ديواروں پر آیات لٹکانے کا حکم

سوال
بہت سے مسلمان گھروں میں جاتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ بہت سے مسلمانوں نے دیواروں پر پلیٹیں اور تختیاں لٹکا رکھی ہوتی ہيں جن پر قرآنی آیات اور اسماۓ حسنی لکھے ہوتے ہیں ، اس عمل کے متعلق شریعت اسلامیہ کا حکم کیا ہے ؟
جواب کا متن

کیا نصف شعبان کی رات کو رمضان نزدیک آنے کی خوشی میں بچوں کے درمیان مٹھایاں تقسیم کرتے ہوئے جشن منانا جائز ہے؟

سوال

کیا نصف شعبان کی رات کو جشن منانا جائز ہے؟ صرف اس لئے کہ کچھ ممالک میں یہ رسم ثقافتی وراثت کا درجہ حاصل کرچکی ہے، وضاحت کرتا چلوں کہ ہمارے ملکوں میں کچھ لوگ بچوں میں مٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں، جو ہمارے ہاں صرف اس لئے ہے کہ رمضان کا مہینہ قریب آگیا ہے، چنانچہ اگر جشن بچوں میں مٹھائی تقسیم کرنے کی شکل میں ہو تو کیا اس رات جشن منانے میں کوئی حرج ہے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

نصف شعبان کی رات جشن منانا جائز نہیں ہے، چاہے یہ جشن اس رات قیام اللیل ، ذکر الہی، یا تلاوت قرآن کی شکل میں ہو، یا کھانا کھلانے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کی صورت میں ہو۔

اس لئے کہ صحیح سنت نبوی میں اس رات کو عبادات یا خاص رسم ورواج کیساتھ منسلک کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ چنانچہ نصف شعبان کی رات دیگر راتوں کی طرح ہی ہے۔

دائمی فتوی کمیٹی کے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ:

شب برات كا جشن اور اس كا حكم

اس اللہ تعالى كى تعريف ہے جس نے ہمارے ليے دن كو مكل كيا، اور ہم پر اپنى نعمتيں پورى كيں، اور اس كے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم پر درود و سلام ہو جو توبہ اور نبى رحمت ہيں.

اما بعد:

اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:

﴿ ميں نے آج كے دن تمہارے ليے تمہارا دين مكمل كر ديا ہے، اور تم پر اپنا انعام بھر پور كر ديا ہے، اور تمہارے ليے اسلام كے دين ہونے پر راضى ہو گيا ہوںالمائدۃ ( 3 ).

اور ايك دوسرے مقام پر ارشاد بارى تعالى ہے:

﴿ كيا ان لوگوں نے ( اللہ تعالى كے ) ايسے شريك ( مقرر كر ركھے ) ہيں جنہوں نے ايسے احكام دين مقرر كر ديئے ہيں جو اللہ تعالى كے فرمائے ہوئے نہيں ہيںالشورى ( 21 ).

رجب كى ستائيسويں رات كو اسراء و معراج كا جشن منانے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ.

اسراءاور معراج كى شب اللہ عزوجل كى ان عظيم الشان نشانيوں ميں سے ہے جونبي کريم صلي اللہ عليہ وسلم كى صداقت اوراللہ کے نزديک آپ کے عظيم مقام ومرتبہ پر دلالت کرتي ہے، نيز اس سے اللہ عزوجل كى حيرت کن قدرت اور اس کے اپني تمام مخلوقات پر عالى وبلند ہونے کاثبوت ملتا ہے.

اللہ تعالى نے فرمايا:

سبحان الذي أسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام إلى المسجد الأقصى الذي بارکنا حوله لنريه من آياتنا إنه هوالسميع البصير الاسراء (1).

پاک ہے وہ اللہ تعالى جواپنے بندے کو رات ہي ميں مسجد حرام سے مسجد اقصى تک لے گيا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھي ہے، اس لئے کہ ہم اسے اپني قدرت کے بعض نمونے دکھائيں، يقينا اللہ تعالى ہي خوب سننے والا اور ديکھنے والا ہے.

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم سے تواتر کے ساتھ ثابت ہے کہ آپ صلى اللہ عليہ وسلم کو آسمان پر لے جاياگيا، آپ صلى اللہ عليہ وسلم كى خاطر آسمانوں کے دروازے کھولے گئے يہاں تک کہ ساتويں آسمان سے آگے گزر گئے، وہاں پر آپ کے رب نے اپنے ارادہ کے مطابق آپ سے گفتگو فرمائي اور پانچ وقت كى نمازيں فرض کيں، اللہ عزوجل نے پہلے پچاس وقت كى نمازيں فرض کيں تھيں،پھر ہمارے نبي محمد صلى اللہ عليہ وسلم بار بار اللہ کے پاس جاتے اور تخفيف کا سوال کرتے رہے يہاں تک کہ اللہ تعالى نے اسے باعتبار فرضيت پانچ وقت كى کرديا اوراجر وثواب پچاس نمازوں ہي کا باقي رکھا، کيونکہ ہر نيكى دس گنا بڑھائي جاتي ہے لہذا اللہ تعالى ہي تمام تر نعمتوں پر حمد وشکر کا سزا وار ہے.

