ہوئے 263 سواحادیث سنانے کی شرط 266 علم کی عظمت 268 رسول اکرم ﷺ سے کشتی کرنے والا 270 امیر المؤمنین اور سپہ سالارباہم روتے ہیں 272 میدان جہاد میں دعا کی اہمیت 274 نبی رحمت کی خدمت میں اونٹ کی شکایت 276 برائیوں کی ماں کے شکنجے سے کوسوں دور رہو 277 حفاظت مکہ مکرمہ کی تکریم 282 ایک اعرابی کی سمجھ 284 اپنی موت کا خریدار 286 طلائی تیروں سے شکست دی 288 فقراء مگر شاہوں شے بلندتر 290 نافرمان پر اللہ کا کرم 295 کرشمہ ایک روٹی کا 297 آب زمزم پینے کا مقصد 300 غلام کا الزام 301 رب کے دشمنوں سے جھگڑا 304 مرنے والےکوتلقین کا انوکھا انداز 306 قوموں کی ترقی کاراز 308 رسول اللہ ﷺ کا کیا ہوا 310 مضبوط رکاوٹ 316 قیصرِروم کو زبان درازی مہنگی پڑی 318 وعظ کا نرالہ انداز 321 کافر چیلنج دے کر جانے نہ پائے 323 شاہ اسکندریہ کا پیغام مسلمانوں کےنام 325 دعوت و تبلیغ ہر مسلمان پر واجب ہے 326 ہم اس تقسم پر راضی ہیں 327 عالم ربانی کی شان 334 ادائیگئ قرض کی فکر 338 تجھ سے کافر تو محفوظ ہیں مگر 341 رسول اکرم ﷺ کی نیند میں خلل نہ پڑ جائے 343 رسول اکرم ﷺ کے قتل کی سازش ناکام 347 رسول کریم ﷺ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر اعتماد 353 مظلوم کی بددعا کی تاثیر 355 ماں کی محبت 358 اے کاش! مرنے والا میں ہی ہوتا 359 عزت دار کون 361 یہ تھے ہمارے حکمران 363 یہود و نصاری سے دوستی 367 ورنہ تجھے طلاق 369 درود شریف کی فضیلت 371 تو دسواں جہنمی ہے 373 بینائی لوٹ آئی! 375 سخاوت اس کو کہتے ہیں 378 شجاعت فاروقی کے چند مناظر 384 جس کی گواہی دشمن بھی دیں 388 داماد رسول کی وصیت 392 مجھے دورہ پڑتا ہے 395 لونڈی کی پکار پرمعتصم کی یلغار 397 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:سنہرے حروف
مصنف : عبد المالک مجاہد
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 400
Click on image to Enlargeفہرست
سنہرے فیصلے
عناوین صفحہ نمبر عرض مؤلف 11 آخر تم کس بنیاد پر گواہی دے رہے ہو؟ 15 بروقت فیصلہ 18 خلیفہ کے خلاف فیصلہ 22 یہودی کے حق میں قاضی شریح کا فیصلہ 25 میں کون ہوں 28 قاضی امیر حکم کی شہادت رد کرتا ہے 30 کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ 35 قاضی کی ذہانت 37 بدری صحابہ کے لیے بخشش کا پروانہ 41 گورنر کے سامنے اس کا بیٹاکوڑے کھاتا ہے 46 قاضی ابویوسف کی حق گوئی 48 عمر بن عبدالعزیزکی نگاہ میں مظلوم کی قدر 49 ایک گردن زدنی بدو کی ضمانت 51 خود کو مسجد نبوی کے ستون سے باندھ لیا 57 جاسوسی کا انجام قتل 59 ادنی مسلمان بھی پناہ دے سکتاہے 60 حضرت دانیال علیہ السلام کا فیصلہ 64 بدعہدی کا انجام 68 اللہ کا فیصلہ 70 قاصد کا تحفظ اور عہد وپیمان کا لحاظ 72 قانونی فیصلہ 77 خانہ کعبہ کی کنجی 79 ابووہب نیچے اترو 82 چور کی ہوشیاری 86 مسلمان کی عزت 88 جھوٹی قسم کھانے کا انجام 92 فریب کی بو 97 مجھ سے اپنا بدلہ لے لو 100 ہم نے بھی گواہی دی 103 رشوت کا اثر و کردار 108 ضمیر کا فیصلہ 110 آخری وقت میں معافی 113 مظلوم کی آہ سے بچو ورنہ 120 حکمران بیت المال کا محافظ ہے 122 بادشاہ انہیں بلے جیسا لگ رہا تھا 123 مجرم تلاش کرلیا 125 گردن زدنی مجرم 127 حجاج کے سامنے دندان شکن جواب 129 کنگھی کی مدد سے فیصلہ 130 اذان کا کرشمہ 131 حکومت کے زوال پذیر ہونے کاسبب 140 اس چھت کی کڑیوں کی تعداد کتنی ہے 141 عدل کا کرشمہ 142 چھ ماہ کے مولود کا فیصلہ 154 خائن سیکرٹری کا محاسبہ 157 مقروض بری 159 عدل ہی سے ملک قائم ہے 160 ذرا ان انگلیوں کی تعداد بتانا 162 قاضی کی ذہانت نے چور گرفتار کرادیا 164 خیانت کی قلعی کھل گئی 166 غلامی کی ٹوٹتی زنجیر 168 منصب قضا کا امتحان 171 مجرم کی گرفتاری کا اچھوتا انداز 173 فیصلہ کس کے خلاف ہے 175 جریر کا تقاضا برحق ہے 177 مظلوم کے دل کا ہر نالہ تاثیر میں ڈوبا ہوتا ہے 179 خون کا بدلہ خون 181 حاکم وقت کی گواہی مسترد 183 پہلی چوری 185 جب سعودی شہزادے کو نئی زندگی ملی 187 غصے میں فیصلہ نہ کریں 199 قاتل سے ہمدردی 200 ام سنان کی آزادانہ گفتگو 201 ایک چوکیدار کی فرض شناسی 205 خلیفہ منصور کے حق گو مشیر 206 اشاعت علم کی خاطرمنصب قضا سے انکار 207 ایک بیوہ کی آزادانہ فریاد 208 وزیر کی دور اندیشی 212 شرع اورادب کا حق 213 قرآنی سورتوں ے عوض شادی 219 نفع بحش سودا 222 صدقہ میں ہدیہ 224 مسلمان بھائی کو ندامت سے بچانا 226 مجرموں کی گرفتاری کا انوکھا انداز 228 علی رضی اللہ عنہ کی دور اندیشی 231 پاؤں پھیلانے والا ہاتھ نہیں پھیلا سکتا 234 ایفائے عہد کا بے مثال واقعہ 236 عیسائیوں کےجذبات کا پاس ولحاظ 239 شرائط کی پابندی 240 سلطان محمود کا بے مثال انصاف 242 بادشاہ کا بہنوئی قیدخانہ میں 243 اس عورت کو کس نے قتل کیا ہے 244 عادل امیر نے ہجوگرکو معاف کردیا 246 وفاداری اور بےوفائی کاانجام 248 آخری فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے 252 کھانا آخری خواہش 254 اس قاضی کے لیے ہلاکت ہے 255 مشیت الہی کےمطابق آزادی کا پروانہ 258 بادشاہ وقت کی انصاف پسندی 260 بادشاہ کے سامنے ایک بیوہ کی بےباکی 263 بادشاہ کو کوئی گواہ نہیں مل سکا 265 انصاف کا ایک حیرت انگیز واقعہ 267 حق پسند اہل دربار 270 رشوت خور قاضی کی سزا 272 ایک قیدی کی حق گوئی 274 عمررضی اللہ عنہ کے خلاف ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ 276 جہنم کی آگ تمہیں جھلسا دیتی 278 میں تو لنگڑا ہوگیا 280 یہود کی حیلہ سازی اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کافیصلہ 282 کسی کا مذاق نہ اڑانا 285 جھوٹا مقدمہ 286 طاقت رکھنے کے باوجودعفوو در گزر 288 فیصلہ سنانے میں جلدی مت کرو 289 مال فدک کا قضیہ حجاج کے دربارمیں 290 کوڑے کھانا منظور ہےمنصب قضا منظور نہیں 294 وجود باری تعالی کی دلیل شہتوت میں 295 توجس باپ کا ہے وہ واقعی یتیم ہے 296 والی بصرہ کی معزولی 298 رعایا کی مصلحت کے لیے بیٹے کی قربانی 299 قاضی مندر کا لاجواب فیصلہ 302 چار قسم کے افراد 304 تجھ سا عرب نے نہیں جنا 305 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:سنہرے فیصلے
مصنف : عبد المالک مجاہد
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 308
Click on image to Enlargeفہرست