IRC ریسرچ لائبریری
اسلامک ریسرچ سنٹر راولپنڈی
کی لائبریری کا شمار پاکستان کی بہترین لائبریریوں میں ہوتا ہے جس میں کتب کا عظیم الشان ذخیرہ موجود ہے، اس میں عربی اور اردو کی تفاسیر ، کتب احادیث ، اصول حدیث ، علوم القرآن ، فقہ، اصول فقہ، سیرت، تاریخ، لغت ، اسماء الرجال، فتاوی جات اور تقابل ادیان پر کتب کے ساتھ ساتھ موجودہ دور کے علماء حق کی بھی بے شمار تصانیف موجود ہیں۔ شائقین علم کے ساتھ ساتھ علماء حضرات بھی لائبریری سے استفادہ کرتے ہیں، اس شعبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور IRC کی لائبریری کاشمار مثالی لائبریریوں میں
ہوتا ہے۔ الحمدللہ
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