×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 52

كيا عورت كو چھونے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟

كيا يہ صحيح ہے كہ جب بھى كسى غير محرم عورت كو ہاتھ لگاؤں تو مجھے نيا وضوء كرنا ہو گا ؟

الحمد للہ:

اللہ تعالى اور يوم آخرت پرايمان ركھنے والے مرد كے ليے كسى بھى غير محرم اور اجنبى عورت كو چھونا حلال نہيں، اس ميں علماء كرام كے اقوال اور دلائل كى تفصيل ديكھنے كے ليے آپ سوال نمبر (21183 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.

عورت كو ہاتھ لگانے سے وضوء ٹوٹنے ميں علماء كرام كا اختلاف ہے، ليكن صحيح يہى ہے كہ اس سے وضوء نہيں ٹوٹتا، اس كى تفصيل آپ سوال نمبر ( 2178 ) كے جواب ميں ديكھ سكتے ہيں.

اور اس ميں يہ كوئى فرق نہيں كہ عورت اس كى محرم ہو يا اجنبى يا اس كى بيوى ہو.

واللہ اعلم .

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