يہ رات جس ميں اسرا ومعراج کا واقعہ پيش آيا اس كى تعيين کے بارہ ميں کوئي صحيح حديث وارد نہيں ہے، بلکہ اس كى تعيين ميں جو روايتيں بھي آئي ہيں محدثين کے نزديک نبي صلي اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں ہيں، اور اس شب کو لوگوں کے ذہنوں سے بھلا دينے ميں اللہ تعالى كى کوئي بڑي حکمت ضرور پوشيدہ ہے، اور اگر اس كى تعيين ثابت بھي ہو جائے تو مسلمانوں کے لئے اس ميں كسى طرح کا جشن منانا يا اسےكسىعبادت کے لئے خاص کرنا جائز نہيں ہے، کيونکہ نبي صلى اللہ عليہ وسلم اور صحابہ کرام نےنہ تو اس ميں كسى طرح کا کوئي جشن منايا اور نہ ہي اسے كسى عبادت کے لئے خاص کيا، اور اگر اس شب ميں جشن منانا اور اجتماع کرنا شرعا ثابت ہوتا تو نبي صلي اللہ عليہ وسلم اپنے قول يا فعل سے اسے امت کے لئے ضرور واضح کرتے، اور اگر عہد نبوي يا عہد صحابہ ميں ايسي کوئي چيز ہوتي تو وہ بلا شبہ معروف ومشہور ہوتي اور صحابہ کرام اسے نقل کرکے ہم تک ضرور پہنچاتے کيونکہ انہوں نے نبي صلى اللہ عليہ وسلم سے نقل کرکے امت کو ہر وہ بات پہنچائي جس كى امت کو ضرورت تھي، اوردين کے كسى بھي معاملہ ميں کوئي کوتاہي نہ كى بلکہ وہ نيكى کے ہرکام ميں بڑھ چڑھ کر حصہ لينے والے تھےچنانچہ اگر اس شب ميں جشن منانے اور محفل معراج منعقد کرنے كى کوئي شرعي حيثيت ہوتي تو وہ سب سے پہلے اس پر عمل کرتے.

گانا بجانا سننا اور قوالی اسلام کی نظرمیں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:گانا بجانا سننا اور قوالی اسلام کی نظرمیں
مصنف :  امام احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ
ناشر:  المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
مترجم:  عبد الرزاق ملیح آبادی
صفحات:  50
Click on image to Enlarge

فہرست 


   

عناوین

صفحہ نمبر

استفتاء

5

سماع و رقص

5

الجواب

5

سماع کی قسمیں

10

صحابہ کا سماع قرآن مجید تھا

13

مشرکین کا سماع ، تالیاں ، سیٹیاں بجانا

15

اتباع رسول سے کوئی صوفی مستثنی نہیں

16

نابالغ لڑکیوں کو گیت کی اجازت ہے

17

عمداً راگ سننے اور بلاقصد کان میں آواز پڑ جانے کا حکم

18

راگ سے اللہ کی محبت پیدا نہیں ہوسکتی

19

قوالی کا رواج کس زمانے میں ہوا ؟

19

امام شافعی کا فتوی

19

یزید بن ہارون کا فتوی

20

امام احمدبن حنبل کا فتوی

20

ابراہیم بن ادہم اور شیخ جیلانی وغیرہ کا فتوی

21

اہل سماع اور کواکب پرستوں میں اتحاد

21

حاملین قرآن اور حضرت ابراہیم خلیل اللہ میں اتحاد

23

قوالوں کے ساتھ شیطان کس طرح کھیلتا ہے

24

شعبدات کا ظہور قبولیت کی دلیل نہیں

25

فصل(1)

25

پہلا قاعدہ

26

دوسراقاعدہ

26

تیسراقاعدہ

28

فصل (2)

29

چنداولیاء کرام کے ملفوظات

29

ابو سلیمان دارانی

29

جنیدبغدادی

29

سہل بن عبداللہ تستری

30

ابو عثمان نیشاپوری

30

ابو فرج بن جوزی

30

فصل (3)

30

امام ابوحنیفہ

32

فصل (4)حرمت رقص کے بارے میں

34

حامیان سماع کے بعص دلائل اور فرداً فرداً تردید

35

آپ نے یہ شعر سن کر شاعر کے حق میں دعا دی

39

فصل (5)

41

فصل (6)عقائد و اعمال میں معیار صحت

42

فصل (7)

46

فصل (8)

46

فصل (9)

47

بعض اہل سماع کا دعوی اللہ سے ہم کلام ہونے کا

 

 


