محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک
عناوین صفحہ نمبر محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک مرزا صاحب کے چند ایک دعوے 34 خدائی کے دعوے 35 مرزا صاحب کے چند ایک گول مول الہامات 39 باب اول دلائل کذب مرزا , دلیل اول مرزا صاحب کی پیشگوئیاں 39 مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں , پیش گوئی اول , لڑکے کی پیدائش 42 عزر مرزا و جواب 43 الہام مرزا کہ لڑکا پہلے حمل سے ہو گا 45 اس لڑکے کے متعلق مرزائی مناظرین کا ایک مغالط ,اس کا جواب 46 دوسری غلط پیشگوئی , نئے نکاح اور اس سے اولاد 47 تیسری غلط پیشگوئی -منکوحہ آسمانی یا محمدی بیگم سے نکاح 48 مرزائیوں کا پہلا عذر اور اس کا جواب 55 دوسرا عذر 56 تیسرا عذر 57 چوتھی غلط پیشگوئی-تصویر کا دوسرا رخ- نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا 59 صاحب کی زندگی میں -معہ اعتراضات اور جوابات ضمیمہ متعلقہ محمدی بیگم 66 خط مرزا سلطان احمد (1) 71 خط مرزا سلطان احمد (2) 72 پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب 76 اعتراض اور جواب 78 چھٹی غلط پیشگوئی-پسر خامس 79 عزر مرزائیہ اور اس کا جواب 80 ساتویں غلط پیشگوئی-عمر پانے والا لڑکا 81 آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ دشنگ لڑکا 81 نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم 82 دسویں غلط پیشگوئی مبارک احمد کی علالت 84 گیارہویں غلط پیشگوئی مولوی عبد الکریم کی صحت 91 بارہویں غلط پیشگوئی عمر مرزا 101 تیرہویں غلط پیشگوئی پھر مرزا 102 چودہویں غلط پیشگوئی 102 پندرہویں غلط پیشگوئی 104 سولھویں غلط پیشگوئی 104 ضمیمہ عمر مرزا 107 سترہویں غلط پیشگوئی -عبداللہ آتھم 109 عزر اول اس کا جواب 111 عزر دوم اس کا جواب 114 آتھم اور قسم کا معاملہ ,مرزا صاحب کی چالاکی 114 دوسری چالاکی متعلقہ قسم 117 انیسویں غلط پیشگوئی زلزلتہ الساعتہ 118 مرزائی عزرا اور اس کا جواب 127 پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب معیار اول اور اس کا جواب 127 معیار دوم اور اس کا جواب 128 معیار سوم اور اس کا جواب 129 معیار چہارم اور اس کا جواب 129 معیار پنجم اور اس کا جواب 140 چھٹا معیار اور اس کا جواب 143 ساتوں معیار اور اس کا جواب 145 آٹھواں معیار اور اس کا جواب 148 نواں معیار اور اس کا جواب 149 دسواں معیار اور اس کا جواب 155 مرزا صاحب کے کذب پر دوسری دلیل علامات مسیح موعود 158 علامات نمبر( 1) نزول مسیح 160 علامات نمبر (2 ) نکاح اور اولادِ مسیح 161 نمبر (3) اولاد خاص 163 نمبر (4) عمر مسیح 164 نمبر (5) قبر مسیح 165 قبر بمعنی مقبر ,, 166 فی قبری سے مراد میری قبر 166 علامات نمبر (6) مسیح حج کریں گئے 166 علامات نمبر (7) مسیح اور غلبہ اسلام 168 علامات نمبر (8) مسیح اور حکومت 169 علامات نمبر (9) مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی 169 علامات نمبر (10) اونٹ بیکار ہو جائیں گئے مرزا صاحب کے کذب ہونے پر تیسری دلیل منہاج نبوت پہلا معیار :رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقرر اور احساس رسالت 174 دوسرا معیار : الہام کی وضاحت 179 تیسرا معیار :اوری زبان میں الہام 180 چوتھا معیار : شان نبوت 182 پانچواں معیار : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اتباع وحی الہی 182 چھٹا معیار : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چالیس سالہ عمر میں مامور ہو 183 ساتواں معیار :نبوت اور جبرائیل 184 آٹھواں معیار : نبوت اور ہجرت 184 نواں معیار : نبوت اور وراثت مال 185 دسواں معیار :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تبلیغی عمر مرزا صاحب کے کذب پر چوتھی دلیل اختلافات مرزا 186 نمبر (1) صرف محدث غیر نبی 187 محدث ہونے سے انکار 188 نمبر (2) غیر تشریعی نبوت کا دعوی 188 تشریعی نبوت کا ادعا 189 نمبر(3) منکرِ مرزا کافر نہیں 190 منکر مرزا جہنمی غیر ناجی ہے 192 نمبر (4) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہو گا 192 اس کے خلاف 193 نمبر (5) حضرت مسیح کی بادشاہت 194 اس کے خلاف 195 نمبر (6) حضرت مسیح کے اخلاق پر حملہ 196 اس کے خلاف 197 نمبر (7) انجیل کی تعلیم علم اللہ کی طرف سے نہ تھی 197 اس کے خلاف 198 نمبر (8) ختم نبوت 199 اس کے خلاف 200 نمبر (9) مسیح نیک تھا 200 اس کے خلاف 201 نمبر (10) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار 201 اس کے خلاف مرزائیوں کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی کے کلمات نبویہ دور میں اور اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی پہلا اعتراض اور اس کا جواب 201 دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 203 تیسرا اعتراض اور اس کا جواب 204 کذب مرزا پر پانچویں دلیل = کذبات مرزا 206 پہلا جھوٹ 206 دوسرا جھوٹ 207 تیسرا جھوٹ 20 چوتھا جھوٹ 207 پانچواں جھوٹ 207 چھٹاجھوٹ 280 ساتواں جھوٹ 208 آٹھواں جھوٹ 208 نواں جھوٹ 209 دسواں جھوٹ 209 جھوٹوں پر مرزا صاحب کا فتوی 210 مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹ اعتراضوں کا جواب مرزا صاحب کے کذب پر چھٹی دلیل =مراق مرزا 220 تعریف مراق 221 حقیقت و اسباب و اقسام مرض 222 مرزا صاحب کو مراق تھا 222 مراق اور نبوت 223 مرزا صاحب کو مراق اور ہسٹریا کے دورے 224 مرزائی عزرات اور ان کے جوابات 227 مرزا صاحب کی زوجہ کو مراق 227 مرزا صاحب کے فرزند خلیفہ قادیان کو مراق مرزا صاحب کے کذب پر ساتویں دلیل 228 تہزیب مرزا 229 لفظ بغا اور بغیا کے معنی 232 علمائے اسلام و بزرگانِ دین کو گالیاں 235 عام اہل اسلام اور مخالفین کو گالیاں فہرست فی الوقت ناتمام ہے۔۔! تفصیل کتاب
کتاب کا نام:محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک
مصنف : عبد اللہ معمار امرتسری
ناشر: شاہی کتب خانہ دیوبند
صفحات: 633
Click on image to Enlargeفہرست
ناموس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاسباں
عناوین صفحہ نمبر کیا ایسا شخص مسلمان ہے؟ 9 وقت شہادتیں نوٹ کررہاہے 11 وکیل ختم نبوت 12 عشق رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم 17 حوصلے کا پہاڑ 18 علامہ اقبال رحمہ اللہ نے مرزا بشیر الدین کو چلتا کیا 19 مردان میں مرزا اڑے کی اینٹ سے اینٹ بجادی گئی 20 مولانا محمد علی صدیقی رحمہ اللہ کاجیل میں معمول 22 آخر اس نے قادیانی کو کمرےسےنکال دیا 24 عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم او رجیل 25 ایک یادگار اجتماع 26 حیات عیسی علیہ السلام 28 چاپلوس مرزا 34 چالیس ہزار قادیانیوں کا قبول اسلام 35 ہنستا بستا قادیان ایک ویران سی بستی نظر آتی تھی 39 بنگلہ دیش میں قادیانیوں کاسب سےمضبوط قلعہ فتح کرلیاگیا 47 مجلس احرارکارعب 48 قاضی صاحب کاایثار 49 حضرت مولاناشاہ سلیمان لاجپوری سورتی کامزارقادیانی سےمباحثہ 51 مولانافضل الرحمان رحمہ اللہ احرار 55 ایک عجیب سازش 56 مولاناتاج محمود رحمہ اللہ کی وفات 59 قادیانی مردہ کوشادن لنڈکی زمین نے قبول نہیں کیا 60 مشہورقادیانی مبلغ جلاالددین شمس کی عبرت ناک موت کاعلمی واقعہ 61 کوئٹہ میں حضورتاج دارختم نبوت کاتازہ معجزہ 65 استیصال مرزائیت کےلیے مولاناہزاروی رحمہ اللہ کی خدمات 67 جب مرزائی غیرمسلم قراردیے گئے 81 ربوہ میں منفی سوچ والےدانشورــــمرزاطاہر کی پریشانی سوشل بائیکاٹ کی تلقین ۔۔۔۔۔ دودانشوروں کی قادیانیت سے علیحدگی 83 انگریز اور قادیانی 84 اکابرین کااخلاص 84 قادیانی کتابیں 85 مولاناشاہ احمدنورانی کی باتیں 86 دارالکفرربوہ میں اسلام کاداخلہ 88 موریش کےمسلمانوں کی جرأت مندی 103 مجاہدتحریک ختم نبوت خطیب الاسلام حضرت صاحبزادہ سیدفیض الحسن شاہ قدس سرہ 106 تحریک ختم نبوت میں حضرت جہلمی رحمہ اللہ کاکردار 116 ابو الفضل مولاناکریم الدین دبیررحمتہ اللہ علیہ 117 مسلمانو!آنکھے کھولیے 120 صاحب جنوں 124 احرارکے خطباء 124 مرزائی اصلاحات متعلقہ نبوت 125 ناپاک مرزا 129 بیمار مرزا 130 ڈبل سٹار 132 قاضی صاحب رحمہ اللہ کاٹوٹاہوابازو 134 حکیم محمدذوالقرنین سےایک ملاقات 135 مولاناثناءاللہ امرتسری رحمہ اللہ کی قادیانیت پرتحقیق 148 ایک بیرونی شہادت 149 قادیانی ووٹ کااندارج اور اس کاانجام 151 او رقادیانیت کی تبلیغ رک گئی 154 چھ مرزائی مسلمان ہوگئے 156 بدرمنیراحرارکی یاد 156 تحریک ختم نبوت میں مولانامودودی رحمہ اللہ کےدوواقعات 158 تحریک ختم نبوت میں اسلامی جمعیت طلبہ کاکردار 160 مولانامحمدصاحب انوری رحمہ اللہ کی گرفتاری 168 او رمرزائی سازش ناکام ہوگئی 170 شاہ جی رحمہ اللہ کی تلاوت سے دشمن چوکڑی بھول گئے 172 نواب آف بہاولپور کو عمر حیات ٹوانہ کی نصیحت 173 ردقادیانیت پررسالہ 173 ختم نبوت کانفرنس قادیان کی ایک جھلک 174 قادیان کےحالات 176 امیرشریعت سیدعطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی تڑپ 179 اک مجاہدختم نبوت کاایثار 180 سرورکائنات ۤکاپیرمہرعلی شاہ گولڑوی رحمہ اللہ کوحکم 180 باطل کوچیلخج 181 درباررسالت سے فرمان 181 پیغام سوچ 181 عزت رسول 182 عظیم انعام 182 قبرسے خوشبو 182 ایسےجذبے کوسلام 182 ایک عاشق رسول کاجواب 183 حق گوئی وبے باکی 183 ختم نبوت کانفرنس ربوہ 184 خواجہ قمرالدین سیالوی رحمہ اللہ کی للکار 184 آغاشورش کاشمیری رحمہ اللہ نے فرمایا 186 مہمان رسول ۔۔۔دعوت خدا 187 او رمرزاقادیانی پکڑاگیا 188 جب بخاری رحمہ اللہ آئےگا 189 یہ بڑے نصیب کی بات ہے 189 غیرت اقبال رحمہ اللہ 190 موت وحیات 190 کفن بدوش قائد 191 زندگی 191 اگرفیصلہ خلاف ہواتو 191 بندوقوں کےسائے میں آوازحق 192 فرض کفایہ اور فرض عین 193 ایک بہن کامکتوب بھائی کےنام خط 194 یہ فریادیں ہیں مصطفیٰ کے لیے 195 آرزوشہادت 196 پھولوں کی بارش 196 نجات آخرت 197 دل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 197 عظیم وظیفہ 198 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:ناموس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاسباں
مصنف : محمد طاہر رزاق
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان
صفحات: 208
Click on image to Enlargeفہرست
تحریک ختم نبوت ﷺ
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تحریک ختم نبوت ﷺ
مصنف : شورش کشمیری
ناشر: مطبوعات چٹان،لاہور
صفحات: 248
Click on image to Enlarge
مقام قرآن و حدیث اور فتنہ قادیانیت || muqam e quran o hadees aur fitna qadianiat
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:مقام قرآن و حدیث اور فتنہ قادیانیت
مصنف : عبیداللہ لطیف
ناشر: ختم النبین اکیڈمی ستیانہ بنگلہ
صفحات: 14
Click on image to Enlarge
Muqam e Rabulalamin Aur Fitna Qadianiat || مقام رب العالمین اور فتنہ قادیانیت
تفصیل کتاب
کتاب کا نام:مقام رب العالمین اور فتنہ قادیانیت
مصنف : عبیداللہ لطیف
نظرثانی: ابو عبداللہ محمد شعیب ،فاضل مدینہ یونیورسٹی
ناشر: خاتم النبیین الیڈمی ستیانہ بنگلہ
صفحات: 506
Click on image to Enlarge
فتنہ قادیانیت اور مولانا ثنااللہ امرتسری رحمہ اللہ
تفصیل
کتاب کا نام فتنہ قادیانیت اور مولانا ثنااللہ امرتسری رحمہ اللہ
مصنف مولانا صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
53.8 MB