واہ رے مسلمان

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:واہ رے مسلمان
مصنف :  سلیم رؤف
ناشر:  صفہ دعوت اصلاح، گوجرانوالہ
صفحات:  12
Click on image to Enlarge

فہرست 


اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔


مسلمانوں میں ہندوانہ رسم و رواج

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج
مصنف :  حافظ عبد السلام بن محمد
ناشر:  دار الاندلس،لاہور
صفحات:  46
Click on image to Enlarge

فہرست 


اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔


محبت کا تہوار ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘کتاب وسنت کی روشنی میں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:محبت کا تہوار ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘کتاب وسنت کی روشنی میں
مصنف :  شفیق الرحمن ضیاءاللہ
ناشر:  دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض
صفحات:  14
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

ویلنٹائن ڈے (یوم محبت ) کا پس منظر

4

سینٹ"ویلنٹائن "کا اس تہوار سے تعلق

5

" ویلنٹائن ڈے "  کے أہم ترین شعار

7

"يوم محبت" کےبارے میں عصر حاضر کے علماء کرام کا فتوى

12

مستقل کمیٹی برائے تحقیقات وافتاء   کا فتوى

13

 


بسنت اسلامی ثقافت اور توہین رسالت

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:بسنت اسلامی ثقافت اور توہین رسالت
مصنف :  محمد اختر صدیق
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات:  55
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

بسنت

9

بسنت کا تعارف

9

بسنت کی تاریخ

10

تاریخی حیثیت

11

بسنت کا شرعی حکم

16

خالص ہندؤ وانہ مذہبی تہوار

17

جانی نقصان

19

2205 ء بسنت 40 جانیں لی گئی سینکڑوں لاہوریے زخمی و معذور

21

پتنگ بازی پر پابندی کے بعد بھی اموات ہوتی رہیں

23

بسنت 2006ء جانی نقصان کی رپورٹ اور بعض دل روز مناظر

23

بسنت کی ہولناکیاں

28

اسلامی اقدار کی پامالی

37

معاشی نقصان

38

سارا دن پتنگ بازی , پابندی ٹھس , انتظامیہ ناکام

38

لاہور پتنگ بازی سے 8 دنوں میں 21 ٹرانسفارمر تباہ ہوئے

38

عوام الناس کے لیے ناقابل برداشت اذیت

41

منی بسنت گولیوں کی تڑتڑاہٹ بوکاٹا فیڈر بند , 1500 سو مرتبہ ٹرپنگ

43

پتنگ بازوں نے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی  زندگی اجیرن کر دی

45

پتنگ بازی میں کی مدت میں توسیع کی درخواست , عوام خوفزدہ ہو گئے

45

فضول خرچی

46

باعث فساد وتحقیر

47

بسنتی رنگ اسلام کی نظر میں ناپسندید ہ ہے

48

توہین رسالت کا غم اور بسنتی مسلمان

50

بے حسی اور بے حمیتی کی انتہاء

50

بسنت  کے حق میں دلائل کا مختصر جائزہ

51

بسنت کے خلاف عوام الناس کے بیانات

53

خاتمہ

54

 


غیر مسلم تہوار -- بے حیائی کا بازار

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:غیر مسلم تہوار -- بے حیائی کا بازار
مصنف :  تفضیل احمد ضیغم ایم اے
ناشر:  دار الاندلس،لاہور
صفحات:  74
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

اشک مؤلف

11

بسنت بہار بے حیائی کا بازار

17

بسنت کی تاریخی حیثیت

22

ویلنٹائن ڈے

29

ویلنٹائن ڈے منانے کے مختلف انداز

30

اداکاروں کے ویلنٹائن ڈے منانے کے مختلف انداز

31

عوام کے ویلنٹائن ڈے منانے کے مختلف انداز

33

ویلنٹائن ڈے کی تاریخی حیثیت

35

ایک رسالہ کے تاثرات

37

ایک ملک غیر سے لوٹ کر آنے والے کے تااثرت

38

اپریل فول

41

وہ خاص امور جن میں جھوٹ بولنا جائز ہے

44

ان تینوں مواقع کا احادیث میں یوں ذکر ہے

45

اپر یل فول منانا کیوں جائز نہیں ؟

46

اپریل فول کی تاریخی حیثیت

47

ثبوت کے لیے ملاحظہ فرمائیے (لغت کی چند مشہور کتابوں سے )

49

یوم مئی اور مزدور دن

55

یکم مئی کی تاریخی حیثیت

56

مزدور کے معاشی حالات کے مطابق اجرت

60

مزدور  کی طاقت سے بڑھ کر کام لینے کی ممانعت

61

مزدور کی عزت نفس کا خیال

61

اعلی اور ادنی کے تصور کا خاتمہ

62

عید کارڈ یا کرسمس کارڈ

65

عید کارڈ کی تاریخی اور شرعی حیثیت

66

ہیپی نیو ایئر

71

ہیپی نیو ایئر کی تاریخی حیثیت

73